How we can face the future without fear, together | Rabbi Lord Jonathan Sacks

270,926 views ・ 2017-07-26

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Umar Anjum Reviewer: Shadia Ramsahye
00:12
"These are the times,"
0
12940
2296
"یہ وہ وقت ہے،"
00:15
said Thomas Paine,
1
15260
2016
تھامس پین نے کہا تھا،
00:17
"that try men's souls."
2
17300
1880
"جو آدمیوں کی روحوں کا امتحان لیتا ہے۔"
00:19
And they're trying ours now.
3
19980
1456
اور اب وہ ہمارا امتحان لے رہا ہے۔
00:21
This is a fateful moment in the history of the West.
4
21460
4176
یہ مغرب کی تاریخ میں نتیجہ خیز وقت ہے۔
00:25
We've seen divisive elections and divided societies.
5
25660
5000
ہم نے تقسیم کرنے والے الیکشن اور تقسیم شدہ معاشرے دیکھے ہیں۔
00:31
We've seen a growth of extremism
6
31180
1880
ہم نے انتہا پسندی کا عروج دیکھا
00:33
in politics and religion,
7
33740
2240
سیاست اور مذہب میں،
00:36
all of it fueled by anxiety, uncertainty and fear,
8
36540
3560
اور اس آگ کو بے یقینی، خوف اور گبھراہٹ نے مزید بھڑکایا ہے،
00:40
of a world that's changing almost faster than we can bear,
9
40980
5296
اس دنیا میں جو ہماری برداشت سے زیادہ تیزی سے بدل رہی ہے،
00:46
and the sure knowledge that it's going to change faster still.
10
46300
3360
اور یقینی بات ہے کہ یہ ابھی مزید تیزی سے بدلے گی۔
00:51
I have a friend in Washington.
11
51260
1456
میرا واشنگٹن میں ایک دوست ہے۔
00:52
I asked him, what was it like being in America
12
52740
2176
میں نے اس سے پوچھا امریکہ میں ہونا کیسا تھا
00:54
during the recent presidential election?
13
54940
3240
حالیہ صدارتی انتخابات کے دوران؟
00:58
He said to me, "Well,
14
58700
1200
اس نے مجھ سے کہا، "دیکھو،
01:00
it was like the man
15
60700
2000
ایسا جیسے ایک آدمی
01:03
sitting on the deck of the Titanic
16
63500
2080
ٹائٹینک کے عرشے پر بیٹھا ہو
01:06
with a glass of whiskey in his hand
17
66540
3576
وہسکی کا گلاس ہاتھ میں لیے
01:10
and he's saying, 'I know I asked for ice --
18
70140
3776
اور کہ رہا ہو، 'ٹھیک ہے میں نے برف مانگی تھی --
01:13
(Laughter)
19
73940
3080
(قہقہے)
01:19
but this is ridiculous.'"
20
79500
1760
لیکن یہ تو حد ہی ہو گئی ہے۔"
01:23
So is there something we can do,
21
83380
3416
تو کیا ہم کچھ کر سکتے ہیں،
01:26
each of us,
22
86820
1200
ہم میں سے ہر ایک،
01:29
to be able to face the future without fear?
23
89180
2856
تاکہ مستقبل کا سامنا کر سکیں خوف کے بغیر؟
01:32
I think there is.
24
92060
1320
میرا خیال ہے کر سکتے ہیں۔
01:34
And one way into it is to see
25
94620
2176
ایک طریقہ ہے کہ اس کو دیکھیں
01:36
that perhaps the most simple way into a culture and into an age
26
96820
5896
ایک سب سے سادہ طریقے کے طور پر ایک ثقافت اور ایک دور کے طور پر
01:42
is to ask: What do people worship?
27
102740
2976
اور پوچھیں: لوگ کس کی پوجا کرتے ہیں؟
01:45
People have worshipped so many different things --
28
105740
2496
لوگوں نے پہت سی مختلف چیزوں کی پوجا کی ہے --
01:48
the sun, the stars, the storm.
29
108260
1880
سورج کی، ستاروں کی، طوفان کی۔
01:50
Some people worship many gods, some one, some none.
30
110660
3400
کچھ لوگ کئی خداوں کی پوجا کرتے ہیں، کچھ ایک کی، کچھ کسی کی بھی نہیں۔
01:54
In the 19th and 20th centuries,
31
114660
2080
19ویں اور 20ویں صدی میں،
01:57
people worshipped the nation,
32
117540
2176
لوگوں نے قوم پرستی کی پوجا کی،
01:59
the Aryan race, the communist state.
33
119740
2456
آریائی نسل کی، اشتراکی ریاست کی۔
02:02
What do we worship?
34
122220
2000
ہم کس کی پوجا کرتے ہیں؟
02:05
I think future anthropologists
35
125260
2936
میرا خیال ہے مستقبل کے ماہر بشریات
02:08
will take a look at the books we read
36
128220
2080
ان کتابوں کو دیکھیں گے جو ہم پڑھتے ہیں
02:11
on self-help, self-realization,
37
131140
3096
اپنی مدد آپ کی، خود مختاری کی،
02:14
self-esteem.
38
134260
1200
خود اعتمادی کی۔
02:16
They'll look at the way we talk about morality
39
136220
2816
وہ دیکھیں گے ہم اخلاقیات کے بارے میں کیسے بات کرتے ہیں
02:19
as being true to oneself,
40
139060
2176
اور اپنے آپ سے سچ بولنے کے بارے میں،
02:21
the way we talk about politics
41
141260
2416
ہم سیاست کے بارے میں کیسے بات کرتے ہیں
02:23
as a matter of individual rights,
42
143700
2776
انفرادی حقوق کے بارے میں،
02:26
and they'll look at this wonderful new religious ritual we have created.
43
146500
5336
اور وہ اس نئی شاندار مذہبی رسم کو دیکھیں گے جو ہم نے بنائی ہے۔
02:31
You know the one?
44
151860
1200
آپ کو پتا ہے نا کونسی؟
02:33
Called the "selfie."
45
153660
1640
جسے "سیلفی" کہتے ہیں۔
02:36
And I think they'll conclude that what we worship in our time
46
156260
3616
اور میرا خیال ہے وہ نتیجہ نکالیں گے کہ ہم اپنے وقت میں پوجا کرتے تھے
02:39
is the self, the me, the I.
47
159900
2760
اپنی ذات کی، خود کی، میں کی۔
02:43
And this is great.
48
163500
1200
اور یہ زبردست ہے۔
02:45
It's liberating. It's empowering. It's wonderful.
49
165420
2720
یہ آزادی دلاتا ہے، یہ با اختیار بناتا ہے، یہ حیران کن ہے۔
02:49
But don't forget that biologically, we're social animals.
50
169340
5656
لیکن مت بھولیے ہم حیاتیاتی طور پر سماجی جانور ہیں۔
02:55
We've spent most of our evolutionary history
51
175020
3616
ہم نے اپنی ارتقائی تاریخ کا زیادہ تر حصہ
02:58
in small groups.
52
178660
1240
چھوٹے گروہوں میں گزارا ہے۔
03:00
We need those face-to-face interactions
53
180540
3696
ہمیں روبرو ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے
03:04
where we learn the choreography of altruism
54
184260
3400
جہاں سے ہم ایثار کے مراحل سیکھتے ہیں
03:08
and where we create those spiritual goods
55
188700
3056
اور ہم وہ روحانی متاع تخلیق کرتے ہیں
03:11
like friendship and trust and loyalty and love
56
191780
3400
جیسے دوستی اور اعتماد اور وفا اور پیار
03:16
that redeem our solitude.
57
196020
2520
جو ہمیں تنہائی سے نجات دیتی ہیں۔
03:19
When we have too much of the "I" and too little of the "we,"
58
199380
3160
جب ہمارے پاس"میں" بہت زیادہ ہو اور "ہم" بہت کم ہو،
03:23
we can find ourselves vulnerable,
59
203340
2080
ہم کمزور ہوتے ہیں،
03:26
fearful and alone.
60
206220
2000
خوفزدہ اور تنہا۔
03:28
It was no accident that Sherry Turkle of MIT
61
208900
2976
یہ کوئی حادثہ نہیں تھا کہ ایم آئی ٹی کی شیری ٹرکل نے
03:31
called the book she wrote on the impact of social media
62
211900
3096
سماجی میڈیا کے اثرات پر جو کتاب لکھی اس کا نام رکھا
03:35
"Alone Together."
63
215020
2120
"تنہا اکٹھے۔"
03:38
So I think the simplest way of safeguarding the future "you"
64
218220
5016
تو میرا خیال ہے کہ مستقبل کے "آپ" کو تحفظ دینے کا سب سے سادہ طریقہ ہے
03:43
is to strengthen the future "us"
65
223260
3056
کہ مستقبل کے "ہم" کو مظبوط بنایا جائے
03:46
in three dimensions:
66
226340
1256
تین اطراف سے:
03:47
the us of relationship,
67
227620
2016
رشتوں میں ہم،
03:49
the us of identity
68
229660
1440
شناخت میں ہم
03:51
and the us of responsibility.
69
231940
1736
اور ذمہ داری میں ہم۔
03:53
So let me first take the us of relationship.
70
233700
2576
تو پہلے میں رشتوں میں ہم کو لیتا ہوں۔
03:56
And here, forgive me if I get personal.
71
236300
2520
اور اگر میں یہاں کچھ ذاتیات کی بات کروں تو معاف کر دیجئیے گا۔
03:59
Once upon a time,
72
239220
1480
ایک دفعہ کا ذکر ہے،
04:01
a very long time ago,
73
241620
2456
بہت عرصہ پہلے،
04:04
I was a 20-year-old undergraduate
74
244100
2656
میں ایک 20 سالہ بی اے کا طالب علم تھا
04:06
studying philosophy.
75
246780
1656
جو فلسفہ پڑھ رہا تھا۔
04:08
I was into Nietzsche and Schopenhauer and Sartre and Camus.
76
248460
3856
میری دلچسپی نطشے، شوبينهاير، سارتر اور کمو میں تھی۔
04:12
I was full of ontological uncertainty
77
252340
4376
میں وجود کی بے یقینی سے بھرا ہوا تھا
04:16
and existential angst.
78
256740
1536
اور زیست کی جھلّاہٹ میں مبتلا۔
04:18
It was terrific.
79
258300
1776
یہ بہت زبردست تھا۔
04:20
(Laughter)
80
260100
1776
(قہقہے)
04:21
I was self-obsessed and thoroughly unpleasant to know,
81
261900
3216
میں خود پسندی میں مبتلا تھا اور میری شخصیت بالکل خوشگوار نہیں تھی
04:25
until one day I saw
82
265140
1680
یہاں تک کہ ایک دن میں نے دیکھا
04:27
across the courtyard
83
267740
2135
صحن کی دوسری طرف
04:29
a girl
84
269899
1377
ایک لڑکی کو
04:31
who was everything that I wasn't.
85
271300
3576
جو وہ سب کچھ تھی، جو میں نہیں تھا۔
04:34
She radiated sunshine.
86
274900
2016
اس سے سورج کی روشنی پھوٹتی تھی۔
04:36
She emanated joy.
87
276940
2120
وہ مجسم خوشی تھی۔
04:40
I found out her name was Elaine.
88
280500
1896
مجھے پتہ چلا کہ اس کا نام علین تھا۔
04:42
We met. We talked.
89
282420
1456
ہم ملے۔ ہم نے بات کی۔
04:43
We married.
90
283900
1416
ہم نے شادی کی۔
04:45
And 47 years, three children and eight grandchildren later,
91
285340
4336
اور 47 سال، 3 بچوں اور 8 پوتے پوتیوں کے بعد،
04:49
I can safely say
92
289700
1536
یہ کہنا ٹھیک ہو گا
04:51
it was the best decision I ever took in my life,
93
291260
2936
کہ یہ میری زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ تھا،
04:54
because it's the people not like us
94
294220
3616
کیونکہ یہ ہمارے سے مختلف لوگ ہوتے ہیں
04:57
that make us grow.
95
297860
1200
جن کی وجہ سے ہم آگے بڑھتے ہیں۔
05:00
And that is why I think
96
300220
2320
اور اسی لیے میرا خیال ہے
05:03
we have to do just that.
97
303260
1680
کہ ہمیں بالکل یہی کرنا ہے۔
05:05
The trouble with Google filters,
98
305860
2096
گوگل کی چھلنیوں کا یہی مسئلہ ہے،
05:07
Facebook friends
99
307980
1936
کہ فیس بک کے دوست
05:09
and reading the news by narrowcasting rather than broadcasting
100
309940
3736
اور خبریں، کانٹ چھانٹ کے بعد ملتے ہیں نہ کہ وسیع اور متفرق
05:13
means that we're surrounded almost entirely by people like us
101
313700
4816
مطلب یہ کہ ہم تقریباً اپنے جیسے لوگوں میں گھرے ہوئے ہیں
05:18
whose views, whose opinions, whose prejudices, even,
102
318540
3496
جن کے خیالات، جن کی رائے، یہاں تک کہ جن کے تعصبات بھی،
05:22
are just like ours.
103
322060
1320
بالکل ہمارے جیسے ہوتے ہیں۔
05:24
And Cass Sunstein of Harvard has shown
104
324020
2696
اور ہارورڈ کی کیس سنسٹین نے دکھایا
05:26
that if we surround ourselves with people with the same views as us,
105
326740
4376
کہ اگر ہم اپنے جیسے خیالات کے لوگوں میں گھرے رہیں
05:31
we get more extreme.
106
331140
2320
ہم اور زیادہ انتہا پر چلے جاتے ہیں۔
05:34
I think we need to renew those face-to-face encounters
107
334260
3776
میرا خیال ہے کہ ہمیں ان روبرو ملاقاتوں کے احیاء کی ضرورت ہے
05:38
with the people not like us.
108
338060
1920
ان لوگوں سے جو ہمارے جیسے نہیں ہیں۔
05:41
I think we need to do that
109
341100
2096
میرا خیال ہے ہمیں ایسا کرنا چاہیے
05:43
in order to realize that we can disagree strongly
110
343220
4056
اس بات کا اِدراک کرنے کے لیے کہ ہم سخت اختلاف کے باوجود بھی
05:47
and yet still stay friends.
111
347300
3296
دوست ہو سکتے ہیں۔
05:50
It's in those face-to-face encounters
112
350620
2096
ان روبرو ملاقاتوں میں
05:52
that we discover that the people not like us
113
352740
3000
ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہمارے سے مختلف لوگ
05:56
are just people, like us.
114
356740
2480
ہمارے جیسے ہی لوگ ہوتے ہیں۔
06:00
And actually, every time
115
360620
2040
اور دراصل ہر دفعہ
06:03
we hold out the hand of friendship
116
363460
2296
جب ہم دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں
06:05
to somebody not like us,
117
365780
2016
اپنے سے مختلف لوگوں کی طرف
06:07
whose class or creed or color are different from ours,
118
367820
4960
جن کی ذات پات، رنگ و نسل ہمارے سے علیحدہ ہوتی ہے،
06:13
we heal
119
373860
1696
ہم بھرتے ہیں
06:15
one of the fractures
120
375580
1616
ایک گھاو
06:17
of our wounded world.
121
377220
1776
اپنی زخمی دنیا کا۔
06:19
That is the us of relationship.
122
379020
2400
یہ رشتوں میں ہم ہے۔
06:21
Second is the us of identity.
123
381940
2440
دوسرا شناخت میں ہم ہے۔
06:25
Let me give you a thought experiment.
124
385220
2080
میں آپ کو سوچنے کی ایک مشق دیتا ہوں۔
06:28
Have you been to Washington? Have you seen the memorials?
125
388060
2696
کیا آپ واشنگٹن گئے ہیں؟ کیا آپ نے یادگاریں دیکھیں ہیں؟
06:30
Absolutely fascinating.
126
390780
1696
بہت مسحور کن ہیں۔
06:32
There's the Lincoln Memorial:
127
392500
1616
وہاں لنکن کی یادگار ہے:
06:34
Gettysburg Address on one side, Second Inaugural on the other.
128
394140
4416
ایک طرف گیٹس برگ کی تقریر، دوسری طرف دوسرا افتتاحی خطبہ۔
06:38
You go to the Jefferson Memorial,
129
398580
1736
آپ جیفرسن کی یادگار پر جاتے ہیں،
06:40
screeds of text.
130
400340
1936
تحریریں تختوں پر لکھی ہیں۔
06:42
Martin Luther King Memorial,
131
402300
2016
مارٹن لوتھر کنگ کی یادگار پر،
06:44
more than a dozen quotes from his speeches.
132
404340
2416
اس کی تقریروں سے درجن بھر اقتباسات ہیں۔
06:46
I didn't realize, in America you read memorials.
133
406780
3240
مجھے معلوم نہیں تھا کہ امریکہ میں آپ یادگاروں کو پڑھتے ہیں۔
06:51
Now go to the equivalent in London in Parliament Square
134
411620
3896
اب بالکل اس جیسی جگہ لندن کے پارلیمینٹ اسکوئر چلتے ہیں
06:55
and you will see that the monument to David Lloyd George
135
415540
3376
اور آپ ڈیوڈ لائیڈ جارج کی یادگار پر دیکھیں گے
06:58
contains three words:
136
418940
2016
یہ تین الفاظ ۔
07:00
David Lloyd George.
137
420980
2136
ڈیوڈ لائیڈ جارج۔
07:03
(Laughter)
138
423140
2216
(قہقہے)
07:05
Nelson Mandela gets two.
139
425380
1776
نیلسن منڈیلا کو دوالفاظ ملیں گے۔
07:07
Churchill gets just one:
140
427180
2336
چرچل کو صرف ایک ملے گا۔
07:09
Churchill.
141
429540
1216
چرچل۔
07:10
(Laughter)
142
430780
1296
(قہقہے)
07:12
Why the difference? I'll tell you why the difference.
143
432100
2496
یہ فرق کیوں ہے؟ میں بتاتا ہوں یہ فرق کیوں ہے۔
07:14
Because America was from the outset a nation of wave after wave of immigrants,
144
434620
4296
کیونکہ امریکہ شروع سے ہی مہاجرین کی لہر در لہر سے بنی قوم ہے،
07:18
so it had to create an identity
145
438940
2176
تو اسے ایک شناخت بنانی تھی
07:21
which it did by telling a story
146
441140
2336
جو اس نے ایک کہانی سنا کر بنائی
07:23
which you learned at school, you read on memorials
147
443500
2656
جو آپ نے سکول میں سیکھی، جو آپ یادگاروں میں پڑھتے ہیں
07:26
and you heard repeated in presidential inaugural addresses.
148
446180
3856
اور آپ نے متعدد بار صدارتی افتتاحی تقاریر میں سنی ہو گی۔
07:30
Britain until recently wasn't a nation of immigrants,
149
450060
3056
برطانیہ ماضی قریب تک مہاجرین کی قوم نہیں تھا،
07:33
so it could take identity for granted.
150
453140
2456
تو اس کے لیے شناخت مسئلہ نہیں تھا۔
07:35
The trouble is now
151
455620
1920
مسئلہ اب ہے
07:38
that two things have happened which shouldn't have happened together.
152
458860
3496
اب دو چیزیں ہوئی ہیں جو اکٹھی نہیں ہونی چاہیے تھیں۔
07:42
The first thing is in the West we've stopped telling this story
153
462380
3296
پہلی چیز یہ کہ مغرب میں ہم نے یہ کہانی سنانی بند کر دی
07:45
of who we are and why,
154
465700
1536
کہ ہم کون ہیں اور کیوں،
07:47
even in America.
155
467260
1240
امریکہ میں بھی۔
07:49
And at the same time,
156
469260
1576
اور ٹھیک اسی وقت،
07:50
immigration is higher than it's ever been before.
157
470860
4856
ہجرت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔
07:55
So when you tell a story and your identity is strong,
158
475740
3296
تو جب آپ ایک کہانی سناتے ہیں اور آپ کی شناخت مظبوط ہوتی ہے
07:59
you can welcome the stranger,
159
479060
2136
تو آپ اجنبی کو خوش آمدید کہ سکتے ہیں،
08:01
but when you stop telling the story,
160
481220
2496
لیکن جب آپ کہانی سنانا بند کر دیتے ہیں،
08:03
your identity gets weak
161
483740
1536
آپ کی شناخت کمزور ہو جاتی ہے
08:05
and you feel threatened by the stranger.
162
485300
3496
اور آپ اجنبی سے خوف محسوس کرتے ہیں۔
08:08
And that's bad.
163
488820
1576
اور یہ بری بات ہے۔
08:10
I tell you, Jews have been scattered and dispersed and exiled for 2,000 years.
164
490420
6296
میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہودی 2000 سال تک بکھرے ہوئے، منتشر اور جلا وطن تھے۔
08:16
We never lost our identity.
165
496740
1696
ہم نے کبھی اپنی شناخت نہیں کھوئی۔
08:18
Why? Because at least once a year,
166
498460
2096
کیوں؟ کیونکہ سال میں کم از کم ایک بار،
08:20
on the festival of Passover,
167
500580
1736
جشنِ فسح کے موقع پر،
08:22
we told our story and we taught it to our children
168
502340
2936
ہم نے اپنی کہانی سنائی اور اپنے بچوں کو سکھائی
08:25
and we ate the unleavened bread of affliction
169
505300
2256
اور ہم نے دکھ کی بے خمیری روٹی کھائی
08:27
and tasted the bitter herbs of slavery.
170
507580
2416
اور غلامی کی تلخ جڑی بوٹیوں کو چکھا۔
08:30
So we never lost our identity.
171
510020
2056
تو ہم نے کبھی اپنی شناخت نہیں کھوئی۔
08:32
I think collectively
172
512100
1696
میرا خیال ہے مجموعی طور پر
08:33
we've got to get back to telling our story,
173
513820
2856
ہمیں اپنی کہانیاں سنانے کی طرف واپس جانا ہو گا،
08:36
who we are, where we came from,
174
516700
2016
ہم کون ہیں، ہم کہاں سے آئے ہیں،
08:38
what ideals by which we live.
175
518740
3120
ہم کن اصولِ حیات کی بنیاد پر رہتے ہیں۔
08:42
And if that happens,
176
522220
1856
اور اگر یہ ہوتا ہے،
08:44
we will become strong enough
177
524100
2416
ہم اتنے مظبوط بن جائیں گے
08:46
to welcome the stranger and say,
178
526540
2656
کہ اجنبی کا خیر مقدم کریں گے اور کہیں گے،
08:49
"Come and share our lives,
179
529220
3096
"آئیں اور ہماری زندگی کا حصہ بنیں،
08:52
share our stories,
180
532340
1480
ہماری کہانیوں کا حصہ بنیں،
08:54
share our aspirations and dreams."
181
534540
3600
ہماری امیدوں اور خوابوں کا حصہ بنیں۔"
08:58
That is the us of identity.
182
538700
1896
یہ شناخت میں ہم ہے۔
09:00
And finally, the us of responsibility.
183
540620
3320
اور آخر میں ذمہ داری میں ہم۔
09:04
Do you know something?
184
544660
1256
کیا آپ کو معلوم ہے؟
09:05
My favorite phrase in all of politics,
185
545940
2616
سیاست میں میرا پسندیدہ ترین جملہ،
09:08
very American phrase,
186
548580
1480
خاص امریکی جملہ ہے،
09:11
is: "We the people."
187
551340
2320
یہ ہے: "ہم لوگ۔"
09:14
Why "we the people?"
188
554940
1216
کیوں "ہم لوگ؟"
09:16
Because it says that we all share collective responsibility
189
556180
4200
کیونکہ یہ بتاتا ہے کہ ذمہ داری ہم سب لوگوں کی مشترکہ ہے
09:21
for our collective future.
190
561300
1680
اپنے مشترکہ مستقبل کے لیے۔
09:23
And that's how things really are and should be.
191
563860
2640
اور دراصل چیزیں ایسی ہی ہیں اور ایسی ہی ہونی چاہیں۔
09:27
Have you noticed how magical thinking
192
567740
3336
کیا آپ نے دیکھا ہے کہ کیسے جادوئی سوچ
09:31
has taken over our politics?
193
571100
2920
ہماری سیاست پر غالب آ گئی ہے؟
09:34
So we say, all you've got to do is elect this strong leader
194
574660
5816
تو ہم کہتے ہیں، آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ مظبوط رہنما کا انتخاب کرنا ہے
09:40
and he or she will solve all our problems for us.
195
580500
5200
اور وہ ہمارے لیے ہمارے تمام مسائل حل کر دے گا۔
09:46
Believe me, that is magical thinking.
196
586460
3200
یقین کریں، یہ جادوئی سوچ ہے۔
09:51
And then we get the extremes:
197
591220
1576
اور پھر ہمیں انتہائیں ملتی ہیں:
09:52
the far right, the far left,
198
592820
1800
انتہائی دائیں بازو، انتہائی بائیں بازو،
09:55
the extreme religious and the extreme anti-religious,
199
595740
3696
شدت پسند مذہبی گروہ، اور شدت پسند مذہب دشمن،
09:59
the far right dreaming of a golden age that never was,
200
599460
4936
انتہائی دائیں بازو والے اس سنہرے دور کا خواب دیکھتے ہیں جو کبھی تھا ہی نہیں،
10:04
the far left dreaming of a utopia that never will be
201
604420
4776
انتہائی بائیں بازو والے اس خیالی دُنیا کا خواب دیکھتے ہیں جو کبھی ہو گی ہی نہیں
10:09
and the religious and anti-religious equally convinced
202
609220
4016
اور شدت پسند مذہبی گروہ اور شدت پسند مذہب دشمن دونوں یکساں یقین رکھتے ہیں
10:13
that all it takes is God or the absence of God
203
613260
4336
کہ خدا کا موجود ہونا یا اس کی غیر موجودگی
10:17
to save us from ourselves.
204
617620
2320
ہمیں ہمارے سے بچائے گی۔
10:20
That, too, is magical thinking,
205
620580
3176
یہ بھی، جادوئی سوچ ہے،
10:23
because the only people who will save us from ourselves
206
623780
4656
کیونکہ صرف وہ لوگ ہمیں ہمارے سے بچائیں گے
10:28
is we the people,
207
628460
2376
وہ ہم لوگ ہیں،
10:30
all of us together.
208
630860
1320
ہم سب مل کر۔
10:33
And when we do that,
209
633060
2600
اور جب ہم یہ کریں گے،
10:36
and when we move from the politics of me
210
636660
3376
اور جب ہم، میں کی سیاست سے نکلیں گے
10:40
to the politics of all of us together,
211
640060
3376
اور ہم کی سیاست کی طرف جائیں گے،
10:43
we rediscover those beautiful, counterintuitive truths:
212
643460
5800
ہم وہ خوبصورت غیر متوقع سچ از سر نو دریافت کریں گے جیسے:
10:50
that a nation is strong
213
650260
1400
کہ ایک قوم مظبوط ہوتی ہے
10:52
when it cares for the weak,
214
652540
1680
جب وہ کمزوروں کا خیال کرتی ہے،
10:55
that it becomes rich
215
655060
1816
کہ وہ امیر ہوتی ہے
10:56
when it cares for the poor,
216
656900
2136
جب وہ غریبوں کا خیال رکھتی ہے،
10:59
it becomes invulnerable when it cares about the vulnerable.
217
659060
4616
وہ ناقابلِ تسخیر بن جاتی ہے جب وہ کمزوروں کا خیال رکھتی ہے۔
11:03
That is what makes great nations.
218
663700
2416
اس طرح قومیں عظیم بنتیں ہیں۔
11:06
(Applause)
219
666140
2560
(تالیاں)
11:14
So here is my simple suggestion.
220
674940
2800
تو میری سادہ تجویز یہ ہے۔
11:18
It might just change your life,
221
678540
2240
اس سے شاید آپ کی زندگی بدل سکتی ہے،
11:22
and it might just help to begin to change the world.
222
682060
3320
اور شاید اس سے دنیا کو بدلنے میں مدد ملے۔
11:26
Do a search and replace operation
223
686220
3936
کہ تلاش اور تبدیل کرنے کی کاروائی کریں
11:30
on the text of your mind,
224
690180
2736
اپنے دماغ میں متن کی،
11:32
and wherever you encounter the word "self,"
225
692940
3096
اور جہاں کہیں آپ کو لفظ "اپنا" ملے،
11:36
substitute the word "other."
226
696060
2360
اس کو "غیر" سے تبدیل کر دیں۔
11:39
So instead of self-help, other-help;
227
699220
3256
تو بجائے اپنی مدد، غیروں کی مدد کریں:
11:42
instead of self-esteem, other-esteem.
228
702500
3560
بجائے اپنی ذات کو اعتماد دینے کے غیروں کو اعتماد دیں۔
11:47
And if you do that,
229
707060
1976
اور اگر آپ ایسا کریں گے،
11:49
you will begin to feel the power
230
709060
2920
تو آپ طاقت محسوس کرنے لگیں گے
11:52
of what for me is one of the most moving sentences
231
712660
4016
اس کی جو میرے لیے ایک بہت متاثر کن جملہ ہے
11:56
in all of religious literature.
232
716700
2560
تمام مذہبی ادب میں۔
11:59
"Though I walk through the valley of the shadow of death,
233
719940
4160
"اگرچہ موت کے سائے کی وادی میں سے میرا گزر ہو،
12:04
I will fear no evil,
234
724860
2456
میں کسی شر سے نہیں ڈروں گا،
12:07
for you are with me."
235
727340
2040
کیونکہ تو میرے ساتھ ہے۔"
12:10
We can face any future without fear
236
730220
4536
ہم کسی بھی مستقبل کا ڈر کے بغیر سامنا کر سکتے ہیں
12:14
so long as we know
237
734780
1736
جب تک ہمیں پتہ ہو
12:16
we will not face it alone.
238
736540
2720
کہ ہم اکیلے اس کا سامنا نہیں کریں گے۔
12:19
So for the sake of the future "you,"
239
739900
3360
تو مستقبل کے "آپ" کی خاطر،
12:23
together let us strengthen
240
743980
2856
مل کر مظبوط بنائیں
12:26
the future "us."
241
746860
1520
مستقبل کے "ہم" کو۔
12:29
Thank you.
242
749140
1216
شکریہ۔
12:30
(Applause)
243
750380
4600
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7