Fresh water scarcity: An introduction to the problem - Christiana Z. Peppard

صاف پانی کی کمی: مسئلے کا ایک تعارف - کرسٹیآنا زی پیپرڈ

586,970 views

2013-02-14 ・ TED-Ed


New videos

Fresh water scarcity: An introduction to the problem - Christiana Z. Peppard

صاف پانی کی کمی: مسئلے کا ایک تعارف - کرسٹیآنا زی پیپرڈ

586,970 views ・ 2013-02-14

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Transcriber: Andrea McDonough Reviewer: Bedirhan Cinar
0
0
7000
Translator: Umar Anjum Reviewer: Shadia Ramsahye
00:27
You might have heard that we're running out of fresh water.
1
27466
2796
شاید آپ نے سنا ہو کہ صاف پانی ختم ہو رہا ہے۔
00:30
This might sound strange to you because,
2
30262
1496
آپ کو یہ شاید کچھ عجیب لگے کیونکہ
00:31
if you live in a place where water flows freely
3
31758
1933
اگر آپ ایسی جگہ رہتے ہوں جہاں پانی
00:33
from the tap or shower at any time,
4
33691
2188
نلوں سے اور نہاتے وقت کسی بھی وقت وافر مقدار میں دستیاب ہو،
00:35
it sure doesn't seem like a big deal.
5
35879
1982
تو پھر آپ کو لگے شاید یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
00:37
It's just there, right?
6
37861
1833
پانی وہاں ہوتا ہے، ٹھیک؟
00:39
Wrong!
7
39694
1087
نہیں غلط
00:40
The only obvious thing about fresh water
8
40781
1750
صاف پانی کے بارے میں ایک چیز واضح ہے
00:42
is how much we need it.
9
42531
2254
کہ یہ ہمارے لئے کتنا ضروری ہے۔
00:44
Because it's essential to life,
10
44785
1459
کیونکہ یہ زندگی کے لئے لازمی ہے،
00:46
we need to think about it carefully.
11
46244
1929
ہمیں اس کے بارے میں احتیاط سے سوچنا ہو گا۔
00:48
Right now, at this very moment, some people,
12
48173
2894
ابھی بھی، ٹھیک اس وقت، بہت سے لوگ،
00:51
women and girls in particular,
13
51067
2035
خاص طور پر خواتین اور لڑکیاں،
00:53
walk hours and miles per day to get fresh water,
14
53102
3025
صاف پانی کے حصول کے لئے روزانہ گھنٹوں اور میلوں چلتی ہیں۔
00:56
and even then, it may not be clean.
15
56127
2505
اور اس کے باوجود ہو سکتا ہے کہ یہ صاف نہ ہو۔
00:58
Every 15 seconds, a child dies due to water-born diseases.
16
58632
4177
ہر 15 سیکنڈ کے بعد ایک بچہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے مر جاتا ہے۔
01:02
This is tragic!
17
62809
1627
یہ افسوس ناک ہے۔
01:04
The most compelling reasons to think about fresh water,
18
64436
2204
صاف پانی کے بارے میں سوچنے کے لئے سب سے زیادہ متوجہ کرنے کی وجوہات،
01:06
therefore, have to do with what we might call
19
66640
1765
کا تعلق ہم جس سے جوڑیں گے وہ ہے
01:08
the global common good.
20
68405
1589
عالمی سطح پر اجتماعی بھلائی۔
01:09
This is not something we normally think about,
21
69994
1693
اس کے بارے میں ہم عام طور پر نہیں سوچتے،
01:11
but it means recognizing how much fresh water matters
22
71687
2812
لیکن اس کا مطلب اس کا اندازہ لگانا ہے کہ صاف پانی کتنا ضروری ہے
01:14
for the flourishing of human and non-human life on Earth
23
74499
2663
زمین پر انسانی اور غیر انسانی زندگی کی بڑھوتری کے لئے
01:17
now and in the future.
24
77162
2747
اب اور مستقبل میں۔
01:19
How do we think about something
25
79909
1413
ہم کس طرح کسی چیز کے بارے میں سوچتے ہیں
01:21
as local as our faucets
26
81322
1338
اپنے آس پاس کی چیز جیسے کوئی ٹونٹی
01:22
and as global as fresh water?
27
82660
1918
اور عالمی جیسےصاف پانی؟
01:24
Is there a connection between them?
28
84578
2752
کیا ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق ہے؟
01:27
Many people assume that fresh water shortages
29
87330
2250
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ صاف پانی کی کمی
01:29
are due to individual wastefulness:
30
89580
2132
ہمارے ذاتی حثیت میں پانی ضائع کرنے کی وجہ سے ہے:
01:31
running the water while you brush your teeth, for example,
31
91712
2289
جیسے دانت صاف کرتے وقت پانی کو کھلا چھوڑ دینا
01:34
or taking really long showers.
32
94001
2457
یا پھر دیر تک نہاتے رہنا۔
01:36
Most of us assume, therefore,
33
96458
1370
لہذا ہم میں سے اکژ سوچتے ہیں،
01:37
that water shortages can be fixed
34
97828
1595
کہ پانی کی کمی کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے
01:39
by improving our personal habits:
35
99423
1877
اگر ہم اپنی ذاتی عادات ٹھیک کر لیں:
01:41
taking shorter showers
36
101300
1591
ذیادہ دیر غسل مت کریں
01:42
or turning off the water while we brush our teeth.
37
102891
2577
یا دانت صاف کرتے وقت پانی بند کر دیں۔
01:45
But, global fresh water scarcity
38
105468
1509
لیکن عالمی سطح پر صاف پانی کی کمی
01:46
neither starts nor ends in your shower.
39
106977
2527
نہ آپ کے نہانے سے شروع ہوتی ہے نہ وہاں ختم ہوتی ہے۔
01:49
Globally, domestic use of fresh water
40
109504
2077
عالمی سطح پر صاف پانی کا گھریلو استعمال
01:51
accounts for only 8% of consumption,
41
111581
2670
کل استعمال کا صرف % 8 بنتا ہے,
01:54
8%!!
42
114251
1429
!!! 8%
01:55
Compare that to the 70% that goes to agriculture
43
115680
2345
بالمقابل % 70 جو زراعت میں استعمال ہوتا ہے
01:58
and the 22% that goes to industrial uses.
44
118025
3217
اور % 22 جو صنعتی استعمال میں آتا ہے۔
02:01
Now, hold up - you're not off the hook!
45
121242
2914
ذرا ٹھریں، مسئلہ ابھی حل نہیں ہوا !
02:04
Individual habits are still part of the puzzle.
46
124156
2578
انفرادی عادات بھی پہیلی کا حصہ ہیں۔
02:06
You should still cultivate water virtue in your daily life,
47
126734
3092
آپ کو اپنی روزمرہ زندگی میں پانی بچانے کی کوشش جاری رکھنی چاہیے،
02:09
turn off the tap when you brush your teeth.
48
129826
2213
دانت صاف کرتے وقت ٹونٹی بند کر دیں۔
02:12
But still, it's true.
49
132039
1668
لیکن پھر بھی یہ سچ ہے۔
02:13
Taking shorter showers won't solve global problems,
50
133707
2812
کم نہانے سے عالمی سطح پر مسئلہ حل نہیں ہو گا،
02:16
which is too bad.
51
136519
1574
جو بہت برا ہے۔
02:18
It would be much more straightforward and easier
52
138093
2496
یہ بہت سیدھا اور آسان ہوتا
02:20
if virtuous, individual actions could do the trick.
53
140589
3337
اگر نیکی کے انفرادی عمل مسئلے کو حل کر سکتے۔
02:23
You'd just stand there for 30 seconds less,
54
143926
2217
آپ 30 سیکنڈ کم نہاتے،
02:26
and you'd be done with that irksome,
55
146143
1626
اور آپ نے پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا،
02:27
planet-saving task for the day.
56
147769
2372
آج کے لیے دنیا کو بچانے والا کام۔
02:30
Well, that's not so much the case.
57
150141
2418
دراصل بات کچھ ایسی ہے نہیں،
02:32
Agricultural and industrial patterns of water use
58
152559
2419
زراعت کے لئے اور صنعتی پیمانے پر پانی کے استعمال
02:34
need serious attention.
59
154978
1836
کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
02:36
How do our societies value water?
60
156814
2041
ہمارے معاشرے پانی کی کتنی قدر کرتے ہیں؟
02:38
Distribute it?
61
158855
884
اسکو کیسے تقسیم کرتے ہیں؟
02:39
Subsidize its use in agriculture?
62
159739
1838
زراعت میں اس کے استعمال کو کتنی رعایت دیتے ہیں؟
02:41
Incentivize its consumption or pollution?
63
161577
3609
اس کے استعمال یا آلودگی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں؟
02:45
These are all questions that stem from
64
165186
2052
یہ تمام سوال پھوٹتے ہیں
02:47
how we think about fresh water's value.
65
167238
2630
کہ ہم صاف پانی کی کتنی قدر کرتے ہیں؟
02:49
Is it an economic commodity?
66
169868
1808
کیا یہ ایک اقتصادی شے ہے؟
02:51
A human right?
67
171676
1201
ایک انسانی حقوق کا مسئلہ؟
02:52
A public good?
68
172877
1412
عوام کے لیے مفید چیز؟
02:54
Nobel prize winners,
69
174289
1401
نوبل انعام جیتنے والے،
02:55
global water justice activists,
70
175690
1853
عالمی سطح پر پانی کے لئے جدوجہد کرنے والے سرگرم کارکن،
02:57
transnational institutions like the United Nations,
71
177543
2586
بین الاقوامی ادارے جیسے اقوام متحدہ،
03:00
and even the Catholic Church
72
180129
1362
اور یہاں تک کہ کیتھولک چرچ
03:01
are at work on the issue.
73
181491
1552
اس بارے میں کام کر رہے ہیں۔
03:03
But, it's tricky, too,
74
183043
1354
لیکن یہ مشکل بھی ہے،
03:04
because the business of water
75
184397
1372
کیونکہ پانی کا کاروبار
03:05
became very profitable in the 20th century.
76
185769
2897
بیسویں صدی میں بہت منافع بخش بن گیا۔
03:08
And profit is not the same thing as the common good.
77
188666
4014
اور منافع اور عام چیزوں میں فرق ہے۔
03:12
We need to figure out
78
192680
866
ہمیں یہ جاننا ہو گا
03:13
how to value fresh water as a public good,
79
193546
2692
کہ صاف پانی کی عام چیز کی حثیت میں قدر کریں
03:16
something that's vital for human and non-human life,
80
196238
2445
کوئی ایسی چیز جو انسانی اور غیر انسانی زندگی کے لیے اہم ہے،
03:18
now and in the future.
81
198683
2363
اب اور مستقبل میں۔
03:21
Now that's a virtuous, collective task
82
201046
2560
اب یہ ایک اجتماعی نیکی کا کام ہے
03:23
that goes far beyond your shower.
83
203606
2913
جو آپ کے نہانے سے بہت آگے تک جاتا ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7