The Greek myth of Talos, the first robot - Adrienne Mayor

3,142,221 views ・ 2019-10-24

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Khalil Ur Rehman Reviewer: Abdullah Seraj
00:07
Hephaestus, god of technology, was hard at work on his most ingenious invention yet.
0
7308
5350
حرفت کا دیوتا، حیفسٹس ابھی تک اپنی سب سے عمدہ ایجاد پر کام کر رہا تھا۔
00:12
He was creating a new defense system for King Minos,
1
12658
3288
وہ باشاہ مینوس کیلیے ایک نیا دفاعی نظام تیار کر رہا تھا،
00:15
who wanted fewer intruders on his island kingdom of Crete.
2
15946
4001
جو کہ اپنی جزیرہ نما ریاست ، کریٹ کو بیرونی مداخلت کاروں سے بچانا چاہتا تھا۔
00:19
But mortal guards and ordinary weapons wouldn’t suffice,
3
19947
3332
لیکن اس کیلیے فانی محافظ اور عام ہتھیار کافی نہیں تھے،
00:23
so the visionary god devised an indomitable new defender.
4
23279
4060
لہٰذا خوش تدبیردیوتا نے ایک ناقابل تسخیر نیا محافظ تیار کر لیا۔
00:27
In the fires of his forge,
5
27339
1686
اپنی لوہ سائی کی دہکتی آگ میں
00:29
Hephaestus cast his invention in the shape of a giant man.
6
29025
4510
حیفسٹس نے اپنی ایجاد کو ایک دیوہیکل انسان کے قالب میں ڈھال لیا،
00:33
Made of gleaming bronze; endowed with superhuman strength,
7
33538
3689
جو کہ جگمگاتی ہوئی کانسی کا تھا، اور جس کو فوق البشری خواص سے نوازا گیا تھا،
00:37
and powered by ichor, the life fluid of the gods,
8
37227
3295
اور جسے دیوتاؤں کے مادہٰ زرد آب کی مدد سے مزید قوت بخشی گئی تھی،
00:40
this automaton was unlike anything Hephaestus had forged before.
9
40522
4221
اور حیفسٹس کی یہ میکانک سازی کا یہ شاہکار اس کی پہلے والی ڈھالی گئی تمام چیزوں
00:44
The god named his creation Talos: the first robot.
10
44743
4690
سے مختلف تھا۔ دیوتا نے اس پہلے مشینی آدمی کا نام ٹیلس رکھا۔
00:49
Three times a day, the bronze guardian marched around the island's perimeter
11
49433
4172
دن میں تین بار کانسی کا بنا ھوا یہ محافظ جزیرے کے گرد مداخلت کاروں
00:53
searching for interlopers.
12
53605
1784
کو روکنے کیلیے گرداں رہتا۔
00:55
When he identified ships approaching the coast,
13
55389
2467
جب وہ ساحلوں کی طرف بڑھتی ہوئی کشتیوں کو
00:57
he hurled massive boulders into their path.
14
57856
2907
دیکھتا تو ان پر بڑی وزنی چٹانیں گرا دیتا۔
01:00
If any survivors made it ashore,
15
60763
2194
اگر کوئی مسافر بچ کر ساحل پر پہنچ جاتا تو
01:02
he would heat his metal body red-hot and crush victims to his chest.
16
62957
5090
وہ اپنے دھاتی جسم کو دہکا کر اپنے شکار کو سینے سے لگا کر بھینچ دیتا تھا۔
01:08
Talos was intended to fulfill his duties day after day, with no variation.
17
68047
4914
ٹیلس کا مقصود اپنی ذمہ داری کو ہمیشہ ایسے ہی بغیر کسی تبدیلی کے نبھانا تھا۔
01:12
But despite his robotic behavior,
18
72961
2079
لیکن اس کے مشینی رویے کے باوجود اس کی
01:15
he possessed an internal life his victims could scarcely imagine.
19
75040
4160
ایک باطنی زندگی بھی تھی جس سے اس کے شکار ناواقف تھے۔
01:19
And soon,
20
79200
924
اور جلد ہی اس
01:20
the behemoth would encounter a ship of invaders that would test his mettle.
21
80124
4710
عجیب الخلقت شے کا سامنا ایک کشتی میں آنے والے ایسے حملہ آوروں سے ہو گا۔ جو اس کی
01:24
The bedraggled crew of Jason, Medea, and the Argonauts
22
84834
3435
ہمت کا امتحان ہو گا۔ جیسن، میڈییا اور آرگوناس پرمشتمل کیچڑ میں لتھڑا ہوا
01:28
were returning from their hard-won quest to retrieve the Golden Fleece.
23
88269
4250
عملہ طلائی اون کی کامیاب مہم سے واپس لوٹ رہا تھا۔
01:32
Their adventure had taken many dark turns,
24
92519
2453
ان کی اس مہم میں بہت سے خطرناک موڑ بھی آئے
01:34
and the weary sailors were desperate to rest in a safe harbor.
25
94972
3997
اور تھکے ماندے مسافر کسی بندرگاہ پر آرام کرنے کو بے چین تھے۔
01:38
They’d heard tales of Crete’s invulnerable bronze colossus,
26
98969
3451
انھوں نے کریٹ کے کانسی سے بنے ناقابل تسخیر دیوہیکل عفریت کی کہانیاں سن
01:42
and made for a sheltered cove.
27
102420
2482
رکھی تھیں۔ وہ ایک محفوظ کھاڑی کی طرف بڑھے،
01:44
But before they could even drop anchor, Talos spotted them.
28
104902
4970
لیکن ان کے لنگرانداز ہونے سے قبل ہی ٹیلس نے انہیں دیکھ لیا۔
01:49
While the Argonauts cowered at the approach of the awesome automaton,
29
109872
3796
آرگوناس اس عظیم الخلقت شے کو بڑھتا دیکھ کر دبک گیا، جب کہ ساحرہ میڈییا نے روبوٹ کے
01:53
the sorceress Medea spotted a glinting bolt on the robot’s ankle—
30
113668
4400
ٹخنے پر ایک دمکتا ہوا کابلا دیکھ لیا اور
01:58
and devised a clever gambit.
31
118068
2689
اس نے ایک شاطرانہ منصوبہ بنایا ۔
02:00
Medea offered Talos a bargain:
32
120757
2232
میڈییا نے ٹیلس کو ایک سودے کی پیشکش کی
02:02
she claimed that she could make Talos immortal
33
122989
2604
اس نے دعوٰی کیا کہ وہ ٹیلس کو لافانی بنا سکتی ہے اگر
02:05
in exchange for removing the bolt.
34
125593
2613
وہ اپنے ٹخنے کا کابلا نکالنے دے تو۔
02:08
Medea's promise resonated deep within his core.
35
128206
3166
میڈییا کا وعدہ اس کے دل و دماغ میں گونجتا رہا اور اپنی میکانکی
02:11
Unaware of his own mechanical nature,
36
131372
2497
فطرت سے بے خبر اور ایک ابدی زندگی کی چاہ
02:13
and human enough to long for eternal life, Talos agreed.
37
133869
4790
میں ٹیلس اس سے متفق ہو گیا۔
02:18
While Medea muttered incantations, Jason removed the bolt.
38
138659
4312
جب کہ میڈییا منتر پڑھتی رہی تو جیسن نے وہ کابلا نکال لیا۔
02:22
As Medea suspected, the bolt was a weak point in Hephaestus’ design.
39
142971
4930
جیسا کہ میڈییا کو شک تھا ، وہ کابلا حیفسٹس کے نقشے کا کمزور پہلو تھا۔
02:27
The ichor flowed out like molten lead, draining Talos of his power source.
40
147901
5903
زردآب ٹیلس کے جسم سے سیسے کی طرح پگھل کر بہتا رہا اور اس کی ساری قوت جاتی رہی،
02:33
The robot collapsed with a thunderous crash,
41
153804
3139
روبوٹ ایک دھماکے دار آواز کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا، اور یوں آرگوناٹ
02:36
and the Argonauts were free to travel home.
42
156943
3565
اپنے گھروں کو جانے کو آزاد تھے۔
02:40
This story, first recorded in roughly 700 BCE,
43
160508
3802
یہ کہانی تقریبا" 700 سال قبل از مسیح کی بتائی جاتی ہے جو کہ مصنوعی ذہانت یا
02:44
raises some familiar anxieties about artificial intelligence—
44
164310
4094
آرٹیفشل انٹیلیجنس کے بارے میں سوالات کو جنم دیتی ہے اور یہاں تک کہ سائنس فکشن کا
02:48
and even provides an ancient blueprint for science fiction.
45
168404
3995
ایک قدیمی نقشہ بھی پیش کرتی ہے۔
02:52
But according to historians, ancient robots were more than just myths.
46
172399
4340
لیکن تاریخ نگاروں کے مطابق، ازمنہ قدیم کے روبوٹ محض ایک دیومالائی داستان نہ تھے۔
02:56
By the 4th century BCE,
47
176739
1844
چوتھی صدی قبل از مسیح تک یونانی مہندس
02:58
Greek engineers began making actual automatons
48
178583
3366
حقیقی خودکار مشینیں بنانے لگے تھے جن میں
03:01
including robotic servants and flying models of birds.
49
181949
3997
مشینی غلام اور اڑنے والے پرندوں کے نمونے بھی شامل تھے۔
03:05
None of these creations were as famous as Talos,
50
185946
2802
لیکن ان میں سے کوئی بھی ٹیلس جیسی شہرت حاصل نہ کر پایا
03:08
who appeared on Greek coins, vase paintings, public frescoes,
51
188748
3761
جو کہ یونانی سکوں، برتنوں پر کی گئ نقاشی، عوامی فریسکوئی نقوش اور
03:12
and in theatrical performances.
52
192509
1999
تھیٹر کے تماشوں میں ظاہر ہوتا رہا۔
03:14
Even 2,500 years ago,
53
194508
2411
آج سے 2500 سال قبل بھی یونانیوں نے انسانوں
03:16
Greeks had already begun to investigate the uncertain line
54
196919
3321
اور مشینوں کے مابین ایک غیر معین لکیر
03:20
between human and machine.
55
200240
2336
پر کھوج کرنا شروع کر دیا تھا۔
03:22
And like many modern myths about artificial intelligence,
56
202576
3234
اور آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بہت ساری جدید اساطیر کی طرح ٹیلس کی داستان
03:25
Talos’ tale is as much about his robotic heart as it is about his robotic brain.
57
205810
5926
بھی جتنی اس کے مشینی دل سے متعلق ہے اتنی ہی اس کے مشنیی دماغ سے بھی تعلق رکھتی ہے۔
03:31
Illustrating the demise of Talos on a vase of the fifth century BCE,
58
211736
4490
پانچویں صدی قبل مسیح کے ایک مصور نے ٹیلس کی موت کا منظر جب ایک برتن پر بنایا تو
03:36
one painter captured the dying automaton’s despair
59
216226
3310
دم توڑتے ہوئے اس روبوٹ کی مایوسی اس کے
03:39
with a tear rolling down his bronze cheek.
60
219536
3050
کانسی کے گالوں پر بہتے ہوئے آنسو میں تمایاں تھی۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7