Where do new words come from? - Marcel Danesi

1,363,986 views ・ 2017-09-07

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Reviewer: Umar Anjum
ہر سال تقریباً 1000 نئے الفاظ کو آکسفورڈ انگریزی لغت میں شامل کیا جاتا ہے۔
00:07
Every year, about 1,000 new words are added to the Oxford English Dictionary.
0
7340
5531
00:12
Where do they come from,
1
12871
1160
یہ کہاں سے آتے ہیں،
00:14
and how do they make it into our everyday lives?
2
14031
3596
اور کیسے ہماری روز مرہ زندگیوں میں شامل ہو جاتے ہیں؟
00:17
With over 170,000 words currently in use in the English language,
3
17627
4855
انگریزی زبان میں ابھی فی الحال 170,000 الفاظ استعمال میں ہیں،
00:22
it might seem we already have plenty.
4
22482
3488
ایسا لگتا ہے ہمارے پاس پہلے ہی کافی ہیں۔
00:25
Yet, as our world changes,
5
25970
1809
پھر بھی، جیسے ہماری دنیا بدلتی ہے،
00:27
new ideas and inventions spring forth,
6
27779
2332
نئے خیالات اور ایجادات سامنے آتی ہیں،
00:30
and science progresses,
7
30111
1670
اور سائنس کی ترقی ہوتی ہے،
00:31
our existing words leave gaps in what we want to express
8
31781
4550
ہمارے موجودہ الفاظ خلا چھوڑتے ہیں اس میں جو اظہار ہم کرنا چاہتے ہیں
00:36
and we fill those gaps in several ingenious,
9
36331
2740
اور ہم ان خالی جگہوں کو پر کرتے ہیں کئی ہوشیار،
00:39
practical,
10
39071
986
عملی،
00:40
and occasionally peculiar ways.
11
40057
3794
اور کبھی کبھار منفرد طریقوں سے۔
00:43
One way is to absorb a word from another language.
12
43851
3651
ایک طریقہ یہ ہے کہ کسی دوسری زبان سے لفظ کو جذب کریں۔
00:47
English has borrowed so many words over its history
13
47502
3219
اپنی تاریخ میں انگریزی نے بہت سارے الفاظ کو قرض لیا ہے
00:50
that nearly half of its vocabulary comes directly from other languages.
14
50721
5788
کہ اس کے الفاظ کا تقریباً نصف براہ راست دیگر زبانوں سے آتا ہے۔
00:56
Sometimes, this is simply because the thing the word describes
15
56509
3219
کبھی کبھی، یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ جو چیز یہ لفظ بیان کرتا ہے
00:59
was borrowed itself.
16
59728
2510
وہ خود قرض لیا گیا تھا۔
01:02
Rome and France brought legal and religious concepts,
17
62241
3410
روم اور فرانس قانونی و مذہبی نظریات لائے،
01:05
like altar and jury, to Medieval England,
18
65651
3240
جیسے قربان گاہ اور جیوری، قرون وسطی کے انگلینڈ میں،
01:08
while trade brought crops and cuisine,
19
68891
2691
جبکہ تجارت کی وجہ سے فصلیں اور کھانے آئے،
01:11
like Arabic coffee,
20
71582
1300
جیسے عربی کافی،
01:12
Italian spaghetti,
21
72882
1531
اطالوی سویاں،
01:14
and Indian curry.
22
74413
2520
اور انڈین سالن۔
01:16
But sometimes, another language has just the right word
23
76933
3037
لیکن کبھی کبھی، کسی دوسری زبان میں بالکل ٹھیک لفظ ہے
01:19
for a complex idea or emotion,
24
79970
2783
کسی پیچیدہ خیال یا جذبے کے لئے،
01:22
like naïveté
25
82753
1210
جیسے نائیوٹے
01:23
machismo,
26
83963
1140
ماچزمو،
01:25
or schadenfreude.
27
85103
2076
یا شاڈنفرے۔
01:27
Scientists also use classical languages to name new concepts.
28
87179
4254
سائنسدان بھی نئے تصورات کو نام دینے کے لئے کلاسیکی زبانیں استعمال کرتے ہیں۔
01:31
Clone, for example, was derived from the Ancient Greek word for twig
29
91433
5021
کلون، مثال کے طور پر، ٹوگ کے لئے قدیم یونانی لفظ سے اخذ کیا گیا تھا
01:36
to describe creating a new plant from a piece of the old.
30
96454
4559
جو بیان کرتا ہے ایک نئے پودے کو تخلیق کرنا کسی پرانے سے۔
01:41
And today, the process works both ways,
31
101013
3691
اور آج یہ عمل دونوں طریقوں سے کام کرتا ہے،
01:44
with English lending words like software to languages all over the world.
32
104704
5179
انگریزی دنیا بھر میں زبانوں کو لفظ ادھار دیتی ہے جیسے سافٹ ویئر۔
01:49
Another popular way to fill a vocabulary gap
33
109883
4142
ایک اور مقبول طریقہ کسی لفظی خلا کو بھرنے کا
01:54
is by combining existing words that each convey part of the new concept.
34
114025
5309
موجودہ الفاظ کو یکجا کرنا ہے جس میں ہر ایک نئے تصور کا ایک حصہ دیتا ہے۔
01:59
This can be done by combining two whole words into a compound word,
35
119334
4031
یہ دو مکمل الفاظ کو اکٹھا کر کے ایک مرکب لفظ بنانا ہے،
02:03
like airport
36
123365
1180
جیسے ہوائی اڈہ۔
02:04
or starfish,
37
124545
1681
یا ستارہ مچھلی،
02:06
or by clipping and blending parts of words together, like spork,
38
126226
4628
یا الفاظ کے ٹکڑے تراش کے ان کو دوسرے الفاظ کے ساتھ جوڑنا ہے جیسے سپورک،
02:10
brunch,
39
130854
790
برنچ،
02:11
or internet.
40
131644
1859
یا انٹرنیٹ۔
02:13
And unlike borrowings from other languages,
41
133503
2382
اور دوسری زبانوں سے قرض الفاظ کے برعکس،
02:15
these can often be understood the first time you hear them.
42
135885
4709
یہ اکثر آپ کو پہلی بار سننے میں ہی سمجھ آ جاتے ہیں۔
02:20
And sometimes a new word isn't new at all.
43
140594
3522
اور کبھی کبھی نیا لفظ بالکل نیا نہیں ہے۔
02:24
Obsolete words gain new life by adopting new meanings.
44
144116
4079
متروک الفاظ نئے معنی پا کر نئی زندگی حاصل کرتے ہیں۔
02:28
Villain originally meant a peasant farmer, but in a twist of aristocratic snobbery
45
148195
5260
ولن اصل میں ایک اکھڑ کسان کو کہتے تھے، لیکن سرمایہ داروں نے اس کو توڑ موڑ کر
02:33
came to mean someone not bound by the knightly code of chivalry
46
153455
4601
مطلب دیا ایسا شخص جو دلیری کے مروجہ اصولوں کی پابندی نہیں کرتا
02:38
and, therefore, a bad person.
47
158056
3270
اور، لہذا، ایک برا شخص۔
02:41
A geek went from being a carnival performer
48
161326
2781
گیک، میلوں کے ایک اداکار سے بن گیا
02:44
to any strange person
49
164107
1729
کوئی بھی عجیب شخص
02:45
to a specific type of awkward genius.
50
165836
3960
سے لے کر ایک نرالا دانشمند ۔
02:49
And other times, words come to mean their opposite through irony,
51
169796
4213
اور بعض اوقات، الفاظ کا مطلب طنزیہ طور پر الٹا استعمال ہونے لگا،
02:54
metaphor,
52
174009
1078
استعارہ،
02:55
or misuse,
53
175087
2441
یا غلط استعمال،
02:57
like when sick or wicked are used to describe something literally amazing.
54
177528
6680
جیسے 'سِک' یا 'ویکیڈ' کو کچھ بہت شاندار بیان کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
03:04
But if words can be formed in all these ways,
55
184208
2727
لیکن اگر اس طرح کے تمام طریقوں سے الفاظ بنائے جا سکتے ہیں،
03:06
why do some become mainstream while others fall out of use
56
186935
3802
کیوں کچھ مرکزی دھارے میں آ جاتے ہیں جبکہ کچھ استعمال سے باہر نکل جاتے ہیں
03:10
or never catch on in the first place?
57
190737
3751
یا یہ کہ مقبول ہی نہیں ہوتے؟
03:14
Sometimes, the answer is simple,
58
194488
1750
کبھی کبھی، جواب آسان ہے،
03:16
as when scientists or companies give an official name to a new discovery
59
196238
4129
جیسا کہ سائنسدان یا ادارے کسی نئی ایجاد کو ایک با ضابطہ نام دیتے ہیں
03:20
or technology.
60
200367
2081
یا ٹیکنالوجی کو۔
03:22
And some countries have language academies to make the decisions.
61
202448
5601
اور کچھ ممالک کی لسانی اکادمیاں ہیں ایسے فیصلے کرنے کے لئے۔
03:28
But for the most part, official sources like dictionaries
62
208049
3129
لیکن زیادہ تر، سرکاری ذرائع جیسے لغات
03:31
only document current usage.
63
211178
2919
صرف موجودہ استعمال کو تحریری استعمال میں لاتی ہیں۔
03:34
New words don't originate from above, but from ordinary people
64
214097
4532
نئے الفاظ اوپر سے نازل نہیں ہوتے، بلکہ عام لوگ
03:38
spreading words that hit the right combination
65
218629
3059
الفاظ پھیلاتے ہیں جن کی ترکیب ٹھیک ہوتی ہے
03:41
of useful and catchy.
66
221688
3262
مفید اور زبان زدِ عام۔
03:44
Take the word meme,
67
224950
1470
لفظ میم کو لیں،
03:46
coined in the 1970s by sociobiologist Richard Dawkins
68
226420
4558
70 کی دہائی میں سماجی حیاتیات کے ماہر رچرڈ ڈاکنز کی جانب سے گھڑا گیا
03:50
from the Ancient Greek for imitation.
69
230978
3561
قدیم یونانی سے مماثلت کرتے ہوئے۔
03:54
He used it to describe how ideas and symbols propagate through a culture
70
234539
4330
اس نے اس کو استعمال کیا کہ کیسے خیالات اور علامتیں ثقافت کے ذریعے پھیلتے ہیں
03:58
like genes through a population.
71
238869
3312
جیسے جِین آبادی کے ذریعے۔
04:02
With the advent of the Internet,
72
242181
1539
انٹرنیٹ کی آمد کے ساتھ،
04:03
the process became directly observable in how jokes and images
73
243720
4199
یہ عمل براہ راست قابل مشاہدہ بن گیا ہے کہ کیسے مذاق اور تصاویر
04:07
were popularized at lightning speed.
74
247919
3405
بجلی کی رفتار سے مقبول ہو جاتے تھے۔
04:11
And soon, the word came to refer to a certain kind of image.
75
251324
4780
اور جلد ہی، یہ لفظ ایک مخصوص طرح کی تصاویر کے لیے کہا جانے لگا۔
04:16
So meme not only describes how words become part of language,
76
256104
3728
لہذا میم نہ صرف یہ بتاتی ہے کہ الفاظ کیسے زبان کا حصہ بن گئے،
04:19
the word is a meme itself.
77
259832
3550
میم خود ایک لفظ ہے۔
04:23
And there's a word for this phenomenon of words that describe themselves:
78
263382
4409
اور الفاظ کے اس رجحان کے لئے ایک لفظ ہے جو ان کی وضاحت کرتا ہے:
04:27
autological.
79
267791
2192
آٹو لاجیکل۔
04:29
Not all new words are created equal.
80
269983
2572
تمام نئے الفاظ برابر نہیں بنائے جاتے۔
04:32
Some stick around for millennia,
81
272555
2002
کچھ صدیوں کے لئے باقی رہتے ہیں،
04:34
some adapt to changing times,
82
274557
2324
کچھ وقت کے مطابق تبدیل ہو جاتے ہیں،
04:36
and others die off.
83
276881
2606
اور کچھ مر جاتے ہیں۔
04:39
Some relay information,
84
279487
1765
کچھ معلومات فراہم کرتے ہیں،
04:41
some interpret it,
85
281252
1438
کچھ اس کی تشریح کرتے ہیں،
04:42
but the way these words are created
86
282690
2072
لیکن یہ الفاظ جس طرح تخلیق ہوتے ہیں
04:44
and the journey they take to become part of our speech
87
284762
3007
اور سفر جو وہ کرتے ہیں ہماری گفتگو کا حصہ بننے کے لیے
04:47
tells us a lot about our world and how we communicate within it.
88
287769
4294
ہمیں ہماری دنیا کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے اور ہم کیسے اس میں بات کرتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7