A brief history of plastic

1,135,902 views ・ 2020-09-10

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fatima Saeed Reviewer: Umar Anjum
آج کل ہر جگہ پلاسٹکس ہیں۔
00:07
Today, plastics are everywhere.
0
7117
2960
00:10
All of this plastic originated from one small object—
1
10077
4831
اس تمام پلاسٹک کی ابتدا ایک چھوٹی سی چیز سے ہوئی—
00:14
that isn’t even made of plastic.
2
14908
3050
جو خود پلاسٹک سے نہیں بنی ہوئی۔
00:17
For centuries, billiard balls were made of ivory from elephant tusks.
3
17958
4377
صدیوں سے، بلیرڈ کی گیندیں ہاتھی کے دانتوں سے بنتی تھیں۔
00:22
But when excessive hunting caused elephant populations to decline
4
22335
3900
لیکن جب ضرورت سے زیادہ شکار کے سبب ہاتھیوں کی آبادی کم ہوئی
00:26
in the 19th century,
5
26235
1370
انیسویں صدی میں،
00:27
billiard balls makers began to look for alternatives, offering huge rewards.
6
27605
5693
بلیرڈ بال بنانے والوں نے بھاری انعامات کی پیشکش کرتے ہوئے متبادل کی تلاش شروع کی۔
00:33
So in 1863 an American named John Wesley Hyatt took up the challenge.
7
33298
6372
چنانچہ 1863 میں جان ویزلی ہائٹ نامی ایک امریکی نے اس چیلنج کو قبول کیا۔
00:39
Over the next five years, he invented a new material called celluloid,
8
39670
6029
اگلے پانچ سالوں میں، اس نے سیلولوئڈ نامی ایک نیا مادہ ایجاد کیا،
00:45
made from cellulose, a compound found in wood and straw.
9
45699
5185
سیلولوز کا بنا ہوا، ایک مرکب جو لکڑی اور بھوسے میں پایا جاتا ہے۔
00:50
Hyatt soon discovered celluloid couldn’t solve the billiard ball problem––
10
50884
4208
ہائٹ کو جلد ہی پتا چلا کہ سیلولوئڈ بلیرڈ بال کے مسئلے کو حل نہیں کرسکتا––
00:55
the material wasn’t heavy enough and didn’t bounce quite right.
11
55092
4000
مادہ اتنا بھاری نہیں تھا اور ٹھیک سے نہیں اچھلتا تھا۔
00:59
But it could be tinted and patterned
12
59092
2800
لیکن اس کو رنگ اور نقش دیے جا سکتے تھے
01:01
to mimic more expensive materials like coral,
13
61892
3480
زیادہ مہنگے مواد کی نقل کے طور پر جیسے مرجان،
01:05
tortoiseshell, amber, and mother-of-pearl.
14
65372
3520
کچھوے کا خول، عنبر اور سیپ کا موتی۔
01:08
He had created what became known as the first plastic.
15
68892
4807
اس نے وہ چیز بنائی جسے سب سے پہلا پلاسٹک کہا جاتا ہے۔
01:13
The word ‘plastic’ can describe any material made of polymers,
16
73699
4380
لفظ پلاسٹک کسی بھی مادے کی وضاحت کر سکتا ہے جو پولیمرز کا بنا ہو،
01:18
which are just the large molecules consisting of the same repeating subunit.
17
78079
4844
جو کہ صرف بڑے مالیکیوز ہیں جو ایک ہی ذیلی جزو کے دہرانے سے بنتے ہیں۔
01:22
This includes all human-made plastics,
18
82923
2540
اس میں انسان کے بنائے ہوئے تمام پلاسٹکس شامل ہیں،
01:25
as well as many of the materials found in living things.
19
85463
3390
اور جانداروں میں پائے جانے والے بہت سے مادے بھی۔
01:28
But in general, when people refer to plastics,
20
88853
3140
لیکن عام طور پر، جب لوگ پلاسٹکس کی بات کرتے ہیں،
01:31
they’re referring to synthetic materials.
21
91993
2580
ان کا مطلب مصنوعی مادے ہوتے ہیں۔
01:34
The unifying feature of these is that they start out soft and malleable
22
94573
4490
ان سب کی یکساں خصوصیت یہ ہے کہ یہ شروع میں نرم اور لچک دار ہوتے ہیں
01:39
and can be molded into a particular shape.
23
99063
3160
اور کسی بھی خاص شکل میں ڈھالے جاسکتے ہیں۔
01:42
Despite taking the prize as the first official plastic,
24
102223
4107
سب سے پہلا مستند پلاسٹک ہونے کے باوجود،
01:46
celluloid was highly flammable, which made production risky.
25
106330
4538
سیلولوئڈ انتہائی آتش گیر تھا، جس کی پیداوار میں خطرہ تھا۔
01:50
So inventors began to hunt for alternatives.
26
110868
3100
لہذا موجدین نے متبادلات کی تلاش شروع کی۔
01:53
In 1907 a chemist combined phenol—
27
113968
3450
1907 میں ایک کیمیا دان نے فینول کو ملایا—
01:57
a waste product of coal tar—
28
117418
2290
جو کہ تارکول کا فضلہ ہے—
01:59
and formaldehyde, creating a hardy new polymer called bakelite.
29
119708
5255
فارملڈہائڈ سے، جس سے ایک نیا مضبوط پولیمر بنا جسے بیکیلائٹ کہتے ہیں۔
02:04
Bakelite was much less flammable than celluloid and the raw materials
30
124963
4229
بیکیلائٹ سیلولوئڈ سے کم آتش گیر تھا اور خام مال
02:09
used to make it were more readily available.
31
129192
3480
جو اسے بنانے کے لیے استعمال ہوتا تھا وہ زیادہ آسانی سے دستیاب تھا۔
02:12
Bakelite was only the beginning.
32
132672
2220
بیکیلائٹ صرف شروعات تھی۔
02:14
In the 1920s, researchers first commercially developed polystyrene,
33
134892
5041
1920ء کی دہائی میں، محققین نے پہلی مرتبہ تجارتی طور پر پولی سٹائرین تیار کی،
02:19
a spongy plastic used in insulation.
34
139933
3170
ایک نرم پلاسٹک جسے انسولیشن میں استعمال کیا جاتا ہے۔
02:23
Soon after came polyvinyl chloride, or vinyl, which was flexible yet hardy.
35
143103
6278
اس کے بعد جلد ہی پولی وینائل کلورائڈ یا وینائل آیا، جو لچکدار تھا لیکن مضبوط بھی۔
02:29
Acrylics created transparent,
36
149381
2110
ایکریلیکس نے بنائے شفاف،
02:31
shatter-proof panels that mimicked glass.
37
151491
3240
ناقابِل ریخت پینل جو شیشے سے متشابہت رکھتے تھے۔
02:34
And in the 1930s nylon took centre stage—
38
154731
3830
اور 1930ء کی دہائی میں نائلن کو مرکزی حیثیت ملی—
02:38
a polymer designed to mimic silk, but with many times its strength.
39
158561
4405
ایک پولیمر جو ریشم کی نقل کے طور پر بنا، لیکن اس کی طاقت اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔
02:42
Starting in 1933, polyethylene became one of the most versatile plastics,
40
162966
5954
1933 سے، پولی اتھائلین سب سے کثیرالاستعمال پلاسٹکس میں سے ایک بنا،
02:48
still used today to make everything from grocery bags, to shampoo bottles,
41
168920
4894
ابھی تک ہر چیز بنانے میں استعمال ہوتا ہے سامان کے تھیلوں، شیمپو کی بوتلوں سے لے کر
02:53
to bulletproof vests.
42
173814
2250
بلٹ پروف جیکٹ تک۔
02:56
New manufacturing technologies accompanied this explosion of materials.
43
176064
4277
نئی صنعتی ٹیکنالوجیز مواد کے اس بڑھاؤ کے ہمراہ رہیں۔
03:00
The invention of a technique called injection-moulding
44
180341
3830
ٹیکنالوجی کی ایک ایجاد نے جسے انجکشن سانچہ سازی کہا جاتا ہے
03:04
made it possible to insert melted plastics into molds of any shape,
45
184171
4648
یہ ممکن بنایا کہ پگھلے ہوئے پلاسٹکس کو کسی بھی شکل کے سانچوں میں ڈھالا جائے،
03:08
where they would rapidly harden.
46
188819
2120
جہاں وہ تیزی سے سخت ہوجائیں.
03:10
This created possibilities for products in new varieties and shapes—
47
190939
4196
اس سے نئی اقسام اور شکلوں کی مصنوعات بنانا ممکن ہوا—
03:15
and a way to inexpensively and rapidly produce plastics at scale.
48
195135
5555
اور طریقہ ملا کم قیمت میں اور تیزی سے پلاسٹکس تھوک میں تیار کرنے کا۔
03:20
Scientists hoped this economical new material
49
200690
3160
سائنسدانوں کو امید تھی کہ یہ کم خرچ مادہ
03:23
would make items that once had been unaffordable accessible to more people.
50
203850
5039
ان اشیاء کو لوگوں کے لیے دستیاب کرے گا جن کو خریدنے کی وہ پہلے طاقت نہیں رکھتے تھے۔
03:28
Instead, plastics were pushed into service in World War Two.
51
208889
4304
اس کے بجائے، پلاسٹکس سے دوسری جنگ عظیم میں کام لیا گیا۔
03:33
During the war, plastic production in the United States quadrupled.
52
213193
4826
جنگ کے دوران، امریکہ میں پلاسٹکس کی پیداوار چار گنا بڑھ گئی۔
03:38
Soldiers wore new plastic helmet liners and water-resistant vinyl raincoats.
53
218019
5487
فوجیوں نے نئے پلاسٹک ہیلمیٹ لائنرز اور آب روک ونائل کی برساتیاں پہنیں۔
03:43
Pilots sat in cockpits made of plexiglass, a shatterproof plastic,
54
223506
4744
پائلٹ پلیگزی گلاس کے بنے کاک پٹس میں بیٹھے، جو ایک ناقابِل ریخت پلاسٹک ہے،
03:48
and relied on parachutes made of resilient nylon.
55
228250
4470
اور انحصار کیا مضبوط نائلن کے بنے پیراشوٹوں پر۔
03:52
Afterwards, plastic manufacturing companies
56
232720
2350
اس کے بعد، پلاسٹک بنانے والے ادارے
03:55
that had sprung up during wartime turned their attention to consumer products.
57
235070
4683
جو جنگ کے دوران بنی تھیں، انھوں نے اپنی توجہ اشیاء صرف کی طرف پھیری۔
03:59
Plastics began to replace other materials like wood, glass, and fabric
58
239753
5100
پلاسٹکس نے دوسری چیزوں کی جگہ لینی شروع کی جیسے کہ لکڑی، شیشہ اور کپڑا
04:04
in furniture, clothing, shoes, televisions, and radios.
59
244853
4908
فرنیچر، لباس، جوتوں، ٹیلیوژنز اور ریڈیوز میں۔
04:09
Versatile plastics opened up possibilities for packaging—
60
249761
4000
کثیرالاستعمال پلاسٹکس نے ممکنات پیدا کیں پیکنگ کے لیے—
04:13
mainly designed to keep food and other products fresh for longer.
61
253761
4382
جو خاص کر خوراک اور دیگر مصنوعات کو زیادہ دیر تک تازہ رکھنے کے لئے بنائے گئے تھے۔
04:18
Suddenly, there were plastic garbage bags, stretchy plastic wrap,
62
258143
4390
یکایک، کچرے کے لیے پلاسٹک کے تھیلے، لچکدار پلاسٹک کے غلاف،
04:22
squeezable plastic bottles, takeaway cartons,
63
262533
3230
نچوڑنے کے قابل پلاسٹک کی بوتلیں، لے جانے والے ڈبے،
04:25
and plastic containers for fruit, vegetables, and meat.
64
265763
4657
اور پھل، سبزیوں اور گوشت کے لیے پلاسٹک کے ڈبے تھے۔
04:30
Within just a few decades, this multifaceted material
65
270420
4000
صرف چند دہائیوں میں، مختلف خصوصیات کے اس مادے نے
04:34
ushered in what became known as the “plastics century.”
66
274420
4000
اسے شروع کیا جسے "پلاسٹکس کی صدی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
04:38
While the plastics century brought convenience and cost-effectiveness,
67
278420
3660
جب کہ پلاسٹکس کی صدی سہولت اور بچت لے کر آئی،
04:42
it also created staggering environmental problems.
68
282080
3590
ساتھ ہی اس نے بھاری ماحولیاتی مسائل بھی پیدا کئے۔
04:45
Many plastics are made of nonrenewable resources.
69
285670
3240
بہت سارے پلاسٹکس ناقابل تجدید وسائل سے بنے ہوتے ہیں۔
04:48
And plastic packaging was designed to be single-use,
70
288910
3850
اور پلاسٹک پیکنگ کو ایک دفعہ استعمال کے لئے بنایا گیا تھا،
04:52
but some plastics take centuries to decompose,
71
292760
3390
لیکن کچھ پلاسٹکس کو بوسیدہ ہونے میں صدیاں لگتی ہیں،
04:56
creating a huge build up of waste.
72
296150
3490
جس سے بہت زیادہ فضلہ جمع ہوتا ہے۔
04:59
This century we’ll have to concentrate our innovations on addressing those problems—
73
299640
4901
اس صدی میں ہمیں اپنی ایجادات کو ان مسائل کے حل پر مرکوز کرنا پڑے گا—
05:04
by reducing plastic use, developing biodegradable plastics,
74
304541
4177
پلاسٹک کے استعمال کو کم کر کے، قدرتی طور پر گل سڑ جانے والے پلاسٹکس تیار کر کے،
05:08
and finding new ways to recycle existing plastic.
75
308718
4000
اور موجودہ پلاسٹک کو دوبارہ استعمال کرنے کے نئے طریقے تلاش کر کے۔

Original video on YouTube.com
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7