Kaki King rocks out to "Playing with Pink Noise"

156,921 views ・ 2009-05-29

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Liaqat Andrabi Reviewer: Syed Irteza Ubaid
00:14
I was thinking about my place in the universe,
0
14160
3000
،میں کائنات میں اپنے مقام کے بارے میں سوچ رہی تھی
00:17
and about my first thought about what infinity might mean,
1
17160
7000
،اور میری پہلی سوچ تھی کہ لامحدود کا کیا مطلب ہو سکتا ہے
00:24
when I was a child.
2
24160
3000
.جب میں چھوٹی تھی
00:27
And I thought that if time could reach
3
27160
4000
اور میں نے سوچا کے اگر وقت پہنچ سکے
00:31
forwards and backwards infinitely,
4
31160
2000
،آگے اور پیچھےلا محدود طور پر
00:33
doesn't that mean that
5
33160
2000
اسس کا مطلب یہ نہیں کہ
00:35
every point in time is really infinitely small,
6
35160
3000
،وقت کا ہر نقطہ بہت چھوٹا اور لا محدود ہے
00:38
and therefore somewhat meaningless.
7
38160
2000
،اور اس وجہ سے کسی حد تک بے معنی
00:40
So we don't really have a place in the universe,
8
40160
2000
،تو ہمارا واقعی اسس کائنات میں کوئی مقام نہیں ہے
00:42
as far as on a time line.
9
42160
2000
،جہاں تک بر وقت رہنے کی بات ہے
00:44
But nothing else does either.
10
44160
2000
.لیکن اور کوئی چیز بھی کچھ نہیں کرتی
00:46
Therefore every moment really is the most important moment
11
46160
3000
لہذا ہر پل واقعی میں سب سے اہم لمحہ ہے
00:49
that's ever happened, including this moment right now.
12
49160
3000
.جو کبھی ہوا ہے، ابھی اس پل سمیت
00:52
And so therefore this music you're about to hear
13
52160
2000
اور اس لیے یہ موسیقی جو آپ سننے جا رہے ہیں
00:54
is maybe the most important music
14
54160
2000
شاید سب سے اہم موسیقی ہے
00:56
you'll ever hear in your life.
15
56160
3000
.جو آپ اپنی زندگی میں کبھی سنیں گے
00:59
(Laughter)
16
59160
1000
(ہنسی)
01:00
(Applause)
17
60160
6000
(تالیاں)
04:10
(Applause)
18
250160
3000
(تالیاں)
04:13
Thank you.
19
253160
2000
شکریہ
04:15
(Applause)
20
255160
4000
(تالیاں)
08:27
(Applause)
21
507160
10000
(تالیاں)
08:56
For those of you who I'll be fortunate enough to meet afterwards,
22
536160
4000
,وہ لوگ جن سے میں اس کے بعد ملنے کے لیے خوش قسمت ہوں گی
09:00
you could please refrain from saying,
23
540160
2000
,آپ کہنے سے گریز کر سکتے ہیں
09:02
"Oh my god, you're so much shorter in real life."
24
542160
4000
"اوہ میرے خدا، آپ حقیقی زندگی میں اتنی عاجز ہیں"
09:06
(Laughter)
25
546160
3000
(ہنسی)
09:09
Because it's like the stage is an optical illusion,
26
549160
3000
,کیونکہ یوں لگتا ہے کہ یہ اسٹیج ایک نظری برم ہے
09:12
for some reason.
27
552160
2000
.کسی وجہ سے
09:14
(Laughter)
28
554160
2000
(ہنسی)
09:18
Somewhat like the curving of the universe.
29
558160
2000
.کائنات کی موڑای کی طرح
09:20
I don't know what it is. I get asked in interviews a lot,
30
560160
3000
,مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیا ہے. مجھسے انٹرویوز میں بہت سوال ہوتے ہیں
09:23
"My god, you're guitars are so gigantic!"
31
563160
3000
"!میرے خدا، آپ کے گٹارز تو بہت بڑے ہے"
09:26
(Laughter)
32
566160
1000
(ہنسی)
09:27
"You must get them custom made -- special, humongous guitars."
33
567160
3000
"انہیں آپ نے اپنی مرضی کے مطابق بنوایا ہوگا - خصوصی، وسیع گٹارز"
09:30
(Laughter)
34
570160
4000
(ہنسی)
14:21
(Applause)
35
861160
3000
(تالیاں)
14:24
Thank you very much.
36
864160
2000
بہت شکریہ
14:26
(Applause)
37
866160
17000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7