5 ways to create stronger connections | The Way We Work, a TED series

229,665 views ・ 2020-02-10

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Transcriber: TED Translators admin
0
0
7000
Translator: Fiza Asif Javed Reviewer: Umar Anjum
00:12
So when was the last time that you wrote a handwritten note?
1
12070
2833
آخری بار آپ نے اپنے ہاتھوں سے تحریر کب لکھی تھی؟
00:14
It's probably been a while.
2
14945
1351
شاید تھوڑا عرصہ ہو گیا ہو گا۔
00:16
[The Way We Work]
3
16320
2750
[ہم کس طرح کام کرتے ہیں]
ٹیکنالوجی نے ہمارے رابطے کا طریقہ بدل کر رکھ دیا ہے۔
00:20
Technology has changed the way we communicate.
4
20487
2226
00:22
We send emails, not letters,
5
22737
1601
ہم ای میلز بھیجتے ہیں، خطوط نہیں،
00:24
text messages, not phone calls.
6
24362
1726
ٹیکسٹ میسجز، فون کالز نہیں۔
00:26
We order delivery instead of cooking dinners in our kitchen.
7
26112
2892
ہم باورچی خانے میں کھانا پکانے کے بجائے باہر سے منگواتے ہیں۔
00:29
All in the name of efficiency.
8
29028
1685
سب کچھ تیزی کے نام پر۔
00:30
But here's the point.
9
30737
1267
لیکن بات یہ ہے۔
00:32
Technology has made it easier to communicate.
10
32028
2226
ٹیکنالوجی نے رابطہ کرنا آسان بنا دیا ہے۔
00:34
But it hasn't made it easier to connect
11
34278
2226
لیکن اس سے جڑنا آسان نہیں ہوا
00:36
with other human beings.
12
36528
1268
دوسرے انسانوں کے ساتھ۔۔
00:37
I've found that the secret to connecting
13
37820
2059
میں نے آپس میں جڑنے کا راز جان لیا ہے
00:39
in the high-tech, fast-paced world that we live in,
14
39903
2935
اس ہائی ٹیک، تیز رفتار دنیا میں جس میں ہم رہتے ہیں،
00:42
is doing a few small things the old-fashioned way.
15
42862
3434
کہ کچھ چھوٹی چیزیں پرانے طریقوں کے مطابق کریں۔
00:46
Write a letter.
16
46320
1268
خط لکھیئے۔
00:47
I've written thousands of handwritten notes.
17
47612
2434
میں نے اپنے ہاتھوں سے ہزاروں تحاریر لکھی ہیں۔
لوگوں کا مشورے کا شکریہ، انٹرویو کے لئے شکریہ ادا کرنے کے لئے۔
00:50
Thanking people for advice, thanking them for an interview.
18
50070
2809
00:52
It just puts that extra effort to show someone that you really care
19
52903
3185
یہ کسی کو بس یہ بتانے کی اضافی کوشش کرتا ہے کہ آپ کو واقعی پرواہ ہے
00:56
and that you're willing to go above and beyond.
20
56112
2267
اور یہ کہ آپ امیدوں سے زیادہ کر گزرنے والے ہیں۔
00:58
Some advice for writing a thank-you letter is to really make it clear
21
58403
3310
کچھ مشورے شکریہ کا خط لکھنے کے لئے یہ ہیں کہ واضح کریں
01:01
to the person that you're writing to
22
61737
1809
اس شخص کو جس کو آپ لکھ رہے ہیں کہ
01:03
the impact that they have had on your life.
23
63570
2059
آپ کی زندگی پر ان کا گہرا اثر پڑا ہے۔
01:05
Talk about something specific.
24
65653
1518
کسی مخصوص موضوع پر بات کریں۔
جیسے "شکریہ اس مشورے کا جو آپ نے مجھے دیا۔
01:07
Like "Thank you for the advice that you gave me.
25
67195
2309
01:09
It's because of the advice you gave me, that I am now doing x."
26
69528
4185
آپ کے مشورے کی بدولت، میں اب یہ کر رہا ہوں۔"
01:13
People are looking to make a difference.
27
73737
1934
لوگ مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔
01:15
And so if you can show someone that they've really had an impact
28
75695
3018
اور اس طرح اگر آپ کسی کو دکھا سکتے ہیں کہ واقعی ان کا اثر ہوا ہے
01:18
on the life that you're living, the life you're pursuing,
29
78737
2767
اس پر جو زندگی آپ جی رہے ہیں، زندگی جسکا آپ تعاقب کر رہے ہیں،
01:21
it could have a huge impact.
30
81528
1393
اس کا بہت بڑا اثر پڑ سکتا ہے۔
01:22
Pick up the phone and dial.
31
82945
1351
فون اٹھائیے اور ملائیے۔
01:24
We've hired thousands of employees.
32
84320
2018
ہم نے ہزاروں ملازمین بھرتی کئے ہیں۔
01:26
And I've personally called every single one of them
33
86362
2684
اور میں نے ان میں سے ہر ایک کو ذاتی طور پر فون کیا ہے
01:29
to welcome them to the Compass family.
34
89070
1851
کمپاس فیملی میں خوش آمدید کہنے کے لئے۔
01:30
I'm able to set the tone of really what I want the company to be.
35
90945
3393
میں یہ واضح کرنے میں کامیاب رہتا ہوں کہ میں اپنا ادارہ کیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔
01:34
Where, you know, people go above and beyond
36
94362
2059
جہاں لوگ امید سے زیادہ کر گزرتے ہیں
01:36
to make people feel welcomed and to give people a sense of belonging.
37
96445
3268
دوسرے لوگوں کی موجودگی کو سراہنے اور ان کو اپنائیت کا احساس دلانے میں۔
01:39
And sometimes I call people on their last day of work.
38
99737
2559
اور کبھی میں لوگوں کو کام کے آخری دن پر فون کرتا ہوں۔
01:42
When people leave, sometimes they're more transparent
39
102320
2518
جب لوگ چلے جاتے ہیں، بعض اوقات وہ زیادہ صاف گو ہوتے ہیں
01:44
than they ever were when they were still at the company.
40
104862
2642
اس سے بھی کہیں زیادہ جب وہ کمپنی میں تھے۔
01:47
And so it's a great opportunity to get feedback
41
107528
2226
اور لہذا یہ رائے حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے
01:49
that is very hard to get otherwise.
42
109778
1726
ورنہ یہ حاصل کرنا نہایت کٹھن ہے۔
01:51
Ask interesting and meaningful questions when you get outside of the office.
43
111528
3601
جب آپ دفتر سے باہر نکل آئیں تو دلچسپ اور با معنی سوالات پوچھیں۔
01:55
When I'm traveling the country,
44
115153
1560
جب میں ملک کا سفر کرتا ہوں،
01:56
every night I'll have dinner with people in the company.
45
116737
2684
روزانہ رات کا کھانا ادارے کے لوگوں کے ساتھ کھاتا ہوں۔
01:59
And I like to ask questions like "What's your underlying motivation?
46
119445
3226
اور میں ایسے سوالات پوچھنا پسند کرتا ہوں "آپ کا بنیادی محرک کیا ہے؟
02:02
What's something that's happened this week that meant a lot to you?"
47
122695
3268
اس ہفتے ایسا کیا ہوا جو آپ کے لئے بہت معنی رکھتا ہے؟"
02:05
And when you go around the table,
48
125987
1601
اور جب آپ سب کو موقع دیتے ہیں،
02:07
and people really open up and are able to engage,
49
127612
2309
اور لوگ کھل کر اظہار کرتے ہیں اور حصہ لیتے ہیں،
02:09
it sets a different tone.
50
129945
1559
یہ ایک مختلف ماحول بنا دیتا ہے۔
02:11
When people come back to the office,
51
131528
1768
جب لوگ دفتر واپس آتے ہیں،
02:13
they can see each other and they know each other in a deeper way.
52
133320
3059
وہ ایک دوسرے کو زیادہ اچھی طرح سے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔
ایمانداری سے سوالات کے جوابات دیں۔
02:16
Answer questions with honesty.
53
136403
1643
آپ نے محسوس کیا ہو گا جب آپ لفٹ میں جاتے ہیں
02:18
You know how it feels when you go into an elevator
54
138070
2347
02:20
and someone says, "How was your weekend?"
55
140442
1978
اور کوئی پوچھے، "اختتام ہفتہ کیسا تھا؟"
یہ اب تک کا سب سے بہترین ہفتہ ہوسکتا ہے، آپ اپنی زندگی کی محبت سے ملے ہوں گے،
02:22
It could've been the best weekend ever, you could've met the love of your life,
56
142445
3726
02:26
and you would say, "Good, how was yours?"
57
146195
1953
اور آپ کہیں گے، "خوب، آپ کا کیسا گزرا؟"
02:28
If you want to connect with people, then you have to open up.
58
148173
2873
اگر آپ لوگوں سے جڑنا چاہتے ہیں تو، آپ کو کھل کر بات کرنی ہو گی۔
02:31
I'm not always that good at it, and I imagine most people aren't.
59
151070
3059
میں اس میں ماہر نہیں ہوں، اور مجھے لگتا ہے اکثر لوگ بھی نہیں ہیں۔
02:34
But that's why being open stands out so much,
60
154153
2685
لیکن یہی وجہ ہے کہ کُھلنا نمایاں کرتا ہے،
02:36
because most people aren't.
61
156862
1351
کیونکہ زیادہ تر لوگ نہیں ہوتے۔
02:38
Turn the video on.
62
158237
1267
ویڈیو آن کریں۔
02:39
I would always recommend a videoconference over a phone call.
63
159528
3060
میں ہمیشہ ایک فون کال کی بجائے ایک ویڈیو کانفرنس کی تجویز دوں گا۔
02:42
Because that's when you can see the real personality come out.
64
162612
2934
کیونکہ ایسے ہی آپ اصل شخصیت سامنے آتا دیکھ پائیں گے۔
02:45
When you're on video, you're forced to be present.
65
165570
2351
جب آپ ویڈیو پر ہوں، آپ حاضر ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔
02:47
It's almost a forcing mechanism to be in the moment.
66
167945
2518
یہ تقریباً زبردستی اس لمحے میں موجودگی کا ایک تکنیکی طریقہ ہے۔
02:50
Nobody succeeds alone.
67
170487
1434
اکیلا کوئی کامیاب نہیں ہوتا۔
02:51
The more you can take time
68
171945
1309
آپ جتنا وقت لگا سکتے ہیں
02:53
to develop genuine, authentic relationships,
69
173279
2935
حقیقی، مستند تعلقات پروان چڑھانے میں،
02:56
the more you're going to be able to realize your dreams.
70
176237
2684
اتنا زیادہ آپ اپنے خوابوں کو سمجھنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔
02:58
You're going to be able to take big risks and know that there's a network of people
71
178945
4018
آپ بڑے خطرات مول لینے میں کامیاب ہوں گے اور جانیں گے کہ لوگوں کا ایک نیٹ ورک ہے
03:02
to cheer you on and to support your efforts.
72
182987
2333
آپ کو خوش اور آپ کی کوششوں کی حمایت کرنے کے لئے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7