A personal air-quality tracker that lets you know what you're breathing | Romain Lacombe

45,468 views ・ 2019-05-15

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Ali Raza Reviewer: Khalil Ur Rehman
00:12
So for the past 12 years,
0
12917
2642
تو پچھلے 12 سالوں سے
00:15
I've been obsessed with this idea
1
15583
1601
میں اس خیال میں گھرا ہوا ہوں
00:17
that climate change is an information issue
2
17208
2975
کہ ماحول کی تبدیلی دراصل معلومات سے جڑا ایک مسئلہ ہے
00:20
that computers will help us fight.
3
20208
2226
اور کمپیوٹر اس سے مقابلے میں معاونت کر سکتے ہیں۔
00:22
I went from data science to climate policy research,
4
22458
2643
میں ڈیٹا سائنس سے ماحول کی تبدیلی کے تحقیقی ادارے تک گیا
00:25
from tech to public service,
5
25125
1393
ماہرین سے عوامی خدمتگاروں تک۔
00:26
in pursuit of better data
6
26542
1934
بہتر معلومات کی تلاش میں
00:28
to avoid the wasted energy, resources, opportunities
7
28500
3101
ضائع شدہ توانائی، وسائل اور مواقع سے بچنے کے لئے
00:31
that lead to runaway carbon emissions.
8
31625
2000
جو کاربن کے اخراج کی وجہ بنتے ہیں۔
00:34
Until one day, running in the streets with a friend, it hit me:
9
34333
3250
حتی کہ ایک دن جب میں اپنے دوست کے ساتھ دوڑ دھوپ کر رہا تھا، تو مجھے خیال آیا:
00:38
the same cars, factories, power plants
10
38792
3059
کہ وہی کاریں، فیکٹریاں، بجلی گھر
00:41
whose emissions are wrecking our climate over time
11
41875
3101
جن کے تابکاری اثرات وقت کے ساتھ ہمارے ماحول کو تباہ کر رہے ہیں،
وہی فضا میں مقامی سطح پر نقصان دہ آلودگی کے اجزاء چھوڑ رہے ہیں
00:45
also release harmful, local pollutants
12
45000
2851
00:47
that threaten our health right here and right now.
13
47875
2393
جن سے ہماری صحت کو فوری خطرہ ہے۔
00:50
All this time I'd focused on the long-term environmental risk
14
50292
4226
اس پورے وقت میں میری توجہ کا مرکز طویل مدتی ماحولیاتی خطرات رہے
00:54
when I should have been up in arms
15
54542
1892
جبکہ مجھے چوکنا رہنا چاہئے تھا
00:56
about the immediate health impact of pollutants in the air.
16
56458
3851
فضا میں موجود آلودگی کے اثرات سے جو صحت پر فوری اثر انداز ہوتے ہیں۔
01:00
Air pollution is a burning public health crisis.
17
60333
2518
فضائی آلودگی عوامی صحت کے لئے ایک تباہ کن مسئلہ ہے۔
01:02
It kills seven million people every year,
18
62875
2601
اس سے ہرسال 70 لاکھ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
01:05
it costs five trillion dollars to the world economy
19
65500
4643
اس کی وجہ سے عالمی معیشت کو 50 کھرب ڈالزز کا نقصان ہوتا ہے
01:10
and, worst, it robs us of our most precious gift,
20
70167
3934
اور بد ترین یہ کہ یہ ہم سے ہمارا سب سے قیمتی تحفہ چھین لیتی ہے،
01:14
the years in our lives:
21
74125
1768
ہماری زندگی کے قیمتی سال:
01:15
six months of life expectancy in my hometown of Paris
22
75917
3684
میرے شہر پیرس میں عمر کے چھ مہینے
01:19
and up to three, four, five years in parts of India and China.
23
79625
3726
اور انڈیا اور چین کے مختلف حصوں میں تین، چار پانچ سال۔
01:23
And in the US, more people die from car exhaust than from car accidents.
24
83375
5458
اور امریکہ میں، کار حادثات سے زیادہ لوگ کار کے دھوئیں سے مرتے ہیں۔
تو ہم خود کو آلودگی سے کیسے بچائیں؟
01:30
So how do we protect ourselves from pollution?
25
90083
2542
01:33
The reason it's difficult is an information gap.
26
93375
3226
اس کے مشکل ہونے کی وجہ معلومات کی کمی ہے۔
01:36
We simply lack the data to understand our exposure.
27
96625
3268
صرف اس معلومات کی قلت کی وجہ سے معاملے کو سمجھا نہیں جا سکتا۔
01:39
And that's because the way we monitor air quality today
28
99917
3934
اور اس کی وجہ وہ طریقے ہیں جس سے آج ہم ہوا کی کیفیت ماپتے ہیں
01:43
is designed not to help people breathe but to help governments govern.
29
103875
3976
جو عوام کی سہولت کے بجائے حکومتوں کی مدد کرنے کے لئے بنے ہیں.
01:47
Most major cities operate networks of air-quality monitoring stations
30
107875
4184
اکثر بڑے شہروں میں ہوا کی کیفیت کو جانچنے کے آلات کا جال بچھا ہے
01:52
like this one in London,
31
112083
1268
جیسے کہ یہاں لندن میں،
01:53
to decide when to cut traffic or when to shut down factories.
32
113375
3268
جو ٹریفک کو کم کرنے یا کارخانوں کی بندش کے فیصلے میں مددگار ہوتے ہیں۔
01:56
And these machines are like the computers from the '60s
33
116667
3017
اور یہ مشینیں 60 کی دہائی کے کمپیوٹرز کی مانند ہیں
01:59
that filled entire rooms.
34
119708
1310
جو کمروں کے برابر ہوتے تھے۔
02:01
They're incredibly precise but incredibly large,
35
121042
4184
یہ بہت باریک بین مگر حجم میں بہت بڑے ہیں،
02:05
heavy, costly --
36
125250
1684
بھاری، مہنگے --
02:06
so much that you can only deploy just a few of them,
37
126958
2768
اتنے کے آپ صرف چند ہی نصب کر سکتے ہیں،
02:09
and they cannot move.
38
129750
1476
اور پھر یہ حرکت نہیں کر سکتے۔
02:11
So to governments, air pollution looks like this.
39
131250
2434
تو سرکار کی نظر میں آلودگی ایسی نظر آتی ہے۔
02:13
But for the rest of us,
40
133708
1476
مگر ہم سب کے لئے،
02:15
air quality looks like this.
41
135208
2601
ہوا کی کیفیت ایسی نظر آتی ہے۔
02:17
It changes all the time:
42
137833
1310
یہ ہروقت بدلتی رہتی ہے:
02:19
hour by hour, street by street,
43
139167
1976
ہر گھڑی، گلی گلی،
02:21
up to eight times within a single city block.
44
141167
2684
شہر کہ کسی ایک حصے میں دن میں آٹھ مرتبہ تک۔
02:23
And even more from indoor to outdoor.
45
143875
2351
اور اس سے کہیں زیادہ اندر سے بمقابلہ باہر۔
02:26
So unless you happen to be walking right next to one of those stations,
46
146250
3601
تو جب تک کہ آپ ان میں سے کسی مشین کے پاس سے نہ گزریں،
02:29
they just cannot tell you what you breathe.
47
149875
2059
یہ نہیں بتا سکتے کہ آپ کیسی سانس لے رہے ہیں۔
02:31
So what would environmental protection look like
48
151958
2268
توماحولیاتی تحفظ دراصل کیسا نظر آئے گا
02:34
if it was designed for the age of the smartphone?
49
154250
2583
اگر اسے اسمارٹ فونز کے دور کے لئے بنایا گیا ہو تو؟
توپچھلے تین برسوں میں،
02:37
So for the past three years,
50
157458
1518
میں اور میری ٹیم ایک ایسی ٹیکنالوجی تخلیق کر رہے ہیں
02:39
my team and I have been building a technology
51
159000
3559
02:42
that helps you know what you breathe
52
162583
1726
جو بتائے گی کہ آپ کیسی سانس لے رہے ہیں
02:44
and fits in your hand.
53
164333
1459
اور آپ کے ہاتھ میں سمائے گی۔
02:46
Flow is a personal air-quality tracker that you can wear with you
54
166500
4226
'فلو' ایک ہوا کو جانچنے کا ذاتی آلہ ہے جسے آپ پہن سکتے ہیں
02:50
on a backpack, a bike, a stroller.
55
170750
2809
یا اپنے بیگ، موٹر سائیکل یا بچوں کی ٹرالی پر لگا سکتے ہیں۔
02:53
It's packed with miniature sensors
56
173583
2018
اس آلے میں بہت چھوٹے سینسرز نصب ہیں
02:55
that monitor the most important pollutants in the air around you,
57
175625
3059
جو اردگرد ہوا میں موجود آلودگی کے اہم عناصر پر نظر رکھتے ہیں،
02:58
like nitrogen oxides,
58
178708
1685
جیسے کہ نائٹروجن آکسائیڈ،
03:00
the exhaust gas from cars,
59
180417
1351
کاروں سے نکلنے والی گیس،
03:01
or particulate matter that gets into your bloodstream
60
181792
2809
یا ایسے اجزاء جو آپ کے دورانِ خون میں شامل ہو سکتے ہوں
03:04
and creates strokes and heart issues.
61
184625
1934
اورفالج یا دل کے دورے کی وجہ بنتے ہوں۔
03:06
Or volatile organic compounds,
62
186583
2518
یا بخارات کی صورت میں موجود زہریلے مواد،
03:09
the thousands of chemicals in everyday products
63
189125
2309
روزمرہ کی اشیاء میں موجود ہزاروں کیمیائی اجزاء پر
03:11
that we end up breathing.
64
191458
1601
جو ہماری سانس میں شامل ہوتے ہیں۔
03:13
And that makes this data actionable
65
193083
2060
اور یہ معلومات قابلِ استعمال ہوتی ہیں
03:15
and helps you understand what you're breathing
66
195167
2184
سمجنھنے میں مدد کرتی ہیں کہ آپ کیسی سانس لے رہے ہیں
03:17
by telling you where and when you've been exposed to poor air quality,
67
197375
3809
یہ بتا کر کہ کب اور کہاں آپ خراب ہوا کا سامنا کر رہے تھے،
03:21
and that way you can make informed decisions
68
201208
2560
اس طرح آپ با خبر فیصلے کر سکتے ہیں
03:23
to take action against pollution.
69
203792
1601
آلودگی کے خلاف کچھ کر سکتے ہیں۔
03:25
You can change the products you use at home,
70
205417
2101
آپ گھریلو استعمال کی اشیاء بدل سکتے ہیں،
03:27
you can find the best route to cycle to work,
71
207542
2351
آپ کام پر جانے کے لئے بہتر راستہ تلاش کر سکتے ہیں،
03:29
you can run when pollution is not peaking
72
209917
2851
آپ کم آلودگی والے اوقات میں دوڑ سکتے ہیں
03:32
and you can find the best park to bring your children out.
73
212792
2767
بچوں کی تفریح کے لئے بہترین پارک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
03:35
Over time you build better habits to decrease your exposure to pollution,
74
215583
3935
وقت کے ساتھ آپ آلودگی سے بچا سکنے والی بہترعادات اپنا سکتے ہیں،
03:39
and by tracking air quality around them,
75
219542
3392
اور اپنے اردگرد کی ہوا کے بارے میں جان کر،
03:42
cyclists, commuters, parents
76
222958
1851
سائیکل سوار، مسافر، اور والدین
03:44
will also contribute to mapping air quality in their city.
77
224833
3268
اپنے شہر کی ہوا پرنظر رکھنے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
03:48
So we're building more than a device,
78
228125
1809
تو ہم محض ایک مشین نہیں بنا رہے،
03:49
but a community.
79
229958
1518
بلکہ ایک معاشرہ بنا رہے ہیں۔
03:51
And last summer,
80
231500
1268
پچھلی گرمیوں میں،
03:52
we sent early prototypes of our technology to 100 volunteers in London,
81
232792
5476
ہم نے اپنی ٹیکنالوجی کے ابتدائی نمونے لندن کے 100 رضاکاروں کو بھیجے تھے،
03:58
and together they mapped air quality
82
238292
2976
ان سب نے مل کر ہوا کی کیفیت کو جانچا
04:01
across 1,000 miles of sidewalk
83
241292
2726
تقریباً 1000 میل کے راستے،
04:04
and 20 percent of all of central London.
84
244042
2267
اور مرکزی لندن کے 20 فیصد حصے کو۔
04:06
So our goal now is to scale this work around the world,
85
246333
2685
تو اب ہمارا ہدف اس کام کو پوری دنیا کی سطح پر کرنا ہے،
04:09
to crowdsource data so we can map air quality on every street,
86
249042
3601
تاکہ بڑے پیمانے پر معلومات جمع کر کے ہر گلی کی سطح تک ہوا کو جانچ سکیں،
04:12
to build an unprecedented database
87
252667
2142
معلومات کے فقید المثال مجموعے کی تشکیل کریں
04:14
so scientists can research pollution,
88
254833
2393
تاکہ سائنس دان آلودگی پر تحقیق کرسکیں،
04:17
and to empower citizens, civic leaders, policy makers
89
257250
4184
اور عوام، رہنماوں اور پالیسی سازوں کو اس قابل بنا سکیں کہ
04:21
to support clean-air policies for change.
90
261458
2542
وہ تبدیلی کے طور پرصاف ہوا کو اپنی پالیسیوں میں شامل کریں۔
04:25
Because this can and must change.
91
265000
3851
کیونکہ یہ بدل سکتا ہے اور بدلنا ہی چاہئے۔
04:28
Remember cigarettes in bars?
92
268875
2267
شراب خانوں میں سگریٹوں کو یاد کیجئے؟
04:31
It took decades of lung cancer research and second-hand smoking studies,
93
271166
4435
پھیپھڑوں کے سرطان اور استعمال شدہ سگریٹوں کی تحقیق میں دہائیاں صرف ہو گئیں،
04:35
but eventually, we reached a tipping point and we passed smoking-ban laws.
94
275625
3684
لیکن بالآخر ہم ایک نقطے پر پہنچے اور تمباکو نوشی کے خلاف قانون بن گئے۔
04:39
We must reach the same tipping point for air quality and I believe we will.
95
279333
3810
ہمیں ہوا کے معیار کے لئے ایسے ہی نقطے پر پہنچنا ہے، اور مجھے یقین ہے ایسا ہو گا۔
04:43
In the past couple years alone,
96
283167
1767
صرف پچھلے دو سالوں میں،
04:44
governments have fined carmakers record amounts
97
284958
2643
حکومت نے کار بنانے والے اداروں پر تاریخی جرمانے عائد کئے
04:47
for cheating on emission standards.
98
287625
1726
دھوئیں کے معیار پر دھوکہ دہی کرنے پر۔
04:49
Cities have passed congestion charges or built bike lanes --
99
289375
3518
شہری حکومتوں نے گھٹن سے متعلق احکامات اور سائیکلوں کے راستے کی منظوری دی --
04:52
like Paris that turned this highway,
100
292917
2684
جیسے پیرس نے اس شاہراہ کو بدل دیا
04:55
right next to my home, in the middle of the city,
101
295625
2309
بالکل میرے گھر کے ساتھ، شہر کے مرکز میں،
04:57
into a waterfront park.
102
297958
1768
ایک آبی تفریح گاہ میں۔
04:59
And now mayors around the world are thinking of banning diesel outright
103
299750
3684
اور اب دنیا بھر کے میئر ڈیزل پر پابندی لگانے کا سوچ رہے ہیں
05:03
by 2025, 2030, 2035.
104
303458
3042
شائد 2025, 2030 یا 2035 تک۔
05:07
But how much faster could we go, how many lives could we save?
105
307875
2958
مگر، ہم یہ سب کتنا جلدی کر سکیں گے، کتنی زندگیاں بچا سکیں گے؟
محض ٹیکنالوجی ماحول کو تبدیل نہیں کرے گی،
05:12
Technology alone will not solve climate change,
106
312042
3184
05:15
nor will it make air pollution disappear overnight.
107
315250
2934
نہ ہی یہ راتوں رات ہوا کی آلودگی کو غائب کر دے گی۔
05:18
But it can make the quality of our air much more transparent,
108
318208
4310
مگر یہ ہمارے اردگرد ہوا کو بہت صاف شفاف کر دے گی،
05:22
and if we can empower people
109
322542
1434
اور اگر ہم لوگوں کو با اختیار بنا سکیں
05:24
to take action to improve their own health,
110
324000
2143
وہ اپنی صحت کی بہتری کے لئے اقدامات کریں،
05:26
then together we can act to bring an end to our pollution.
111
326167
3583
تو یوں ہم سب مل کر کام کر کے آلودگی کو ختم کر سکتے ہیں۔
آپ کا بہت شکریہ۔
05:30
Thank you very much.
112
330375
1268
05:31
(Applause)
113
331667
2083
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7