The beautiful future of solar power | Marjan van Aubel

205,100 views ・ 2019-03-22

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Ali Raza Reviewer: Umar Anjum
00:13
Last summer, I was hiking through the Austrian mountains.
0
13917
3934
پچھلی گرمیوں میں، میں آسٹریا کے پہاڑ سر کرنے میں مشغول تھی،
00:17
And there, on top, I saw this beautiful, stone, remote hut,
1
17875
4684
اور وہاں، چوٹی پر، میں نے پتھر سے بنی ایک خوبصورت جھونپڑی دیکھی،
00:22
and it had solar panels on it.
2
22583
2185
اس پر شمسی توانائی کے پینلز لگے تھے۔
00:24
And every time I see solar panels, I get very enthusiastic.
3
24792
3809
اور جب بھی میری نظر شمسی توانائی پینل پر پڑتی ہے میں بہت پرجوش ہوجاتی ہوں۔
00:28
It's this technology that takes sunlight, which is free and available,
4
28625
3976
یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو سورج کی روشنی لیتی ہے، جو میسر بھی ہے اور مفت بھی۔
00:32
and turns that into electricity.
5
32625
1875
اور اسے بجلی میں تبدیل کردیتی ہے۔
00:35
So this hut, in the middle of nowhere, on a beautiful location,
6
35333
4310
تو یہ جھونپڑی، ایک ویران اور بہت خوبصورت جگہ پر،
00:39
was self-sufficient.
7
39667
1250
خود کفییل تھی۔
00:42
But why do solar panels always have to be so ugly?
8
42208
3268
مگر شمسی پینل ہمیشہ ایسے بدصورت ہی کیوں ہوتے ہیں؟
00:45
(Laughter)
9
45500
2184
(قہقہے)
00:47
My name is Marjan Van Aubel and I'm a solar designer.
10
47708
2976
میرا نام مرجان وان اوبل ہے، اور میں شمسی آلات کی ڈیزائنر ہوں۔
00:50
I work in the triangle of design, sustainability and technology.
11
50708
4643
میں ڈیزائن، پائیداری اور ٹیکنالوجی کی مثلث میں کام کرتی ہوں۔
00:55
I strive for extreme efficiency,
12
55375
3351
میں بہترین نتائج کے لئے کوشاں رہتی ہوں۔
00:58
meaning that I develop materials that expand in size
13
58750
3059
یعنی میں ایسی دھاتیں بناتی ہوں جو حجم میں بڑی ہو جاتی ہیں
01:01
or work with solar cells that use the properties of colors
14
61833
3851
یا شمسی سیل کے ساتھ کام کرتی ہیں جو رنگوں کی صفات کو اخذ کرتے ہیں
01:05
to generate electricity.
15
65708
1250
بجلی کی پیداوار کے لئے۔
01:08
My work is in museums all over the world, such as MoMA.
16
68167
3184
میرا کام دنیا بھر کے عجائب خانوں جیسے موما میں دیکھا جا سکتا ہے۔
01:11
And, I mean, it all went quite well,
17
71375
3476
اور میرے خیال سے وہ سب بہت اچھا رہا،
01:14
but it always felt that something was missing.
18
74875
2583
مگر پھر بھی ہمیشہ کسی چیز کی کمی محسوس ہوتی تھی۔
01:18
And it was, until I read the book called the "Solar Revolution,"
19
78583
4268
یہ احساس تب تک رہا جب تک کہ میں نے کتاب ’’شمسی انقلاب‘‘ نہیں پڑھ لی،
01:22
where it says that within one hour we receive enough sunlight
20
82875
4518
جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ ایک گھنٹہ میں ہمیں سورج کی اتنی روشنی ملتی ہے کہ
01:27
to provide the world with enough electricity
21
87417
2267
جس سے پوری دنیا کو اتنی بجلی فراہم کی جاسکتی ہے
01:29
for an entire year.
22
89708
1459
جو ایک سال کے لئے کافی ہو۔
01:32
One hour.
23
92167
1892
ایک گھنٹہ۔
01:34
And since then, I realized I just want to focus on solar.
24
94083
4268
اور تب سے، مجھے احساس ہوا کہ مجھے محض شمسی توانائی پر توجہ رکھنی چاہئے۔
01:38
Scientists all over the world
25
98375
1476
دنیا بھر کے سائنس دان
01:39
have been focusing on making solar panels more efficient and cheaper.
26
99875
4726
شمسی پینلز کو مزید سستا اور سودمند بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
01:44
So the price of solar has dropped enormously.
27
104625
2851
تو شمسی آلات کی قیمتیں بہت کم ہوگئی ہیں۔
01:47
And this is because China started producing them on a large scale.
28
107500
4667
اور اس کی وجہ چین میں ان آلات کی بڑے پیمانے پر تیاری ہے۔
اور ان کے کام کرنے کی صلاحیت بھی بہت بڑھ گئی ہے۔
01:53
And also their efficiency has increased a lot.
29
113667
2351
01:56
They now even have an efficiency of 44.5 percent.
30
116042
3833
یہاں تک کہ ان کی صلاحیت 44.5 فیصد تک جاپہنچی ہے.
مگر اگر آپ شمسی سیلز کی تصویر کو ذہن میں لائیں تو
02:01
But if you think about the image of solar cells,
31
121292
3267
02:04
it's kind of stayed the same for the last 60 years.
32
124583
3375
یہ آپ کو پچھلے 60 سالوں سے ایک جیسے ہی نظر آئیں گے۔
جیسے اب بھی یہ ٹیکنالوجی کسی چیز پردھری ہوئی ہے۔
02:09
It's still this technology just stacked onto something.
33
129333
3209
02:13
And solar cells need to be much better integrated into our environment.
34
133708
3792
شمسی سیل کی صورت بہتر ہونی چاہئے ہمارے ماحول سے مطابقت رکھتے ہوئے۔
موسموں میں تبدیلی ہمارے دور کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
02:19
Climate change is the biggest problem of our time.
35
139292
3476
02:22
And we can't rely on the others -- the government, the engineers --
36
142792
3184
اور ہم دوسروں پر انحصار نہیں کر سکتے -- جیسے حکومتوں اور انجینئرز پر--
02:26
to make positive changes.
37
146000
1351
کہ وہ مثبت تبدیلیاں لائیں۔
02:27
We all can contribute towards change.
38
147375
2500
تبدیلی میں ہم سب اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔
02:31
Like I said, I'm a designer
39
151000
1518
جیسے کہ میں ایک ڈیزائنر ہوں
02:32
and I would like to change things through design.
40
152542
2500
اور میں اپنے ڈیزائن کے ذریعے تبدیلی لانا چاہتی ہوں۔
02:36
Let me give you some examples of my work.
41
156458
2726
آئیے میں آپ کو اپنے کام کی کچھ مثالیں پیش کروں۔
02:39
I'm collaborating with Swarovski, the crystal company.
42
159208
3435
میں کرسٹلز بنانے والی کمپنی سوارسکی کے ساتھ اشتراک کر رہی ہوں،
02:42
And if you cut crystals in a certain way,
43
162667
2351
اور اگر آپ کرسٹلز کو ایک خاص انداز سے کاٹیں،
02:45
you are able to bend and direct the light onto a certain place.
44
165042
4226
تو آپ روشنی کا رخ کسی بھی خاص مقام کی طرف موڑ سکتے ہیں۔
02:49
So I use these crystals to focus the light onto a solar panel,
45
169292
3976
تو میں نے روشنی کو شمسی پینل پر منتقل کرنے کے لئے ان کرسٹلز کا استعمال کیا،
02:53
making them more efficient, but using aesthetics.
46
173292
2791
انھیں مزید موثر بناتے ہوئے مگر جمالیات کے ساتھ۔
تو آپ شمسی کرسٹل کو اپنے ساتھ روشنی میں لاتے ہیں،
02:57
So you take the solar crystal with you in the light,
47
177125
2476
02:59
there's a battery in the solar cell,
48
179625
2101
سولر سیل میں ایک بیٹری ہوتی ہے،
03:01
you put it in a docking station
49
181750
1726
اسے آپ ایک معلق مقام پر رکھتے ہیں
03:03
and you are able to power these chandeliers.
50
183500
2393
لیجئے اب آپ ان فانوسوں کو بجلی مہیا کرسکتے ہیں۔
03:05
So you're literally bringing the light indoors.
51
185917
2416
توآپ واقعی سورج کی روشنی کو گھر کے اندر لارہے ہیں۔
میں مکمل طور پر شمسی معاملات سے منسلک ہو گئی ہوں اس ٹیکنالوجی کو جاننے کے بعد
03:10
I got completely hooked on solar when I came across this technology
52
190500
3518
03:14
called dye-sensitized solar cells,
53
194042
3226
جسے ڈائی سین سیٹائزڈ سولر سیل کہا جاتا ہے۔
03:17
colored solar cells,
54
197292
1267
رنگین شمسی سیل،
03:18
and they are based on photosynthesis in plants.
55
198583
3125
اور وہ پودوں میں شمسی شعاعوں کے استعمال کے طریقے پر مبنی ہے۔
03:22
Where the green chlorophyl converts light into sugar for plants,
56
202667
3392
جس میں سبز کلوروفل شمسی روشنی کو پودوں کے لئے شکر میں تبدیل کرتا ہے،
03:26
these cells convert light into electricity.
57
206083
2584
یہ سیل روشنی کو بجلی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ گھر کے اندر بھی کام کرتے ہیں۔
03:31
The best thing is, they even work indoors.
58
211042
2791
تو مختلف رنگ، مختلف صلاحیت رکھتے ہیں،
03:34
So different colors have different efficiency,
59
214792
2184
03:37
depending on their place on the color spectrum.
60
217000
2191
رنگوں کی ترتیب میں اپنے مقام کے مطابق۔
03:39
So, for example, red is more efficient than blue.
61
219215
3917
مثلاً سرخ رنگ نیلے رنگ سے زیادہ موثر ہے۔
اگر میں اسے ایک ڈیزائنر کے طور پر سنوں تو:
03:44
So if I hear this as a designer:
62
224708
1976
03:46
a colored surface, a glass colored surface,
63
226708
3018
ایک رنگین سطح، ایک شیشے کی رنگین سطح،
03:49
color that's mostly just used for esthetics,
64
229750
2684
رنگ جو عموماً محض خوبصورتی کے لئے استعمال ہوتے تھے،
03:52
now gets an extra function and is able to harvest electricity,
65
232458
4393
اب ایک اضافی صلاحیت کے ساتھ، بجلی کی پیداوار کے قابل ہو گئے ہیں،
03:56
I think, where can we apply this, then?
66
236875
3184
میں سوچتی ہوں تو پھر ہم اسے کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟
04:00
This is Current Table,
67
240083
1768
یہ ہے کرنٹ کی حامل میز،
04:01
where the whole tabletop consists of these colored solar cells.
68
241875
3750
جس میں پورے اوپری حصے میں یہ رنگین شمسی سیل نصب ہیں۔
بیٹریاں اس کی ٹانگوں میں ہیں
04:06
There are batteries in the legs
69
246667
1684
04:08
where you can charge your phone through USB ports.
70
248375
2958
جن میں لگی یو ایس بی پورٹس سے آپ اپنا فون چارج کرسکتے ہیں۔
میرے کام میں یہ ہمیشہ اہم ہوتا ہے کہ،
04:13
And in my work, it's always very important,
71
253000
2059
04:15
the balance between efficiency and aesthetics.
72
255083
2310
جازبیت اور صلاحیت کا توازن بنا رہے۔
04:17
So that's why the table is orange,
73
257417
1620
اسی لئے میز نارنجی رنگ کی ہے،
04:19
because it is a very stable color for indoors.
74
259061
2916
کیونکہ یہ رنگ گھر کے اندرون کے لئے بہت جان دار ہے۔
اور ہمیشہ سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ:
04:24
And this is always the most asked question I get:
75
264042
2351
04:26
"OK, great, but how many phones can I charge from this, then?"
76
266417
2916
’’ٹھیک، مگر میں اس سے کتنے فون چارج کرسکتی ہوں؟‘‘
اور اس سے پہلے کہ میں اس کے مشکل سے جواب دوں جیسے،
04:30
And before I go to this complicated answer of like,
77
270500
2434
04:32
"Well, where is the table, does it have enough light,
78
272958
2518
’’میز کہاں ہے، کیا اسے مناسب روشنی مل رہی ہے،
04:35
is it next to a window?"
79
275500
1559
کیا وہ کھڑکی کے ساتھ رکھی ہے؟‘‘
04:37
The table now has sensors that read the light intensity of the room.
80
277083
3893
میز میں اب کمرے میں روشنی کی شدت کو محسوس کرنے والے آلات نصب ہیں۔
04:41
So through an app we developed
81
281000
1934
تو ہمارے بنائی ہوئی ایک ایپ کے ذریعے
04:42
you can literally follow how much light it's getting,
82
282958
2518
آپ واقعی جان سکتے ہیں کہ اِسے کتنی روشنی مل رہی ہے،
04:45
and how full the battery is.
83
285500
1750
اور بیٹری کتنی بھر گئی ہے۔
04:48
I'm actually proud, because yesterday we installed a table
84
288750
3476
مجھے فخر محسوس ہوتا ہے، کیونکہ کل ہم نے ایک میز نصب کی
04:52
at Stichting Doen's offices in Amsterdam
85
292250
2684
ایمسٹرڈم کے سٹیچینگ ڈوئین کے دفتر میں
04:54
and, right at this moment,
86
294958
1268
اور، بالکل اسی لمحے،
04:56
our Queen Maxima is charging a phone from this table.
87
296250
3768
ہماری ملکہ میکسیمہ اس میز سے ایک فون چارج کر رہی ہیں۔
05:00
It's cool.
88
300042
1309
یہ بہت اچھا ہے۔
05:01
(Applause)
89
301375
4893
(تالیاں)
05:06
So the more surface you have, the more energy you can harvest.
90
306292
4184
تو جتنی زیادہ سطح آپ کے پاس ہے، اتنی زیادہ توانائی آپ پیدا کر سکتے ہیں۔
05:10
These are Current Windows,
91
310500
1601
یہ برقی کھڑکیاں ہیں،
05:12
where we replaced all windows in a gallery in London, in Soho,
92
312125
4851
جہاں سوہو، لندن، کی ایک گیلری میں ہم نے تمام کھڑکیاں تبدیل کر دیں،
05:17
with this modern version of stained glass.
93
317000
3101
اس نشان دار شیشے کی جدید قسم سے۔
05:20
So people from the street could come and charge their phones
94
320125
2976
تاکہ گلیوں میں موجود لوگ آ کر اپنے فون چارج کر سکیں
05:23
through the window ledges.
95
323125
1333
کھڑکیوں کی چوکھٹوں سے۔
05:25
So I'm giving extra functions to objects.
96
325833
2226
میں اشیاء میں مزید سہولتیں بڑھا رہی ہوں.
05:28
A window doesn't have to be just a window anymore.
97
328083
2518
ایک کھڑکی کو مزید ایک معمولی کھڑکی نہیں رہنا چاہئے۔
05:30
It can also function as a little power station.
98
330625
3000
یہ ایک چھوٹے سے بجلی گھر کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے۔
تو یہاں میں ذکر کر رہی ہوں کہ مجھے شمسی توانائی سے کتنا پیار ہے،
05:35
So, here I am, talking about how much I love solar,
99
335583
4726
05:40
but I don't have solar panels on my roof.
100
340333
2935
مگر میری اپنی چھت پر شمسی پینلز نہیں ہیں۔
05:43
I live in the center of Amsterdam,
101
343292
1726
میں ایمسٹرڈم کے وسط میں رہتی ہوں،
05:45
I don't own the house and it's a monument,
102
345042
2017
میرا اپنا گھر نہیں، یہ ایک یادگار عمارت ہے،
05:47
so it's not possible and not allowed.
103
347083
2209
تو نہ اس کی اجازت ہے اور نہ ہی یہ ممکن ہے۔
05:50
So how can you make solar cells more accessible and for everyone,
104
350542
4142
تو کیسے آپ شمسی سیلز کو سب کے لئے اور زیادہ قابلِ دسترس بنا سکتے ہیں،
05:54
and not only for the people that can afford a sustainable lifestyle?
105
354708
3375
اور صرف ان کے لئے نہیں جو ایک مستحکم طرز زندگی اپنا سکتے ہوں؟
اب ہمارے پاس موقع ہے
05:59
We now have the opportunity
106
359708
1476
06:01
to integrate solar on the place where we directly need it.
107
361208
3268
شمسی توانائی کو ایسے مقام سے منسلک کرنے کا جہاں اس کی ضرورت ہو۔
06:04
And there are so many amazing technologies out there.
108
364500
3434
اور بہت سی شاندار ٹیکنالوجی موجود ہیں۔
06:07
If I look around now, I see every surface as an opportunity.
109
367958
3667
مجھے اپنے اطراف میں ہر سطح، ایک مفید موقع کے جیسی دکھتی ہے۔
مثلاً میں ٹرین میں ویسٹ لینڈ سے گزر رہی تھی،
06:13
For example, I was driving in the train through the Westland,
110
373167
2934
06:16
the area in the Netherlands with all the greenhouses.
111
376125
3309
ہالینڈ کا ایک ایسا علاقہ جو شیشے کے سبز گھروں سے بھرا ہے۔
06:19
There I saw all this glass and thought,
112
379458
2560
وہاں ان شیشوں کو دیکھ کر میں نے سوچا،
06:22
what if we integrate those with transparent solar glass?
113
382042
3684
کیسا اچھا ہو اگر ہم ان شیشوں کو شفاف شمسی شیشوں سے بدل دیں؟
06:25
What if we integrate traditional farming
114
385750
2809
کیا ہو اگر ہم روایتی زراعت کو منسلک کردیں
06:28
that requires a lot of energy
115
388583
2726
جسے بہت توانائی کی ضرورت ہوتی ہے
06:31
together with high-tech and combine those?
116
391333
3976
جدید ٹیکنالوجی اور شمسی توانائی کے امتزاج سے؟
06:35
With this idea in mind, I created Power Plant.
117
395333
2625
اسی خیال کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے بجلی گھر بنایا۔
میرے ساتھ معماروں اور انجینئرز کی ایک ٹیم تھی،
06:40
I had a team of architects and engineers,
118
400542
3434
06:44
but let me first explain how it works.
119
404000
2208
مگر پہلے میں سمجھاتی ہوں کہ یہ کام کیسے کرتا ہے،
06:47
We use transparent solar glass
120
407333
2476
ہم شفاف شمسی شیشے استعمال کرتے ہیں
06:49
to power its indoor climate.
121
409833
2310
اندرونی ماحول کو توانائی مہیا کرنے کے لئے۔
06:52
We use hydroponics that pumps around nutrified water,
122
412167
2976
ہم ہائیڈروپونکس استعمال کرتے ہیں جو غذائیت ملے پانی کی ترسیل کرتے ہیں،
06:55
saving 90 percent of water usage.
123
415167
2583
جس سے 90 فیصد پانی کی بچت ہوتی ہے۔
06:58
By stacking up in layers, you are able to grow more yield per square meter.
124
418750
3542
تہہ در تہہ جمانے سے آپ فی مربع میٹر زیادہ پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔
شمسی روشنی کے علاوہ اضافی روشنی، جو ان رنگین ایل ای ڈی قمقموں سے نکلتی ہے
07:03
Extra light, besides sunlight, coming from these colored LED lights
125
423375
4434
07:07
also enhances plant growth.
126
427833
1792
پودوں کی افزائش پر مثبت اثر ڈالتی ہے۔
07:11
As more and more people will live in big cities,
127
431542
2642
جیسے جیسے مزید لوگ بڑے شہروں میں رہنا شروع کریں گے،
07:14
by placing Power Plants on the rooftops
128
434208
2560
اور اپنی چھتوں پر بجلی گھر نصب کریں گے
07:16
you don't have to fly it in from the other side of the world,
129
436792
2892
آپ کو اسے دنیا کے دوسرے کونے سے لانا نہیں پڑے گا،
07:19
you are able to grow it on the location itself.
130
439708
2209
آپ اسے ِاسی مقام پر خود ہی اگا سکیں گے۔
بڑی خواہش ہے کہ ان کی تعمیر بجلی کی رسد سے دور علاقوں میں ہو --
07:23
Well, the big dream is to build these in off-grid places --
131
443000
2934
07:25
where there's no access to water, electricity --
132
445958
2643
وہاں جہاں بجلی اور پانی تک رسائی ممکن نہیں --
07:28
as an independent ecosystem.
133
448625
1917
ایک آزاد ماحولیاتی نظام کے طور پر۔
دو سالہ ڈیزائن میلے کے لئے، اس سال
07:33
For this year's Design Biennial,
134
453000
2059
07:35
I created the first four-meter high model of the power plant,
135
455083
4060
میں نے پہلا چار میٹر بلند بجلی گھر کا نمونہ تیار کیا ہے،
07:39
so you could come in and experience how plants grow.
136
459167
3000
تو آپ آ کر مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ پودوں کی افزائش کیسے ہوتی ہے۔
07:43
So it's a double harvest of sunlight,
137
463750
2268
تو یہ شمسی توانائی کی دوہری پیداوار ہے،
07:46
so both for the solar cells and for the plants.
138
466042
3833
تو شمسی سیلوں اور پودوں دونوں کے لئے۔
یہ مستقبل کے نباتاتی باغ جیسا ہے،
07:51
It's like a future botanical garden,
139
471083
3560
07:54
where we celebrate all these modern technologies.
140
474667
3041
جہاں ہم ان ساری جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاسکیں گے۔
07:59
And the biggest compliment I got was, "But where are the solar panels?"
141
479000
3500
اور سب سے بڑی تعریف جو میں نے سنی، وہ تھی ’’مگر شمسی پینلز کہاں ہیں؟‘‘
08:03
And that's when I think design really works,
142
483500
2101
اس وقت سوچتی ہوں کہ ڈیزائن واقعی کارآمد ہے،
08:05
when it becomes invisible and you don't notice it.
143
485625
2458
جب وہ پوشیدہ ہو جائے اور آپ اسے شناخت نہ کر سکیں۔
میں شمسی جمہوریت پر یقین رکھتی ہوں:
08:10
I believe in solar democracy:
144
490333
2060
08:12
solar energy for everyone, everywhere.
145
492417
3642
شمسی توانائی سب کے لئے، ہر جگہ۔
08:16
My aim is to make all surfaces productive.
146
496083
3310
میرا ہدف ہے ہر سطح کو پیداواری بنانا۔
08:19
I want to build houses where all the windows, curtains, walls,
147
499417
3684
میں گھر بنانا چاہتی ہوں جہاں تمام کھڑکیاں، پردے، دیواریں،
08:23
even floors are harvesting electricity.
148
503125
3018
یہاں تک کہ فرش بھی بجلی پیدا کر رہے ہوں۔
08:26
Think about this on a big scale:
149
506167
1559
اسےایک بڑے پیمانے پر سوچیں:
08:27
in cities, there are so many surfaces.
150
507750
3333
شہروں میں، بہت زیادہ سطحیں ہیں۔
08:32
The sun is still available for everyone.
151
512792
2892
سورج ابھی تک سب کے لئے موجود ہے۔
08:35
And by integrating solar on the place where we need it,
152
515708
2601
اور شمسی توانائی کو اپنی مطلوبہ جگہ سے مربوط کر کے،
08:38
we now have the opportunity to make solar cells accessible for everyone.
153
518333
4084
اب ہمارے پاس موقع ہے سب کی رسائی شمسی سیلز تک ممکن بنانے کا۔
08:43
I want to bring solar close to the people with you,
154
523958
3725
میں آپ کے ساتھ مل کر شمسی توانائی کو لوگوں کے قریب لانا چاہتی ہوں،
08:47
but beautiful and well designed.
155
527707
2625
مگر خوبصورتی اور جاذبیت کے ساتھ۔
شکریہ۔
08:51
Thank you.
156
531250
1167
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7