Anand Agarawala: BumpTop desktop is a beautiful mess

182,733 views ・ 2007-06-20

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Nouman Ali Reviewer: Umar Anjum
00:25
So, I kind of believe that we're in like the "cave-painting" era of computer interfaces.
0
25000
5000
میرا یقین ہے کہ ہم ابھی تک کمپیوٹر انٹرفیس کے 'غار کےزمانے' میں ہیں۔
00:30
Like, they're very kind of -- they don't go as deep or as emotionally engaging as they possibly could be
1
30000
4000
وہ ایسے ہیں -- جو زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے یا پھر وہ جو آپ کو اپنی طرف اتنا متوجہ نہیں کرتے جتنا وہ کرسکتے ہیں
00:34
and I'd like to change all that.
2
34000
2000
اور میں اس سب کو بدلنا چاہوں گا۔
00:36
Hit me.
3
36000
3000
شروع کریں۔
00:39
OK. So I mean, this is the kind of status quo interface, right?
4
39000
3000
اچھا تو میرا مطلب ہے یہ ایک جامد قسم کا رابطے کا ذریعہ ہے، ٹھیک؟
00:42
It's very flat, kind of rigid.
5
42000
2000
یہ بہت بے جان اور پھیکا ہے۔
00:44
And OK, so you could sex it up and like go to a much more lickable Mac,
6
44000
4000
اچھا ٹھیک، تو آپ اس کو بدل کر مزیدار سا MAC لے سکتے ہیں جو یقیننا آپ کو پسند آے گا،
00:48
you know, but really it's the kind of same old crap we've had for the last,
7
48000
4000
لیکن در حقیقت یہ ویسی ہی گھسی پٹی چیز ہے جو ہمارے پاس پچھلے
00:52
you know, 30 years.
8
52000
2000
کوئی 30 سال سے ہے۔
00:54
(Laughter) (Applause)
9
54000
3000
(قہقے) (تالیاں)
00:57
Like I think we really put up with a lot of crap with our computers.
10
57000
3000
جیسے میرا خیال ہے ہم سچ میں اپنے کمپیوٹرز پر بہت سی فضول چیزیں بردداشت کرتے ہیں۔
01:00
I mean it's point and click, it's like the menus, icons, it's all the kind of same thing.
11
60000
5000
میرا مطلب ہے یہ ایسا ہے کہ اشارہ کریں اور کلک کریں جیسے فہرست پر اور آئیکن پر، یہ ایک جیسا ہی ہے۔
01:05
And so one kind of information space that I take inspiration from is my real desk.
12
65000
4000
اور ایک ایسی معلومات کی جگہ جہاں سے میں نئے خیالات پاتا ہوں وہ میری کام کی میز ہے۔
01:09
It's so much more subtle, so much more visceral
13
69000
4000
یہ بہت پر پیچ اور بہت زیادہ نازک ہے
01:13
-- you know, what's visible, what's not.
14
73000
2000
-- جیسے کیا نظر آ رہا ہے اور کیا پوشیدہ ہے۔
01:15
And I'd like to bring that experience to the desktop.
15
75000
3000
اور میں ایسا کچھ اپنے ڈیسک ٹاپ پر آزمانا چاہوں گا۔
01:18
So I kind of have a -- this is BumpTop.
16
78000
4000
تو میرے پاس ہے -- یہ BumpTop۔
01:22
It's kind of like a new approach to desktop computing.
17
82000
3000
یہ ایک قسم کا نیا طریقہ ہے ڈیسک ٹاپ کمپییوٹنگ کا۔
01:25
So you can bump things -- they're all physically, you know, manipulable and stuff.
18
85000
7000
تو آپ چیزوں کو دھکیل سکتے ہیں -- یہ سب جیسے جسمانی طور پر ہوں، ان کو جیسے مرضی توڑیں موڑیں۔
01:32
And instead of that point and click, it's like a push and pull,
19
92000
3000
اور اشارہ کرنے اور کلک کرنے کی بجائے یہ دھکیلنے اور کھینچنے جیسا ہے،
01:35
things collide as you'd expect them. Just like on my real desk,
20
95000
4000
چیزیں ٹکراتی ہیں جیسے آپ توقع کرتے ہیں۔ بالکل میری اصل میز کی طرح،
01:39
I can -- let me just grab these guys -- I can turn things into piles
21
99000
3000
میں ان کو -- دوستو مجھے انہیں پکڑنے دیں -- میں ان کا ڈھیر لگا سکتا ہوں
01:42
instead of just the folders that we have.
22
102000
6000
بجائے صرف فولڈرز کے جو ہمارے پاس ہیں۔
01:48
And once things are in a pile I can browse them by throwing them into a grid,
23
108000
4000
اور ایک دفعہ جب ڈھیر لگ جائے، میں ان کو گرڈ کی صورت میں براؤز کر سکتا ہوں،
01:52
or you know, flip through them like a book
24
112000
3000
یا پھر جیسا آپ جانتے ہیں، ان کو ایک کتاب کی طرح پلٹ سکتا ہوں
01:55
or I can lay them out like a deck of cards.
25
115000
5000
یا میں انہیں تاش کی گڈی کی طرح پھیلا سکتا ہوں
02:00
When they're laid out, I can pull things to new locations or delete things
26
120000
5000
جب وہ رکھے جا چکے ہوں، میں چیزوں کو نئی جگہ رکھ سکتا ہوں یا ضائع کر سکتا ہوں
02:05
or just quickly sort a whole pile, you know, just immediately, right?
27
125000
5000
یا پھر جلدی سے ڈھیر کو چھانٹیے، ایک دم سے، ٹھیک؟
02:10
And then, it's all smoothly animated, instead of these jarring changes you see in today's interfaces.
28
130000
5000
اور پھر یہ سب کچھ بہت اچھے طریقے سے اینیمیٹڈ ہوا ہے نہ کہ بے سلیقہ تبدیلیاں جو ہم آج کل کے انٹرفیسز میں دیکھتے ہیں۔
02:15
Also, if I want to add something to a pile, well, how do I do that?
29
135000
2000
اور اگر میں ایک ڈھیر میں کسی حیز کا اضافہ کرنا چاہوں تو میں یہ کیسے کر سکتا ہوں؟
02:17
I just toss it to the pile, and it's added right to the top. It's a kind of nice way.
30
137000
6000
میں اس کو صرف ڈھیر کے اوپر کی طرف اچھالتا ہوں، اور یہ سب سے اوپر جمع ہو جائے گا۔ یہ بہت اچھا طریقہ ہے۔
02:23
Also some of the stuff we can do is,
31
143000
2000
اس کے علاوہ کچھ اور چیزیں جو ہم کر سکتے ہیں وہ ہیں،
02:25
for these individual icons we thought -- I mean,
32
145000
2000
ان انفردی آئیکنز کے لیے ہم نے سوچا -- میرا مطلب ہے،
02:27
how can we play with the idea of an icon, and push that further?
33
147000
3000
ہم کیسے ان آئیکنز کے تصور کے ساتھ کھیل سکتے ہیں تاکہ اس کو آگے بڑھایا جا سکے؟
02:30
And one of the things I can do is make it bigger
34
150000
3000
ایک اور چیز جو میں کر سکتا ہوں وہ ہے اس کو بڑا کرنا
02:33
if I want to emphasize it and make it more important.
35
153000
2000
اگر میں اس پر زور دینا چاہوں اور اس کو مزید اہم بنانا چاہوں.
02:35
But what's really cool is that since there's a physics simulation running under this,
36
155000
4000
لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ چونکہ اس کے پیچھے طبیعات کی بناوٹ چل رہی ہے،
02:39
it's actually heavier. So the lighter stuff doesn't really move
37
159000
5000
یہ درحقیقت اس سے بھاری ہے۔ تو ہلکی چیزیں زیادہ حرکت نہیں کرتیں
02:44
but if I throw it at the lighter guys, right?
38
164000
4000
لیکن اگر میں اس کو ہلکی چیزوں کی طرف اچھالوں، ٹھیک؟
02:48
(Laughter)
39
168000
3000
(قہقہے)
02:51
So it's cute, but it's also like a subtle channel of conveying information, right?
40
171000
5000
تو یہ مزے کا ہے، لیکن یہ اطلاع دینے کا ایک نفیس ذریعہ بھی ہے، ٹھیک؟
02:56
This is heavy so it feels more important. So it's kind of cool.
41
176000
3000
یہ بھاری ہے، اس لیے یہ زیادہ اہم لگتا ہے۔ تو یہ بڑے مزے کا ہے۔
02:59
Despite computers everywhere paper really hasn't disappeared,
42
179000
3000
اگرچہ کمپیوٹرز ہر جگہ ہیں لیکن کاغذ غائب نہیں ہوا،
03:02
because it has a lot of, I think, valuable properties.
43
182000
2000
کیونکہ میرے خیال میں اس کی بہت زیاہ اہم خصوصیات ہیں۔
03:04
And some of those we wanted to transfer to the icons in our system.
44
184000
3000
اور ان میں سے کچھ کو ہم چاہتے ہیں کہ ان کو ہمارے سسٹم کے آئیکنز میں تبدیل کیا جائے
03:07
So one of the things you can do to our icons, just like paper, is crease them and fold them,
45
187000
4000
ایک چیز جو آپ ہمارے آئیکنز کے ساتھ کر سکتے ہیں، جیسا کہ کاغذ کے ساتھ، وہ ہے اس کو موڑنا اور تہ لگانا،
03:11
just like paper. Remember, you know, something for later.
46
191000
4000
بالکل کاغذ کی طرح۔ یاد ہے کچھ بعد میں کرنے کے لیے۔
03:15
Or if you want to be destructive, you can just crumple it up
47
195000
3000
یا پھر آپ اگر تباہی پھیلانا چاہ رہے ہوں تو آپ اس کو چڑ مڑ کر سکتے ہیں
03:18
and, you know, toss it to the corner.
48
198000
3000
اور اس کو اٹھا کر دوسرے کونے میں پھینک سکتے ہیں۔
03:21
Also just like paper, around our workspace
49
201000
3000
بالکل کاغذ کی طرح، جیسا ہمارے کام کرنے کی جگہ پر ہوتا ہے
03:24
we'll pin things up to the wall to remember them later,
50
204000
2000
ہم بعد میں یاد رکھنے کے لیے چیزوں کو دیوار پر چپکائیں گے
03:26
and I can do the same thing here,
51
206000
3000
اور میں ادھر بالکل ایسا کر سکتا ہوں،
03:29
and you know, you'll see post-it notes and things like that around people's offices.
52
209000
3000
اور جیسا آپ جانتے ہیں آپ لوگوں کے دفاتر میں یہاں چپکائیں اور ایسی دوسری تحریریں دیکھتے ہیں۔
03:32
And I can pull them off when I want to work with them.
53
212000
2000
اور میں ان کو ہٹا بھی سکتا ہوں جب مِیں ان پر کام کرنا چاہوں۔
03:34
So, one of the criticisms of this kind of approach to organization is that,
54
214000
5000
تنظیم کے نقطہ نظر کی اس قسم کی تنقید میں سے ایک یہ ہے کہ
03:39
you know, "Okay, well my real desk is really messy. I don't want that mess on my computer."
55
219000
4000
ٹھیک ہے مانتا ہوں میری اصل میز بہت گندی ہے۔ میں نہیں چاہتا میرا کمپیوٹر بھی ویسا ہی گندا ہو۔
03:43
So one thing we have for that is like a grid align,
56
223000
3000
تو اس کے لیے ہمارے پاس جو ہے وہ سیدھا ایک گرڈ کی طرح ہے،
03:46
kind of -- so you get that more traditional desktop. Things are kind of grid aligned.
57
226000
4000
تاکہ آپ روایتی قسم کا ڈیسک ٹاپ حاصل کر سکیں۔ چیزیں سیدھی قطار میں ہوتی ہیں ۔
03:50
More boring, but you still have that kind of colliding and bumping.
58
230000
3000
کافی بیزار کن ہے، لیکن پھر بھی آپ کے پاس اس قسم کا ٹکرائو اور اچھالنا ہے۔
03:53
And you can still do fun things like make shelves on your desktop.
59
233000
7000
اور آپ ابھی بھی مزے کی چیزِیں بنا سکتے ہیں جیسے اپنے ڈیسک ٹاپ کے لیے چھجے۔
04:00
Let's just break this shelf. Okay, that shelf broke.
60
240000
3000
چلیں اس چھجے کو توڑتے ہیں۔ لیں وہ چھجہ ٹوٹ گیا۔
04:03
I think beyond the icons, I think another really cool domain for this software --
61
243000
5000
میں آئیکنز سے آگے کی سوچتا ہوں، میں سوچتا ہوں کہ یہ سافٹ وئیر کے لیے ایک بہت زبردست میدان ہے --
04:08
I think it applies to more than just icons and your desktop -- but browsing photographs.
62
248000
6000
میرا خیال ہے کہ یہ آپ کے آئیکنز اور ڈیسک ٹاپ کے علاوہ -- تصاویر کو دیکھنے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
04:14
I think you can really enrich the way we browse our photographs
63
254000
3000
میرا خیال ہے کہ آپ اپنی تصاویر کے دیکھنے کے طریقے کو بہت شاندار بنا سکتے ہیں
04:17
and bring it to that kind of shoebox of, you know, photos with your family on the kitchen table kind of thing.
64
257000
5000
جیسے اپنے جوتے کے ڈبے پر تصاویر، اور آپ کے خاندان والوں کے ساتھ کھانے کی میز پر تصاویر۔
04:22
I can toss these things around. They're so much more tangible and touchable --
65
262000
3000
میں ان چیزوں کو آس پاس اچھال سکتا ہوں۔ یہ بہت حد تک ٹھوس ہیں اور ان کو چھوا جا سکتا ہے --
04:25
and you know I can double-click on something to take a look at it.
66
265000
3000
اور آپ کو معلوم ہے کہ میں کسی چیز کو دو دفعہ کلک کر کے اس کے بارے میں مزید جان سکتا ہوں۔
04:28
And I can do all that kind of same stuff I showed you before.
67
268000
2000
اور میں وہ سب چیزیں کر سکتا ہوں جو میں نے آپ کو پہلے دیکھائی ہیں۔
04:30
So I can pile things up, I can flip through it, I can, you know --
68
270000
3000
تو میں چیزوں کا انبار لگا سکتا ہوں، اور اس کو پلٹا سکتا ہوں --
04:33
okay, let's move this photo to the back, let's delete this guy here,
69
273000
6000
چلیں اس تصویر کو پیچھے لے جاتے ہیں ، اس آدمی کو یہاں سے ختم کر دیتے ہیں،
04:39
and I think it's just a much more rich kind of way of interacting with your information.
70
279000
4000
اور میرا خیال ہے کہ یہ اپنی معلومات کے ساتھ کام کرنے کا بہت اچھا طریقہ ہے۔
04:43
And that's BumpTop. Thanks!
71
283000
4000
اور یہ Bump Top ہے شکریہ!
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7