The tragic myth of Orpheus and Eurydice - Brendan Pelsue

8,385,027 views ・ 2018-01-11

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Abdullah Seraj Reviewer: Syed Ali Raza
00:06
It was the perfect wedding, the guests thought.
0
6730
3220
مہمانوں نے سوچا کہ یہ ایک شاندار شادی ہے۔
00:09
The groom was Orpheus, the greatest of all poets and musicians.
1
9950
4480
اورفیس دلہا تھا جو تمام موسیقی کاروں اور شعراء میں عظیم تر تھا۔
00:14
The bride Eurydice, a wood nymph.
2
14430
3041
یورڈیس دلہن تھی، ایک روکھ پری۔
00:17
Anyone could tell the couple was truly and deeply in love.
3
17471
5069
کوئی بھی کہہ سکتا تھا کہ یہ جوڑا سچی اور گہری محبت میں گرفتار ہے۔
00:22
Suddenly, Eurydice stumbled, then fell to the ground.
4
22540
4550
اچانک یوریڈیس لڑکھڑائی اور زمین پر گر پڑی۔
00:27
By the time Orpheus reached her side, she was dead,
5
27090
3532
جب تک اورفیس اسکے نزدیک پہنچا، تب تک وہ فوت ہو چکی تھی۔
00:30
and the snake that had bitten her was slithering away through the grass.
6
30622
5009
اور جس سانپ نے اسے ڈسا تھا وہ گھاس میں ڈگمگاتے ہوئے بھاگ رہا تھا۔
00:35
Following Eurydice’s funeral,
7
35631
1900
یورڈیس کی تجہیز و تکفین کے بعد،
00:37
Orpheus was overcome with a grief the human world could not contain,
8
37531
5330
اورفیس ایسے سوگ سے نڈھال تھا جسے انسانی دنیا ضبط نہیں کر سکتی تھی،
00:42
and so he decided he would journey to the land of the dead,
9
42861
3530
پھر اس نے فیصلہ کیا کہ وہ مُردوں کی دنیا کا سفر کرے گا،
00:46
a place from which no living creature had ever returned, to rescue his beloved.
10
46391
7511
اپنی محبوبہ کو واپس لانے کے لیے جہاں سے کبھی کوئی زندہ مخلوق لوٹ نہ سکی۔
00:53
When Orpheus reached the gates of the underworld, he began to strum his lyre.
11
53902
4722
جب اورفیس پاتال کے گیٹ پر پہنچا تو اس نے اپنا ساز بجانا شروع کیا۔
00:58
The music was so beautiful that Cerberus, the three-headed dog who guards the dead,
12
58624
5383
موسیقی اتنی اچھی تھی کہ سربرس، تین سر والا کتا جو مردوں کی حفاظت کرتا تھا،
01:04
lay down as Orpheus passed.
13
64007
2876
لیٹ گیا تاکہ اورفیس گذر جائے۔
01:06
Charon, the ferry captain who charged dead souls to cross the River Styx,
14
66883
5105
کشتی کا ناخدا کیران، جسکی ذمہ داری مردہ روحوں کو اسٹیکس ندی پار کرانا ہے،
01:11
was so moved by the music that he brought Orpheus across free of charge.
15
71988
5890
وہ موسیقی سے اتنا متاثر ہوا کہ اس نے اورفیس کو مفت میں پار کرا دیا۔
01:17
When Orpheus entered the palace of Hades and Persephone,
16
77878
3521
جب اورفیس ہیڈیس اور پرسیفنی کے محل میں داخل ہوا،
01:21
the king and queen of the dead,
17
81399
1947
مُردوں کے راجہ اور رانی،
01:23
he began to sing.
18
83346
1882
اس نے گانا شروع کیا۔
01:25
He sang of his love for Eurydice, and said she had been taken away too soon.
19
85228
4869
وہ اپنی محبوبہ یوریڈیس کے لیے گاتا رہا کہ اسے بہت جلد اٹھا لیا گیا ہے۔
01:30
The day would come when she, like all living creatures,
20
90097
3371
وہ دن آئے گا جب وہ تمام زندہ مخلوقات کی طرح،
01:33
dwelled in the land of the dead for all eternity,
21
93468
3321
موت کی سرزمین پر تا ابد سکونت پذیر ہو گی۔
01:36
so couldn’t Hades grant her just a few more years on Earth?
22
96789
4970
تو کیا ہیڈیس اسے زمین پرچند مزید سال عطا نہیں کر سکتا؟
01:41
In the moment after Orpheus finished, all hell stood still.
23
101759
4372
جس لمحے اورفیس نے گانا مکمل کیا پوری جہنم ٹھر گئی۔
01:46
Sisyphus no longer rolled his rock up the hill.
24
106131
2806
سیسیفس نے مزید اپنی چٹان کو پہاڑی کے اوپرنہیں لڑھکایا۔
01:48
Tantalus did not reach for the water he would never be allowed to drink.
25
108937
4070
ٹینٹلس پانی تک نہ پہنچ سکا اسے کبھی پینے کی اجازت نہیں ہو گی۔
01:53
Even the Furies, the demonic goddesses of vengeance, wept.
26
113007
5024
یہاں تک کہ فیوریس، مافوق الفطرت انتقام کی دیویاں بھی رونے لگیں۔
01:58
Hades and Persephone granted Orpheus’s plea, but on one condition.
27
118031
5260
ہیڈیس اور پرسیفنی نے اورفیس کوایک عرضداشت عطا کیا مگر ایک شرط کے ساتھ۔،
02:03
As he climbed back out of the underworld,
28
123291
2367
جب وہ تحت الثریٰ سے اوپر چڑھ کر نکلے تو،
02:05
he must not turn around to see if Eurydice was following behind him.
29
125658
4641
اسے پیچھے مڑ کرنہیں دیکھنا ہے آیا یوریڈس اسکے پیچھے ہے۔
02:10
If he did, she would return to the land of the dead forever.
30
130299
5281
اگر اس نے ایسا کیا تو وہ مُردوں کی دنیا میں ہمیشہ کے لیے لوٹ جائے گی۔
02:15
Orpheus began to climb.
31
135580
1871
اورفیس نے چڑھنا شروع کیا۔
02:17
With each step,
32
137451
1129
ہر قدم کے ساتھ،
02:18
he worried more and more about whether Eurydice was behind him.
33
138580
4470
وہ مزید پریشان ہوا، آیا یوریڈس اس کے پیچھے ہے۔
02:23
He heard nothing— where were her footsteps?
34
143050
3496
اس نے کچھ نہیں سنا — اسکے قدموں کی آواز کہاں تھی؟
02:26
Finally, just before he stepped out of the underworld
35
146546
3343
آخرکار تحت الثریٰ سے باہر نکلنے سے ذرا پہلے
02:29
and into the bright light of day,
36
149889
2012
اور دن کی تیز روشنی میں،
02:31
he gave into temptation.
37
151901
2939
وہ آزمائش میں ہارمان گیا۔
02:34
Orpheus tried to return to the underworld, but was refused entry.
38
154840
4022
اورفیس نے تحت الثریٰ میں لوٹنے کی کوشش کی مگر داخلے سے منع کردیا گیا۔
02:38
Separated from Eurydice,
39
158862
2129
یوریڈس سے الگ ہو کر،
02:40
Orpheus swore never to love another woman again.
40
160991
3659
اورفیس نے کسی دوسری عورت سے کبھی محبت نہ کرنے کی قسم کھائی۔
02:44
Instead, he sat in a grove of trees and sang songs of lovers.
41
164650
4693
اس کے بجائے وہ درختوں کے جھنڈ میں جا بیٹھا اور عاشقوں کے گیت گاتا رہا۔
02:49
There was Ganymede, the beautiful boy who Zeus made drink-bearer to the gods.
42
169343
5049
گانیمید، خوبصورت لڑکا جسے زیوس نے خداؤں کا خدمتگار بنا دیا۔
02:54
There was Myrrah, who loved her father and was punished for it,
43
174392
4321
میراہ، جس نے اپنے والد سے محبت کی اور اسے اس کی سزا دی گئی،
02:58
and Pygmalion, who sculpted his ideal woman out of ivory,
44
178713
3868
پیگمالون، جس نے اپنی مثالی عورت کو عاج سے تراشا،
03:02
then prayed to Venus until she came to life.
45
182581
4491
پھر وینس سے دعا کی یہاں تک کہ وہ زندہ ہو گئی۔
03:07
And there was Venus herself,
46
187072
1660
اور وینس بذات خود،
03:08
whose beautiful Adonis was killed by a wild boar.
47
188732
4191
جس کا خوبصورت اڈونس ایک جنگلی سور کے ذریعے قتل کر دیا گیا۔
03:12
It was as if Orpheus’s own love and loss
48
192923
2730
یہ ایسا تھا جیسے اورفیس کی اپنی محبت اور خسارے نے
03:15
had allowed him to see into the hearts of gods and people everywhere.
49
195653
5659
اسے ہرسو انسانوں اور خداؤں کے دلوں میں دیکھنے کی اجازت دے دی ہو۔
03:21
For some, however, poetry was not enough.
50
201312
3491
بہرحال، کچھ کے لئے شاعری کافی نہیں ہے۔
03:24
A group of wild women called the Maenads
51
204803
2481
جنگلی عورتوں کا ایک گروہ جنہیں میناڈس کہا جاتا تھا۔
03:27
could not bear the thought that a poet who sang so beautifully of love
52
207284
4588
اس خیال کو برداشت نہ کر پایا کہ ایک شاعر جو محبت کے اتنے خوبصورت گیت گاتا ہو
03:31
would not love them.
53
211872
2393
ان سے محبت نہیں کرے گا۔
03:34
Their jealousy drove them to a frenzy and they destroyed poor Orpheus.
54
214265
4669
ان کی حسد نے ان کودیوانہ کردیا اورانھوں نے بیچارے اورفیس کو برباد کردیا۔
03:38
The birds, nature’s singers, mourned Orpheus,
55
218934
3209
فطرت کے موسیقار پرندوں نے اورفیس پر گریہ و زاری کی،
03:42
as did the rivers, who made music as they babbled.
56
222143
3919
ایسا ہی ندیوں نے کیا، جنہوں نے اپنی بلبلاہٹ سے موسیقی پیدا کی۔
03:46
The world had lost two great souls.
57
226062
3142
دنیا دو عظیم ارواح سے محروم ہو گئی۔
03:49
Orpheus and Eurydice had loved each other so deeply that when they were separated,
58
229204
4681
اورفیس اور یوریڈس نے ایک دوسرے سے اتنی گہری محبت کی، کہ جب وہ جدا ہوئے،
03:53
Orpheus had understood the pain and joys of lovers everywhere,
59
233885
4811
تب اورفیس نے ہر سمت عاشقوں کے درد اور خوشیوں کو محسوس کیا،
03:58
and a new art form, the love poem, was born.
60
238696
3859
اور تب ایک نیا فن عشقیہ شاعری کی صورت میں ایجاد ہوا۔
04:02
While the world wept, Orpheus found peace, and his other half, in the underworld.
61
242555
6150
دنیا نے آنسو بہائے، تب اورفیس نے سکون اور اپنے دوسرے جز کو تحت الثریٰ میں پا لیا۔
04:08
There, to this day, he walks with Eurydice along the banks of the River Styx.
62
248705
5889
تب سے لے کر آج تک وہ یورڈیس کے ساتھ اسٹیکس ندی کے کناروں پر ٹہلتا ہے۔
04:14
Sometimes, they stroll side by side;
63
254594
2490
کبھی کبھی وہ دوش بدوش چلتے ہیں؛
04:17
sometimes, she is in front;
64
257084
2051
کبھی وہ سامنے ہوتی ہے؛
04:19
and sometimes, he takes the lead, turning to look back at her as often as he likes.
65
259135
4950
اور کبھی وہ آگے چلتا ہے، بار بار اسے من چاہے طور پر پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7