You can only save one— who do you choose? - Doug MacKay

2,286,001 views ・ 2021-12-21

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Tamseel Ahmad Reviewer: Khalil Ur Rehman
00:06
You are the captain of the Mallory 7, an interstellar cargo transport.
0
6788
4666
آپ ایک بین الفلکیات ترسیلاتی جہاز، ”میلوری 7“ کے کپتان ہیں۔
00:11
On your way to the New Lindley spaceport, you receive a distress call.
1
11746
4083
نیو لِنڈلی خلائی اڈے کی طرف جاتے ہوئے آپ کو ایک ہنگامی کال موصول ہوتی ہے۔
00:16
There’s been an explosion on the Telic 12
2
16246
2792
ٹیلِک 12 پر ایک دھماکہ ہوا ہے
00:19
and its passengers are running out of oxygen.
3
19038
2291
اور اس کے مسافروں کے پاس آکسیجن ختم ہو رہی ہے۔
00:21
As you set a course to intercept, you check the Telic 12′s manifest.
4
21954
3875
جب آپ اپنے جہاز کا رخ موڑتے ہیں، اور آپ ٹیلِک 12 کی فہرست دیکھتے۔
00:26
It’s currently transporting 30 middle-aged individuals
5
26079
3250
جو کہ اِس وقت درمیانی عمر تیس افراد کو دنیا کے چند غریب ترین اضلاع سے
00:29
from some of Earth’s poorest districts to the labor center on New Lindley,
6
29329
4375
نیو لِنڈلی پر موجود مزدور مرکز میں منتقل کر رہا ہے
00:33
where they'll be assigned jobs on the spaceport.
7
33871
2333
جہاں انھیں سپیس پورٹ پر کام سونپا جائے گا۔
00:36
But as you approach the Telic 12, you receive a second distress call.
8
36621
3833
مگر جیسے ہی آپ ٹیلِک 12 کے قریب پہنچتے ہیں
آپ کو ایک دوسری ہنگامی کال موصول ہوتی ہے
00:40
A luxury space cruiser called the Pareto has lost a thruster,
9
40746
4000
پریٹو نامی لگژری خلائی جہاز کا ایک تھرسٹر خراب ہو گیا ہے
00:44
sending them careening towards an asteroid belt.
10
44746
2750
جس کے باعث وہ سیارچوں سے ٹکرانے جا رہا ہے۔
00:47
Without your help, the 20 college students headed for vacation
11
47704
3833
پریٹو پر سوار سیاحت کیلئے نکلے کالج کے بیس طلباء،
00:51
aboard the Pareto are all doomed.
12
51537
2375
آپ کی مدد کے بغیر موت کے گھاٹ اتر سکتے ہیں۔
00:54
So with only enough time to save one ship, which one should you choose?
13
54662
4834
تو جبکہ آپ کے پاس صرف ایک جہاز کو بچانے کا وقت ہے،
آپ کو کون سا جہاز بچانا چاہئے؟
00:59
This dilemma is an example of a broader class of problems
14
59996
3708
یہ مخمصہ، مسائل کی ایک ایسی وسیع قسم سے تعلق رکھتا ہے
01:03
where a life-saving resource— such as a donated organ or vaccine—
15
63704
4292
جہاں جان بچانے والی کسی شے— جیسے کہ ایک عطیہ کردہ عضو، یا ویکسین—
01:07
is scarce.
16
67996
1000
کی کمی ہوتی ہے۔
01:09
There are many schools of thought on how to approach these problems,
17
69079
3250
ایسے مسائل کو حل کرنے کے بارے میں مختلف نظریات ہیں
01:12
and one of the most influential is utilitarianism,
18
72329
3042
جن میں سے اہم ترین ”افادیت پسندی“ ہے۔
01:15
an ethical view first systematically developed
19
75579
2834
یہ ایک اخلاقیاتی نظریہ ہے
جسے ”جیریمی بنتھم“ اور ”جان سٹیورٹ مِل“ نے پہلی دفعہ منظم طور پر پیش کیا۔
01:18
by Jeremy Bentham and John Stuart Mill.
20
78413
2833
01:21
In this view, you should choose the action
21
81579
2125
اِس کے مطابق، آپ کو اُس کام کا انتخاب کرنا چاہئے
01:23
which promises the greatest sum of happiness.
22
83704
2209
جس میں خوشی کا حاصلِ کل، سب سے زیادہ ہو۔
01:26
Though, how to define and measure happiness is a difficult question.
23
86246
3458
گو، خوشی کیا ہے اور اِسے کیسے ماپا جائے، ایک مشکل سوال ہے۔
01:30
For example, hedonists would suggest a happy life
24
90163
3375
مثلاً، لذت پسند کہیں گے کہ ایک خوشحال زندگی وہ ہے
01:33
contains the most pleasure and the least pain.
25
93538
2666
جس میں زیادہ سے زیادہ آسائش اور کم سے کم تکلیف ہو۔
01:36
Others might say it’s the life where your desires are most fulfilled.
26
96538
3833
بعض کے مطابق یہ ایسی زندگی ہو گی جس میں آپ کی بیشتر خواہشات پوری ہوں۔
01:40
However happiness is defined,
27
100538
1916
تاہم، خوشی کی جو بھی تعریف کی جائے،
01:42
most would agree that saving 30 lives has the potential
28
102454
3709
زیادہ تر افراد اِس بات پر متفق ہوں گے کہ 30 جانوں کو بچانا،
01:46
to generate more happiness than saving 20.
29
106163
2833
20 جانوں کو بچانے کی نسبت، زیادہ خوشی کا باعث ہوگا۔
01:49
But is it enough to consider how many lives would be saved?
30
109454
3334
مگر کیا صرف یہی دیکھنا چاہئے کہ کتنی جانیں بچیں گی؟
01:52
Or should you also consider how many life years would be?
31
112996
3708
یا یہ بھی سوچنا چاہئے کہ زندگی کے کتنے سال بچیں گے؟
01:57
Assuming a life expectancy of 80, saving the lives of the students,
32
117079
4292
اگر 80 سال کی زندگی فرض کی جائے تو
20 سال کی اوسط عمر کے طلباء کو بچانا 1،200 برس کی زندگی بچاتا ہے۔
02:01
with an average age of 20, saves 1,200 life years,
33
121371
4375
02:05
while saving the workers, with an average age of 45, saves 1,050.
34
125746
5292
جبکہ 45 سال کی اوسط عمر کے مزدوروں کو بچانا، 1،050 برس کی زندگی بچاتا ہے۔
02:11
All things being equal, a longer life should promise
35
131746
3000
سو باتوں کی ایک بات، ایک مختصر
زندگی کی نسبت، طویل زندگی زیادہ خوشی کا باعث بنے گی
02:14
a greater sum of happiness than a shorter one.
36
134746
2875
02:18
So perhaps saving the smaller ship actually has the potential
37
138329
3542
تو شاید چھوٹے جہاز کو بچانا
02:21
to generate the most happiness.
38
141871
1958
ممکنہ طور پر زیادہ خوشی پیدا کر سکتا ہے۔
02:24
If all these calculations feel a bit cold,
39
144329
2334
اگر آپ کو یہ باتیں تھوڑی کٹھور معلوم ہوں
02:26
you may want to consider a different approach.
40
146663
2208
تو آپ ایک مختلف طریقہ کار اپنانا چاہیں گے۔
02:29
The philosopher Derek Parfit argues we should give priority to the worse off,
41
149038
4875
فلاسفر ”ڈیرِک پارفِٹ“ کے مطابق، ہمیں محروم ترین طبقے کو ترجیح دینی چاہئے۔
02:33
since benefits to those groups matter more
42
153913
2583
کیونکہ اِس طبقے کو پہنچنے والا فائدہ،
خوشحال طبقے کو پہنچنے والے برابر کے فائدے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
02:36
than equivalent benefits to the well-off.
43
156496
2458
02:39
In this view, it’s more urgent to help those whose basic needs aren’t met
44
159496
4333
اِس نظریے کے مطابق، بنیادی ضروریات سے محروم افراد کی مدد کرنا زیادہ ضروری ہے
02:43
even if they’re harder to help than those who are flourishing.
45
163829
3250
خواہ دولت مندوں کی نسبت، اُن کی مدد کرنا مشکل ہی کیوں نہ ہو۔
02:47
But often, determining which group is truly worse off can get complicated fast.
46
167288
4833
مگر اکثر، زیادہ محروم طبقے کا تعین کرنا بہت پیچیدہ ہو جاتا ہے۔
02:52
In our case, Earth is still beset by drastic inequalities
47
172329
3792
ہمارے معاملے میں، ابھی تک دنیا دولت اور مواقع کے اعتبار سے،
02:56
in wealth and opportunity.
48
176121
1583
شدید عدم مساوات کا شکار ہے۔
02:58
And those able to afford a vacation on New Lindley
49
178204
3167
اور جو لوگ، نیو لِنڈلی کی سیر اور پُر تعیش جہاز میں سفر
03:01
and transport on a luxury cruiser
50
181371
2333
کی اسطاعت رکھتے ہیں،
03:03
are no doubt among the most well-off people on the planet.
51
183704
3542
بلاشبہ اِس دنیا کے خوشحال ترین افراد میں سے ہیں۔
03:07
The workers, by contrast, are among the most disadvantaged,
52
187788
3333
اِس کے برعکس، مزدور محروم ترین افراد میں سے ہیں،
03:11
traveling away from home for months at a time to perform service work.
53
191121
3833
جو کام کرنے کی خاطر مہینوں کیلئے اپنے گھروں سے دور جا رہے ہیں۔
03:15
With fewer resources and opportunities,
54
195329
2375
محدود وسائل اور مواقع کی وجہ سے،
03:17
it’s likely they’ve experienced more hardship in their lives
55
197704
2834
قوی امکان ہے کہ انھوں نے اپنی زندگیوں میں زیادہ مشکلات برداشت کی ہوں،
03:20
than the vacationers,
56
200538
1000
بہ نسبت سیاحوں کے۔
03:21
so maybe they’re more deserving of rescue?
57
201538
2000
تو شاید وہ مدد کے زیادہ مستحق ہیں؟
03:23
On the other hand, the students have experienced less life overall—
58
203913
3958
مگر دوسری طرف، طلباء نے عمومی طور پر کم زندگی گزاری ہے—
03:27
so perhaps they’re worse off?
59
207871
1708
تو شاید وہ زیادہ بدتر حالت میں ہیں؟
03:29
Or maybe none of these variables should influence our decision.
60
209954
3292
یا شاید ہمارا فیصلہ اِن میں سے کسی بات پر منحصر نہیں ہونا چاہئے۔
03:33
The philosopher John Taurek famously argued that in these types of cases,
61
213538
4416
فلاسفر ”جان ٹوریک“ نے یہ مشہور نظریہ پیش کیا
کہ ایسے معاملات میں اعداد و شمار اہمیت نہیں رکھتے۔
03:37
the numbers don’t count.
62
217954
1500
03:40
Each person is deserving of equal concern and respect,
63
220454
3542
ہر شخص برابر کی چنتا اور قدر کا مستحق ہے،
03:43
so the best way to decide which passengers to save is to flip a coin.
64
223996
4000
لہذا اس بات کا فیصلہ سکہ اچھال کر کیا جائے کہ کن مسافروں کی زندگی بچائی جائے۔
03:48
While this might seem arbitrary at first, this approach treats all parties equally,
65
228454
4875
اگرچہ پہلے پہل یہ فیصلہ بےتُکا معلوم ہوگا،
مگر ہر شخص کو بچائے جانے کا برابر موقع دے کر
03:53
giving each individual an equal chance of being rescued.
66
233329
3500
یہ طریقہ تمام طبقات سے مساویانہ سلوک کرتا ہے۔
03:57
Could any passenger argue that they're being treated unfairly by a coin flip?
67
237496
4792
کیا کوئی مسافر یہ کہہ سکتا ہے
کہ سکہ اچھال کر اُس کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک ہو رہا ہے؟
04:02
It’s tough to say.
68
242954
1250
اِس کا جواب مشکل ہے۔
04:04
But how they— and you— feel about the result may be another dilemma altogether.
69
244329
5209
لیکن تب، وہ سب اور آپ کیسا محسوس کریں گے اگر اس کا نتیجہ کسی
نئے معمے کی صورت میں نکل آئے؟
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7