The refugee crisis is a test of our character | David Miliband

110,064 views ・ 2017-06-20

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:12
I'm going to speak to you about the global refugee crisis
0
12380
3776
میں آپ سے مہاجرین کے عالمی بحران کے بارے میں بات کروں گا
00:16
and my aim is to show you that this crisis
1
16180
3816
اور میرا مقصد آپ کو دکھانا ہے کہ یہ بحران
00:20
is manageable, not unsolvable,
2
20020
2600
قابلِ انتظام ہے، نا قابلِ حل نہیں،
00:23
but also show you that this is as much about us and who we are
3
23780
5296
لیکن ساتھ میں آپ کو یہ بھی دکھانا کہ یہ ہمارے بارے میں بھی ہے اور یہ کہ ہم کون ہیں
00:29
as it is a trial of the refugees on the front line.
4
29100
3240
جیسا یہ اگلے محاذ پر موجود مہاجرین کا امتحان ہے۔
00:33
For me, this is not just a professional obligation,
5
33140
2816
میرے لیے یہ صرف ایک پیشہ ورانہ ذمہ داری نہیں ہے،
00:35
because I run an NGO supporting refugees and displaced people around the world.
6
35980
4936
کیونکہ میں دنیا بھر کے مہاجرین اور بے گھر افراد کے لیے ایک این جی او چلاتا ہوں۔
00:40
It's personal.
7
40940
1200
یہ ذاتی مسئلہ ہے۔
00:43
I love this picture.
8
43140
1800
مجھے یہ تصویر بہت پسند ہے۔
00:45
That really handsome guy on the right,
9
45740
2096
دائیں طرف والا خوبصورت آدمی،
00:47
that's not me.
10
47860
1200
میں نہیں ہوں۔
00:49
That's my dad, Ralph, in London, in 1940
11
49580
3576
یہ میرے والد رالف ہیں، لندن میں، 1940 میں
00:53
with his father Samuel.
12
53180
1800
اپنے والد سیموئیل کے ساتھ ۔
00:55
They were Jewish refugees from Belgium.
13
55740
2496
وہ بیلجیم سے آئے ہوئے یہودی مہاجرین ہیں۔
00:58
They fled the day the Nazis invaded.
14
58260
3320
وہ نازیوں کے حملے کے دن ہی فرار ہو گئے تھے۔
01:02
And I love this picture, too.
15
62420
1434
اور مجھے یہ تصویر بھی بہت پسند ہے۔
01:04
It's a group of refugee children
16
64460
2160
یہ مہاجرین کے بچوں کا ایک گروہ ہے
01:07
arriving in England in 1946 from Poland.
17
67300
2680
جو پولینڈ سے 1946 میں انگلینڈ پہنچے تھے۔
01:10
And in the middle is my mother, Marion.
18
70820
3080
اور ان کے درمیان میں میری والدہ میرین ہیں۔
01:14
She was sent to start a new life
19
74460
3016
انہوں نے ایک نئی زندگی شروع کرنی تھی
01:17
in a new country
20
77500
1496
ایک نئے ملک میں
01:19
on her own
21
79020
1256
اپنے بل بوتے پر
01:20
at the age of 12.
22
80300
1440
12 سال کی عمر میں۔
01:22
I know this:
23
82740
1616
مجھے یہ پتہ ہے:
01:24
if Britain had not admitted refugees
24
84380
3256
اگر برطانیہ مہاجرین کو داخل نہ ہونے دیتا
01:27
in the 1940s,
25
87660
1200
1940 کی دہائی میں،
01:29
I certainly would not be here today.
26
89620
3080
میں یقیناً آج یہاں نہ ہوتا۔
01:34
Yet 70 years on, the wheel has come full circle.
27
94060
4120
لیکن 70 سال بعد، وقت ایک بار پھر اسی جگہ آ کھڑا ہوا ہے۔
01:38
The sound is of walls being built,
28
98660
3016
دیواروں کے بننے کی باتیں،
01:41
vengeful political rhetoric,
29
101700
2496
معاندانہ سیاسی بیان بازی،
01:44
humanitarian values and principles on fire
30
104220
3680
جلتی ہوئی انسانی اقدار اور اصول
01:48
in the very countries that 70 years ago said never again
31
108580
3896
انہی ممالک میں جنہوں نے 70 سال پہلے کہا تھا اب کبھی نہیں
01:52
to statelessness and hopelessness for the victims of war.
32
112500
4640
بے وطن اور نا امید جنگ کے متاثرین سے۔
01:58
Last year, every minute,
33
118420
2680
پچھلے سال، ہر ایک منٹ میں،
02:02
24 more people were displaced from their homes
34
122140
3336
24 لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو گئے
02:05
by conflict, violence and persecution:
35
125500
2520
تنازعے، تشدد اور ظلم و ستم کی وجہ سے:
02:08
another chemical weapon attack in Syria,
36
128980
2696
شام میں ایک اور کیمیائی حملے کی وجہ سے،
02:11
the Taliban on the rampage in Afghanistan,
37
131700
3456
افغانستان میں طالبان کی یلغار سے،
02:15
girls driven from their school in northeast Nigeria by Boko Haram.
38
135180
5279
شمال مشرقی نائیجیریا میں لڑکیاں اسکولوں سے بے دخل ہوئیں بوکو حرام کی وجہ سے۔
02:21
These are not people moving to another country
39
141620
3496
یہ وہ لوگ نہیں جو کسی دوسرے ملک جا رہے ہیں
02:25
to get a better life.
40
145140
1240
بہتر زندگی کی تلاش میں۔
02:27
They're fleeing for their lives.
41
147100
1680
وہ اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔
02:30
It's a real tragedy
42
150900
1200
یہ ایک اصل سانحہ ہے
02:33
that the world's most famous refugee can't come to speak to you here today.
43
153340
5160
کہ دنیا کا سب سے مشہور مہاجر بذاتِ خود آپ سے بات کرنے یہاں نہیں آ سکتا۔
02:39
Many of you will know this picture.
44
159060
1720
آپ میں سے بہت سے اس تصویر کو جانتے ہیں۔
02:41
It shows the lifeless body
45
161620
2616
یہ ایک بے جان لڑکے کا جسم دکھا رہا ہے
02:44
of five-year-old Alan Kurdi,
46
164260
2096
پانچ سالہ ایلان کردی کا،
02:46
a Syrian refugee who died in the Mediterranean in 2015.
47
166380
4456
ایک شامی مہاجر جو 2015 میں بحیرہ روم میں جاں بحق ہوا۔
02:50
He died alongside 3,700 others trying to get to Europe.
48
170860
4400
یہ ان 3700 لوگوں کا حصہ ہے جو یورپ آنے کی کوشش میں مارے گئے۔
02:56
The next year, 2016,
49
176260
1560
اگلے سال 2016 میں،
02:58
5,000 people died.
50
178540
2360
5000 لوگ مارے گئے۔
03:02
It's too late for them,
51
182660
1200
اب ان کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے،
03:05
but it's not too late for millions of others.
52
185060
2736
لیکن لاکھوں دوسرے لوگوں کے لیے ابھی دیر نہیں ہوئی۔
03:07
It's not too late for people like Frederick.
53
187820
2048
ابھی فریڈریک جسیے لوگوں کے لیے دیر نہیں ہوئی۔
03:10
I met him in the Nyarugusu refugee camp in Tanzania.
54
190460
3496
میری اس سے تنزانیہ میں ناریگوس کی مہاجر خیمہ بستی میں ملاقات ہوئی۔
03:13
He's from Burundi.
55
193980
1200
اس کا تعلق برونڈی سے ہے۔
03:15
He wanted to know where could he complete his studies.
56
195540
2576
وہ جاننا چاہتا تھا کہ وہ کہاں اپنی تعلیم مکمل کر سکتا ہے۔
03:18
He'd done 11 years of schooling. He wanted a 12th year.
57
198140
3096
اس نے گیارہ سال کی پڑھائی مکمل کر لی ہے۔ وہ بارہواں سال چاہتا ہے۔
03:21
He said to me, "I pray that my days do not end here
58
201260
4616
اس نے مجھے کہا، "میری دعا ہے کہ میری زندگی یہیں ختم نہ ہو
03:25
in this refugee camp."
59
205900
1200
اسی مہاجر کیمپ میں۔"
03:28
And it's not too late for Halud.
60
208020
2280
اور ابھی حلود کے لیے بھی دیر نہیں ہوئی۔
03:31
Her parents were Palestinian refugees
61
211300
2696
اس کے والدین فلیسطینی مہاجرین تھے
03:34
living in the Yarmouk refugee camp outside Damascus.
62
214020
2800
جو یرموک کی مہاجر خیمہ بستی میں رہتے تھے دمشق کے باہر۔
03:37
She was born to refugee parents,
63
217300
1526
وہ مہاجر والدین کے ہاں پیدا ہوئی،
03:38
and now she's a refugee herself in Lebanon.
64
218860
2760
اور اب وہ خود ایک مہاجر ہے لبنان میں۔
03:42
She's working for the International Rescue Committee to help other refugees,
65
222340
3640
اب وہ بین الاقوامی بچاو کمیٹی کے لیے کام کرتی ہے دوسرے مہاجرین کی مدد کے لیے،
03:46
but she has no certainty at all
66
226660
2976
لیکن اس کے لیے کچھ بھی یقینی نہیں
03:49
about her future,
67
229660
2136
اس کے مستقبل کے بارے میں،
03:51
where it is or what it holds.
68
231820
1680
وہ کہاں ہے اور اس میں کیا ہو گا۔
03:54
This talk is about Frederick, about Halud
69
234220
3896
یہ گفتگو فریڈرک کے بارے میں ہے، حلود کے بارے میں ہے
03:58
and about millions like them:
70
238140
1400
اور ان جیسے لاکھوں کے بارے میں ہے:
04:00
why they're displaced,
71
240140
1936
وہ بے گھر کیوں ہیں،
04:02
how they survive, what help they need and what our responsibilities are.
72
242100
4440
وہ کیسے زندہ رہتے ہیں، ان کو کیا مدد چاہیے اور ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں۔
04:07
I truly believe this,
73
247420
1640
مجھے اس پر پختہ یقین ہے،
04:10
that the biggest question in the 21st century
74
250260
2560
کہ اکیسیویں صدی کا سب سے بڑا سوال
04:13
concerns our duty to strangers.
75
253580
3040
اجنبیوں کے بارے میں ہمارے فرائض ہے۔
04:17
The future "you" is about your duties
76
257140
3256
مستقبل کے "آپ" آپ کی ذمہ داریوں کے بارے میں ہے
04:20
to strangers.
77
260420
1200
اجنبیوں کے معاملے میں۔
04:22
You know better than anyone,
78
262260
1376
کسی سے بہتر آپ کو پتہ ہے،
04:23
the world is more connected than ever before,
79
263660
3800
دنیا پہلے سے زیادہ جڑی ہوئی ہے،
04:28
yet the great danger
80
268339
1897
لیکن زیادہ خطرے کی بات یہ ہے
04:30
is that we're consumed by our divisions.
81
270260
2519
کہ ہمیں آپس کی تقسیم سے فرصت نہیں۔
04:33
And there is no better test of that
82
273820
2256
اور ہمارے لیے اس سے بہتر کوئی امتحان نہیں
04:36
than how we treat refugees.
83
276100
1960
کہ ہم مہاجرین سے کیسا سلوک کرتے ہیں۔
04:38
Here are the facts: 65 million people
84
278660
2936
حقائق کچھ یوں ہیں: ساڑھے چھ کروڑ افراد
04:41
displaced from their homes by violence and persecution last year.
85
281620
3216
پچھلے سال بے گھر ہوئے تشدد اور ظلم و ستم کی وجہ سے۔
04:44
If it was a country,
86
284860
1736
اگر یہ کوئی ملک ہوتا،
04:46
that would be the 21st largest country in the world.
87
286620
3280
تو یہ دنیا کا 21واں بڑا ملک ہوتا۔
04:50
Most of those people, about 40 million, stay within their own home country,
88
290700
4896
ان میں سے زیادہ تر افراد، تقریباً چار کروڑ اپنے ملک میں بے گھر ہیں،
04:55
but 25 million are refugees.
89
295620
1576
لیکن تقریباً ڈھائی کروڑ مہاجرین ہیں۔
04:57
That means they cross a border into a neighboring state.
90
297220
3000
اس کا مطلب ہے کہ وہ کسی ہمسایہ ملک کی سرحد پار کرتے ہیں۔
05:00
Most of them are living in poor countries,
91
300940
4016
ان میں سے اکثر، غریب ممالک میں رہ رہے ہیں،
05:04
relatively poor or lower-middle-income countries, like Lebanon,
92
304980
3016
نسبتاً غریب یا کم - درمیانی - آمدنی والے ممالک، جیسے لبنان،
05:08
where Halud is living.
93
308020
1280
جہاں حلود رہتی ہے۔
05:10
In Lebanon, one in four people is a refugee,
94
310700
3960
لبنان میں، چار میں سے ایک شخص مہاجر ہے،
05:15
a quarter of the whole population.
95
315380
3256
یعنی تمام آبادی کا چوتھائی حصہ ۔
05:18
And refugees stay for a long time.
96
318660
2096
اور مہاجرین لمبے عرصے تک رہتے ہیں۔
05:20
The average length of displacement
97
320780
2096
بے گھری کا اوسط دورانیہ
05:22
is 10 years.
98
322900
1200
10سال ہے۔
05:25
I went to what was the world's largest refugee camp, in eastern Kenya.
99
325140
4360
میں مشرقی کینیا میں دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ میں گیا۔
05:29
It's called Dadaab.
100
329900
1216
اس کا نام داداب ہے۔
05:31
It was built in 1991-92
101
331140
2136
یہ 92-1991 میں بنایا گیا
05:33
as a "temporary camp" for Somalis fleeing the civil war.
102
333300
3920
ایک "عارضی خیمہ بستی" کے طور پر خانہ جنگی سے بھاگتے صومالی لوگوں کے لیے۔
05:37
I met Silo.
103
337740
1200
میں سائلو سے ملا۔
05:39
And naïvely I said to Silo,
104
339540
2816
میں نے نا سمجھی سے سائلو کو کہا،
05:42
"Do you think you'll ever go home to Somalia?"
105
342380
2200
"تمہارا کیا خیال ہے تم کبھی اپنے گھر صومالیہ جاو گی؟"
05:45
And she said, "What do you mean, go home?
106
345700
1960
اور اس نے کہا، "کیا مطلب، گھر جاو گی؟
05:48
I was born here."
107
348140
1200
میں یہں پیدا ہوئی تھی۔"
05:50
And then when I asked the camp management
108
350540
2096
اور پھر جب میں نے خیمہ بستی کی انتظامیہ سے پوچھا
05:52
how many of the 330,000 people in that camp were born there,
109
352660
4056
یہاں موجود 330,000 لوگوں میں سے کتنے اسی خیمہ بستی میں پیدا ہوئے،
05:56
they gave me the answer:
110
356740
1200
انہوں نے جواب دیا:
05:58
100,000.
111
358980
1520
۔ 100,000
06:01
That's what long-term displacement means.
112
361660
2400
یہ ہے طویل مدتی بے گھری کا مطلب۔
06:05
Now, the causes of this are deep:
113
365260
2456
اچھا، اب اس کی وجوہات گہری ہیں:
06:07
weak states that can't support their own people,
114
367740
2239
کمزور ریاستیں جو اپنے لوگوں کی مدد نہیں کر سکتیں،
06:10
an international political system
115
370660
2416
ایسا بین الاقوامی سیاسی نظام
06:13
weaker than at any time since 1945
116
373100
2280
جو 1945 کے بعد سے کمزور تر ہے
06:16
and differences over theology, governance, engagement with the outside world
117
376140
4096
اورالہیات، حکمرانی پر اختلافات، بیرونی دنیا سے معاملات
06:20
in significant parts of the Muslim world.
118
380260
2160
مسلم دنیا کے نمایاں حصوں میں رہے ہیں۔
06:24
Now, those are long-term, generational challenges.
119
384500
3176
اچھا اب یہ طویل مدتی، نسلوں چلنے والے مسائل ہیں۔
06:27
That's why I say that this refugee crisis is a trend and not a blip.
120
387700
3480
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ مہاجرین کا بحران ایک رجحان ہے اور کوئی وقتی ابال نہیں۔
06:32
And it's complex, and when you have big, large, long-term, complex problems,
121
392180
4536
اور یہ پیچیدہ ہے، اور جب آپ کے پاس بڑے، لمبے، طویل مدتی، گھمبیر مسائل ہوں،
06:36
people think nothing can be done.
122
396740
1880
لوگ سوچتے ہیں کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
06:39
When Pope Francis went to Lampedusa,
123
399940
2120
جب پوپ فرانسس لیمپیاڈوزا گئے،
06:43
off the coast of Italy, in 2014,
124
403180
1576
اٹلی کے ساحل پر، 2014 میں،
06:44
he accused all of us and the global population
125
404780
3296
تو انہوں نے ہم سب اور عالمی آبادی کو موردِ الزام ٹھرایا
06:48
of what he called "the globalization of indifference."
126
408100
3440
جسے انہوں نے کہا "بے حسی کی عالمگیریت"۔
06:52
It's a haunting phrase.
127
412580
1216
یہ ایک مضطرب کرنے والا جملہ ہے۔
06:53
It means that our hearts have turned to stone.
128
413820
3440
اس کا مطلب ہے کہ ہمارے دل پتھر کے ہو گئے ہیں۔
06:58
Now, I don't know, you tell me.
129
418380
1816
اب، میں نہیں جانتا، آپ مجھے بتائیں۔
07:00
Are you allowed to argue with the Pope, even at a TED conference?
130
420220
3880
کیا آپ کو پوپ سے بحث کی اجازت ہے، چاہے ٹیڈ کانفرنس ہو؟
07:04
But I think it's not right.
131
424700
1416
لیکن میں سمجھتا ہوں یہ ٹھیک نہیں۔
07:06
I think people do want to make a difference,
132
426140
2096
میرا خیال ہے لوگ واقعی تبدیلی لانا چاہتے ہیں،
07:08
but they just don't know whether there are any solutions to this crisis.
133
428260
3696
لیکن انہیں بس معلوم نہیں کہ کیا اس بحران کے کوئی حل ہیں۔
07:11
And what I want to tell you today
134
431980
1816
اور میں آج آپ کو جو بتانا چاہتا ہوں
07:13
is that though the problems are real, the solutions are real, too.
135
433820
3108
کہ اگرچہ مسائل واقعی حقیقی ہیں، ان کے حل بھی حقیقی ہیں۔
07:17
Solution one:
136
437620
1336
حل نمبر ایک:
07:18
these refugees need to get into work in the countries where they're living,
137
438980
3576
ان مہاجرین کو جن ممالک میں یہ رہتے ہیں انہیں وہاں کام کرنا چاہیے،
07:22
and the countries where they're living need massive economic support.
138
442580
3256
اور جن ممالک میں یہ رہتے ہیں انہیں بڑے پیمانے پر معاشی امداد کی ضرورت ہے۔
07:25
In Uganda in 2014, they did a study:
139
445860
1880
یوگینڈا میں 2014 میں انہوں نے ایک تحقیق کی:
07:28
80 percent of refugees in the capital city Kampala
140
448500
2896
دارالکحومت کمپالا میں موجود 80 فیصد مہاجرین کو
07:31
needed no humanitarian aid because they were working.
141
451420
2736
انسان دوست امداد کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ وہ کام کرتے تھے۔
07:34
They were supported into work.
142
454180
1429
انہیں کام حاصل کرنے میں مدد دی گئی تھی۔
07:36
Solution number two:
143
456220
1776
حل نمبر 2:
07:38
education for kids is a lifeline, not a luxury,
144
458020
4056
بچوں کی تعلیم ایک لازمی ضرورت ہے، کوئی آسائش نہیں،
07:42
when you're displaced for so long.
145
462100
1640
جب آپ طویل مدت سے بے گھر ہوں۔
07:45
Kids can bounce back when they're given the proper social, emotional support
146
465300
4096
بچے دوبارہ زندگی کا حصہ بن سکتے ہیں جب انہیں باقاعدہ سماجی اور جذباتی سہارا ملے
07:49
alongside literacy and numeracy.
147
469420
1736
ریاضی اور خواندگی کے ساتھ ۔
07:51
I've seen it for myself.
148
471180
1200
میں نے یہ خود دیکھا ہے۔
07:54
But half of the world's refugee children of primary school age
149
474500
3336
لیکن دنیا کے آدھے مہاجرین بچے جو ابتدائی سکول کی عمر کے ہوتے ہیں
07:57
get no education at all,
150
477860
1976
بالکل کوئی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے،
07:59
and three-quarters of secondary school age get no education at all.
151
479860
3376
اور تین چوتھائی ثانوی سکول کی عمر کے کوئی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔
08:03
That's crazy.
152
483260
1200
یہ پاگل پن ہے۔
08:05
Solution number three:
153
485580
2496
حل نمبر 3:
08:08
most refugees are in urban areas, in cities, not in camps.
154
488100
3456
زیادہ تر مہاجرین شہری علاقوں میں ہیں، شہروں میں، خیمہ بستیوں میں نہیں۔
08:11
What would you or I want if we were a refugee in a city?
155
491580
2656
اگر میں اور آپ کسی شہر میں مہاجر ہوتے توہم کیا چاہتے؟
08:14
We would want money to pay rent or buy clothes.
156
494260
3000
ہمیں پیسے چاہیے ہوتے، کرایہ دینے کے لیے اور کپڑے خریدنے کے لیے۔
08:18
That is the future of the humanitarian system,
157
498420
2176
یہ انسانی ہمدردی کے نظام کا مستقبل ہے،
08:20
or a significant part of it:
158
500620
1376
یا اس کا ایک نمایاں حصہ:
08:22
give people cash so that you boost the power of refugees
159
502020
2656
لوگوں کو نقدی دیں تاکہ مہاجرین کی طاقت میں اضافہ ہو
08:24
and you'll help the local economy.
160
504700
1976
اور مقامی معیشت کو فائدہ ہو۔
08:26
And there's a fourth solution, too,
161
506700
1976
اور ایک اور چوتھا حل بھی ہے،
08:28
that's controversial but needs to be talked about.
162
508700
2736
یہ متنازعہ ہے لیکن اس کے بارے میں بات کرنا ضروری ہے۔
08:31
The most vulnerable refugees need to be given a new start
163
511460
3496
سب سے غیر محفوظ مہاجرین کو ایک نیا آغاز دینے کی ضرورت ہے
08:34
and a new life in a new country,
164
514980
2080
اور ایک نئی زندگی ایک نئے ملک میں،
08:37
including in the West.
165
517940
1200
جس میں مغرب شامل ہے۔
08:39
The numbers are relatively small, hundreds of thousands, not millions,
166
519900
3560
ان کی تعداد نسبتاً کم ہے، چند لاکھ، کروڑوں نہیں،
08:44
but the symbolism is huge.
167
524140
2680
لیکں یہ علامتی طور ہر بہت اہم ہے۔
08:47
Now is not the time to be banning refugees,
168
527700
2696
اب وہ وقت نہیں کہ مہاجرین پر پابندیاں لگائی جائیں،
08:50
as the Trump administration proposes.
169
530420
1816
جیسا ٹرمپ کی انتظامیہ نے تجویز کیا ہے۔
08:52
It's a time to be embracing people who are victims of terror.
170
532260
3200
یہ وقت ہے لوگوں کو گلے لگانے کا جو دہشت کا شکار ہیں۔
08:55
And remember --
171
535979
1217
اور یاد رکھیے --
08:57
(Applause)
172
537220
2560
(تالیاں)
09:04
Remember, anyone who asks you, "Are they properly vetted?"
173
544300
3736
یاد رکھیے، جو بھی آپ سے پوچھتا ہے، "کیا ان کی اچھی طرح سے جانچ ہوئی ہے؟"
09:08
that's a really sensible and good question to ask.
174
548060
3200
یہ یقیناً پوچھنے کے لیے ایک اچھا اور مناسب سوال ہے۔
09:12
The truth is, refugees arriving for resettlement
175
552100
4136
سچ تو یہ ہے کہ نو آبادکاری کے لیے آنے والے مہاجرین کی
09:16
are more vetted than any other population arriving in our countries.
176
556260
3656
ہمارے ممالک میں آنے والے کسی بھی دوسرے گروہ کی نسبت زیادہ اچھی جانچ کی جاتی ہے۔
09:19
So while it's reasonable to ask the question,
177
559940
2136
تو اگرچہ یہ پوچھنے کے لیے ایک مناسب سوال ہے،
09:22
it's not reasonable to say that refugee is another word for terrorist.
178
562100
3880
لیکن یہ مناسب نہیں کہ کہا جائے کہ مہاجرین کا مطلب ہے دہشت گرد۔
09:26
Now, what happens --
179
566940
1216
اب، ہوتا کیا ہے --
09:28
(Applause)
180
568180
3376
(تالیاں)
09:31
What happens when refugees can't get work,
181
571580
3136
کیا ہوتا ہے جب مہاجرین کو کام نہیں ملتا،
09:34
they can't get their kids into school,
182
574740
1856
وہ اپنے بچوں کو سکول نہیں بھیج سکتے،
09:36
they can't get cash, they can't get a legal route to hope?
183
576620
3056
انہیں نقدی نہیں مل سکتی، انہیں باعزت زندگی کا قانونی راستہ نہیں ملتا؟
09:39
What happens is they take risky journeys.
184
579700
2080
پھر ہوتا کیا ہے وہ پرخطر راستے چنتے ہیں۔
09:42
I went to Lesbos, this beautiful Greek island, two years ago.
185
582260
4736
میں دو سال پہلے لیسبوس گیا، انتہائی خوبصورت یونانی جزیرہ۔
09:47
It's a home to 90,000 people.
186
587020
1856
یہ 90,000 لوگوں کا گھر ہے۔
09:48
In one year, 500,000 refugees went across the island.
187
588900
3480
ایک سال میں یہاں سے کوئی پانچ لاکھ مہاجرین گزرے۔
اور میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں جو میں نے دیکھا
09:53
And I want to show you what I saw
188
593060
1816
09:54
when I drove across to the north of the island:
189
594900
3336
جب میں جزیرے کے شمالی حصے کی طرف گیا:
09:58
a pile of life jackets of those who had made it to shore.
190
598260
3480
ان لوگوں کی جیکٹوں کا ایک انبار جو کنارے تک پہنچ پائے۔
10:02
And when I looked closer,
191
602660
1576
اور جب میں نے غور سے دیکھا،
10:04
there were small life jackets for children,
192
604260
2456
وہاں بچوں کی چھوٹی جیکٹیں بھی تھیں،
10:06
yellow ones.
193
606740
1376
پیلے رنگ کی۔
10:08
And I took this picture.
194
608140
1240
اور میں نے یہ تصویر اتاری۔
10:10
You probably can't see the writing, but I want to read it for you.
195
610300
3136
شاید آپ اس کی لکھائی ٹھیک سے نہ دیکھ سکیں لیکن میں اسے پڑھ دیتا ہوں۔
10:13
"Warning: will not protect against drowning."
196
613460
3070
"تنبیہ: یہ ڈوبنے سے نہیں بچاتی۔"
10:17
So in the 21st century,
197
617740
1560
تو اکیسیویں صدی میں،
10:20
children are being given life jackets
198
620260
2256
بچوں کو ایسی زندگی بچاو جیکٹیں دی جا رہی ہیں
10:22
to reach safety in Europe
199
622540
2136
یورپ میں عافیت میں پہنچنے کے لیے
10:24
even though those jackets will not save their lives
200
624700
3336
ایسی جیکٹین جو ان کی زندگی نہیں بچائیں گی
10:28
if they fall out of the boat that is taking them there.
201
628060
2600
اگر وہ کشتی سے گر گئے جس پر وہ سورا ہیں۔
10:32
This is not just a crisis, it's a test.
202
632620
3400
یہ محض کوئی بحران نہیں ہے، یہ ایک امتحان ہے۔
10:37
It's a test that civilizations have faced down the ages.
203
637580
2920
یہ تہذیبوں کا امتحان ہے جس کا وہ ہمیشہ سے سامنا کرتی آ رہی ہیں۔
10:41
It's a test of our humanity.
204
641380
1560
یہ ہماری انسانیت کا امتحان ہے۔
10:43
It's a test of us in the Western world
205
643820
2296
یہ مغربی دنیا میں موجود ہم لوگوں کا امتحان ہے
10:46
of who we are and what we stand for.
206
646140
2200
کہ ہم کیا ہیں اور ہماری اقدار کیا ہیں۔
10:50
It's a test of our character, not just our policies.
207
650980
2640
یہ ہمارے کردار کا امتحان ہے، صرف ہماری پالیسیوں کا نہیں۔
10:54
And refugees are a hard case.
208
654780
2176
اور مہاجرین کا معاملہ کافی مشکل ہے۔
10:56
They do come from faraway parts of the world.
209
656980
2320
وہ دنیا کے دور دراز حصوں سے آتے ہیں۔
10:59
They have been through trauma.
210
659980
1440
وہ صدمات سے گزر چکے ہوتے ہیں۔
11:01
They're often of a different religion.
211
661900
2096
وہ اکثر کسی اور مذہب کے پیروکار ہوتے ہیں۔
11:04
Those are precisely the reasons we should be helping refugees,
212
664020
3176
یہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیے،
11:07
not a reason not to help them.
213
667220
1440
نہ کہ ان کی مدد نہ کریں۔
11:09
And it's a reason to help them because of what it says about us.
214
669220
3200
ایک اور وجہ ہے کہ ہم ان کی مدد کریں کہ یہ ہمارے بارے میں کیا بتاتا ہے۔
11:14
It's revealing of our values.
215
674300
1840
یہ ہماری روایات کو ظاہر کرتا ہے۔
11:16
Empathy and altruism are two of the foundations of civilization.
216
676940
4960
بے غرضی اور ہم دلی تہذیب کی دو بنیادیں ہیں۔
11:23
Turn that empathy and altruism into action
217
683140
2416
بے غرضی اور ہم دلی کو عمل میں تبدیل کریں
11:25
and we live out a basic moral credo.
218
685580
2240
اور ہمیں زندگی گزارنے کے لیے ہمارا بنیادی اخلاقی عقیدہ ملتا ہے۔
11:28
And in the modern world, we have no excuse.
219
688780
2256
اور اس جدید دنیا میں ہمارے پاس کوئی بہانہ نہیں ہے۔
11:31
We can't say we don't know what's happening in Juba, South Sudan,
220
691060
4096
ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ ہمیں پتہ نہیں ہے کہ جوبا، جنوبی سوڈان میں کیا ہو رہا ہے،
11:35
or Aleppo, Syria.
221
695180
1576
یا الیپو، شام میں۔
11:36
It's there, in our smartphone
222
696780
2896
یہ یہاں ہے، ہمارے سمارٹ فون میں
11:39
in our hand.
223
699700
1376
ہمارے ہاتھ میں۔
11:41
Ignorance is no excuse at all.
224
701100
2576
بے خبری بالکل کوئی عذر نہیں ہے۔
11:43
Fail to help, and we show we have no moral compass at all.
225
703700
4400
مدد کرنے میں ناکامی یہ دکھاتا ہے کہ ہمیں ٹھیک اور غلط کی ذرا بھی تمیز نہیں۔
11:48
It's also revealing about whether we know our own history.
226
708900
3080
یہ، یہ بھی دکھاتا ہے کہ کیا ہم اپنی تاریخ کو جانتے ہیں۔
11:52
The reason that refugees have rights around the world
227
712780
2496
وجوہات کہ دنیا بھر میں مہاجرین کو حقوق حاصل ہیں
11:55
is because of extraordinary Western leadership
228
715300
2776
وہ ہے غیر معمولی مغربی قیادت
11:58
by statesmen and women after the Second World War
229
718100
2336
مرد و خواتین سیاستدانوں کی جانب سے دوسری جنگ عظیم کے بعد
12:00
that became universal rights.
230
720460
1960
جس کا نتیجہ عالمی انسانی حقوق ہیں۔
12:03
Trash the protections of refugees, and we trash our own history.
231
723460
3640
اگر ہم مہاجرین کے حقوق کو ردی سمجھیں تو ہم اپنی تارخ کو ردی سمجھ رہے ہیں۔
12:08
This is --
232
728220
1216
یہ ہے --
12:09
(Applause)
233
729460
1696
(تالیاں)
12:11
This is also revealing about the power of democracy
234
731180
4016
یہ ہماری جمہوریت کی طاقت کو بھی دکھاتا ہے
12:15
as a refuge from dictatorship.
235
735220
2256
آمریت سے پناہ گاہ کے طور پر۔
12:17
How many politicians have you heard say,
236
737500
2200
آپ نے کتنے سیاستدانوں کو یہ کہتے سنا ہے،
12:20
"We believe in the power of our example, not the example of our power."
237
740580
4320
"ہم اپنی مثال کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں، اور اپنی طاقت کی مثال میں نہیں۔"
12:25
What they mean is what we stand for is more important than the bombs we drop.
238
745420
3680
ان کا مطلب ہوتا ہے کہ گرائے جانے والے بموں کی نسبت ہمارے نظریات زیادہ اہم ہیں۔
12:30
Refugees seeking sanctuary
239
750180
1800
پناہ گاہ ڈھونڈتے مہاجرین
12:32
have seen the West as a source of hope and a place of haven.
240
752620
3840
مغرب کو دیکھتے ہیں ایک امید کے سرچشمے اور ایک دارالامان کی حثیت سے۔
12:38
Russians, Iranians,
241
758540
1920
روسی، ایرانی،
12:41
Chinese, Eritreans, Cubans,
242
761300
2296
چینی، اریٹیرین، کیوبن،
12:43
they've come to the West for safety.
243
763620
2600
وہ مغرب تحفّظ کے لیے آتے ہیں۔
12:47
We throw that away at our peril.
244
767300
1680
اور ہم انہیں حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔
12:49
And there's one other thing it reveals about us:
245
769940
2256
اور یہ ہمارے بارے میں ایک اور چیز ظاہر کرتی ہے:
12:52
whether we have any humility for our own mistakes.
246
772220
2334
کہ کیا ہمارے میں اتنی عاجزی ہے کہ ہم اپنی غلطیاں تسلیم کریں۔
12:55
I'm not one of these people
247
775140
1856
میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں
12:57
who believes that all the problems in the world are caused by the West.
248
777020
3336
جو یہ مانتے ہیں کہ دنیا کی ساری خرابیوں کی وجہ مغرب ہے۔
13:00
They're not.
249
780380
1216
وہ نہیں ہے۔
13:01
But when we make mistakes, we should recognize it.
250
781620
2360
لیکن جب ہم غلطی کریں تو اسے تسلیم کرنا چاہیے۔
13:04
It's not an accident that the country which has taken
251
784700
2496
یہ کوئی حادثہ نہیں ہے کہ وہ ملک جس نے پناہ دی
13:07
more refugees than any other, the United States,
252
787220
2256
سب سے زیادہ مہاجرین کو، امریکہ سے بھی زیادہ،
13:09
has taken more refugees from Vietnam than any other country.
253
789500
3280
اس نے ویت نام سے کسی بھی ملک کی نسبت زیادہ مہاجرین کو جگہ دی۔
13:13
It speaks to the history.
254
793780
1200
یہ تاریخ بتاتی ہے۔
13:16
But there's more recent history, in Iraq and Afghanistan.
255
796020
2680
لیکن حالیہ تاریخ بھی ہے، عراق میں اور افغانستان میں۔
13:19
You can't make up for foreign policy errors
256
799380
3736
آپ خارجہ پالیسی کی غلطییوں کا مداوا نہیں کر سکتے
13:23
by humanitarian action,
257
803140
1576
انسانی ہمدردی کے کاموں سے،
13:24
but when you break something, you have a duty to try to help repair it,
258
804740
3896
لیکن اگر آپ کچھ توڑیں تو آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اسے جوڑنے کی کوشش کریں،
13:28
and that's our duty now.
259
808660
2280
اور اب یہ ہمارا فرض ہے۔
13:33
Do you remember at the beginning of the talk,
260
813340
2136
کیا آپ کو یاد ہے کہ گفتگو کے آغاز میں،
13:35
I said I wanted to explain that the refugee crisis
261
815500
2496
میں نے کہا تھا کہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ مہاجرین کا بحران
13:38
was manageable, not insoluble?
262
818020
1640
قابلِ انتظام ہے، ناقابلِ حل نہیں؟
13:40
That's true. I want you to think in a new way,
263
820860
2616
یہ درست ہے، میں چاہتا ہوں کہ آپ ایک نئے انداز سے سوچیں،
13:43
but I also want you to do things.
264
823500
2720
لیکن میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ آپ کچھ قدم اٹھائیں۔
13:47
If you're an employer,
265
827500
2176
اگر آپ کاروبار کے مالک ہیں،
13:49
hire refugees.
266
829700
1200
تو مہاجرین کو نوکری دیں۔
13:52
If you're persuaded by the arguments,
267
832260
2816
اگر آپ کو دلائل سے دلچسپی ہے تو،
13:55
take on the myths
268
835100
1496
تو دقیانوسی خیالات کا مقابلہ کریں
13:56
when family or friends or workmates repeat them.
269
836620
2240
جب خاندان کے افراد یا دوست یا کام پر لوگ انہیں دوہرایں۔
14:00
If you've got money, give it to charities
270
840260
2256
اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو امدادی تنظیموں کو دیں
14:02
that make a difference for refugees around the world.
271
842540
2776
جو دنیا بھر میں مہاجرین کی زندگیاں بدلتی ہیں۔
14:05
If you're a citizen,
272
845340
1200
اگر آپ ایک شہری ہیں،
14:07
vote for politicians
273
847860
2336
ایسے سیاستدانوں کو ووٹ دیں
14:10
who will put into practice the solutions that I've talked about.
274
850220
3616
جو ایسے حل کو بروئے کار لائیں گے جن کی میں نے بات کی یے۔
14:13
(Applause)
275
853860
4216
(تالیاں)
14:18
The duty to strangers
276
858100
2176
اجنبیوں کی ذمہ داری لینا
14:20
shows itself
277
860300
1976
دکھاتا ہے
14:22
in small ways and big,
278
862300
2536
چھوٹے اور بڑے پیمانے پر
14:24
prosaic and heroic.
279
864860
1720
دلیری اور بہادری۔
14:27
In 1942,
280
867620
1400
1942 میں،
14:30
my aunt and my grandmother were living in Brussels
281
870420
2376
میری خالہ اور نانی برسلز میں رہ رہی تھیں
14:32
under German occupation.
282
872820
1280
جرمن قبضے کے تحت۔
14:35
They received a summons
283
875820
1600
ان کو طلبی کا حکم نامہ ملا
14:38
from the Nazi authorities to go to Brussels Railway Station.
284
878180
3840
نازی حکام کی جانب سے کہ وہ برسلز ریلوے سٹیشن جائیں۔
14:44
My grandmother immediately thought something was amiss.
285
884100
3080
میری نانی کو فوراً احساس ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔
14:48
She pleaded with her relatives
286
888540
2496
انہوں نے اپنے رشتہ داروں سے التجا کی
14:51
not to go to Brussels Railway Station.
287
891060
2120
کہ وہ برسلز ریلوے سٹیشن نہ جائیں۔
14:54
Her relatives said to her,
288
894060
1560
ان کے رشتہ داروں نے ان سے کہا،
14:57
"If we don't go, if we don't do what we're told,
289
897260
2776
"اگر ہم نہ جائیں، وہ نہ کریں جس کا کہا گیا ہے،
15:00
then we're going to be in trouble."
290
900060
1667
تو ہم کسی مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔"
15:02
You can guess what happened
291
902580
1936
آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ کیا ہوا
15:04
to the relatives who went to Brussels Railway Station.
292
904540
2524
وہ رشتہ دار جو برسلز ریلوے سٹیشن گئے۔
15:07
They were never seen again.
293
907980
1286
وہ کبھی لوٹ کر واپس نہیں آئے۔
15:09
But my grandmother and my aunt,
294
909980
1640
لیکن میری نانی اور میری خالہ،
15:12
they went to a small village
295
912540
2536
وہ ایک چھوٹے سے گاوں چلی گئیں
15:15
south of Brussels
296
915100
1360
برسلز کے جنوب میں
15:17
where they'd been on holiday in the decade before,
297
917540
3536
جہاں وہ ایک دہائی پہلے چھٹیوں میں آئیں تھیں،
15:21
and they presented themselves at the house of the local farmer,
298
921100
3656
اور وہ ایک مقامی کسان کے گھر گئیں،
15:24
a Catholic farmer called Monsieur Maurice,
299
924780
2080
موریس صاحب نامی ایک کیتھولک کسان کے پاس،
15:27
and they asked him to take them in.
300
927660
2040
اور اس سے پناہ کی دوخواست کی۔
15:30
And he did,
301
930700
1656
اور اس نے ان کو پناہ دی،
15:32
and by the end of the war,
302
932380
1720
جنگ ختم ہونے تک،
15:34
17 Jews, I was told, were living in that village.
303
934740
3600
مجھے بتایا گیا ہے کہ اس گاوں میں 17 یہودی رہ رہے تھے۔
اور جب میں لڑکپن میں تھا تو میں نے خالہ سے پوچھا
15:40
And when I was teenager, I asked my aunt,
304
940180
1976
15:42
"Can you take me to meet Monsieur Maurice?"
305
942180
2040
"کیا آپ مجھے موریس صاحب سے ملوا سکتی ہیں؟"
15:45
And she said, "Yeah, I can. He's still alive. Let's go and see him."
306
945220
3216
اور انہوں نے کہا، "ہاں، وہ ابھی زندہ ہیں۔ چلو، جا کر ان سے ملتے ہیں۔"
15:48
And so, it must have been '83, '84,
307
948460
1800
اور یہ کوئی سن 84 ,83 کی بات ہے،
15:51
we went to see him.
308
951140
1376
ہم ان سے ملنے گئے۔
15:52
And I suppose, like only a teenager could,
309
952540
2816
اور میرا خیال ہے، جیسے ایک لڑکے کی سوچ ہو سکتی ہے،
15:55
when I met him,
310
955380
1256
جب میں ان سے ملا،
15:56
he was this white-haired gentleman,
311
956660
3456
وہ سفید بالوں والے ایک بزرگ تھے،
16:00
I said to him,
312
960140
1200
میں نے ان سے کہا،
16:02
"Why did you do it?
313
962980
1200
"آپ نے ایسا کیوں کیا؟
16:05
Why did you take that risk?"
314
965220
2760
آپ نے اتنا خطرہ کیوں مول لیا؟"
انہوں نے کندھے جھٹکتے ہوئے مجھے دیکھا،
16:09
And he looked at me and he shrugged,
315
969060
1736
16:10
and he said, in French,
316
970820
1520
اور فرانسیسی میں کہا،
16:13
"On doit."
317
973060
1336
"اون ڈوا۔"
16:14
"One must."
318
974420
1200
"ایسا کرنا چاہیے۔"
16:16
It was innate in him.
319
976100
2240
یہ ان کے اندر رچا بسا تھا۔
16:18
It was natural.
320
978940
1256
یہ ایک فطری بات تھی۔
16:20
And my point to you is it should be natural and innate in us, too.
321
980220
4216
اور میری آپ سے یہی طلب ہے کہ یہ ہمارے اندر رچا بسا ہونا چاہیے، فطری ہونا چاہیے۔
16:24
Tell yourself,
322
984460
1200
اپنے آپ کو بتائیے،
16:26
this refugee crisis is manageable,
323
986900
2496
یہ مہاجرین کا بحران قابلِ انتظام ہے،
16:29
not unsolvable,
324
989420
1576
نا قابلِ حل نہیں،
16:31
and each one of us
325
991020
1320
اور ہم میں سے ہر ایک کی
16:33
has a personal responsibility to help make it so.
326
993140
3896
یہ ذاتی ذمہ داری ہے کہ اس میں مدد کرے۔
16:37
Because this is about the rescue of us and our values
327
997060
4176
کیونکہ یہ ہماری اقدار اور ہمیں بچانے کے بارے میں ہے
16:41
as well as the rescue of refugees and their lives.
328
1001260
2856
نیز مہاجرین کو اور ان کی زندگیوں کو بچانے کے بارے میں بھی ہے۔
16:44
Thank you very much indeed.
329
1004140
1296
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
16:45
(Applause)
330
1005460
3120
(تالیاں)
16:56
Bruno Giussani: David, thank you. David Miliband: Thank you.
331
1016940
2856
برونو جیوسانی: ڈیوڈ، آپ کا شکریہ۔ ڈیوڈ ملی بینڈـ آپ کا شکریہ۔
16:59
BG: Those are strong suggestions
332
1019820
1576
ب ج: یہ شاندار تجاویز ہیں
17:01
and your call for individual responsibility is very strong as well,
333
1021420
3176
اور آپ کی ہر شخص کی ذمہ داری کی تجویز بھی بہت اچھی ہے،
17:04
but I'm troubled by one thought, and it's this:
334
1024620
2216
لیکن مجھے ایک سوچ سے تھوڑا مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ:
17:06
you mentioned, and these are your words, "extraordinary Western leadership"
335
1026860
4016
آپ نے ذکر کیا اور یہ آپ کے یہ الفاظ ہیں، "غیر معمولی مغربی قیادت"
17:10
which led 60-something years ago
336
1030900
1856
جس نے تقریباً 60 سال پہلے رہنمائی کی
17:12
to the whole discussion about human rights,
337
1032780
2056
انسانی حقوق کی اس ساری بحث کی،
17:14
to the conventions on refugees, etc. etc.
338
1034860
2720
جس کے نتیجے میں مہاجرین کا کنونشن ہوا وغیرہ وغیرہ۔
17:19
That leadership happened after a big trauma
339
1039060
2376
وہ قیادت ایک بڑے صدمے کے بعد آئی تھی
17:21
and happened in a consensual political space,
340
1041460
3976
اور ایک عمومی سیاسی اتفاقِ رائے کے نتیجے میں،
17:25
and now we are in a divisive political space.
341
1045460
2136
اور اب سیاسی منظر نامہ اختلاف کا شکار ہے۔
17:27
Actually, refugees have become one of the divisive issues.
342
1047620
2736
درحقیقت، مہاجرین خو ایک اختلافی مسئلہ ہیں۔
17:30
So where will leadership come from today?
343
1050380
1960
تو پھر آج قیادت کہاں سے آئے گی؟
17:32
DM: Well, I think that you're right to say
344
1052980
2456
ڈ م: میرا خیال ہے آپ کا یہ کہنا ٹھیک ہے
17:35
that the leadership forged in war
345
1055460
2400
کہ جو قیادتیں جنگوں میں ڈھلتی ہیں
17:38
has a different temper and a different tempo
346
1058580
2256
ان کی برداشت اور ان کا رویہ الگ ہوتا ہے
17:40
and a different outlook
347
1060860
1256
اور انداز الگ ہوتا ہے
17:42
than leadership forged in peace.
348
1062140
2680
اس قیادت سے جو زمانہ امن میں ڈھلتی ہے۔
17:45
And so my answer would be the leadership has got to come from below,
349
1065380
3736
تو میرا جواب یہ ہو گا کہ قیادت کو نیچے سے ابھرنا ہو گا،
17:49
not from above.
350
1069140
1456
اوپر سے نہیں آنا ہو گا۔
17:50
I mean, a recurring theme of the conference this week
351
1070620
3336
میرا مطلب یہ ہے کہ اس کانفرنس کا ایک موضوع جو دوہرایا جاتا رہا ہے
17:53
has been about the democratization of power.
352
1073980
3816
وہ طاقت کی جمہوری تقسیم ہے۔
17:57
And we've got to preserve our own democracies,
353
1077820
2176
اور ہمیں اپنی جمہوریتوں کو بچانا ہو گا،
لیکن ساتھ میں ہمیں اپنی جمہوریتوں کو رائج کرنا ہو گا۔
18:00
but we've got to also activate our own democracies.
354
1080020
2496
18:02
And when people say to me,
355
1082540
1816
اور جب لوگ مجھے کہتے ہیں،
18:04
"There's a backlash against refugees,"
356
1084380
1856
"مہاجرین کے خلاف ایک شدید ردعمل ہے،"
18:06
what I say to them is,
357
1086260
1256
تو میں ان سے کہتا ہوں،
18:07
"No, there's a polarization,
358
1087540
2096
"نہیں، ایک واضح تقسیم ہے،
18:09
and at the moment,
359
1089660
1216
اور اس وقت،
18:10
those who are fearful are making more noise
360
1090900
2000
جو لوگ خوفزدہ ہیں وہ زیادہ شور مچا رہے ہیں
18:12
than those who are proud."
361
1092924
1512
ان سے جو اس پر خوش ہیں۔"
18:14
And so my answer to your question is that we will sponsor and encourage
362
1094460
3976
تو آپ کے سوال کا میرا جواب ہو گا کہ ہم مدد اور حوصلہ افزائی کریں گے
18:18
and give confidence to leadership
363
1098460
1776
اور قیادت کو اعتماد دیں گے
18:20
when we mobilize ourselves.
364
1100260
1776
جب ہم متحرک ہوں گے۔
18:22
And I think that when you are in a position of looking for leadership,
365
1102060
3296
اور میرا خیال ہے کہ جب آپ اس قابل ہوں کہ قیادت کی تلاش کریں
18:25
you have to look inside
366
1105380
1336
تو آپ کو اندر جھانکنا ہو گا
18:26
and mobilize in your own community
367
1106740
1696
اور اپنے لوگوں کو متحرک کرنا ہو گا
18:28
to try to create conditions for a different kind of settlement.
368
1108460
3216
اور ایسے حالات پیدا کرنے ہوں گے جس سے مختلف نتائج سامنے آ سکیں۔
18:31
BG: Thank you, David. Thanks for coming to TED.
369
1111700
2216
ب ج: ڈیوڈ آپ کا شکریہ۔ ٹیڈ میں آنے کا شکریہ۔
18:33
(Applause)
370
1113940
3400
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7