Why the pencil is perfect | Small Thing Big Idea, a TED series

647,969 views ・ 2018-11-03

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Krystian Aparta Reviewer: Camille Martínez
0
0
7000
Translator: Afia Anwar Reviewer: Umar Anjum
00:12
The sound is a really big part, I think, of the experience of using a pencil,
1
12198
3365
میرے خیال میں پینسل استعمال کرنے کے تجربے میں آواز کا کافی بڑا حصہ ہے،
00:15
and it has this really audible scratchiness.
2
15588
3476
اور اس کی رگڑ کافی سنائی دینے والی ہے۔
00:19
(Scratching)
3
19088
2202
(رگڑنے کی آواز)
00:22
[Small thing. Big idea.]
4
22286
2520
[چھوٹی چیز۔ بڑا خیال۔]
00:25
[Caroline Weaver on the Pencil]
5
25985
2328
[کیرولین وویور پینسل کے بارے میں]
00:28
The pencil is a very simple object.
6
28556
2370
پینسل ایک بہت سادہ چیز ہے۔
00:30
It's made of wood with some layers of paint
7
30950
2485
یہ بنتی ہے لکڑی سے جس پر روغن کی کچھ تہیں ہوتی ہیں
00:33
an eraser and a core,
8
33459
1516
ایک ربڑ اور مرکزی حصہ،
00:34
which is made out of graphite, clay and water.
9
34999
2396
جو سُرمان، مٹی اور پانی سے بنتا ہے۔
00:37
Yeah, it took hundreds of people over centuries
10
37419
2532
جی ہاں، سینکڑوں لوگوں کو صدیاں لگیں
00:39
to come to this design.
11
39975
1676
اس شکل تک پہنچنے میں۔
00:41
And it's that long history of collaboration
12
41675
3281
اور یہ اشتراک کی لمبی تاریخ ہے
00:44
that, to me, makes it a very perfect object.
13
44980
2658
جو میرے لیے، اس کو ایک بہترین چیز بناتی ہے۔
پینسل کی کہانی سُرمان سے شروع ہوتی ہے۔
00:48
The story of the pencil starts with graphite.
14
48075
2274
00:50
People started finding really useful applications
15
50373
2917
لوگوں نے اس کو کئی فائدہ مند طریقوں سے استعمال کرنا شروع کر دیا
00:53
for this new substance.
16
53314
1611
اس نئے مادے کے۔
00:54
They cut it into small sticks
17
54949
2158
وہ اس کو چھوٹی ٹہنیوں کی شکل میں کاٹتے
00:57
and wrapped it in string or sheepskin or paper
18
57131
2468
اور بھیڑ کی کھال یا دھاگے یا کاغذ میں لپیٹ دیتے
00:59
and sold it on the streets of London
19
59623
1994
اور اس کو لندن کی سڑکوں پر بیچتے
01:01
to be used for writing or for drawing
20
61641
2156
جو لکھنے اور نقّاشی کے لیے استعمال کی جاتی
01:03
or, a lot of times, by farmers and shepherds,
21
63821
2492
یا، اکثر اوقات، کسان اور چرواہے،
01:06
who used it to mark their animals.
22
66337
1659
اس سے اپنے جانوروں کو نشان لگاتے۔
01:08
Over in France,
23
68020
1243
دوسری طرف فرانس میں،
01:09
Nicolas-Jacques Conté figured out a method of grinding the graphite,
24
69287
4154
نکولس جیقس کونتے نے طریقہ نکالا سُرمان کو پیسنے کا،
01:13
mixing it with powdered clay and water to make a paste.
25
73465
3119
اس کو مٹی اور پانی کے ساتھ ملا کر لئی بنانے کا۔
01:16
From there, this paste was filled into a mold and fired in a kiln,
26
76608
3169
وہاں سے، اس لئی کو سانچے میں ڈال کر ایک بھٹی میں دہکایا جاتا،
01:19
and the result was a really strong graphite core
27
79801
2950
اور نتیجہ تھا ایک بہت مضبوط سُرمان کا مرکزی حصہ
01:22
that wasn't breakable, that was smooth, usable --
28
82775
3119
جو ٹوٹ نہیں سکتا تھا، جو ہموار تھا، قابلِ استعمال --
01:25
it was so much better than anything else that existed at the time,
29
85918
3096
یہ اس وقت موجود کسی بھی اور چیز سے بہت بہتر تھا،
01:29
and to this day, that's the method that's still used in making pencils.
30
89038
3810
اور آج تک، یہی طریقہ ہے جو پینسلیں بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔
01:33
Meanwhile, over in America, in Concord, Massachusetts,
31
93461
3127
اسی دوران، دوسری طرف امریکہ میں، کونکورڈ، میساچیوسٹس میں،
01:36
it was Henry David Thoreau who came up with the grading scale
32
96612
3048
ہینری ڈیوڈ تھوریو تھا جس نے درجہ بندی کے پیمانے کا سوچا
01:39
for different hardnesses of pencil.
33
99684
2086
پینسل کی مختلف اقسام کی سختی کے لیے۔
01:41
It was graded one through four,
34
101794
1923
اس کی ایک سے چار تک درجہ بندی کی گئی،
01:43
number two being the ideal hardness for general use.
35
103741
3651
نمبر دو عام استعمال کے لیے موزوں ترین سختی کے ساتھ۔
01:47
The softer the pencil, the more graphite it had in it,
36
107416
2550
پینسل جتنی نرم ہوتی اس میں اتنا ہی زیادہ سُرمان ہوتا،
01:49
and the darker and smoother the line will be.
37
109990
2365
اور خط اتنا ہی گاڑھا اور ہموار ہو گا۔
01:53
The firmer the pencil, the more clay it had in it
38
113495
2287
پینسل جتنی ٹھوس ہوتی، اس میں اتنی ہی مٹی ہوتی
01:55
and the lighter and finer it will be.
39
115806
2010
اور وہ اتنی ہی ہلکی اور نفیس ہوتی۔
01:58
Originally, when pencils were handmade, they were made round.
40
118607
3167
ابتداء میں، جب پینسلیں ہاتھ سے بنتی تھیں، وہ گول بنائی جاتی تھیں۔
02:01
There was no easy way to make them,
41
121798
1674
ان کو بنانے کا کوئی آسان طریقہ نہ تھا،
02:03
and it was the Americans who really mechanized the craft.
42
123496
3262
اور یہ امریکی تھے جنہوں نے کاریگری کو حقیقتاً میکانی بنایا۔
02:06
A lot of people credit Joseph Dixon
43
126782
1946
بہت سے لوگ جوزف ڈکسن کو سراہتے ہیں
02:08
for being one of the first people to start developing actual machines
44
128752
3688
ان پہلے لوگوں میں سے ایک ہونے کے لیے جنہوں نے شروع کیا اصل مشینوں کو تیار کرنا
02:12
to do things like cut wood slats, cut grooves into the wood,
45
132464
3907
جو کام کرتیں جیسے لکڑی کے تختوں کو کاٹنا، لکڑی میں نالیاں چھیدنا،
02:16
apply glue to them ...
46
136395
1209
ان کو گوند لگانا ...
02:17
And they figured out it was easier and less wasteful
47
137628
2811
اور انہوں نے پایا کہ یہ زیادہ آسان اور کم ضائع کرنے والا تھا
02:20
to do a hexagonal pencil,
48
140463
1628
ایک مسدسی پینسل بنانا،
02:22
and so that became the standard.
49
142115
1858
اور اس لیے یہ معیار بن گیا۔
02:24
Since the early days of pencils,
50
144558
1563
پینسل کے ابتدائی دنوں سے،
02:26
people have loved that they can be erased.
51
146145
2065
لوگوں کو پسند ہے کہ ان کو مٹایا جا سکتا ہے۔
02:29
Originally, it was bread crumbs
52
149942
1568
شروع میں، یہ روٹی کا چورا تھا
02:31
that were used to scratch away pencil marks
53
151534
2083
جو پینسل کے نشان مٹانے کے لیے استعمال ہوتا۔
02:33
and later, rubber and pumice.
54
153641
1569
اور بعد میں، ربڑ اور جھانواں۔
02:35
The attached eraser happened in 1858,
55
155675
3292
ساتھ منسلک ربر 1858 میں آیا،
02:38
when American stationer Hymen Lipman patented the first pencil
56
158991
3957
جب امریکی سٹیشنری فروش ہائمن لِپ مین نے پہلی پینسل کو رجسٹر کرایا
02:42
with an attached eraser,
57
162972
1382
جس کے ساتھ ربڑ جڑا ہوا تھا،
02:44
which really changed the pencil game.
58
164378
1872
جس نے پینسل کے کاروبار کو بہت بدل دیا۔
02:46
The world's first yellow pencil was the KOH-I-NOOR 1500.
59
166965
3394
دنیا کی پہلی پیلی پینسل کوہِ نور 1500 تھی۔
02:50
KOH-I-NOOR did this crazy thing
60
170383
1505
کوہِ نور نے عجیب کام کیا
02:51
where they painted this pencil with 14 coats of yellow paint
61
171912
2913
کہ اس پینسل پر انہوں نے پیلے رنگ کی 14 تہیں لگائیں
02:54
and dipped the end in 14-carat gold.
62
174849
1933
اور آخری حصے کو 14 قیراط سونے میں ڈبویا۔
02:57
There is a pencil for everyone,
63
177442
1574
ہر کسی کے لیے ایک پینسل ہے،
02:59
and every pencil has a story.
64
179040
2407
اور ہر پینسل کی ایک کہانی ہے۔
03:02
The Blackwing 602 is famous for being used by a lot of writers,
65
182046
4379
بلیک ونگ 602 بہت سے لکھاریوں کے زیرِ استعمال رہنے کی وجہ سے مشہور ہے
03:06
especially John Steinbeck and Vladimir Nabokov.
66
186449
2960
خصوصی طور پر جان سٹین بیک اور ولادیمیر نابوکوف۔
03:09
And then, you have the Dixon pencil company.
67
189433
2604
اور پھر آپ کے پاس ڈکسن پینسل کمپنی ہے۔
03:12
They're responsible for the Dixon Ticonderoga.
68
192061
2937
ڈکسن ٹائیکون ڈیروگا ان کی پیداوار ہے۔
03:15
It's an icon,
69
195022
1151
یہ ایک گُرو ہے،
03:16
it's what people think of when they think of a pencil
70
196197
2527
یہ وہ ہے جو لوگوں کے ذہن میں آتا ہے جب پینسل کا ذکر ہو
03:18
and what they think of when they think of school.
71
198748
2423
اور وہ جو ذہن میں آتا ہے جب سکول کے بارے میں سوچیں۔
03:21
And the pencil's really a thing that, I think,
72
201195
2214
میرے خیال میں، پینسل واقعی ایک ایسی چیز ہے
03:23
the average user has never thought twice about,
73
203433
2477
جس کے بارے میں عام صارف نے کبھی غور نہیں کیا،
03:25
how it's made or why it's made the way it is,
74
205934
2145
یہ کیسے بنتی ہے یا یہ ایسے کیوں بنائی جاتی ہے،
03:28
because it's just always been that way.
75
208103
1944
کیونکہ یہ ہمیشہ سے ایسے ہی تھی۔
03:31
In my opinion, there's nothing that can be done
76
211050
2234
میری رائے میں، ایسا کچھ نہیں جو کیا جا سکے
03:33
to make the pencil better than it is.
77
213308
1864
پینسل کو اس سے زیادہ بہتر بنانے کے لیے۔
03:36
It's perfect.
78
216267
1150
یہ بہترین ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7