The tyranny of merit | Michael Sandel

501,468 views ・ 2020-09-15

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Rehmat Hafeez Reviewer: Umar Anjum
00:12
Here's a question we should all be asking:
0
12714
2818
ہم سب کو یہ ایک سوال پوچھنا چاہے۔
00:15
What went wrong?
1
15556
1769
کیا غلط ہوا؟
00:17
Not just with the pandemic
2
17349
1858
نہ صرف وبا کے کے حوالے سے
00:19
but with our civic life.
3
19231
2000
بلکہ ہماری شہری زندگی کے حوالے سے بھی۔
00:21
What brought us to this polarized, rancorous political moment?
4
21544
4682
کس چیز نے ہمیں اس نا اتفاقی، بغض بھرے سایسی لمحے تک پہنچا دیا؟
حالیہ دہائیوں میں،
00:27
In recent decades,
5
27147
1454
00:28
the divide between winners and losers has been deepening,
6
28625
4270
جیتنے والوں اور ہارنے والوں میں تقسیم بڑھتی جا رہی ہے،
00:32
poisoning our politics,
7
32919
1991
جو ہماری سیاست کو زہر آلود،
00:34
setting us apart.
8
34934
2199
اور ہم میں تفریق پیدا کر رہی ہے۔
00:37
This divide is partly about inequality.
9
37157
3885
یہ تقسیم جزواً عدم مساوات سے متعلق ہے۔
00:41
But it's also about the attitudes toward winning and losing
10
41577
4647
مگر اِسکا تعلق ہارنے اور جیتنے کے رویوں سے بھی ہے
00:46
that have come with it.
11
46248
1587
جوکہ اِس کے ساتھ آتے ہیں۔
00:47
Those who landed on top
12
47859
1651
جو لوگ سرِفہرست رہتے ہیں
00:49
came to believe that their success was their own doing,
13
49534
4257
وہ گمان کرتے ہیں کہ اُن کی کامیابی اُن کے اپنے کام کا نتیجہ ہے،
جو کہ ان کے میرٹ کی پیمائش ہے،
00:54
a measure of their merit,
14
54196
2000
00:56
and that those who lost out had no one to blame but themselves.
15
56522
4428
اور جو ہارتے ہیں سوائے اپنی ذات کے کسی کو الزام نہیں دیتے۔
کامیابی کے بارے میں سوچ کا یہ انداز
01:02
This way of thinking about success
16
62177
2381
01:04
arises from a seemingly attractive principle.
17
64582
3418
بظاہر پرکشش لگنے والے اصولوں سے اجاگر ہوتا ہے۔
01:08
If everyone has an equal chance,
18
68772
2408
اگر سب کے پاس برابر موقع ہے،
01:11
the winners deserve their winnings.
19
71204
2976
تو جیتنے والے فتح یاب ہونے کے مستحق ہیں۔
01:14
This is the heart of the meritocratic ideal.
20
74927
3816
یہ میرٹ پرمبنی نظام کا مرکزی اصول ہے۔
01:19
In practice, of course, we fall far short.
21
79849
3482
عملی طور پر ہم یقیناً کافی پیچھے ہیں۔
ہر کسی کے پاس آگے بڑھنے کا ایک سا موقع نہیں ہوتا۔
01:24
Not everybody has an equal chance to rise.
22
84581
3405
01:29
Children born to poor families tend to stay poor when they grow up.
23
89006
4912
غریب خاندانوں میں پیدا ہونے والے بچے اکثر بڑے ہونے پر بھی غریب ہی رہتے ہیں۔
امیر والدین اپنے وسائل اپنے بچوں تک منتقل کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔
01:34
Affluent parents are able to pass their advantages onto their kids.
24
94648
4887
مثلاً آیوی لیگ یونیورسٹیوں میں،
01:40
At Ivy League universities, for example,
25
100083
3524
01:43
there are more students from the top one percent
26
103631
3400
ایک فیصد اوپری طبقہ سے منسلک طلباء کی تعداد زیادہ ہے
01:47
than from the entire bottom half of the country combined.
27
107055
4881
مجموعی طور پر ملکی نچلے طبقے کی آدھی تعداد سے۔
01:53
But the problem isn't only that we fail to live up
28
113627
4020
لیکن مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ہم پورا نہیں اترے
01:57
to the meritocratic principles we proclaim.
29
117671
2912
میرٹ پر مبنی نظام کے مشتہراصولوں پر۔
02:01
The ideal itself is flawed.
30
121583
2875
یہ اصول ہی عیب دار ہے۔
02:04
It has a dark side.
31
124792
1634
اس کا ایک تاریک پہلو ہے۔
02:06
Meritocracy is corrosive of the common good.
32
126887
4071
میرٹ پر مبنی نظام اجتماعی بھلائی کے لئے تباہ کن ہے۔
02:11
It leads to hubris among the winners
33
131839
2505
یہ جیتنے والوں میں غرور
02:15
and humiliation among those who lose out.
34
135538
3670
اور ہارنے والوں میں احساسِ شرمندگی پیدا کرتا ہے۔
02:20
It encourages the successful to inhale too deeply of their success,
35
140050
5593
یہ کامیاب لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنی کامرانی کا گہرا دم بھریں،
02:25
to forget the luck and good fortune that helped them on their way.
36
145667
4875
تاکہ وہ قسمت اور خوش نصیبی کو بھلا دیں جس نے راستے میں ان کی مدد کی۔
اور اِس سے وہ خود سے کم خوش قسمت لوگوں کو حقیر سمجھتے ہیں،
02:31
And it leads them to look down on those less fortunate,
37
151002
4381
02:35
less credentialed than themselves.
38
155407
2769
اپنے سے کم تربیت یافتہ۔
02:39
This matters for politics.
39
159085
2484
یہ سیاست کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
02:42
One of the most potent sources of the populous backlash
40
162490
4960
زیادہ تر آبادی کے ردِعمل کا ایک اہم سبب
02:47
is the sense among many working people that elites look down on them.
41
167474
5333
یہ احساس ہے کہ بہت سارے کام کرنے والوں میں اشرافیہ انہیں حقیر سمجھتے ہیں۔
یہ ایک جائز شکایت ہے۔
02:53
It's a legitimate complaint.
42
173708
2000
02:56
Even as globalization brought deepening inequality
43
176589
5266
حتہ کہ جب عالمگیریت اپنے ساتھ شدید عدم مساوات لائی
03:01
and stagnant wages,
44
181879
1405
اور جامد اجرت،
03:04
its proponents offered workers some bracing advice.
45
184506
4773
اس کے حمایتیوں نے کام کرنے والوں کو تقویت بخش تلقین کی۔
"اگر آپ عالمی معیشت میں مقابلہ کرنا اور جیتنا چاہتے ہیں،
03:10
"If you want to compete and win in the global economy,
46
190359
3460
03:13
go to college."
47
193843
1468
تو کالج جائیں۔"
03:15
"What you earn depends on what you learn."
48
195776
2974
"آپ کی کمائی کا انحصار اس پر ہوتا ہے جو آپ سیکھتے ہیں۔"
"آپ کوشش کریں تو کامیاب ہو سکتے ہیں۔"
03:19
"You can make it if you try."
49
199125
2000
03:22
These elites miss the insult implicit in this advice.
50
202327
5889
اشرافیہ اس تلقین میں پوشیدہ توہین کا خیال نہیں کرتے۔
اگر آپ کالج نہیں جاتے ہیں،
03:29
If you don't go to college,
51
209260
1865
03:31
if you don't flourish in the new economy,
52
211149
3496
اگر آپ نئی معیشت میں نہیں پنپتے ہیں،
03:34
your failure is your fault.
53
214669
2623
تو یہ ناکامی آپ کی اپنی کوتاہی ہے۔
03:37
That's the implication.
54
217819
1674
یہی اسکا مفہوم ہے۔
03:39
It's no wonder many working people turned against meritocratic elites.
55
219851
5649
اس میں تعجب نہیں کہ کئ محنت کش، میرٹ کے نظام کے قائل اشرافیہ کے خلاف ہو جاتے ہیں۔
تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
03:46
So what should we do?
56
226506
1714
03:48
We need to rethink three aspects of our civic life.
57
228609
4055
ہمیں اپنی شہری زندگی کے تین پہلؤں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔
کالج کا کردار،
03:53
The role of college,
58
233331
1310
03:54
the dignity of work
59
234665
1579
کام کی عظمت
03:56
and the meaning of success.
60
236268
1714
اور کامیابی کے معنی۔
03:59
We should begin by rethinking the role of universities
61
239149
4148
ہمیں یونیورسٹیوں کے کردار کا دوبارہ سے تعین کرنے سے شروع کرنا ہو گا
04:03
as arbiters of opportunity.
62
243321
2679
مواقع پیدا کرنے والے ثالث کی حثیت میں۔
04:07
For those of us who spend our days in the company of the credentialed,
63
247583
4877
ہم میں سے وہ لوگ جن کے دن اعلیٰ اسناد رکھنے والے لوگوں کی صحبت میں گزرتے ہیں،
04:12
it's easy to forget a simple fact:
64
252484
3269
ان کے لئے ایک سادہ حقیقت کو فراموش کرنا آسان ہوتا ہے
04:16
Most people don't have a four-year college degree.
65
256530
3995
بہت سے لوگ چار سالہ کالج کی سند نہیں رکھتے ہیں۔
حقیقت میں دو تہائی امریکی باشندے اسناد نہیں رکھتے۔
04:21
In fact, nearly two-thirds of Americans don't.
66
261077
4131
04:25
So it is folly to create an economy
67
265978
4064
تو ایسی معیشت کی تخلیق ایک حماقت ہے
04:30
that makes a university diploma a necessary condition
68
270066
5177
جو یونیورسٹی کی سند کو ضروری شرط بناتی ہے
04:35
of dignified work and a decent life.
69
275267
3275
باوقار کام اور مہذب زندگی کی ۔
04:39
Encouraging people to go to college is a good thing.
70
279307
3651
لوگوں کو کالج جانے کے لئے بڑھاوا دینا ایک اچھی بات ہے۔
04:42
Broadening access for those who can't afford it
71
282982
2778
جو اِس کی استطاعت نہیں رکھتے اُن کے لئے قابلِ رسائی بنانا
04:45
is even better.
72
285784
1364
اس سے بھی بہتر ہے۔
04:47
But this is not a solution to inequality.
73
287553
2572
لیکن یہ عدم مساوات کا کوئی حل نہیں ہے۔
04:50
We should focus less on arming people for meritocratic combat,
74
290948
5476
ہمیں لوگوں کو میرٹ کے نظام کے مقابلے کےلئے مسلح کرنے پر کم اور
04:56
and focus more on making life better
75
296448
3734
ذندگی کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے
05:00
for people who lack a diploma
76
300206
2413
ان لوگوں کے لئے جو کوئی سند نہیں رکھتے
05:02
but who make essential contributions to our society.
77
302643
4134
لیکن ہمارے معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ہمیں کام کی عظمت کی تجدید کرنی چاہے
05:07
We should renew the dignity of work
78
307728
2444
05:10
and place it at the center of our politics.
79
310196
2555
اور اسے اپنی سیاست میں مرکزی جگہ دینی چاہے۔
05:13
We should remember that work is not only about making a living,
80
313272
5023
ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ کام صرف روزی کمانے کے لئے نہیں ہوتا،
05:18
it's also about contributing to the common good
81
318319
3425
بلکہ اس کا مقصد اجتماعی بھلائی میں حصہ ڈالنا بھی ہوتا ہے
05:21
and winning recognition for doing so.
82
321768
2774
اور ایسا کرنے پر شناخت حاصل کرنا ہے۔
05:25
Robert F. Kennedy put it well half a century ago.
83
325030
3642
رابرٹ ایف کینیڈی نے نصف صدی پہلے یہ بات بخوبی بیان کی-
05:29
Fellowship, community, shared patriotism.
84
329117
3683
رفاقت، برادری، مشترکہ حب الوطنی۔
05:33
These essential values do not come
85
333438
3334
یہ اہم اقدار نہیں آتیں
05:36
from just buying and consuming goods together.
86
336796
2871
محض اکھٹے چیزیں خریدنے اور صَرف کرنے سے۔
05:40
They come from dignified employment,
87
340863
2484
یہ باوقار ملازمت سے آتیں ہیں،
05:43
at decent pay.
88
343371
1785
جس کی مناسب تنخواہ ہو۔
05:45
The kind of employment that enables us to say,
89
345180
3758
اس قسم کی ملازمت جو یہ ہمیں کہنے کے قابل بناتی ہے کہ،
05:48
"I helped to build this country.
90
348962
2000
"میں نے اِس ملک کی تعمیر میں معاونت کی۔
05:51
I am a participant in its great public ventures."
91
351522
3978
میں اس کے عظیم عوامی منصوبوں میں شریک ہوں۔"
05:56
This civic sentiment
92
356800
2722
یہ شہری جذبہ،
05:59
is largely missing from our public life today.
93
359546
4079
آج ہماری عوامی زندگی سے بڑے پیمانے پر غائب ہے۔
06:04
We often assume that the money people make
94
364788
3777
ہم اکثر یہ فرض کرتے ہیں کہ لوگ جو پیسا کماتے ہیں
06:08
is the measure of their contribution to the common good.
95
368589
3289
وہ مشترکہ بھلائی میں ان کے حصےکی پیمائش ہے۔
06:12
But this is a mistake.
96
372807
1817
مگر یہ ایک غلطی ہے۔
06:15
Martin Luther King Jr. explained why.
97
375450
2717
مارٹن لوتھر کنگ جونیئر نے اِس کی وجہ بیان کی۔
صفائی کرنے والوں کے احتجاج پر غور کرتے ہوئے
06:19
Reflecting on a strike by sanitation workers
98
379355
3762
06:23
in Memphis, Tennessee,
99
383141
2001
ٹینیسی کے شہر میمفس میں،
06:25
shortly before he was assassinated,
100
385166
2000
قتل ہونے سے کچھ عرصہ پہلے۔
کنگ نے کہا،
06:28
King said,
101
388097
1587
06:29
"The person who picks up our garbage is, in the final analysis,
102
389708
5024
"جو شخص ہمارا کوڑا اٹھاتا ہے وہ حتمی تجزیے میں،
06:34
as significant as the physician,
103
394756
2682
اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ طبیب،
06:38
for if he doesn't do his job,
104
398855
2230
کیونکہ اگر وہ اپنا کام نہ کرے تو،
06:41
diseases are rampant.
105
401109
2000
بیماریاں بے قابو ہو جاتی ہیں-
06:44
All labor has dignity."
106
404014
2778
ہر مشقت قابلِ عزت ہے۔"
06:47
Today's pandemic makes this clear.
107
407637
2428
آج کی وبا یہ واضح کرتی ہے۔
06:50
It reveals how deeply we rely
108
410589
3044
یہ ظاہر کرتی ہے کہ ہم بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں
06:53
on workers we often overlook.
109
413657
3007
ان کارکنوں پر جنہیں ہم اکثر نظرانداز کرتے ہے۔
06:57
Delivery workers,
110
417567
1621
ترسیل کرنے والے،
06:59
maintenance workers,
111
419212
1881
دیکھ بھال کرنے والے،
07:01
grocery store clerks,
112
421117
1897
کریانے کی دکان میں کام کرنے والے،
07:03
warehouse workers,
113
423038
1671
گودام میں کام کرنے والے،
07:04
truckers,
114
424733
1360
ٹرک چلانے والے،
07:06
nurse assistants,
115
426117
1627
نرس معاونین،
07:07
childcare workers,
116
427768
1642
بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے،
07:09
home health care providers.
117
429434
2000
گھر میں صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے۔
07:11
These are not the best-paid or most honored workers.
118
431776
4431
انہیں نہ تو اچھی تنخواہ ملتی ہے اور نہ ہی بہت قابلِ عزت سمجھا جاتا ہے۔
07:17
But now, we see them as essential workers.
119
437234
3936
لیکن اب ہم انہیں ضروری کارکنان کے طور ہر دیکھتے ہیں۔
یہ عوامی سطح پر بحث کرنے کا موقع ہے
07:22
This is a moment for a public debate
120
442337
3805
07:26
about how to bring their pay and recognition
121
446166
3625
کہ کیسے ان کی پہچان اور اجرت کو
07:29
into better alignment with the importance of their work.
122
449815
4111
ان کے کام کی اہمیت کے مطابق بہتر توازن میں لایا جائے۔
07:34
It is also time for a moral, even spiritual, turning,
123
454450
6199
یہ وقت اخلاقی یہاں تک کہ روحانی تبدیلی کا بھی ہے
07:40
questioning our meritocratic hubris.
124
460673
3701
میرٹ پر مبنی نظام کے پیدا کردہ غرور پر سوال اٹھانے کا۔
07:45
Do I morally deserve the talents that enable me to flourish?
125
465645
4253
کیا میں اخلاقی طور پر ان صلاحیتوں کا مستحق ہوں جو مجھے آگے لے جاتی ہیں؟
کیا یہ میں نے خود کیا ہے
07:50
Is it my doing
126
470533
1934
07:52
that I live in a society that prizes the talents
127
472491
3642
کہ میں ایسے معاشرے میں رہتا ہوں جو ان صلاحیتوں کو قیمتی سمجھتا ہے
07:56
I happen to have?
128
476157
1718
جو مجھ میں موجود ہیں؟
07:58
Or is that my good luck?
129
478315
2000
یا یہ میری خوش قسمتی ہے؟
08:01
Insisting that my success is my due
130
481042
3841
اس پر اصرار کہ میری کامیابی میرا حق ہے
08:04
makes it hard to see myself in other people's shoes.
131
484907
4348
مجھے خود کو دوسروں کی جگہ پر رکھ کر دیکھنے کو مشکل بناتا ہے۔
ذندگی میں قسمت کے کردار کو سراہنا
08:10
Appreciating the role of luck in life
132
490188
2841
08:13
can prompt a certain humility.
133
493053
2000
ایک خاص عاجزی کو بڑھا سکتا ہے۔
08:15
There but for the accident of birth, or the grace of God,
134
495879
4317
لیکن یہاں پر صرف حادثہؑ پیدائش، خدا کی عنایت،
08:20
or the mystery of fate,
135
500220
1874
یا قسمت کے اسرار،
08:22
go I.
136
502118
1257
مجھے آگے لے جاتے ہیں۔
08:24
This spirit of humility
137
504379
2357
یہی عاجزی کا جذبہ
08:26
is the civic virtue we need now.
138
506760
2595
وہ شہری خوبی ہے جو ہمیں اب درکار ہے۔
08:30
It's the beginning of a way back
139
510101
2421
یہ پیچھے ہٹنے کا آغاز ہے
08:32
from the harsh ethic of success that drives us apart.
140
512546
4246
کامیابی کے ان سخت اصولوں سے جو ہم میں تفریق پیدا کرتے ہیں۔
08:37
It points us beyond the tyranny of merit
141
517466
4106
یہ میرٹ کے نظام کے جبر و استبداد سے دور
08:41
to a less rancorous, more generous public life.
142
521596
4118
ایک کم تلخ اور بیش ترخوشحالی والی شہری ذندگی کی جانب لے جاتی ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7