This is the side hustle revolution | The Way We Work, a TED series

146,393 views ・ 2019-02-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
I can't think of anyone who just has one interest in life,
0
67
2786
Translator: Ali Raza Reviewer: Umar Anjum
00:02
and that's all they want to do for the rest of their life.
1
2877
2119
00:05
[The Way We Work]
2
5021
2887
00:09
Around 15 percent of American workers don't have traditional full-time jobs.
3
9329
4556
میری یاداشت میں کوئی ایسا نہیں جس کا صرف ایک شوق ہو،
00:13
They're half-time, part-time, contract workers or temps.
4
13909
3183
اور وہ اسی شوق کو عمر بھر کرتے رہنا چاہیں گے۔
00:17
The term "side hustle" just seems to fit with this ethos
5
17116
3825
[ہم کیسے کام کرتے ہیں]
00:20
where people are putting together a few different things to make a living.
6
20965
3536
15% امریکیوں کے پاس کوئی روائتی مستقل ملازمت نہیں۔
00:24
The word "side hustle" has its roots in popular African American newspapers.
7
24525
4323
وہ آدھے وقت، جزوقتی، معاہدہ پر یا عارضی نوکری کرتے ہیں۔
00:28
In the 1920s, these papers used the word "hustle"
8
28872
3629
اس اصطلاح کے ساتھ لفظ ’اضافی آمدنی‘ بہت مناسب طریقے سے بیٹھتا ہے
00:32
to refer to some kind of scam.
9
32525
1572
جہاں لوگ کمائی کرنے کے لئے مختلف چیزوں کو آپس میں ملا دیتے ہیں۔
00:34
By the 1950s, they were using "side hustle"
10
34121
2904
اصطلاح ’اضافی آمدنی‘ کی جڑیں مشہور افریقی امریکی اخبارات میں ملتی ہیں۔
00:37
to refer to legitimate work, too.
11
37049
2253
00:39
A side hustle is a little different than a second job.
12
39326
2700
سن 1920 میں ان اخبارات نے ’ہسل’ کا لفظ پہلی بار استعمال کیا
00:42
A second job is about necessity.
13
42050
1705
00:43
While a side hustle can certainly bring in extra income,
14
43779
2990
کسی مالی جعلسازی کے لئے۔
00:46
it's a little more aspirational.
15
46793
1716
سن 1950 تک وہ لوگ ’اضافی آمدن‘ کا لفظ استعمال کررہے تھے
00:48
Side hustle captures a certain kind of scrappy, entrepreneurial spirit.
16
48533
3841
جائز کاموں کے لئے بھی۔
اضافی آمدنی دوسری نوکری سے تھوڑا مختلف ہوتی ہے۔
00:52
I've interviewed more than 100 women of color
17
52398
2539
00:54
on Side Hustle Pro
18
54961
1175
دوسری نوکری ضرورت کے تحت ہوتی ہے۔
00:56
who started successful side hustles.
19
56160
1881
جب کہ اضافی آمدنی یقینی طور پر اضافی آمدنی کا ذریعہ بنتا ہے۔
00:58
Nailah Ellis-Brown started Ellis Island Tea out of her trunk.
20
58065
3183
یہ تھوڑا زیادہ پر امنگ ہے۔
اضافی آمدن اپنے اندر ایک غیر منظم سی کاروباری جستجو یا جنون رکھتی ہے۔
01:01
Arsha Jones started her famous Capital City Co Mambo Sauce
21
61272
3504
01:04
with one product and a PayPal link.
22
64800
1979
میں نے 100 سے زائد مختلف قسم کی خواتین کے انٹرویو کئے
01:06
All these women are running side hustles.
23
66803
2008
اضافی آمدنی سے جڑی
01:08
What exactly does this tell us?
24
68835
2127
جنھوں نے اسے کامیابی سے شروع کیا۔
01:10
First, that people are seeing opportunity within their communities.
25
70986
3936
نائلہ ایلس براون جنھوں نے اپنی گاڑی سے ایلس آئی لینڈ چائے کا آغاز کیا۔
ارشا جونز نے اپنی مشہور کیپٹل سٹی کو مامبو چٹنی کا آغاز کیا
01:14
The goal here isn't necessarily to be the next Coca-Cola or Google.
26
74946
4073
صرف ایک چیز اور پے پال لنک کے ساتھ۔
01:19
Scale is great, but there's also beauty in a successful business
27
79043
3546
یہ سب خواتین اضافی آمدنی کے کام کر رہی ہیں۔
اصل میں اس سب سے ہمیں کیا پتہ چلتا ہے؟
01:22
that's built for a specific audience.
28
82613
2790
پہلا یہ کہ لوگوں کو مواقع اپنے ہی ماحول میں مل جاتے ہیں۔
01:25
Second, people are increasingly interested in being their own boss.
29
85427
3662
یہاں مقصد ہر گز اگلی کوکا کولا یا گوگل کا آغاز نہیں ہوتا۔
01:29
Being your own boss takes discipline.
30
89113
2158
01:31
Self-made millionaires tend to have one big trait in common:
31
91295
3475
حجم اچھی چیز ہے مگر کامیاب کاروبار کا اپنا ہی ایک حسن ہے
01:34
they make decisions, hold themselves accountable
32
94795
2594
جو کہ ایک خاص طبقے کے لئے شروع کیا گیا ہو۔
01:37
and push through in the face of challenges.
33
97414
2472
دوسرا یہ کہ لوگوں میں خود اپنا مالک بننے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے۔
01:39
A side hustle is a great way to try out being your own boss
34
99911
3914
اپنا مالک خود بننے کے لئے نظم و ضبط چاہئے۔
01:43
and see if you have those skills before fully stepping out on your own.
35
103849
3692
تمام خود ساز کروڑ پتیوں میں ایک بنیادی چیز مشترک ہوا کرتی ہے:
01:47
Third, people are multipassionate.
36
107565
2399
وہ فیصلے کرتے ہیں، خود کو جواب دہ سمجھتے ہیں
01:49
I want to stress that not every side hustle is started
37
109988
3433
اور مشکلات کا سامنا ڈٹ کر کرتے ہیں۔
اضافی آمدنی کے ذرائع خود کا مالک بننے کا اچھا ذریعہ ہے
01:53
because someone hates their job.
38
113445
1564
01:55
Many are started simply because people are interested
39
115084
2960
اور دیکھنا کہ آپ میں وہ صلاحیتیں ہیں اس سے پہلے کہ آپ پوری طرح اس میں قدم رکھیں۔
01:58
in lots of different things.
40
118068
1490
01:59
Lisa Price, who started a hair and beauty company, Carol's Daughter,
41
119582
3286
تیسرا یہ کہ لوگ کئی سمتوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
02:02
was working in television production when she started side-hustling.
42
122892
3222
میں اس بات پر زور دوں گی کہ ہر اضافی آمدنی کی کوشش کی وجہ یہ نہیں کہ
لوگ اپنی نوکری سے نفرت کرتے ہیں۔
02:06
She says she actually loved her job.
43
126138
1848
اکثر کاموں کی ابتدا اس لئے ہوتی ہے کہ لوگوں کا رجحان
02:08
It was the fact that she came home every day feeling good
44
128010
3230
بہت سی مختلف چیزوں میں ہوتا ہے۔
02:11
that led her to start experimenting
45
131264
1746
لیزا پرائس نے جب ایک خوبصورت ساز ادارے 'کارلو کی بیٹی' کی بنیاد رکھی،
02:13
with making fragrances and hair oils in her kitchen.
46
133034
2643
02:15
We're always being taught
47
135701
1218
تب وہ ایک ٹی وی کے ہدایت کار ادارے میں ملازم تھیں۔
02:16
that we're supposed to know what we want to do when we grow up.
48
136943
2996
اس کے بقول اسے اپنی نوکری بہت پسند تھی۔
02:19
But when you're multipassionate,
49
139963
1556
یہ سچ ہے کہ وہ ہر روز خوش اور پر سکون گھر واپس آتی تھی
02:21
you want to dip and dabble in those different things.
50
141543
2499
اسی نے اسے تجربات کی طرف مائل کیا
02:24
It doesn't mean that you're not committed to your job,
51
144066
2726
اپنے باورجی خانے میں خوشبویات اور بالوں کے تیل بنا کر۔
02:26
it just means that you have other outlets that bring you joy.
52
146816
3091
ہمیں ہمیشہ پڑھایا گیا کہ
02:29
And that brings me to the final thing the side hustle revolution shows us:
53
149931
4285
جب ہم بڑے ہوں تو ہمیں پتہ ہونا چاہئے کہ ہمیں آگے کیا کرنا ہے،
مگر جب آپ کا ذہن کئی طرف ہوتا ہے،
تو آپ ان سب چیزوں میں قسمت آزمانی کرنا چاہیں گے۔
02:34
people want to make a bet on themselves.
54
154240
2413
02:36
Side hustles are appealing because it's easier to take that chance
55
156677
3548
اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اپنی نوکری سے مخلص نہیں بلکہ،
اس سے مراد صرف یہ ہے کہ کچھ اور بھی ہے جس سے آپ کو لطف آتا ہے۔
02:40
when you have some kind of income coming in.
56
160249
2143
02:42
Even if a side hustle doesn't take off,
57
162416
2207
اور اس سے میں اضافی آمدنی کے انقلاب سے جڑی آخری بات کی طرف بڑھتی ہوں:
02:44
it's still an investment in yourself.
58
164647
1912
02:46
Forty-one percent of millennials who have a side hustle
59
166583
3118
لوگ خود کو آزمانا چاہتے ہیں۔
02:49
say they've shared this information with their employers.
60
169725
2682
اضافی آمدنی کی کوشش پر کشش ہے کیوں کہ اسے آزمانا آسان ہے
02:52
They're not worried about their managers reacting negatively.
61
172431
2962
جب آپ کہ پاس کچھ آمدنی پہلے بھی آ رہی ہو۔
اگر اضافی آمدن کی کوشش کامیاب نہ بھی ہو تب بھی
02:55
They recognize all the learning and growth that comes with running a side hustle.
62
175417
4483
یہ آپ کی اپنی ذات پر سرمایہ کاری ہو گی۔
اکیسویں صدی میں جوان ہونے والے 41 فیصد لوگ جن کے اضافی کام ہیں
02:59
Everyone is looking to feel fulfilled.
63
179924
1929
03:01
Thirty-eight percent of baby boomers feel some kind of regret about their career.
64
181877
3873
ان کے بارے میں اپنے دفاتر کو مطلع کر چکے ہیں۔
ان کو اپنے افسروں کے منفی ردِ عمل کی فکر نہیں ہے۔
03:05
No one wants that.
65
185774
1168
03:06
The truth is that there are many different ways to find happiness
66
186966
3163
وہ اضافی آمدن سے جڑی تعلیم اور ترقی کے ہر پہلو سے آشنا ہیں۔
03:10
through what we do.
67
190153
1154
03:11
Side hustles are about embracing that hope
68
191331
2124
ہر انسان تکمیل کا احساس چاہتا ہے۔
03:13
that we can be the ones making the decisions
69
193479
2579
جنگ عظیم دوئم کے بعد پیدا ہونے والے 38 فیصد لوگ اپنے کام سے ناخوش ہیں۔
03:16
in how we spend our work lives.
70
196082
2191
کوئی بھی اس پر راضی نہیں۔
سچ یہ ہے کہ خوشی کی تلاش کے بہت سے مختلف طریقے ہیں
ہمارے کاموں کے ذریعے۔
اضافی آمدن کی کوشش اس امید کو تقویت دیتی ہے
کہ ہم فیصلہ کرنے والے ہوسکتے ہیں
کہ اپنی کاروباری زندگی کیسے گزاریں۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7