Karen Armstrong: 2008 TED Prize wish: Charter for Compassion

229,903 views ・ 2008-03-19

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:12
Well, this is such an honor. And it's wonderful to be
0
12160
6000
جی، یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ اور بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے
00:18
in the presence of an organization that is really making a difference in the world.
1
18160
6000
اس تنظیم کی موجودگی میں جو دنیا میں بڑی تبدیلی لا رہی ہے۔
00:24
And I'm intensely grateful for the opportunity to speak to you today.
2
24160
5000
اور میں شدت سے اس بات کی شکر گزار ہوں کہ آج آپ لوگوں سے بات کرنے کا موقعہ ملا۔
00:30
And I'm also rather surprised, because when I look back on my life
3
30160
7000
اور ساتھ ہی مجھے حیرت بھی ہے، کہ جب میں پیچھےمڑ کراپنی زندگی پر نظر ڈالتی ہوں
00:37
the last thing I ever wanted to do was write, or be in any way involved in religion.
4
37160
9000
تو وہ آخری چیز جو میں کرنا چاہتی تھی وہ کسی مذہب میں شامل ہونا یا اس پر لکھنا
00:46
After I left my convent, I'd finished with religion, frankly.
5
46160
4000
سچی بات ہے کہ جب میں نے کانوینٹ چھوڑاتو مذہب کو بھی خیرباد کہا۔
00:50
I thought that was it.
6
50160
1000
اور میں نے سوچا کہ بس بہت ہوا
00:51
And for 13 years I kept clear of it. I wanted to be an English literature professor.
7
51160
8000
اور 13 سال تک میں اس سے دور رہی۔ میں انگریزی ادب کی پروفیسر بننا چاہتی تھی۔
00:59
And I certainly didn't even want to be a writer, particularly.
8
59160
4000
اور میں فوری طور پر ادیب بھی نہیں بننا چاہتی تھی، خاص طور پر۔
01:03
But then I suffered a series of career catastrophes,
9
63160
5000
مگر اسکے بعد مجھےایک پیشہ ورانہ مشکلات کے تسلسل کا سامنا ہوا۔
01:08
one after the other, and finally found myself in television. (Laughter)
10
68160
6000
ایک کے بعد ایک، اور آخر میں میں نے اپنے آپ کو ٹیلی وژن پر پایا(ہنسی)
01:18
I said that to Bill Moyers, and he said, "Oh, we take anybody." (Laughter)
11
78160
4000
میں نے بل مایر سے کہا تو اس نے کہا"ارے ہم تو سب کو لے لیتے ہیں" (ہنسی)
01:22
And I was doing some rather controversial religious programs.
12
82160
5000
اور میں شاید کچھ مختلف الراۓ مذہبی پروگرام کرتی رہی۔
01:27
This went down very well in the U.K., where religion is extremely unpopular.
13
87160
7000
.U.K میں یہ بہت اچھا چلاجہاں مذہب بہت زیادہ غیر معروف ہے۔
01:34
And so, for once, for the only time in my life, I was finally in the mainstream.
14
94160
5000
تو پھر۔ ایک دفعہ، زندگی میں صرف ایک مرتبہ، آخر کار میں مرکزی دھارے میں شامل ہوئی۔
01:39
But I got sent to Jerusalem to make a film about early Christianity.
15
99160
7000
مگر میں ابتدائی عیسائیت پر فلم بنانے کیلیے یروشلم بھیج دی گئی۔
01:46
And there, for the first time, I encountered the other religious traditions:
16
106160
5000
اور وہاں، پہلی دفعہ، میرا سامنا دوسرے مذاہب کے طور طریقوں سے ہوا۔
01:51
Judaism and Islam, the sister religions of Christianity.
17
111160
5000
یہودیت اور اسلام، عیسائیت کے جڑواں مذاہب۔
01:56
And while I found I knew nothing about these faiths at all --
18
116160
4000
اور جب مجھے علم ہوا کہ میں ان عقائد کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتی
02:00
despite my own intensely religious background,
19
120160
5000
میرے اپنےسخت مذہبی پس منظر کے باوجود۔
02:05
I'd seen Judaism only as a kind of prelude to Christianity,
20
125160
3000
میں نے یہودیت کو صرف عیسائیت کی ابتدائی حالت کی شکل میں ہی سمجھا تھا،
02:08
and I knew nothing about Islam at all.
21
128160
3000
اور اسلام کے بارے میں تومجھے کچھ پتہ ہی نہیں تھا۔
02:11
But in that city, that tortured city,
22
131160
3000
لیکن اس شہر میں، اس اذیت سے بھرے شہرمیں
02:14
where you see the three faiths jostling so uneasily together,
23
134160
6000
جہاں آپ تینوں عقائد کو بے آرامی کے ساتھ ایک دوسرےسے الجھتے ہوئے پائیں گے
02:20
you also become aware of the profound connection between them.
24
140160
3000
آپکو انکے درمیان گہرا تعلق بھی سمجھ میں آجائے گا۔
02:23
And it has been the study of other religious traditions that brought me back
25
143160
5000
اور یہ دوسرے مذاہب کے طور طریقوں کا مطالعہ ہی تھا جو مجھے واپس لایا
02:28
to a sense of what religion can be, and actually enabled me
26
148160
4000
اس احساس کی طرف کہ مذہب کیا ہوسکتا ہے، اور اصل میں مجھے اس قابل کیا
02:32
to look at my own faith in a different light.
27
152160
3000
کہ میں اپنے عقیدے کو بھی ایک دوسری روشنی میں دیکھ سکوں۔
02:35
And I found some astonishing things in the course of my study
28
155160
4000
اور مطالعہ کے دوران مجھے کچھ حیرت انگیز چیزیں ملیں
02:39
that had never occurred to me. Frankly, in the days when I thought I'd had it with religion,
29
159160
7000
جو پہلے کبھی میرے ساتھ نہیں ہوئیں تھیں۔ سچی بات یہ ہے کہ وہ دن جو میں سمجھتی ہوں کہ مذہب کے ساتھ تھے
02:46
I just found the whole thing absolutely incredible.
30
166160
3000
مجھے وہ سب کچھ بہت شاندار معلوم ہوا۔
02:49
These doctrines seemed unproven, abstract.
31
169160
5000
یہ نظریات بغیر ثابت ہوئے اور مجرد لگے۔
02:55
And to my astonishment, when I began seriously studying other traditions,
32
175160
7000
اور مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے سنجیدگی کے ساتھ دوسرے طریقوں کا مطالعہ شروع کیا
03:02
I began to realize that belief -- which we make such a fuss about today --
33
182160
6000
مجھے یہ سمجھ میں آنے لگا کہ عقائد- جنکو آج ہم اتنا بڑا مسئلہ بناتے ہیں -
03:08
is only a very recent religious enthusiasm
34
188160
5000
صرف ایک تازہ ترین مذہبی جوش و خروش ہے
03:13
that surfaced only in the West, in about the 17th century.
35
193160
6000
جس نے صرف یورپ میں سر اٹھایا ہے،تقریباً 17 ویں صدی میں۔
03:19
The word "belief" itself originally meant to love, to prize, to hold dear.
36
199160
7000
یہ لفظ "عقیدہ" بذات خود ابتدائی طور پر محبت، انعام، اور محبوب رکھنےکے معنوں میں تھا۔
03:26
In the 17th century, it narrowed its focus,
37
206160
4000
17 ویں صدی میں اس نے اپنا مرکزمحدود کرلیا
03:30
for reasons that I'm exploring in a book I'm writing at the moment,
38
210160
3000
ان وجوہات کی بنا پر جنکو میں اس کتاب میں تلاش کرنے کی کوشش کررہی ہوں جو میں اس وقت لکھ رہی ہوں،
03:33
to include -- to mean an intellectual assent to a set of propositions, a credo.
39
213160
9000
جیسے کہ- مطلب یہ کہ ایک خاص نظریات کی بنیاد پر دانشورانہ عروج
03:42
"I believe:" it did not mean, "I accept certain creedal articles of faith."
40
222160
6000
"میں یقین رکھتا ہوں" اسکا یہ مطلب نہیں کہ " میں عقیدے کے کچھ بنیادی چیزوں کو مانتا ہوں"
03:48
It meant: "I commit myself. I engage myself."
41
228160
4000
اس کا مطلب تھا "میں اختیار کرتا ہوں۔ میں اپنے آپکو سپرد کرتا ہوں"۔
03:52
Indeed, some of the world traditions think very little of religious orthodoxy.
42
232160
7000
بیشک، کچھ دنیاوی تہذیبوں نے مذہبی دقیانوسیت کی طرف توجہ نہیں کی۔
03:59
In the Quran, religious opinion -- religious orthodoxy -- is dismissed as "zanna:"
43
239160
6000
قرآن میں، مذہبی رائے - مذہبی دقیانوسیت - کو ظن کہہ کر ایک طرف کردیا گیا ہے:
04:05
self-indulgent guesswork about matters that nobody can be certain of one way or the other,
44
245160
6000
خود کی بنائی ہوئی رائے اس معاملے کے بارے میں جسکے بارے میں کسی کو بھی یقین نہ ہو
04:11
but which makes people quarrelsome and stupidly sectarian. (Laughter)
45
251160
3000
اور جو لوگوں کو جھگڑالو اور بیوقوفی کی حد تک فرقہ وار بناتا ہے۔ (ہنسی)
04:14
So if religion is not about believing things, what is it about?
46
254160
7000
تو اگر مذہب چیزوں کو ماننے کے بارے میں نہیں ہے تو پھر ہے کیا؟
04:21
What I've found, across the board, is that religion is about behaving differently.
47
261160
5000
جو مجھے سمجھ میں آیا ہے، یہاں سے وہاں تک، مذہب ایک مختلف طریقے سے پیش آنے کا نام ہے۔
04:26
Instead of deciding whether or not you believe in God, first you do something.
48
266160
6000
بجائے اسکے کہ آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپکو خدا پر ایمان ہے کہ نہیں، پہلے آپکو کچھ کرنا ہوگا۔
04:32
You behave in a committed way,
49
272160
1000
آپکو ایک وابستگی کی شکل میں پیش آنا ہوگا۔
04:33
and then you begin to understand the truths of religion.
50
273160
4000
اور پھر آپکو مذہب کی سچائی سمجھ میں آنا شروع ہو جائے گی۔
04:37
And religious doctrines are meant to be summons to action;
51
277160
7000
اور پھر مذہبی نظریات کا مطلب ہی عمل کیلیے آمادہ کرنا ہے؛
04:44
you only understand them when you put them into practice.
52
284160
4000
آپ انکو صرف اسی وقت سمجھتےہیں جب آپ ان پر عمل کرتے ہیں۔
04:48
Now, pride of place in this practice is given to compassion.
53
288160
8000
اور، یہاں دردمندی اس عمل میں فخر کا مقام پاتی ہے۔
04:56
And it is an arresting fact that right across the board,
54
296160
5000
اور یہ ہے وہ ایک جکڑنے والی حقیقت یہاں سے وہاں تک،
05:01
in every single one of the major world faiths, compassion --
55
301160
4000
ہر ایک دنیا کے بڑے مذاہب میں ، دردمندی
05:05
the ability to feel with the other in the way we've been thinking about this evening --
56
305160
5000
دوسروں کے ساتھ ملکر اس بات کو محسوس کرنے کی صلاحیت جس طرح آج شام کے بارے میں ہم سوچ رہے ہیں-
05:10
is not only the test of any true religiosity, it is also what will bring us
57
310160
8000
صرف حقیقی مذہبی ہونے کا امتحان ہی نہیں، یہ ہمیں لے جاتا ہے
05:18
into the presence of what Jews, Christians and Muslims call "God" or the "Divine."
58
318160
5000
اس چیز کی موجودگی کی طرف جسے یہودی، عیسائی، اور مسلمان "خدا" یا "رب" کہتے ہیں۔
05:23
It is compassion, says the Buddha, which brings you to Nirvana.
59
323160
6000
یہ دردمندی ہےجو تمہیں اطمینان کی طرف لیجاتا ہے، بدھا کا کہنا ہے۔
05:29
Why? Because in compassion, when we feel with the other,
60
329160
4000
کیوں؟ اسلیے کہ دردمندی میں جب ہم دوسروں کے ساتھ محسوس کرتے ہیں،
05:33
we dethrone ourselves from the center of our world and we put
61
333160
5000
ہم اپنے آپکو اپنی دنیا کے مرکز سے ہٹا کر رکھتے ہیں اور ہم
05:38
another person there. And once we get rid of ego, then we're ready to see the Divine.
62
338160
8000
ایک اور شخص کو اس جگہ پررکھتے ہیں۔ اور جب ہم اپنی انا سے نجات پا لیتے ہیں، تو ہم تیار ہوجاتے ہیں الہیت کو دیکھنے کیلیے۔
05:46
And in particular, every single one of the major world traditions has highlighted -- has said --
63
346160
8000
اور خاص طور پر، دنیا کی ہر ایک بڑی تہذیب نے روشنی ڈالی ہے - کہا گیا ہے -
05:54
and put at the core of their tradition what's become known as the Golden Rule.
64
354160
5000
اور رکھا ہے اپنی تہذیب کے مرکز میں اس چیز کو جو کہ پہچانا جاتا ہے اور بن چکا ہے سنہرا اصول۔
05:59
First propounded by Confucius five centuries before Christ:
65
359160
4000
پہلی دفعہ مسیح سے پانچ صدی قبل کنفیوشس نے یہ کہا:
06:03
"Do not do to others what you would not like them to do to you."
66
363160
4000
"دوسروں کے ساتھ وہ مت کروجو تم چاہتے ہو کہ دوسرے تمہارے ساتھ نہ کریں"
06:07
That, he said, was the central thread which ran through all his teaching
67
367160
4000
یہ،جو اس نے کہا، وہ مرکزی خیال تھا جو اسکی تمام تعلیمات میں جاری رہا۔
06:11
and that his disciples should put into practice all day and every day.
68
371160
5000
اور جو اسکے شاگردوں کوپورے دن اور ہر دن اپنے معمولات میں شامل کرنا پڑا۔
06:16
And it was -- the Golden Rule would bring them to the transcendent value that he called "ren,"
69
376160
5000
اور یہ وہ سنہرا اصول تھا جس نے ان سب کو اعلی ترین قدروں تک پہنچایا جس کو اس نے انسانیت کہا،
06:21
human-heartedness, which was a transcendent experience in itself.
70
381160
6000
انسانی ہمدردی، جو کہ بذات خود ایک اعلی ترین تجربہ تھا۔
06:27
And this is absolutely crucial to the monotheisms, too.
71
387160
5000
اور یہ وحدانیت کیلیے انتہائی لازم بھی تھا۔
06:34
There's a famous story about the great rabbi, Hillel, the older contemporary of Jesus.
72
394160
3000
یہاں عظیم ربی ہلًیل، جو کہ مسیح کا پرانا رفیق تھا، کے بارے میں ایک مشہور کہانی ہے۔
06:37
A pagan came to him and offered to convert to Judaism if the rabbi could
73
397160
5000
ایک دیہاتی اسکے پاس آیا اور کہا کہ وہ یہودیت قبول کرسکتا بشرطیکہ ربی
06:42
recite the whole of Jewish teaching while he stood on one leg.
74
402160
3000
ایک ٹانگ پر کھڑے رہ کر یہودیت کی پوری تعلیم زبانی سنادے۔
06:45
Hillel stood on one leg and said, "That which is hateful to you,
75
405160
4000
ہلًیل ایک ٹانگ پر کھڑا ہوا اور کہا" جو چیز تمہیں ناپسند ہو
06:49
do not do to your neighbor. That is the Torah. The rest is commentary.
76
409160
5000
وہ اپنے پڑوسی سے بھی نہ کرو۔ یہ توریت ہے۔ باقی سب اسکی تفصیلات ہیں۔
06:54
Go and study it." (Laughter)
77
414160
2000
جاؤاور جاکر اسے پڑھو" (ہنسی)
06:56
And "go and study it" was what he meant.
78
416160
4000
اور "جاؤ اور جاکر اسے پڑھو" ہی اسکا مقصد تھا۔
07:00
He said, "In your exegesis, you must make it clear
79
420160
4000
اس نے کہا،"تمہارے لیے ضروری ہے کہ اپنی بات کا مطلب واضح کردو
07:04
that every single verse of the Torah is a commentary, a gloss upon the Golden Rule."
80
424160
7000
کہ توریت کی ہر ایک آیت ایک تفصیل ہے ایک ملمع ہے "سنہرے اصول" پر۔
07:12
The great Rabbi Meir said that any interpretation of Scripture which
81
432160
7000
عظیم ربی مایر نے کہاکہ صحیفے کی کوئی بھی تاویل جو
07:19
led to hatred and disdain, or contempt of other people --
82
439160
5000
نفرت، ذلت، یادوسرے لوگوں کی توہین کی طرف لے جاتی ہو-
07:24
any people whatsoever -- was illegitimate.
83
444160
3000
کوئی بھی لوگ - ناجائز ہے۔
07:27
Saint Augustine made exactly the same point.
84
447160
3000
پادری آگسٹین کا بھِی بعینہ یہی کہنا تھا۔
07:30
Scripture, he says, "teaches nothing but charity, and we must not leave
85
450160
6000
صحیفہ، وہ کہتا ہے، "کچھ نہیں سکھاتا سوائے خیر کے عمل کے اور ہمیں لازمی طور پر نہیں رکنا چاہیے
07:36
an interpretation of Scripture until we have found a compassionate interpretation of it."
86
456160
7000
صحیفے کی تاویل پر جب تک ہم اسکی ہمدردی پر مبنی تاویل نہ پالیں"
07:43
And this struggle to find compassion in some of these rather rebarbative texts
87
463160
6000
اور ان کچھ مشکل تر مضامین میں دردمندی پانے کی یہ جدوجہد
07:49
is a good dress rehearsal for doing the same in ordinary life. (Applause)
88
469160
6000
عام زندگی میں بھی ایسا ہی کچھ کرنے کی ایک اچھی مشق ہے۔(تالیاں)
07:55
But now look at our world. And we are living in a world that is --
89
475160
7000
لیکن اب اس دنیا پر نظر ڈالیے، جس دنیا میں ہم رہ رہے ہیں-
08:02
where religion has been hijacked. Where terrorists cite Quranic verses to justify their atrocities.
90
482160
11000
جہاں مذہب اغوا ہوچکا ہے۔ جہاں دہشتگرد اپنی زیادتیوں کو جائز ثابت کرنے کیلیے قرآنی آیات کا استعمال کرتے ہیں۔
08:13
Where instead of taking Jesus' words, "Love your enemies.
91
493160
7000
جہاں بجائے مسیح کے الفاظ کے استعمال کرنے کے کہ"اپنے دشمن سے پیار کرو۔
08:20
Don't judge others," we have the spectacle of Christians endlessly judging other people,
92
500160
7000
دوسروں کے بارے میں فیصلہ مت کرو،" ہم نے عیسائیت کا چشمہ چڑھا لیا ہے لا منتہائی طور پر دوسروں کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلیے،
08:27
endlessly using Scripture as a way of arguing with other people,
93
507160
6000
صحیفے کا لامحدود استعمال دوسرے لوگوں سے بحث کرنے کیلیے،
08:33
putting other people down. Throughout the ages, religion has been used to oppress others,
94
513160
8000
دوسروں کو نیچا دکھانے کیلیے۔ صدیوں سے دوسروں کو دبانے کیلیے مذہب کا استعمال ہو رہا ہے،
08:41
and this is because of human ego, human greed.
95
521160
4000
اور اسکی وجہ صرف انسانی انا اور انسان کی لالچ ہے۔
08:45
We have a talent as a species for messing up wonderful things.
96
525160
5000
ہماری نسل میں شاندار چیزوں کو برباد کرنے کی صلاحیت ہے۔
08:50
So the traditions also insisted -- and this is an important point, I think --
97
530160
7000
تو پھر تہذیبوں نے یہ بھی اصرار کیا - اور میں سمجھتی ہوں یہ ایک اہم نکتہ ہے -
08:57
that you could not and must not confine your compassion
98
537160
3000
کہ آپ دردمندی کو نہ تو محدود کرسکتے ہیں اور لازماً آپکو کرنا بھی نہیں چاہیے
09:00
to your own group: your own nation, your own co-religionists,
99
540160
7000
اپنے گروہ: آپکی اپنی قوم، آپکے اپنے ہم-مذہب،
09:07
your own fellow countrymen. You must have what one of the Chinese sages called "jian ai":
100
547160
5000
آپکے اپنے ملک کے لوگوں میں۔ آپکے پاس ہونا چاہیےوہ چیز جو چینی جڑی بوٹیوں میں سے ایک کہلاتی ہے " جیان آئی"۔
09:12
concern for everybody. Love your enemies. Honor the stranger.
101
552160
6000
ہر ایک کیلیے خیال۔ اپنے دشمنوں کو پیار کرو۔ اجنبی کو عزت دو۔
09:18
We formed you, says the Quran, into tribes and nations so that you may know one another.
102
558160
6000
ہم نے تمھیں بانٹا ہے قرآن کہتا ہے، قبیلوں اور قوموں میں تاکہ تم ایک دوسرے کو جان سکوـ
09:24
And this, again -- this universal outreach -- is getting subdued in the strident use of religion --
103
564160
10000
اور یہ، پھر - ایک آفاقی پہنچ - مذہب کے استعمال میں غلو سے دب رہی ہے -
09:34
abuse of religion -- for nefarious gains.
104
574160
6000
مذہب کا بیجا استعمال- غلط فائدوں کیلیے۔
09:40
Now, I've lost count of the number of taxi drivers who,
105
580160
4000
اب تو مجھےان ٹیکسی ڈرائیوروں کی تعداد بھی یاد نہیں جو،
09:44
when I say to them what I do for a living, inform me that religion
106
584160
5000
جب میں انکو اپنے پیشے کے بارے میں بتاتی ہوں، مجھے بتاتے ہیں کہ مذہب
09:49
has been the cause of all the major world wars in history. Wrong.
107
589160
4000
وجہ رہا ہے تاریخ کی تمام بڑی عظیم جنگوں میں۔ غلط۔
09:53
The causes of our present woes are political.
108
593160
5000
ہمارے موجودہ مسائل کے تمام اسباب سیاسی ہیں۔
09:58
But, make no mistake about it, religion is a kind of fault line,
109
598160
6000
مگر اسکو غلط مت سمجھیے گا، مذہب ایک قسم کی دراڑ ہے،
10:09
and when a conflict gets ingrained in a region, religion can get sucked in
110
609160
4000
کہ جب کوئی تناذعہ کسی علاقے میں جڑ پکڑتا ہے، مذہب اس میں کھنچ سکتا ہے
10:13
and become part of the problem. Our modernity has been exceedingly violent.
111
613160
5000
اور مسئلے کا حصہ بن جاتا ہے۔ ہماری جدیدیت انتہائی شرربار ہے۔
10:18
Between 1914 and 1945, 70 million people died in Europe alone as a result of armed conflict.
112
618160
10000
1914 اور 1945 کے درمیان، 70 ملین لوگ صرف یورپ میں ہتھیاروں کی لڑائی میں مارے گئے۔
10:28
And so many of our institutions, even football, which used to be a pleasant pastime,
113
628160
9000
اور ہمارے بہت سارے ادارے، یہاں تک کہ فٹبال جو کہ ایک اچھی تفریح ہوتا تھا
10:37
now causes riots where people even die.
114
637160
5000
اب ہنگامے کروادیتا ہےجس میں یہاں تک کہ لوگ مارے جاتے ہیں۔
10:42
And it's not surprising that religion, too, has been affected by this violent ethos.
115
642160
7000
اور یہ کوئی حیرت انگیز بات نہیں کہ مذہب بھی ان پرتشدد عقائد سے متاثر رہا ہے۔
10:49
There's also a great deal, I think, of religious illiteracy around.
116
649160
6000
اور ہمارے اطراف میں بھی، میں سمجھتی ہوں، مذہبی جہالت بہت زیادہ ہے۔
10:57
People seem to think, now equate religious faith with believing things.
117
657160
5000
لوگ اب مذہبی عقائد اور ایمان کو برابر ماننے لگے ہیں
11:02
As though that -- we call religious people often believers,
118
662160
5000
گویا کہ - ہم مذہبی لوگوں کو ایمان والے کہہ کر بلاتے ہیں،
11:07
as though that were the main thing that they do. And very often, secondary goals
119
667160
7000
گویا کہ اصل چیز وہی ہے جو وہ کر رہے ہیں۔ اور اکثر اوقات، ضمنی مقاصد
11:14
get pushed into the first place, in place of compassion and the Golden Rule.
120
674160
6000
بنیادی چیزوں کی طرف دھکیل دیے جاتے ہیں، دردمندی اور سنہرے اصول کی جگہ۔
11:20
Because the Golden Rule is difficult. I sometimes -- when I'm speaking to
121
680160
6000
کیونکہ سنہرا اصول مشکل ہے۔ میں کبھی کبھی، جب بات کر رہی ہوتی ہوں
11:26
congregations about compassion, I sometimes see
122
686160
4000
مجمعوں میں دردمندی کے بارے میں، میں کبھی دیکھتی ہوں
11:30
a mutinous expression crossing some of their faces because
123
690160
7000
کچھ لوگوں کے چہروں پر بکھرے باغیانہ تاثرات کیونکہ مذہب
11:37
a lot of religious people prefer to be right, rather than compassionate. (Laughter)
124
697160
6000
کو بہت سارے مذہبی لوگ دردمندی کے مقابل زیادہ صحیح سمجھتے ہیں۔ (ہنسی)
11:43
Now -- but that's not the whole story.
125
703160
4000
اب - مگر بات ساری یہ نہیں ہے۔
11:47
Since September the 11th, when my work on Islam suddenly propelled me
126
707160
6000
ستمبر 11 سے، جب اسلام پر میرے کام نے مجھے اچانک
11:53
into public life, in a way that I'd never imagined, I've been able to sort of go all over the world,
127
713160
7000
عوامی زندگی میں اس طرح اتارا جیسا میں نے سوچا بھی نہیں تھا، میں اس قابل ہوئی کہ پوری دنیا میں جا سکوں
12:00
and finding, everywhere I go, a yearning for change.
128
720160
6000
اور پائی، ہر اس جگہ جہاں میں گئی، ایک تبدیلی کی خواہش۔
12:06
I've just come back from Pakistan, where literally thousands of people came to my lectures,
129
726160
8000
میں ابھی ابھی پاکستان سے آئی ہوں جہاں حقیقتاً ہزاروں لوگ میرے لیکچرز میں آئے،
12:14
because they were yearning, first of all, to hear a friendly Western voice.
130
734160
4000
کیونکہ انکی خواہش تھی، سب سے پہلے تو یہ کہ ایک دوستانہ مغربی آواز کو سنیں۔
12:18
And especially the young people were coming. And were asking me --
131
738160
7000
اور خاص طور پر نوجوان لوگ آرہے تھے۔ اور مجھ سے پوچھ رہے تھے-
12:25
the young people were saying, "What can we do? What can we do to change things?"
132
745160
5000
یہ نوجوان لوگ کہہ رہے تھے، " ہم کیا کر سکتے ہیں؟ہم تبدیلی لانے کیلیے کیا کرسکتے ہیں؟"
12:30
And my hosts in Pakistan said, "Look, don't be too polite to us.
133
750160
7000
اور پاکستان میں میرے میزبان نے کہا، " دیکھیے، ہم سے بہت زیادہ نرمی مت دکھائیے۔
12:37
Tell us where we're going wrong. Let's talk together about where religion is failing."
134
757160
6000
ہمیں بتائیے کہ ہم کہاں غلط جارہے ہیں۔ آئیے ہم سب ملکر دیکھیں کہ مذہب کہاں ناکام ہو رہا ہے۔"
12:43
Because it seems to me that with -- our current situation is so serious
135
763160
7000
کیونکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اسکے ساتھ - ہماری موجودہ صورتحال اسقدر تشویشناک ہے
12:50
at the moment that any ideology that doesn't promote a sense of global understanding
136
770160
9000
اس وقت کہ کوئی نظریہ جو آفاقی افہام کے احساس کو نہ پھیلائے
12:59
and global appreciation of each other is failing the test of the time.
137
779160
6000
اور باہمی آفاقی قدر شناسی کو، وہ وقت کی ضرورت پر ناکام ہو رہا ہے۔
13:05
And religion, with its wide following ... Here in the United States,
138
785160
6000
اور مذہب، امریکہ میں اسکی وسیع تقلید کے ساتھ -
13:11
people may be being religious in a different way, as a report has just shown --
139
791160
6000
لوگ مختلف طریقوں سے مذہبی ہوسکتے ہیں، جیسا کہ ایک رپورٹ میں دکھایا گیا ہے -
13:17
but they still want to be religious. It's only Western Europe that has retained its secularism,
140
797160
8000
مگر بہرحال وہ مذہبی رہنا چاہتے ہیں۔ یہ صرف مغربی یورپ ہی ہے جس نے سیکولرزم کو قائم رکھا ہوا ہے،
13:25
which is now beginning to look rather endearingly old-fashioned.
141
805160
3000
جو کہ اب شاید بڑی حد تک فرسودہ نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔
13:28
But people want to be religious, and religion should be made
142
808160
7000
مگر لوگ مذہبی ہونا چاہتے ہیں، اور مذہب کو بنانا چاہئیے
13:35
to be a force for harmony in the world, which it can and should be --
143
815160
5000
دنیا میں ہم آہنگی پیدا کرنے کیلیے ایک قوت، جو کہ یہ ہوسکتی ہے اور ہونا بھی چاہئیے -
13:40
because of the Golden Rule.
144
820160
3000
سنہرے اصول کی وجہ سے۔
13:43
"Do not do to others what you would not have them do to you":
145
823160
4000
"دوسروں کے ساتھ ایسا مت کیجیے جو آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے آپ کے ساتھ نہ کریں"
13:47
an ethos that should now be applied globally.
146
827160
3000
ایک بنیادی اصول جو آفاقی سطح پر عمل میں لایا جانا چاہئیے۔
13:50
We should not treat other nations as we would not wish to be treated ourselves.
147
830160
7000
ہمیں دوسری قوموں کے ساتھ اسطرح کا سلوک نہیں کرنا چاہئیے جو ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے ساتھ ہو۔
13:57
And these -- whatever our wretched beliefs -- is a religious matter, it's a spiritual matter.
148
837160
8000
اور یہ - جو بھی ہمارے تباہ حال عقائد ہیں - مذہبی معاملہ ہیں - ایک روحانی معاملہ ہے۔
14:05
It's a profound moral matter that engages and should engage us all.
149
845160
5000
یہ ایک گہرا اخلاقی معاملہ ہے جو ہمیں جوڑتا ہے اور ہم سب کو جوڑنا چاہئیے۔
14:10
And as I say, there is a hunger for change out there.
150
850160
4000
اور جیسا کہ میں کہتی ہوں، یہاں ہر طرف تبدیلی کی ایک بھوک ہے۔
14:14
Here in the United States, I think you see it in this election campaign: a longing for change.
151
854160
6000
یہاں امریکہ میں، میرا خیال ہے آپ نے اس انتخابی مہم میں دیکھی ہوگی: تبدیلی کی خواہش۔
14:20
And people in churches all over and mosques all over this continent after September the 11th,
152
860160
10000
اور لوگ ہر طرف گرجا گھروں میں اور ہر طرف مسجدوں میں اس پورے بر اعظم میں ستمبر 11 کے بعد،
14:30
coming together locally to create networks of understanding.
153
870160
6000
مقامی طور پر افہام و تفہیم کا رابطہ قائم کرنا چاہ رہے ہیں۔
14:36
With the mosque, with the synagogue, saying, "We must start to speak to one another."
154
876160
5000
مسجدوں میں، یہودی عبادت گاہوں میں ، کہہ رہے ہیں، " ہمیں لازماً ایک دوسرے سے بات شروع کرنی چاہئیے۔"
14:41
I think it's time that we moved beyond the idea of toleration and move toward appreciation of the other.
155
881160
11000
میرا خیال ہے کہ یہ وہ وقت ہے کہ برداشت کے نظریے سے آگے بڑھ کر ایک دوسرے کی قدرشناسی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
14:52
I'd -- there's one story I'd just like to mention.
156
892160
5000
میں۔ یہاں ایک کہانی ہے جو میں بیان کرنا چاہونگی۔
14:57
This comes from "The Iliad." But it tells you what this spirituality should be.
157
897160
6000
یہ "دی لیاد" سے ہے۔ مگر یہ آپکو بتاتی ہے اسکی روحانیت کیا ہونی چاہئیے۔
15:03
You know the story of "The Iliad," the 10-year war between Greece and Troy.
158
903160
5000
آپ "دی لیاڈ" کی کہانی جانتے ہونگے۔ 10 سالہ جنگ یونان اور ٹرائے کے مابین۔
15:08
In one incident, Achilles, the famous warrior of Greece, takes his troops out of the war,
159
908160
5000
ایک موقعہ پر "اچیلیس" مشہور یونانی جنگجو، اپنی فوجوں کو جنگ سے نکال لیتا ہے،
15:13
and the whole war effort suffers. And in the course of the ensuing muddle,
160
913160
6000
اور پوری جنگی کوشش متاثر ہوجاتی ہے۔ اور اسی مسئلہ کے اٹھنے کے دوران،
15:19
his beloved friend, Patroclus, is killed -- and killed in single combat
161
919160
6000
اسکا عزیز دوست، پیٹروکلس، مارا جاتا ہے - اور ایک انفرادی حملے میں
15:25
by one of the Trojan princes, Hector. And Achilles goes mad with grief and rage and revenge,
162
925160
5000
جو ہیکٹر، ٹراجان شہزادے کی طرف سے ہوتا ہے۔ اور اچیلیس غم، غصہ، اور انتقام میں پاگل ہوجاتا ہے،
15:30
and he mutilates the body. He kills Hector, he mutilates his body
163
930160
9000
اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیتا ہے - وہ ہیکٹر کو مارتا ہے، اسکی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرتا ہے
15:40
and then he refuses to give the body back for burial to the family,
164
940160
4000
اور پھر اسکی لاش کو تدفین کیلیے اسکے گھر والوں کو واپس دینے سے انکار کردیتا ہے۔
15:44
which means that, in Greek ethos, Hector's soul will wander eternally, lost.
165
944160
7000
جسکا مطلب یہ کہ، یونانی عقائد کے مطابق، ہیکٹر کی روح ہمیشہ ہمیشہ کیلیے بھٹکے گی اور گم ہو جائے گی۔
15:51
And then one night, Priam, king of Troy, an old man,
166
951160
4000
اور تب ایک رات، پریام، ٹرائے کا بادشاہ، ایک بوڑھا آدمی،
15:55
comes into the Greek camp incognito, makes his way to Achilles' tent
167
955160
5000
یونانی چھاؤنی میں بھیس بدل کر آتا ہے، اچیلیس کے خیمے تک پہنچتا ہے
16:00
to ask for the body of his son.
168
960160
3000
اپنے بیٹے کی لاش مانگنے کیلیے۔
16:03
And everybody is shocked when the old man takes off his head covering and shows himself.
169
963160
7000
اور ہر ایک حیرت میں آجاتا ہے جب بوڑھا اپنے سر سے غلاف اتارتا ہےاور اپنے آپکوظاہر کرتا ہے۔
16:10
And Achilles looks at him and thinks of his father. And he starts to weep.
170
970160
6000
اور اچیلیس اسکی طرف دیکھتا ہے اور اپنے باپ کو یاد کرتا ہے۔ اور رونا شروع کردیتا ہے۔
16:18
And Priam looks at the man who has murdered so many of his sons,
171
978160
4000
اور پریام اس آدمی کی طرف دیکھتا ہے جس نے اسکے کتنے ہی بیٹوں کا خون کیا ہے،
16:22
and he, too, starts to weep. And the sound of their weeping filled the house.
172
982160
5000
اور، وہ بھی، رونا شروع کردیتا ہے۔ اور انکے رونے کے شور سے پورا گھر بھر جاتا ہے۔
16:27
The Greeks believed that weeping together created a bond between people.
173
987160
5000
یونانیوں کا عقیدہ تھا کہ ساتھ ملکر رونے سے لوگوں کے درمیان رشتہ قائم ہوتا ہے۔
16:32
And then Achilles takes the body of Hector, he hands it very tenderly to the father,
174
992160
8000
اور پھر اچیلیس ہیکٹر کی لاش کو اٹھاتا ہے، اور پڑی احتیاط کے ساتھ باپ کے حوالے کرتا ہے،
16:40
and the two men look at each other, and see each other as divine.
175
1000160
4000
اور یہ دو آدمی ایک دوسرےکی طرف دیکھتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیوتائوں کی مانند دیکھتے ہیں۔
16:45
That is the ethos found, too, in all the religions.
176
1005160
6000
یہ بنیادی عقیدہ بھی پایا جاتا ہے تمام مذاہب میں۔
16:53
It's what is meant by overcoming the horror that we feel when we are under threat of our enemies,
177
1013160
6000
یہ کہ کیسا معلوم ہوتا ہے جب اس خوف پر قابو پالیا جائے جو ہم پر ہوتا ہے جب ہم اپنے دشمنوں کی دھمکی کے زیر اثر ہوتے ہیں،
16:59
and beginning to appreciate the other.
178
1019160
3000
اور دوسروں کی قدر کرنا شروع کردیتے ہیں۔
17:02
It's of great importance that the word for "holy" in Hebrew, applied to God, is "Kadosh": separate, other.
179
1022160
9000
یہ بات بڑی اہم ہے کہ عبرانی زبان میں، خدا کے متعلق، "پاک" کیلیے لفظ ہے "کادوش": علیحدہ، دوسرا۔
17:11
And it is often, perhaps, the very otherness of our enemies which can
180
1031160
6000
اور اکثر اوقات، غالباً، ہمارے دشمنوں کی وہی دوسرائیت جو
17:17
give us intimations of that utterly mysterious transcendence which is God.
181
1037160
5000
ہمیں وہ انتہائی اعلی ترین پراسرار احساس دلاتی ہےجو کہ خدا ہے۔
17:23
And now, here's my wish:
182
1043160
3000
اور اب یہ ہے میری خواہش:
17:26
I wish that you would help with the creation,
183
1046160
6000
میں چاہتی ہوں کہ آپ مدد کریں بنانے میں،
17:32
launch and propagation of a Charter for Compassion,
184
1052160
6000
ابتدا کرنے میں اور بڑھانے میں ایک دردمندی کے فرمان کی-
17:38
crafted by a group of inspirational thinkers from
185
1058160
6000
جسکی تیاری الہامی سوچ رکھنے والا ایک گروہ کرے جو ہو
17:44
the three Abrahamic traditions of Judaism, Christianity and Islam,
186
1064160
4000
تین ابراہیمی ادیان یہودیت، عیسائیت، اور اسلام سے،
17:48
and based on the fundamental principle of the Golden Rule.
187
1068160
5000
اور جسکی بنیاد سنہرے اصول کے بنیادی اصول پر ہو۔
17:53
We need to create a movement among all these people that I meet in my travels --
188
1073160
8000
ہمیں ضرورت ہے ایک تحریک کی ان لوگوں کے درمیان جن سے میں سفر کے دوران ملتی ہوں -
18:01
you probably meet, too -- who want to join up, in some way,
189
1081160
4000
اور غالباً آپ بھی ملتے ہونگے - جو کسی بھی شکل میں شامل ہونا چاہتے ہیں،
18:05
and reclaim their faith, which they feel, as I say, has been hijacked.
190
1085160
5000
اور جو دعوی کرتے ہیں کہ انکا مذہب، جو کہ وہ محسوس کرتے ہیں - جیسے میں کہتی ہوں - کہ اغوا ہوچکا ہے۔
18:10
We need to empower people to remember the compassionate ethos,
191
1090160
6000
ہمیں ضرورت ہے کہ ہم لوگوں کو یہ طاقت دیں کہ وہ دردمندی کے بنیادی عقیدوں کو یاد رکھیں،
18:16
and to give guidelines. This Charter would not be a massive document.
192
1096160
4000
اور انہیں رہنمائی فراہم کریں۔ یہ فرمان کوئی ضخیم دستاویز نہیں ہوگی۔
18:20
I'd like to see it -- to give guidelines as to how to interpret the Scriptures,
193
1100160
8000
میں یہ دیکھنا چاہونگی - اس بات کیلیے رہنمائی کرنے میں کہ صحیفوں کی تاویل کیسے کی جائے،
18:28
these texts that are being abused. Remember what the rabbis and what Augustine
194
1108160
6000
کہ جن مضامین کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ یاد رکھیں جو کہ ربیوں اور آگسٹین نے
18:34
said about how Scripture should be governed by the principle of charity.
195
1114160
3000
کہا کہ کس طرح صحیفوں پر خیر کے عمل کے اصولوں کا اطلاق کیا جائے۔
18:37
Let's get back to that. And the idea, too, of Jews, Christians and Muslims --
196
1117160
6000
چلیے اسی طرف واپس آتے ہیں۔ اور خیال بھی وہی، یہودیوں، عیسائیوں، اور مسلمانوں کا
18:43
these traditions now so often at loggerheads -- working together to
197
1123160
5000
یہ مذاہب اب اکثر اوقات کم عقلوں کے شمار کیے جاتے ہیں - ایک ساتھ کام کرتے ہوئے
18:48
create a document which we hope will be signed by a thousand, at least,
198
1128160
7000
ایک دستاویز بنائیں جس پر ہم امید کرتے ہیں کہ کم از کم ایک ہزار لوگوں سےدستخط کروائیں جائیں،
18:55
of major religious leaders from all the traditions of the world.
199
1135160
4000
دنیا کے تمام بڑے مذاہب کے بڑے مذہبی قائدین سے۔
18:59
And you are the people. I'm just a solitary scholar.
200
1139160
4000
اور اصل تو آپ لوگ ہیں۔ میں تو ایک انفرادی عالمہ ہوں۔
19:03
Despite the idea that I love a good time, which I was rather amazed to see coming up on me
201
1143160
6000
باوجود اسکے کہ میں اچھےوقت کو پسند کرتی ہوں، اور جسے میں اپنی طرف آتا دیکھ کے متعجب ہورہی تھی
19:09
-- I actually spend a great deal of time alone, studying, and I'm not very --
202
1149160
6000
-میں نے دراصل ایک بڑا وقت تنہا گزارا ہے، مطالعہ کرتے ہوئے، اور میں نہیں ہوں ایک بہت -
19:15
you're the people with media knowledge to explain to me how we can get this to everybody,
203
1155160
7000
آپ لوگ ہیں ذرائع ابلاغ کے علم کے ساتھ جو مجھے بتائیں کہ یہ ہم ہر ایک تک کیسے پہنچا سکتے ہیں،
19:22
everybody on the planet. I've had some preliminary talks,
204
1162160
4000
ہر ایک جو اس کرۂ ارض پر ہے۔ میں نے کچھ ابتدائی باتیں کر رکھی ہیں،
19:26
and Archbishop Desmond Tutu, for example,
205
1166160
3000
اور آرک بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹوڈیسمنڈ ٹوٹو، مثال کے طور پر،
19:29
is very happy to give his name to this, as is Imam Feisal Rauf, the Imam in New York City.
206
1169160
10000
بہت خوشی کے ساتھ اپنا نام اس میں دے رہے ہیں، اسی طرح امام فیصل رؤف بھی، نیویارک شہر کے امام۔
19:39
Also, I would be working with the Alliance of Civilizations at the United Nations.
207
1179160
8000
مزید یہ کہ، میں اقوام متحدہ میں تہذیبوں کے اتحاد کے ساتھ بھی کام کرونگی۔
19:47
I was part of that United Nations initiative called the Alliance of Civilizations,
208
1187160
8000
میں اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد(Alliance of Civilizations) کا حصہ تھی،
19:55
which was asked by Kofi Annan to diagnose the causes of extremism,
209
1195160
6000
جسے کوفی عنان کی ہدایت تھی کہ انتہا پسندی کی وجوہات دریافت کرے،
20:01
and to give practical guidelines to member states about how to avoid the escalation of further extremism.
210
1201160
9000
اور رکن ممالک کو وہ عملی رہنما خطوط فراہم کرے کہ انتہا پسندی کے رجحان کے بڑھنے کو مزید کیسے روکا جائے۔
20:10
And the Alliance has told me that they are very happy to work with it.
211
1210160
4000
اورAlliance نے مجھے بتایا ہے کہ اس کام کو کرنے میں وہ بڑی مسرت محسوس کر رہے ہیں۔
20:14
The importance of this is that this is -- I can see some of you starting to look worried,
212
1214160
6000
اس کی اہمیت یہ ہے کہ - میں دیکھ سکتی ہوں کہ آپ میں سے کچھ لوگ پریشان نظر آرہے ہیں،
20:20
because you think it's a slow and cumbersome body --
213
1220160
3000
کیونکہ آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سست رفتاراور بےڈھنگا ادارہ ہے،
20:23
but what the United Nations can do is give us some neutrality,
214
1223160
3000
لیکن جو اقوام متحدہ کرسکتی ہے وہ یہ کہ ہمیں غیر جانبداری فراہم کرسکتی ہے،
20:26
so that this isn't seen as a Western or a Christian initiative, but that it's coming,
215
1226160
6000
تاکہ یہ نہ لگے کہ یہ مغربی یا عیسائی آغازیہ ہے، بلکہ یہ آرہا ہے
20:32
as it were, from the United Nations, from the world --
216
1232160
3000
اقوام متحدہ کی طرف سے، دنیا کی طرف سے -
20:35
who would help with the sort of bureaucracy of this.
217
1235160
6000
جو کہ اسکی ایک طرح کی بیوروکریسی میں بھی مدد کریگا۔
20:41
And so I do urge you to join me in making -- in this charter --
218
1241160
6000
اور میں آپ پر زور ڈالتی ہوں کہ آپ اسکے بننے میں میرے ساتھ شامل ہوں- اس فرمان میں -
20:47
to building this charter, launching it and propagating it so that it becomes --
219
1247160
8000
اس فرمان کی تیاری میں، اسکے اجرا میں اور اسکے پھیلنے میں تاکہ یہ بن جائے
20:55
I'd like to see it in every college, every church, every mosque, every synagogue in the world,
220
1255160
9000
میں اسے دیکھنا چاہونگی ہر کالج میں، ہر گرجے میں، ہر مسجد میں، ہر یہودی عبادت گاہ میں پوری دنیا کی،
21:04
so that people can look at their tradition, reclaim it, and make religion a source of peace in the world,
221
1264160
9000
تاکہ لوگ اپنےمذہب کی طرف دیکھیں، اسکو اپنائیں، اور مذہب کو دنیا میں امن کا ذریعہ بنائیں،
21:13
which it can and should be. Thank you very much. (Applause)
222
1273160
5000
جو کہ یہ کرسکتا ہے اور کرنا چاہئیے۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔ (تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7