How the sandwich was invented | Moments of Vision 5 - Jessica Oreck

سینڈوچ کیسے ایجاد ہوا؟ | تصور کے چند لمحات - جیسیکا اوریک

822,462 views

2016-11-03 ・ TED-Ed


New videos

How the sandwich was invented | Moments of Vision 5 - Jessica Oreck

سینڈوچ کیسے ایجاد ہوا؟ | تصور کے چند لمحات - جیسیکا اوریک

822,462 views ・ 2016-11-03

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Kanza Abid Reviewer: Umar Anjum
00:06
In a Moment of Vision...
0
6847
6483
تصور کے ایک لمحے میں...
00:13
It's 1762.
1
13330
1809
یہ ہے سنہ 1762 ۔
00:15
John Montagu is the 4th Earl of Sandwich,
2
15139
3092
جان مونٹیگیو سینڈوچ کے چوتھے نواب ہیں،
00:18
a small parish in the southwest of England.
3
18231
4381
ایک چھوٹی سی بستی انگلینڈ کے جنوب مغرب میں۔
00:22
Despite his keen administrative skills,
4
22612
2347
بہترین انتظامی صلاحیتوں کے باوجود،
00:24
Montagu is a corrupt politician,
5
24959
2139
مونٹیگیو ایک بدعنوان سیاستدان،
00:27
an adulterous husband,
6
27098
1642
ایک زناکار شوہر،
00:28
and an incessant, degenerate gambler.
7
28740
6810
اور ایک مُسلسل زوال پذیر جواری ہے ۔
00:35
Often, while Montagu is in the midst of a particularly high-stakes game,
8
35550
3989
اکثر، جب مونٹیگیو خاصے بڑے مفادات کے کھیل کے بیچ میں ہوتا،
00:39
he will insist on being served his meals at the table.
9
39539
4982
وہ اپنا کھانا اسی میز پر پیش کرنے پر اصرارکرتا۔
00:44
In a moment of vision, though likely inspired by his travels,
10
44521
3280
تصور کے ایک لمحے میں، ممکنہ طور پر اپنے کسی سفر سے متاثر،
00:47
the Earl orders his meat and cheese be brought to him
11
47801
3059
ہوا یوں کہ نواب کا حکم ہوا کہ اس کے لیے روٹی کے دو ٹکڑوں کے
00:50
stacked between two slices of bread
12
50860
2677
درمیان سجا گوشت اور پنیر لایا جائے۔
00:53
so that he may eat with one hand while continuing to gamble with the other.
13
53537
6734
تا کہ وہ ایک ہاتھ سے کھانا کھائے جب کہ دوسرے ہاتھ سے جوا کھیلنا جاری رکھ سکے۔
01:00
In one notorious episode, Montagu spends a full day and night gambling.
14
60271
6280
ایک ایسے ہی بد نام واقعہ میں، مونٹیگیو ایک مکمل دن اور پوری رات جوا کھیلتا رہا۔
01:06
It is during the infamous 24 hours at the gaming table
15
66551
2989
جوئے کی میز پر گزارے گئے انہی مشہور 24 گھنٹوں کے دوران
01:09
that Montagu's characteristic handheld concession is dubbed "the sandwich."
16
69540
7499
مونٹیگیو کے ہاتھ میں موجود کھانے کی شے "سینڈوچ کہلائی جانے لگی۔
01:17
According to one estimate,
17
77039
1402
ایک اندازے کے مطابق،
01:18
Americans now consume more than 300 million sandwiches every day.
18
78441
6251
امریکی اب ایک دن میں 300 ملین سے زائد سینڈوچ کھاتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7