Inside the mind of a former radical jihadist | Manwar Ali

1,051,840 views ・ 2016-11-14

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: KHALID WAKEEL Reviewer: Zehra Wamiq
00:12
Today I stand before you as a man who lives life to the full
0
12760
4016
آج میں آپ کے سامنے ایک ایسے آدمی کے طور پر کھڑا ہوں جو بھر پورزندگی گزار رہا ہے
00:16
in the here and now.
1
16800
1240
یہاں اور ابھی۔
00:19
But for a long time,
2
19280
1656
لیکن کافی عرصہ تک،
00:20
I lived for death.
3
20960
1200
میں مرنے کے لئے جیتا تھا۔
00:23
I was a young man who believed
4
23920
1616
میں ایک نوجوان شخص تھا جس کا عقیدہ تھا
00:25
that jihad is to be understood in the language of force and violence.
5
25560
4560
کہ جہاد کو طاقت اور تشدد کی زبان میں ہی سمجھا جاسکتا ھے۔
00:32
I tried to right wrongs through power and aggression.
6
32760
3240
میں نے پرائیوں کو زور اور زبردستی سے ٹھیک کرنے کی کوشش کی۔
00:37
I had deep concerns for the suffering of others
7
37440
4440
مجھے دوسروں کی تکلیفوں کا بہت زیادہ احساس ہوتا تھا
00:42
and a strong desire to help and bring relief to them.
8
42760
3240
ان کے دکھوں کا مداوا کرنے کی میری شدید خواہش تھی۔
00:49
I thought violent jihad was noble,
9
49120
3336
میری نظر میں پرتشدد جہاد ایک نیک کام تھا,
00:52
chivalrous
10
52480
1336
جوانمردی کی علامت اور
00:53
and the best way to help.
11
53840
1320
کمزوروں کی مدد کا بہترین طریقہ.
00:57
At a time when so many of our people --
12
57640
1896
یہ وہ وقت تھا جب ہمارے بہت سے لوگ --
00:59
young people especially --
13
59560
1256
خاص طور پر نوجوان انتہا پسند --
01:00
are at risk of radicalization
14
60840
1560
بننے کے خطرے سے دوچار تھے
01:03
through groups like al-Qaeda,
15
63400
1696
القاعدہ
01:05
Islamic State and others,
16
65120
1840
داعش اور دوسرے انتہا پسند گروہوں کے ذریعے,
01:07
when these groups are claiming
17
67880
1456
جب اس طرح کے تمام گروہ یہ دعوی کرتے تھے
01:09
that their horrific brutality and violence are true jihad,
18
69360
5056
کہ انکی ہولناک درندگی اور تشدد ہی اصل جہاد ھے,
01:14
I want to say that their idea of jihad is wrong --
19
74440
4176
میں یہ کہنا چاھتا ہوں کہ انکا جہاد کا نظریہ غلط ہے --
01:18
completely wrong --
20
78640
1336
یہ مکمل طور پرغلط ھے --
01:20
as was mine, then.
21
80000
1200
جیسا کہ میرا نطریہء جہاد اس وقت غلط تھا.
01:23
Jihad means to strive to one's utmost.
22
83200
2360
جہاد کا مطب پوری جانفشانی سے کوشش کرنا ھے.
01:26
It includes exertion and spirituality,
23
86440
3016
اس میں جسمانی اور روحانی دونوں جدوجہد شامل ہیں.
01:29
self-purification
24
89480
1496
تزکیہ نفس
01:31
and devotion.
25
91000
1200
اور اچھے کاموں کے لئے خود کو وقف کرنا شامل ھے.
اس کا ایک اور مطلب اپنے میں مثبت تبدلی لانا بھی ھے
01:34
It refers to positive transformation
26
94480
2776
01:37
through learning, wisdom and remembrance of God.
27
97280
4096
حصول علم، حکمت اور خدا تعالیٰ کی یاد کے ذریعے.
01:41
The word jihad stands for all those meanings as a whole.
28
101400
3240
جہاد کا لفظ اپنے اندد ان تمام مفاہیم کو لئے ہوئے ہے.
01:46
Jihad may at times take the form of fighting,
29
106920
4416
جہاد کسی وقت لڑائی کے معنوں میں بھی استعمال ہو سکتا ھے،
01:51
but only sometimes,
30
111360
1200
لیکن صرف مخصوص موقعوں پر،
01:53
under strict conditions,
31
113200
1720
اور سخت شرائط،
01:56
within rules and limits.
32
116200
1960
اصول اور حدود کے ساتھ۔
01:59
In Islam,
33
119840
1216
اسلام میں،
02:01
the benefit of an act must outweigh the harm or hardship it entails.
34
121080
5000
کسی بھی کام کے فائدے اس سے ہونے والے نقصانات سے زیادہ ہونے چاہییں.
02:07
More importantly,
35
127240
1736
اور اس سے زیادہ ضروری ھے
02:09
the verses in the Koran that are connected to jihad or fighting
36
129000
4736
کہ قرآن کریم کی وہ آیات جو جہاد اور لڑائی سے متعلق ہیں
02:13
do not cancel out the verses that talk about forgiveness,
37
133760
5576
وہ ان آیات کریمہ کو منسوخ نہیں کرتی ہیں جو درگزر اور معاف کرنے کی بات کرتی ہیں
02:19
benevolence
38
139360
1296
جو مہربانی کی
02:20
or patience.
39
140680
1200
اور صبر کی تلقین کرتی ہیں.
02:25
But now I believe that there are no circumstances on earth
40
145320
4576
لیکن اب میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت اس زمین پر وہ حالات نہیں ہیں
02:29
where violent jihad is permissible,
41
149920
2576
جس کی بنیاد پر پرتشدد جہاد جائز ہو سکتا ھے
02:32
because it will lead to greater harm.
42
152520
2680
کیوں کہ اس سے تقصان زیادہ ہوگا.
اس وقت جہاد کے نظریہ کو اغوا کر لیا گیا ھے.
02:37
But now the idea of jihad has been hijacked.
43
157800
2496
02:40
It has been perverted to mean violent struggle
44
160320
3336
اب اس سے مراد ایسی جہدوجہد ھے جو تشدد پر مبنی ہو
02:43
wherever Muslims are undergoing difficulties,
45
163680
2976
جہاں بھی مسلمان تکالیف سے گزرنے کی وجہ سے
02:46
and turned into terrorism
46
166680
1896
دہشت گردی اپنا رہے ہیں
02:48
by fascistic Islamists like al-Qaeda,
47
168600
3056
اس کی وجہ القاعدہ، داعش اور اس جیسی دوسری
02:51
Islamic State and others.
48
171680
1560
فسطائی تنظیمیں ہیں.
02:54
But I have come to understand
49
174280
1976
لیکن اب میں سمجھتا ہوں
02:56
that true jihad means striving to the utmost
50
176280
3936
کہ جہاد کا مطلب جان فشانی سے کوشش کر کے
03:00
to strengthen and live those qualities which God loves:
51
180240
3360
ان صفات کو مضبوظ کرنا ہیں جو رب تعالی کو پسند ہیں:
03:04
honesty, trustworthiness,
52
184440
2336
اور جن میں ایمان داری، صداقت
03:06
compassion, benevolence,
53
186800
2096
انسانی ہمدردی اور بھلائی
03:08
reliability, respect,
54
188920
1896
انسانی احترام اورانسانی اعتبار
03:10
truthfulness --
55
190840
1376
اور صداقت شامل ہیں --
03:12
human values that so many of us share.
56
192240
3120
وہ تمام اخلاقی اقرار جوانسانوں کی مشترکہ میراث ہیں.
میں بنگلہ دیش میں پیدا ہوا
03:18
I was born in Bangladesh,
57
198360
1856
03:20
but grew up mostly in England.
58
200240
1429
لیکن میں انگلستان میں پروان چڑھا ہوں.
03:22
And I went to school here.
59
202480
1239
اور یہیں اسکول گیا.
03:24
My father was an academic,
60
204480
2296
میرے والد تعلیم کے شعبے سے تھے
03:26
and we were in the UK through his work.
61
206800
2080
اور ہم انگلستان میں ان ہی کے کام کی وجہ سے رہا ئش پزیر تھے.
03:30
In 1971 we were in Bangladesh when everything changed.
62
210360
4480
1971 ہم بنگلہ دیش میں تھے جب ہر چیز تبدیل ہو گئی تھی.
جنگ آزادی نے ہمیں بری طرح متاثر کیا تھا
03:36
The War of Independence impacted upon us terribly,
63
216240
3536
03:39
pitting family against family,
64
219800
1856
خاندانوں کو ایک دوسرے کے خلاف لاکھڑا کیا تھا
03:41
neighbor against neighbor.
65
221680
1696
ہمسائے ، ہمسایوں کے خلاف۔
03:43
And at the age of 12 I experienced war,
66
223400
2856
میں نے 12 سال کی عمر میں جنگ
03:46
destitution in my family,
67
226280
1600
اور اپنے خاندان کی کسمپرسی کے علاوہ
03:48
the deaths of 22 of my relatives in horrible ways,
68
228720
3240
اپنے 22 رشتہ داروں کو خوفناک طریقے سے مرتے دیکھا
03:52
as well as the murder of my elder brother.
69
232960
2800
اس کے علاوہ اپنے بڑے بھائی کا قتل دیکھا۔
میں نے قتل و غارت گری کا قریب سے مشاہدہ کیا --
03:59
I witnessed killing ...
70
239040
1760
04:03
animals feeding on corpses in the streets,
71
243000
2816
میں نے گلیوں میں جانوروں کو انسانی لاشیں کھاتے دیکھا
04:05
starvation all around me,
72
245840
1736
میرے چاروں طرف بھوک کا راج تھا
04:07
wanton, horrific violence --
73
247600
2136
بے لگام ہولناک تشدد --
04:09
senseless violence.
74
249760
1200
بے معنی تشدد۔
اسوقت میں نوجوان تھا
04:14
I was a young man,
75
254280
1736
04:16
teenager, fascinated by ideas.
76
256040
2936
میں لڑکا تھا اورہر طرح کے نظریات مجھے متوجہ کرتے تھے۔
04:19
I wanted to learn,
77
259000
1816
میں سیکھنا چاہتا تھا
04:20
but I could not go to school for four years.
78
260840
2048
لیکن میں چار سال تک سکول نہیں جا سکا تھا۔
04:24
After the War of Independence,
79
264760
1456
جنگ آزادی کے بعد
04:26
my father was put in prison for two and a half years,
80
266240
2480
میرے والد کو ڈھائی سال تک جیل میں ڈال دیا گیا تھا
04:29
and I used to visit him every week in prison,
81
269839
2521
میں ہر ہفتے جیل میں ان سے ملنے جایا کرتا تھا
04:33
and homeschooled myself.
82
273120
1480
اور گھر میں پڑھائی کرتا تھا۔
1973 میں میرے والد کو جیل سے رہائی ملی
04:36
My father was released in 1973
83
276080
2560
04:39
and he fled to England as a refugee,
84
279520
2576
اور وہ ایک پناہ گزیں کے طور پر انگلستان بھاگ آئے
04:42
and we soon followed him.
85
282120
1240
اور اس کے بعد ہم سب بھی یہاں آگئے۔
04:44
I was 17.
86
284720
1656
میں اس وقت 17 برس کا تھا۔
04:46
So these experiences gave me
87
286400
2456
ان تجربات نے مجھے
04:48
a sharp awareness of the atrocities and injustices in the world.
88
288880
3800
دینا میں ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں کے بارے میں بہت زیادہ آگاہی دی۔
04:54
And I had a strong desire --
89
294320
1816
میری شدید خواہش تھی --
04:56
a very keen, deep desire --
90
296160
2016
میری یہ آرزو شدید اور گہری تھی --
04:58
to right wrongs
91
298200
1216
کہ میں برائیوں کو درست کروں
04:59
and help the victims of oppression.
92
299440
1667
اور ظلم و جبر کا شکار لوگوں کی مدد کروں۔
05:02
While studying at college in the UK,
93
302600
1936
انگلستان میں اپنی کالج کی پڑھائی کے دوران
05:04
I met others who showed me how I could channel that desire
94
304560
5480
میں ایسے لوگوں سے ملا جہنوں نے مجھے, میری لوگوں کی مدد کرنے کی خواہش
05:10
and help through my religion.
95
310720
1720
کو پورا کرنے کا مذھبی راستہ دکھایا۔
05:13
And I was radicalized --
96
313720
1296
اور میں انتہا پسند بن گیا --
05:15
enough to consider violence correct,
97
315040
3440
اتنا کہ تشدد کو درست اور کچھ حالات میں
05:19
even a virtue under certain circumstances.
98
319640
2360
ایسا کرنے کو نیکی سمجھنے لگا۔
05:24
So I became involved in the jihad in Afghanistan.
99
324320
3216
تو میں افغانستان کے جہاد میں شریک ہو گیا۔
05:27
I wanted to protect the Muslim Afghan population against the Soviet army.
100
327560
4560
میں افغان مسلمانوں کو روسی فوج سے بچانا چاہتا تھا۔
05:32
And I thought that was jihad:
101
332960
2376
اور میں جہاد کو اس کا واحد ذریعہ:
05:35
my sacred duty,
102
335360
1496
اور مقدس فریضہ سمجھتا تھا
05:36
which would be rewarded by God.
103
336880
1720
جس کا اجرمجھے رب تعالیٌ سے ملنا تھا۔
05:43
I became a preacher.
104
343880
2000
میں مبلغ بن گیا۔
میں انگلستان کے ان ابتدائی لوگوں میں سے ہوں جہنوں نے پر تشدد جہاد شروع کیا تھا۔
05:47
I was one of the pioneers of violent jihad in the UK.
105
347960
5096
05:53
I recruited,
106
353080
1496
میں نے لوگوں کو بھرتی کیا
05:54
I raised funds, I trained.
107
354600
1680
میں نے انہیں تربیت دی اور اسکے لئے چندہ جمع کیا۔
05:57
I confused true jihad
108
357360
2536
میں نے جہاد کے اصل نظریے کو مسخ کردیا
05:59
with this perversion as presented by the fascist Islamists --
109
359920
4000
فسطائی اسلامی تنظیموں کی غلط تشریح کی وجہ سے --
06:05
these people who use the idea of jihad
110
365680
3056
یہ لوگ جہاد کا نظریہ استعمال کرتے تھے
06:08
to justify their lust for power, authority and control on earth:
111
368760
3880
تاکہ وہ اپنی ظاقت، اختیار اور غلبہ حاصل کرنے کی ہوس کا جواز پیش کر سکیں:
06:13
a perversion perpetuated today by fascist Islamist groups
112
373745
4311
اسلامی فسطائی گروہوں کی یہ غلط تشریح
06:18
like al-Qaeda, Islamic State and others.
113
378080
2880
جیسے کہ القاعدہ، داعش اور دوسری کرتی ہیں۔
15 سالوں کے عرصے سے لیکر آج تک قائم ھے
06:22
For a period of around 15 years,
114
382440
1840
06:25
I fought for short periods of time
115
385480
3800
میں تھوڑے عرصے تک لڑا
06:30
in Kashmir and Burma,
116
390240
1736
کشمیر اور برما میں
06:32
besides Afghanistan.
117
392000
1320
افغانستان کے علاوہ۔
ہمارا مقصد حملہ آوروں کو باہر نکال کر
06:37
Our aim was to remove the invaders,
118
397000
2720
06:40
to bring relief to the oppressed victims
119
400760
3080
مظلوم متاثرین کی بحالی
06:44
and of course to establish an Islamic state,
120
404880
3136
اور یقیناً ایک اسلامی ریاست کا قائم کرنا تھا
06:48
a caliphate for God's rule.
121
408040
1720
ایک ایسی خلافت جہاں خدا کی حکمرانی ہو۔
06:50
And I did this openly.
122
410720
1200
اور میں نے یہ بات کھلے عام کہی۔
06:53
I didn't break any laws.
123
413480
2280
کہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑے۔
06:56
I was proud and grateful to be British --
124
416440
3096
میں شکرادا کرتا ہوں اور مجھے فخر ھے کہ میں ایک برطانوی تھا --
06:59
I still am.
125
419560
1576
اور میں ابھی تک ہوں۔
07:01
And I bore no hostility against this, my country,
126
421160
3640
اور میری اپنے ملک سے کوئی دشمنی نہیں تھی
07:05
nor enmity towards the non-Muslim citizens,
127
425960
3536
اور نہ ہی میں کسی غیر مسلم شہری کا دشمن تھا
07:09
and I still don't.
128
429520
1400
اور نہ اب ہوں۔
07:13
During one battle in Afghanistan,
129
433840
2376
افغانستان کی ایک جنگ کے دوران
07:16
some British men and I formed a special bond
130
436240
2880
کچھ برطانوی لوگوں اور میں نے
07:19
with a 15-year-old Afghani boy,
131
439960
2736
ایک 15 سالہ افغانی لڑکے سے ایک خاص تعلق قائم کیا
07:22
Abdullah,
132
442720
1200
یہ عبداللہ تھا
07:24
an innocent, loving and lovable kid
133
444840
2336
ایک معصوم، پیارا اور محبت کے قابل بچہ
07:27
who was always eager to please.
134
447200
2040
جو ہمشہ دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش کرتا۔
07:30
He was poor.
135
450960
1200
لیکن وہ غریب تھا۔
07:32
And boys like him did menial tasks in the camp.
136
452760
2720
اور اس طرح کے بچے کیمپ میں معمولی اور گھٹیا کام کرتے تھے۔
07:36
And he seemed happy enough,
137
456480
1286
اور وہ کافی خوش لگتا تھا
مجھے دکھ ہے کہ میں اسکی مدد نہیں کرسکا --
07:38
but I couldn't help wonder --
138
458480
1416
07:39
his parents must have missed him dearly.
139
459920
1905
اسکے ماں باپ اسے بہت یاد کرتے ہوں گے۔
07:43
And they must have dreamt about a better future for him.
140
463560
3560
اور انہوں نے یقیناً اسکے بہتر مستقبل کے خواب دیکھے ہوں گے۔
وہ حالات کا مارا جنگ کی نذر ہوگیا تھا
07:49
A victim of circumstance caught up in a war,
141
469560
2816
07:52
cruelly thrust upon him
142
472400
1280
جنگ جو اس پر مسلط کی گئی تھی
07:54
by the cruel circumstances of the time.
143
474720
2240
اس وقت کے برے حالات کی وجہ سے۔
08:00
One day I picked up this unexploded mortar shell in a trench,
144
480680
4720
ایک دن مجھے قریبی خندق سے ایک زندہ مارٹر گولہ ملا
08:06
and I had it deposited in a makeshift mud hut lab.
145
486320
3800
اور میں نے اسے ایک جگہ دفنا دیا۔
اور بھر میں ایک بلا مقصد کی چھوٹی لڑائی کے لئے باہر نکلا --
08:11
And I went out on a short, pointless skirmish --
146
491280
2936
08:14
always pointless,
147
494240
1200
اس طرح کی لڑائیاں ہمیشہ بلا مقصد ہوتی تھیں
08:16
And I came back a few hours later to discover he was dead.
148
496440
3440
کچھ گھنٹوں کے بعد میں واپس آیا تو مجھے پتا چلا کہ وہ مارا جا چکا تھا۔
08:21
He had tried to recover explosives from that shell.
149
501160
2776
اس نے ایک گولے سے دھماکہ خیز مواد نکالنے کی کوشش کی تھی۔
08:23
It exploded, and he died a violent death,
150
503960
2600
وہ گولہ پھٹا اوراسکی پر تشدد موت ہوئی
08:27
blown to bits by the very same device that had proved harmless to me.
151
507440
4280
وہ گولہ جسے میں نے بے ضرر سمجھا تھا اس نے اسکے پرخچے اڑا دئیے۔
08:33
So I started to question.
152
513080
1520
تب میں نے اپنے آپ سے سوال کرنے شروع کیے۔
08:36
How did his death serve any purpose?
153
516600
3720
کہ اس طرح کی موت سے کون سا مقصد حاصل ہو سکتا ھے؟
08:42
Why did he die and I lived?
154
522280
2000
وہ کیوں مرا اور میں کیوں زندہ ہوں؟
08:45
I carried on.
155
525559
1497
میں نے یہ سب جاری رکھا۔
08:47
I fought in Kashmir.
156
527080
1616
میں نے کشمیرمیں لڑائی کی۔
08:48
I also recruited for the Philippines,
157
528720
2696
میں نے فلپائن کے لئے لوگوں کو بھرتی کیا
08:51
Bosnia and Chechnya.
158
531440
1800
بوسینا اور چیچنیا کے لئے بھی۔
08:54
And the questions grew.
159
534559
1281
اور سوالات بڑھتے گئے۔
08:57
Later in Burma,
160
537880
1896
بعد میں برما میں
08:59
I came across Rohingya fighters,
161
539800
2336
میں روہینگیا جنگجوؤں سے ملا
09:02
who were barely teenagers,
162
542160
2256
جنہوں نے بہ مشکل لڑکپن میں قدم رکھا تھا
09:04
born and brought up in the jungle,
163
544440
1656
اور جو جنگل میں پیدا اور جوان ہوئے تھے
09:06
carrying machine guns and grenade launchers.
164
546120
2060
ان کے ہاتھوں میں بم اور مشین گنیں تھیں۔
09:12
I met two 13-year-olds with soft manners and gentle voices.
165
552000
5200
مین دو 13 سال کی عمر کے لڑکوں سے ملا جن کی آواز دھیمی اور اخلاق اچھے تھے۔
09:18
Looking at me,
166
558920
1216
جو میری طرف دیکھ رہے تھے
09:20
they begged me to take them away to England.
167
560160
2080
انہوں نے میری مننت سماجت کی کہ میں انہیں انگلستان پہنچا دوں۔
09:28
They simply wanted to go to school --
168
568720
1880
کیوں کہ وہ سکول جانا چاہتے تھے --
09:31
that was their dream.
169
571680
1320
یہ انکا خواب تھا۔
میرا خاندان --
09:36
My family --
170
576360
1216
09:37
my children of the same age --
171
577600
1456
انکی عمر کے میرے بچے --
09:39
were living at home in the UK,
172
579080
1960
انگلستان میں رہ رہے تھے
09:42
going to school,
173
582040
1296
سکول جا رہے تھے
09:43
living a safe life.
174
583360
1200
ایک محفوظ زندگی گزار رہے تھے۔
09:45
And I couldn't help wonder
175
585880
1256
اور میں نے سوچا
09:47
how much these young boys must have spoken to one another
176
587160
3456
ان لڑکوں نے ایک دوسرے سے کتنی زیادہ بات کی ہوگی
09:50
about their dreams for such a life.
177
590640
2200
اپنے خوابوں اور ایک اچھی زندگی کے بارے میں۔
09:54
Victims of circumstances:
178
594920
1920
یہ حالات کے مارے ہوئے تھے:
09:58
these two young boys,
179
598360
1280
یہ دونوں لڑکے
10:00
sleeping rough on the ground, looking up at the stars,
180
600320
3056
کهردری زمین پر سوتے اور ستاروں کو دیکھتے ہوئے
10:03
cynically exploited by their leaders
181
603400
2496
اپنے خود غرض لیڈروں کے استحصال کی وجہ سے
10:05
for their personal lust for glory and power.
182
605920
2480
جنہوں نے اپنی ذاتی ہوس اقتدار اور طاقت کے لئے ان دونوں کو دھوکہ دیا تھا۔
10:09
I soon witnessed boys like them killing one another
183
609920
3216
اس کے فوری بعد میں نے اس جیسے لڑکوں کو
10:13
in conflicts between rival groups.
184
613160
2240
متحارب گروہوں کی لڑائی کے دوران ایک دوسرے کو مارتے دیکھا۔
10:17
And it was the same everywhere ...
185
617400
2360
اور ہرجگہ یہی کچھ تھا --
10:21
Afghanistan, Kashmir, Burma,
186
621280
2496
چاہے یہ افغانستان ہو، کشمیر ہو یا برما
10:23
Philippines, Chechnya;
187
623800
1480
یا پھر فلپائن ہو یا چیچنیا؛
10:26
petty warlords got the young and vulnerable to kill one another
188
626240
4616
نچلے درچے کے سردار نوجوانوں اور کمزوروں کو ایک دوسرے سے مروارہے تھے
10:30
in the name of jihad.
189
630880
1320
جہاد کے نام پر۔
10:34
Muslims against Muslims.
190
634240
1840
مسلمان مسلمان کے خلاف تھا۔
10:37
Not protecting anyone against invaders or occupiers;
191
637640
4376
یہ حملہ آوروں اور قابضین کے خلاف ایک دوسرے کا تحفظ نہیں کر رہے تھے؛
10:42
not bringing relief to the oppressed.
192
642040
2000
اور نہ ہی مظلوموں کی مدد کر رہے تھے۔
بچوں کو استعمال کیا جا رہا تھا
10:46
Children being used,
193
646240
1376
10:47
cynically exploited;
194
647640
1616
اور خود غرض لوگ انکا استحصال کرتے تھے؛
10:49
people dying in conflicts
195
649280
1936
لوگ اُن جنگوں میں مر رہے تھے
10:51
which I was supporting in the name of jihad.
196
651240
3040
جنکی جہاد کے نام پرمیں حمایت کر رہا تھا۔
10:56
And it still carries on today.
197
656920
1640
ضمیر پر یہ بوجھ میں آج تک اٹھائے پھرتا ہوں۔
11:03
Realizing that the violent jihad
198
663800
3616
یہ احساس کہ پرتشدد جہاد
11:07
I had engaged in abroad
199
667440
4200
جو میں نے دوسرے ملکوں میں کیا
11:13
was so different --
200
673440
2040
کتنا مختلف تھا --
11:17
such a chasm between what I had experienced
201
677280
4736
اس تجربے سے جو میں نے کیا
11:22
and what I thought was sacred duty --
202
682040
1800
اور جسے میں نے ایک مقدس فریضہ سمجھا تھا --
11:24
I had to reflect on my activities here in the UK.
203
684640
2960
جب میں انگلستان میں اپنی سرگرمیوں پر نظر ڈالتا ہوں۔
تو مجھے اپنی ساری تبلیغ
11:30
I had to consider my preaching,
204
690240
2056
11:32
recruiting, fund-raising,
205
692320
1536
ساری بھرتیاں اور چندہ جمع کرنا
11:33
training,
206
693880
1576
سب جہادی تعلیم وتربیت
11:35
but most importantly, radicalizing --
207
695480
2120
اور سب سے اہم اپنی انتہا پسندی --
11:38
sending young people to fight and die
208
698640
2216
نوجوانوں کو لڑنے اور مرنے کے لئے بھیجنا
11:40
as I was doing --
209
700880
1216
جو میں کر رہا تھا --
11:42
all totally wrong.
210
702120
1760
مکمل طور پر غلط لگتا ھے۔
11:47
So I got involved in violent jihad in the mid '80s,
211
707680
3200
میں پر تشدد جہاد میں 80 کی دہائی میں شامل ہوا تھا
11:51
starting with Afghanistan.
212
711960
1480
اور یہ میں نے افغانستان سے شروع کیا تھا۔
11:54
And by the time I finished it was in the year 2000.
213
714600
3280
اور جب میں نے اسے چھوڑا تو یہ سن 2000 تھا۔
میں اس کام میں مکمل ڈوبا ہوا تھا۔
11:59
I was completely immersed in it.
214
719040
1576
12:00
All around me people supported,
215
720640
1936
اور میرے اردگرد کے لوگ میرے اس کام کی حمایت اور
12:02
applauded,
216
722600
1216
تعریف کرتے تھے
12:03
even celebrated what we were doing in their name.
217
723840
2400
حتی کہ جشن مناتے تھے جوکام ہم ان کے نام پر کر رہے تھے۔
اور جب تک مجھے یہ سب معلوم ہوا
12:08
But by the time I learned to get out,
218
728160
1816
12:10
completely disillusioned in the year 2000,
219
730000
2616
اور جب میں اس خواب غفلت سے بیدار ہوا تو یہ سن 2000 تھا
12:12
15 years had passed.
220
732640
1680
15 سال گزر گئے تھے۔
تو کہاں غلطی ہوتی ھے؟
12:17
So what goes wrong?
221
737200
1240
12:20
We were so busy talking about virtue,
222
740720
2840
ہم نیکی کے بارے میں بات کرنے میں اتنے مصروف تھے
12:25
and we were blinded by a cause.
223
745160
3160
اور ایک مقصد نے ہمیں اندھا کردیا تھا۔
12:32
And we did not give ourselves a chance to develop a virtuous character.
224
752240
4280
اور ہم نے اپنے آپ کو موقعہ ہی نہ دیا کہ ہمارا کردار نیک بنے۔
12:37
We told ourselves we were fighting for the oppressed,
225
757680
4136
ہم نے اپنے آپ کو کہا کہ ہم مظلوموں کے لئے لڑ رہے ہیں
12:41
but these were unwinnable wars.
226
761840
2200
لیکن یہ جنگیں کبھی بھی جیتی نہیں جا سکتیں۔
12:45
We became the very instrument through which more deaths occurred,
227
765720
3616
ہم ایک ذریعہ تھے جن کی وجہ سے اتنے لوگوں کی اموات ہوئیں تھیں،
12:49
complicit in causing further misery
228
769360
3736
عذابوں میں اضافے کے شریک جرم
12:53
for the selfish benefit of the cruel few.
229
773120
2600
صرف چند خود غرضوں کے مفاد کے لئے۔
تب وقت کے ساتھ ساتھ
13:04
So over time,
230
784280
1216
13:05
a very long time,
231
785520
1200
ایک بہت عرصے کے بعد
13:08
I opened my eyes.
232
788600
1200
میری آنکھیں کھلیں۔
13:11
I began to dare
233
791960
1480
اور میں نے جرات کی
13:15
to face the truth,
234
795040
1656
سچ کا سامنا کرنے کی،
13:16
to think,
235
796720
1200
سوچنے کی،
13:19
to face the hard questions.
236
799360
2136
سخت سوالات کا سامنا کرنے کی۔
13:21
I got in touch with my soul.
237
801520
2200
میں نے اپنی روح کو ٹٹولا۔
کہ میں نے اس سے کیا سیکھا؟
13:34
What have I learned?
238
814080
1320
13:36
That people who engage in violent jihadism,
239
816640
4560
وہ لوگ جو پرتشدد جہاد کرتے ہیں
13:42
that people who are drawn to these types of extremisms,
240
822960
2600
اور وہ لوگ جو اس طرح کی انتہا پسندی میں دھکیلے جاتے ہیں
13:46
are not that different to everyone else.
241
826600
2200
وہ دوسرے لوگوں سے مختلف نہیں ہیں۔
13:49
But I believe such people can change.
242
829880
2800
لیکن مجھے یقین ھے کہ یہ لوگ بدل سکتے ہیں۔
13:54
They can regain their hearts and restore them
243
834120
2856
وہ اپنے دلوں کو واپس حاصل کر کے بحال کر سکتے ہیں
13:57
by filling them with human values that heal.
244
837000
3060
اگر وہ اپنے دلوں کو زخموں کو بھرنے والی اعلی انسانی اقدار سے معمور کریں۔
14:07
When we ignore the realities,
245
847000
2216
جب ہم حقائق کو نظر انداز کرتے ہیں
14:09
we discover that we accept what we are told without critical reflection.
246
849240
5760
توپتہ چلتا یے کہ ہم سوچے سمجھے بغیر باتوں کو مان لیتے۔
14:17
And we ignore the gifts and advantages that many of us would cherish
247
857640
3776
اور ہم اُن تحائف اور نعمتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں جو ہمیں عطا کی گئیں ہیں
14:21
even for a single moment in their lives.
248
861440
2280
چاہے یہ ہماری زندگیوں میں ایک لمحے کے لئے ہوں۔
14:28
I engaged in actions I thought were correct.
249
868400
2360
میں ایسے کاموں میں ملوث تھا جنہیں میں درست سمجھتا تھا۔
14:33
But now I began to question how I knew what I knew.
250
873760
4000
لیکن اب میں نے سوال کرنا شروع کئے ہیں کہ جو مجھے معلوم تھا میں نے کیسے سیکھا؟
14:39
I endlessly told others to accept the truth,
251
879840
3696
میں نے مسلسل دوسروں کو بتایا ھے حقیقت کو قبول کریں
14:43
but I failed to give doubt its rightful place.
252
883560
3720
لیکن میں شکوک کو انکا اصل مقام دینے میں ناکام رہا ہوں۔
14:52
This conviction that people can change is rooted in my experience,
253
892920
4856
میرا یہ یقین کہ لوگ بدل سکتے ہیں اس کی وجہ میرا تجربہ ھے
14:57
my own journey.
254
897800
1200
میرا اپنا سفر ھے۔
15:00
Through wide reading,
255
900520
1896
میرا وسیع مطالعہ ھے
15:02
reflecting,
256
902440
1200
میرا غور وفکر ھے
15:04
contemplation, self-knowledge,
257
904160
1896
میرا استغراق اور خود شناسی ھے
15:06
I discovered,
258
906080
1216
مجھے یہ سمجھ میں آیا ھے
15:07
I realized that Islamists' world of us and them is false and unjust.
259
907320
5640
انتہا پسندوں کا ہم اور دوسروں کا تصور غلط اور ظالمانہ ھے۔
15:16
Through considering the uncertainties in all that we had asserted,
260
916800
3680
میں سمجھتا ہوں کہ ہم میں موجود گمانوں کی وجہ
15:21
to the inviolable truths,
261
921400
1616
ہمارے دماغ میں موجود مقدس
15:23
incontestable truths,
262
923040
1400
اور ہٹ دھرم سچائیاں ہیں
15:26
I developed a more nuanced understanding.
263
926960
2880
میں نے دوسروں کا نکتہ نظر سمجنے کی کوشش کی۔
15:36
I realized that in a world crowded with variation and contradiction,
264
936480
4480
میں نے جانا کہ یہ دنیا جو تنوع اور تضادات کا مجموعہ ھے
15:41
foolish preachers,
265
941920
1216
یہاں بے وقوف مبلغین
15:43
only foolish preachers like I used to be,
266
943160
3016
نادان مبلغین جو میں کبھی ہوا کرتا تھا انہیں داستانوں اور کہانیوں میں
15:46
see no paradox in the myths and fictions they use to assert authenticity.
267
946200
5360
تضاد نظر نہیں آتا ھے جن کی بنیاد پر وہ اپنے ایمان کی حقانیت قائم کرتے ہیں۔
15:53
So I understood the vital importance of self-knowledge,
268
953120
4536
اس طرح میں نے خود شناسی کی اہمیت کا اندازہ کیا۔
15:57
political awareness
269
957680
1200
سیاسی شعور کا
16:00
and the necessity for a deep and wide understanding
270
960000
4656
اور اس بات کا اندازہ کہ غورو فکر اور وسیع النطری
16:04
of our commitments and our actions,
271
964680
2456
ہمارےاعمال اور فرائض کی ادائیگی کے لئے کتنی اہم ھے
16:07
how they affect others.
272
967160
1320
اور یہ کس طرح دوسروں کو متاثر کرتی ہیں۔
آج میں ہر ایک سے درخواست کرتا ہوں
16:10
So my plea today to everyone,
273
970520
1456
16:12
especially those who sincerely believe in Islamist jihadism ...
274
972000
4480
خاص طور پر ان سے جو اسلامی جہادی تصور پر یقین رکھتے ہیں --
16:18
refuse dogmatic authority;
275
978480
2400
کہ وہ کٹرفکر اور متعصب نظریات پر مبنی احکامات کا انکار کردیں؛
16:22
let go of anger, hatred and violence;
276
982360
3680
غصے، نفرت اور تشدد کو چھوڑ دیں؛
برائیوں کو ٹھیک کرنے کا وہ طریقہ سیکھیں
16:27
learn to right wrongs
277
987120
1656
16:28
without even attempting to justify cruel, unjust and futile behavior.
278
988800
5070
جس میں انہیں اپنے بے رحم، ظالمانہ اور لاحاصل رویے کا جواز پیش نہ کرنا پڑے۔
16:36
Instead create a few beautiful and useful things
279
996840
3336
اس اس کے بجائے وہ خوبصورت اور مفید چیزیں تخلیق کریں
16:40
that outlive us.
280
1000200
1200
جو ہمارے بعد بھی باقی رہیں۔
16:45
Approach the world, life,
281
1005200
1856
دینا اور زندگی کا سامنا
16:47
with love.
282
1007080
1200
محبت کے ساتھ کریں۔
اپنے دلوں کی آبیاری اور
16:50
Learn to develop
283
1010000
1216
16:51
or cultivate your hearts
284
1011240
1256
نشونما کرنا سیکھیں
16:52
to see goodness, beauty and truth in others and in the world.
285
1012520
3360
تا کہ آپ کودنیا اور دوسروں میں موجود اچھائی، خوبصورتی اور سچائی نظر آئے۔
16:57
That way we do matter more to ourselves ...
286
1017000
2520
اس طرح ہم فائدہ مند ہونگے --
17:01
to each other,
287
1021240
1200
ایک دوسرے کے لئے،
17:03
to our communities
288
1023160
1216
اپنے لوگوں کے لئے،
17:04
and, for me, to God.
289
1024400
1480
اور اپنے لئے اور رب تعالیٰ کے لئے۔
17:07
This is jihad --
290
1027000
1616
یہ جہاد ھے --
17:08
my true jihad.
291
1028640
1200
میرا سچا جہاد۔
17:10
Thank you.
292
1030920
1216
شکریہ
17:12
(Applause)
293
1032160
2440
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7