Why should you read “Lord of the Flies” by William Golding? - Jill Dash

3,529,522 views ・ 2019-12-12

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Khalil Ur Rehman Reviewer: Abdullah Seraj
00:06
William Golding was losing his faith in humanity.
0
6571
3680
ولیم گولڈنگ کا انسانیت پر سے اعتبار اٹھتا چلا جا رہا تھا۔
00:10
Serving aboard a British destroyer in World War II,
1
10251
3625
دوسری عالمی جنگ کے دوران برطانوی جنگی جہاز پر اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے
00:13
the philosophy teacher turned Royal Navy lieutenant was constantly confronted
2
13876
4504
فلسفہ کا معلم جو کہ اب شاہی بحریہ کا ایک لیفٹیننٹ بن چکا تھا، کو اپنے ساتھیوں
کی جانب سے روا رکھے جانے والی سفاکی کا مسلسل سامنا کرنا پڑا۔
00:18
by the atrocities of his fellow man.
3
18380
2680
00:21
And when he returned to England to find Cold War superpowers
4
21060
4018
اور جب وہ انگلستان واپس لوٹا اور یہ دیکھا کہ سرد جنگ میں ملوث دنیا کی بڑی بڑی
طاقتیں ایک دوسرے کو جوہری ہتھیاروں سے تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔
00:25
threatening one another with nuclear annihilation,
5
25078
2895
00:27
he was forced to interrogate the very roots of human nature.
6
27973
3942
تب وہ انسانی فطرت کی گہری جڑوں کو کھوجنے پر مجبور ہوا
00:31
These musings on the inevitability of violence
7
31915
3119
تشدد کی ناگزیریت پر کی گئی یہ غور وفکر اس
00:35
would inspire his first and most famous novel: "Lord of the Flies."
8
35034
5043
کے پہلے اور سب سے مشہور ناول "لارڈ آف دا فلائیز" لکھنے کا باعث بنی۔
00:40
After being rejected by 21 publishers,
9
40077
2730
اکیس ناشرین سے مسترد ہونے کے بعد بالآخر یہ
00:42
the novel was finally published in 1954.
10
42807
3862
ناول 1954 میں شائع ہوگئی۔
00:46
It takes its title from Beelzebub, a demon associated with pride and war—
11
46669
5160
اس کا عنوان ایک شیطان بعل ذبوب کے نام سے لیا گیا ہے،جو کہ گھمنڈ اور حرب سے متعلق ہے
00:51
two themes very much at the heart of Golding’s book.
12
51829
3680
اور یہ گولڈنگ کی اس کتاب کے دو اہم موضوعات بھی ہیں۔
00:55
The novel was a bleak satire of a classic island adventure story,
13
55509
4383
ناول ایک جزیرے پر رونما ہونے والی مہم جوئی کی کلاسیکی کہانیوں پر ایک واضح طنز تھا،
00:59
a popular genre where young boys get shipwrecked in exotic locations.
14
59892
4824
ایک مشہور قسم کا قصہ جہاں نوجوان لڑکے اپنا بحری جہاز تباہ ہونے کے بعد بدیسی جگہ
01:04
The protagonists in these stories are able to master nature
15
64716
3520
پر پہنچ جاتے ہیں۔ ایسی کہانیوں میں ہیرو عموما' قدرتی عناصر پر اپنے نئے
01:08
while evading the dangers posed by their new environments.
16
68236
3429
ماحول میں پیش آنے والے خطرات کا سامنا کر کے قابو پا لیتے ہیں۔
01:11
The genre also endorsed the problematic colonialist narrative
17
71665
3714
یہ طرز استعماریت کے اس بیانیہ کی بھی تصدیق کرتی ہے جو کہ اس وقت کے بہت
01:15
found in many British works at the time,
18
75379
2230
سے برطانوی قصوں میں ملتا ہے جس
01:17
in which the boys teach the island’s native inhabitants
19
77609
3363
میں لڑکے جزیرے کے مقامی باشندوں کو
01:20
their allegedly superior British values.
20
80972
3004
بظاہر برتر برطانوی اقدار سکھاتے ہیں۔
01:23
Golding’s satire even goes so far as to explicitly use the setting
21
83976
4664
گولڈنگ اپنی طنز میں آر۔ایم بیلنٹائن کے ناول ''کورل آئی لینڈ" کے کردار اور تراکیب
01:28
and character names from R.M. Ballantyne’s "Coral Island"—
22
88640
4586
استعمال کرتا ہے۔ جو کہ جزیروں پر بیان کیے
01:33
one of the most beloved island adventure novels.
23
93226
3090
گئے مہماتی ناولوں میں بہت مشہور ناول گردانا جاتا ہے۔
01:36
But while Ballantyne’s book promised readers
24
96316
2300
لیکن بیلنٹائن کا ناول جہاں اپنے قارئین
01:38
"pleasure... profit... and unbounded amusement,”
25
98616
3786
کو مسرت، منفعت اور لامحدود محظوظیت عطا کرتا ہے وہیں پر ولیم گولڈنگ
01:42
Golding’s had darker things in store.
26
102402
3240
کے پاس زیادہ تاریک ترین چیزیں تھیں۔
01:45
"Lord of the Flies" opens with the boys already on the island,
27
105642
3724
"لارڈ آف فلائیز" جب شروع ہوتا ہے تو لڑکے پہلے سے ہی جزیرے پر موجود ہوتے ہیں،
01:49
but snippets of conversation hint at their terrifying journey—
28
109366
3909
لیکن ان کی گفتگو سے ان کے مہیب سفر کا اندازہ ہوتا ہے، ان کا جہاز ایک بے تصریح
01:53
their plane had been shot down in the midst of an unspecified nuclear war.
29
113275
4957
جوہری جنگ میں مار گرایا جاتا ہے۔
01:58
The boys, ranging in age from 6 to 13, are strangers to each other.
30
118232
4857
تمام لڑکے جو کہ 6 سال سے 13 سال کی عمر کے ہیں ایک دوسرے سے بالکل اجنبی ہوتے ہیں۔
02:03
All except for a choir, clad in black uniforms and led by a boy named Jack.
31
123089
5906
ماسوائے ایک مغنی، تمام لڑکے سیاہ لباس میں ملبوس ہوتے ہیں اور ان کی
02:08
Just as in Ballantyne’s "Coral Island,"
32
128995
2580
رہنمائی جیک نامی ایک لڑکا کر رہا ہوتا ہے۔ جیسا کہ
02:11
the boy’s new home appears to be a paradise—
33
131575
2955
بیلنٹائن کے ناول "کورل آئی لینڈ" میں لڑکوں کو اپنا نیا گھر بہشت
02:14
with fresh water, shelter, and abundant food sources.
34
134530
4106
سماں لگتا ہے، جس میں تازہ پانی، جائے امن اور طعام کے وافر مصادر ہوتے ہیں۔
02:18
But even from the novel’s opening pages,
35
138636
2484
لیکن اس ناول کے ابتدائی صفحات سے ہی ایک مہیب تاریکی
02:21
a macabre darkness hangs over this seemingly tranquil situation.
36
141120
5065
بظاہر آسودہ صورتحال پر چھائی نظر آتی ہے۔
02:26
The boys’ shadows are compared to “black, bat-like creatures”
37
146185
4010
لڑکوں کے سایوں کا موازنہ چمگاڈر نما سیاہ مخلوق سے کیا گیا جب کہ مغنی پہلے پہل
02:30
while the choir itself first appears as
38
150195
2295
سیاہ سا نمودار ہوتا ہے ، جو کہ ساحل
02:32
“something dark... fumbling along” the beach.
39
152490
3419
کے آس پاس کچھ ٹٹول رہا ہوتا ہے۔
02:35
Within hours of their arrival,
40
155909
1734
ان کے پہنچنے کے چند گھنٹوں میں ہی
02:37
the boys are already trading terrifying rumors of a vicious “beastie”
41
157643
4660
لڑکے جنگلوں میں گھات لگائے ایک مکروہ جانور
02:42
lurking in the woods.
42
162303
1790
کے بارے میں افواہیں پھیلانے لگے۔
02:44
From these ominous beginnings,
43
164093
2224
ان بدشگون شروعات کے ساتھ ہی گولڈنگ کا
02:46
Golding’s narrative reveals how quickly cooperation unravels
44
166317
3956
بیانیہ یہ بات عیاں کرتا ہے کہ بڑے بزرگوں کی غیر موجودگی میں کتنی جلدی باہمی
02:50
without the presence of an adult authority.
45
170273
2731
تعاون کی دھجیاں بکھر جاتی ہیں۔
02:53
Initially, the survivors try to establish some sense of order.
46
173004
3918
پہلے پہل ان بچ جانے والوں نے کچھ ضابطہ قائم رکھنے کی کوشش کی، رالف نامی ایک لڑکے
02:56
A boy named Ralph blows into a conch shell to assemble the group,
47
176922
3637
نے سیپ کا ایک ناقوس بجا کر لڑکوں کو اکھٹا
03:00
and delegate tasks.
48
180559
1846
کیا اور انہیں اپنے اپنے فرائض سونپے۔
03:02
But as Jack vies for leadership with Ralph,
49
182405
2701
لیکن جیسا کہ جیک سرداری کیلیے رالف کی ہمسری کرتا ہے، تب
03:05
the group splinters and the boys submit to their darker urges.
50
185106
4330
گروہ تقسیم ہو جاتا ہے اور لڑکے اپنی تاریک خواہشات کے غلام بن جاتے ہیں۔
03:09
The mob of children soon forgets their plans for rescue,
51
189436
3390
لڑکوں کا وہ انبوہ جلدی ہی اپنی خلاصی کے منصوبوں کو بھول کر،
03:12
silences the few voices of reason,
52
192826
2277
شعور کی چند آوازوں کو خاموش کر دیتا ہے،
03:15
and blindly follows Jack to the edge of the island, and the edge of sanity.
53
195103
5796
اور وہ جیک کی جزیرے اور ہوش کی آخری حدوں تک پیروی کرتے ہیں۔
03:20
The novel’s universal themes of morality, civility, and society
54
200899
4220
ناول کے عالمگیر موضوعات جیسا کہ اخلاقیات، خوش خلقی اور سماج نے اسے ایک
03:25
have made it a literary classic,
55
205119
2117
ادبی کلاسیک کا درجہ دے دیا ہے،جس میں اپنے
03:27
satirizing both conventions of its time and long held beliefs about humanity.
56
207236
5800
وقتوں اور انسانیت کے قدیمی اعتقادات پر طنز کیا گیا ہے۔
03:33
While island adventure stories often support colonialism,
57
213036
3610
جبکہ جزیروں پر رونما ہونے والی مہماتی کہانیاں ہمیشہ استعماریت کی حمایت کرتی
03:36
"Lord of the Flies" turns this trope on its head.
58
216646
2736
ہیں۔'' لارڈ آف فلائیز'' اسی استعارے کو لیتا ہے۔
03:39
Rather than cruelly casting native populations as stereotypical savages,
59
219382
4724
مقامی آبادی کو دقیانوسی ظاہر کرنے کی بجائے
03:44
Golding transforms his angelic British schoolboys into savage caricatures.
60
224106
5891
گولڈنگ اپنے فرشتہ صفت برطانوی سکول والے بچوں کو وحشیوں میں تبدیل کر دیتا ہے،
03:49
And as the boys fight their own battle on the island,
61
229997
2940
اور جہاں لڑکے جزہرے پر اپنی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں، تو دوسری طرف
03:52
the far more destructive war that brought them there
62
232937
3136
پس منطر میں وہ تباہ کن جنگ بھی جاری ہوتی ہے جو کہ ان کو یہاں تک پہنچاتی ہے۔
03:56
continues off the page.
63
236073
1810
03:57
Even if the boys were to be rescued from themselves,
64
237883
2780
اور اگر لڑکوں کو ایک دوجے سے بچا بھی لیا جاتا تو وہ کس طرح
04:00
what kind of world would they be returning to?
65
240663
3598
کی دنیا میں لوٹ کر جاتے؟
04:04
With so few references to anchor the characters
66
244261
2778
کرداروں کی مقام و زماں کے بارے میں زیادہ حوالہ دیے بغیر ناول ہمیں
04:07
in a specific place or period, the novel feels truly timeless—
67
247039
4790
وقت کی قیود سے ماورا نظر آتا ہے،
04:11
an examination of human nature at its most bare.
68
251829
3528
جس میں انسانی فطرت بالکل عریاں نطر آتی ہے۔
04:15
And though not all readers may agree with Golding’s grim view,
69
255357
3812
اور شاید تمام قارئین گولڈنگ کے مہیب نقطۂ نظر سے متفق نہ ہوں
04:19
"Lord of the Flies" is unsettling enough
70
259169
2417
''لارڈ آف دا فلائیز'' اتنا پریشان کن ہے کہ
04:21
to challenge even the most determined optimist.
71
261586
3423
یہ انتہائی رجائیت پسندوں کیلیے بھی ایک چیلنج جیسا ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7