How teachers can help students navigate trauma | Lisa Godwin

92,881 views ・ 2020-03-03

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fiza Asif Javed Reviewer: Umar Anjum
ہر ایک کے پاس ایک کہانی ہے،
00:13
Everyone has a story,
0
13042
2267
00:15
and that story is filled with chapters
1
15333
2935
اور وہ کہانی ابواب سے بھری ہوئی ہے
00:18
that have made us who we are today.
2
18292
2541
جنہوں نے ہمیں وہ بنایا جو ہم آج ہیں۔
00:22
Those early chapters of that story
3
22458
3226
اُس کہانی کے ابتدائی ابواب
00:25
sometimes are the ones that define us the most.
4
25708
3893
کبھی کبھی وہ ہوتے ہیں جو ہماری سب سے زیادہ پہچان ہوتے ہیں۔
00:29
The Center for Disease Control
5
29625
2684
امراضِ قابو کے مرکز نے
00:32
has estimated that over half of our nation's children
6
32333
3768
اندازہ لگایا ہے کہ ہماری قوم کے نصف سے زیادہ بچے
00:36
have experienced at least one or two types of childhood trauma.
7
36125
4208
کم سے کم بچپن کے صدمے کی ایک یا دو اقسام کا تجربہ کر چکے ہیں۔
00:41
That adversity can have lasting effects.
8
41375
3417
اس تکلیف کے دیر پا اثرات ہو سکتے ہیں۔
جب مجھے مواقع ملنا شروع ہوئے کہ میں تقاریر کر سکوں
00:46
When I began to have opportunities to speak
9
46167
3017
00:49
and advocate for students and for teachers,
10
49208
3310
اور طلباء اور اساتذہ کے لئے وکالت کر سکوں،
00:52
I found myself uniquely positioned
11
52542
3226
میں نے اپنے آپ کو انوکھے مقام پر پایا
00:55
to be able to speak about childhood trauma.
12
55792
2958
کہ بچپن کے صدمے پر بات کر سکوں۔
00:59
But I had to make a decision first.
13
59583
2393
لیکن مجھے پہلے ایک فیصلہ کرنا تھا۔
01:02
I had to decide,
14
62000
1768
مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ،
01:03
did I want to just share the bright and shiny parts of my life,
15
63792
3559
کیا میں اپنی زندگی کے صرف روشن اور چمکدار حصے بیان کرنا چاہتی تھی،
01:07
you know, those ones that we put out on social media
16
67375
2934
وہی، جو ہم لوگ سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں
01:10
that make us all look perfect,
17
70333
2685
جس سے ہم سب کو کامل نظر آتے ہیں،
01:13
or did I want to make myself vulnerable
18
73042
4642
یا میں خود کو غیر محفوظ بنانا چاہتی تھی
01:17
and become an open book?
19
77708
1584
اور ایک کھلی کتاب بن جاتی؟
01:20
The choice became very clear.
20
80458
2643
انتخاب بہت واضح ہو گیا۔
01:23
In order to make a difference in the life of a child,
21
83125
2809
ایک بچے کی زندگی میں فرق پیدا کرنے کے لئے،
01:25
I had to become transparent.
22
85958
3851
مجھے شفاف بننا پڑا۔
01:29
So I made the commitment to tell my personal story.
23
89833
3792
تو میں نے اپنی ذاتی کہانی سنانے کا عہد کیا۔
01:34
And this story is filled with people that have loved me
24
94625
4309
اور یہ کہانی اُن لوگوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے مجھ سے پیار کیا
01:38
and taken care of me and grown me.
25
98958
2810
اور میری دیکھ بھال کی اور مجھے بڑا کیا۔
01:41
And have helped me overcome and heal.
26
101792
3559
اور مجھے قابو پانے اور صحت مند بنانے میں میری مدد کی۔
01:45
And now it's time for me to help others do the same.
27
105375
3500
اور اب وقت آگیا ہے کہ میں دوسروں کو بھی ایسا ہی کرنے میں مدد کروں۔
01:51
When I first started school, I was the picture of normalcy.
28
111958
3250
جب میں نے پہلی بار اسکول شروع کیا، میں ہر طرح سے عام تھی۔
میں اچھے خاندان سے تھی،
01:56
I was from a good family,
29
116042
2601
01:58
I was always dressed nicely,
30
118667
2351
میں ہمیشہ اچھے کپڑے پہنتی تھی،
02:01
had a smile on my face,
31
121042
2309
میرے چہرے پر مسکراہٹ ہوتی تھی،
02:03
I was prepared for school.
32
123375
2042
میں اسکول کے لئے تیار تھی۔
02:06
But my life was anything but normal.
33
126250
3643
لیکن میری زندگی معمول سے بالکل ہٹ کر تھی۔
02:09
By this time, I had already become a victim of sexual abuse.
34
129917
4916
اس وقت تک، میں پہلے ہی جنسی استحصال کا شکار بن چکی تھی۔
02:15
And it was still happening.
35
135667
2375
اور یہ اب بھی جاری تھا۔
میرے والدین لاعلم تھے،
02:19
My parents didn't know,
36
139083
2226
02:21
and I had not told anyone else.
37
141333
2750
اور میں نے کسی اور کو نہیں بتایا تھا۔
02:25
When I started school, I felt like this was going to be my safe place.
38
145583
6268
جب میں نے اسکول شروع کیا، مجھے ایسا لگا جیسے یہ میرا محفوظ ٹھکانہ بننے والا تھا۔
02:31
So I was excited.
39
151875
2393
تو میں پُرجوش تھی۔
02:34
Imagine my dismay when I met my teacher,
40
154292
4791
تو میری مایوسی کا تصور کریں جب میں نے اپنے استاد سے ملاقات کی،
02:40
Mr. Randolph.
41
160542
2309
مسٹر رینڈولف۔
02:42
Now Mr. Randolph was not my abuser.
42
162875
3768
اب مسٹر رینڈولف میرے ساتھ زیادتی کرنے والے نہیں تھے۔
02:46
But Mr. Randolph was the epitome
43
166667
3559
لیکن مسٹر رینڈولف مظہر تھے
02:50
of everything that scared me the most in my life.
44
170250
4083
ان سب چیزوں کا جو مجھے زندگی میں سب سے زیادہ خوفزدہ کرتی تھیں۔
02:55
I had already started these self-preservation techniques
45
175333
4101
میں نے خود کو بچانے کی یہ تکنیکیں پہلے ہی شروع کر دی تھیں
02:59
to where I took myself out of positions where I was going to be alone with a man.
46
179458
5893
جہاں میں اپنے آپ کو اُن جگہوں سے ہٹا دیتی جب میں ایک آدمی کے ساتھ تنہا ہو سکتی تھی۔
03:05
And here I was, as a student,
47
185375
3768
اور یہاں میں تھی، بحیثیتِ طالب علم،
03:09
I was going to be in a classroom with a man every day,
48
189167
3226
روزانہ ایک آدمی کے ساتھ کمرہِ جماعت میں موجود ہونے والی تھی،
03:12
for a year of school.
49
192417
2458
اسکول کے ایک سال تک.
03:16
I was scared; I didn't trust him.
50
196208
2792
میں خوفزدہ تھی؛ مجھے اُن پر اعتبار نہیں تھا۔
لیکن آپ کو پتہ ہے،
03:20
But you know what,
51
200125
1268
03:21
Mr. Randolph would turn out to be my greatest advocate.
52
201417
2958
ہوا یہ کہ مسٹر رینڈولف میرے سب سے بڑے وکیل نکلے.
03:25
But in the beginning,
53
205375
1768
لیکن شروع میں ،
03:27
oh, I made sure he knew I did not like him.
54
207167
3726
اوہ، میں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ جان لیں کہ میں انھیں ناپسند کرتی ہوں۔
03:30
I was noncompliant;
55
210917
2351
میں نا فرمان تھی؛
03:33
I was that kid that was disengaged.
56
213292
3583
میں وہ بچی تھی جو بے پروا تھی۔
03:37
And I also made it really hard on my parents, too.
57
217750
4393
اور حقیقتاً میں نے اپنے والدین کے لیے بھی مشکل بنا دیا تھا۔
03:42
I didn't want to go to school,
58
222167
1476
میں اسکول نہیں جانا چاہتی تھی،
03:43
so I fought them every morning, getting on the bus.
59
223667
3476
لہذا میں ہر صبح، بس میں سوار ہوتے اُن سے لڑائی کرتی۔
03:47
At night, I couldn't sleep,
60
227167
1726
رات کو، میں سو نہیں پاتی تھی،
03:48
because my anxiety was so high.
61
228917
3142
کیونکہ میری بے چینی بہت زیادہ ہوتی تھی۔
03:52
So I was going into class exhausted.
62
232083
3643
تو میں کلاس میں تھکی ہاری جا رہی تھی۔
03:55
Which, exhausted children are cranky children,
63
235750
4476
جو تھکے ہوئے بچے ہوتے ہیں وہ خبطی بچے ہوتے ہیں ،
04:00
and they're not easy to teach,
64
240250
1726
اور اُنھیں پڑھانا آسان نہیں ہوتا،
04:02
you know that.
65
242000
1250
یہ آپ جانتے ہیں.
04:04
Mr. Randolph could have approached me with frustration,
66
244167
4684
مسٹر رینڈولف میرے ساتھ جھنجلاہٹ والا رویہ رکھ سکتے تھے،
04:08
like so many teachers do with students like me.
67
248875
3083
جیسے بہت سارے اساتذہ مجھ جیسے طلبا کے ساتھ کرتے ہیں۔
04:13
But not him.
68
253667
1809
لیکن وہ نہیں۔
04:15
He approached me with empathy
69
255500
3684
انھوں نے ہمدردی کے ساتھ مجھ سے رابطہ کیا
04:19
and with flexibility.
70
259208
1834
اور لچک کے ساتھ۔
04:21
I was so grateful for that.
71
261917
2851
میں اس کے لئے نہایت مشکور تھی۔
04:24
He saw this six-year-old was tired and weary.
72
264792
4892
وہ پہچان گئے کہ یہ چھ سالہ بچی تھکی ہوئی اور روگی تھی۔
04:29
And so instead of making me go outside for recess,
73
269708
2851
اور لہذا مجھے تفریح کے لئے باہر بھیجنے کے بجائے،
04:32
he would let me stay in and take naps,
74
272583
2268
وہ مجھے اندر ہی رہنے دیتے اور قیلولہ کرنے دیتے،
04:34
because he knew I needed rest.
75
274875
2792
کیونکہ وہ جانتے تھے کہ مجھے آرام کی ضرورت ہے۔
لنچ کے وقت اساتذہ کی میز پر بیٹھنے کے بجائے،
04:39
Instead of sitting at the teacher table at lunch,
76
279208
3643
04:42
he would come and sit with the students at the student table.
77
282875
3434
وہ طلباء کی میز پر آتے اور طلباء کے ساتھ بیٹھ جاتے۔
04:46
He would engage me and all my classmates in conversation.
78
286333
4625
وہ مجھے اور میرے تمام ہم جماعتوں کو بات چیت میں مشغول کرتے۔
04:51
And I now look back and I know
79
291958
2393
اوراب میں پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں اور میں جانتی ہوں
04:54
he had a purpose for that,
80
294375
1393
اس سب کا ان کا ایک مقصد تھا،
04:55
he was listening, he was asking questions.
81
295792
3309
وہ سن رہے تھے، وہ سوالات پوچھ رہے تھے۔
04:59
He needed to find out what was going on.
82
299125
2875
انہیں یہ جاننے کی ضرورت تھی کہ کیا ہو رہا ہے.
05:03
He built a relationship with me.
83
303000
2893
انہوں نے میرے ساتھ ایک تعلق قائم کیا۔
05:05
He earned my trust.
84
305917
2642
انہوں نے میرا اعتماد حاصل کر لیا۔
05:08
And slowly but surely,
85
308583
1268
اور آہستہ پر یقیناً،
05:09
those walls that I had built around myself
86
309875
2559
وہ دیواریں جو میں نے اپنے آس پاس کھڑی کی تھیں
05:12
he started chipping away at,
87
312458
1935
انہوں نے انہیں توڑنا شروع کر دیا،
05:14
and I eventually realized he was one of the good guys.
88
314417
3583
اور بالآخر مجھےاحساس ہوا وہ اچھے لوگوں میں سے ایک تھے۔
05:20
I know that he felt like he wasn't enough.
89
320917
4875
میں جانتی ہوں کہ انھیں ایسا لگا جیسے وہ کافی نہیں تھے۔
کیونکہ انھوں نے میری ماں سے بات کرنے کا قدم اٹھا لیا۔
05:27
Because he made the move to talk to my mom.
90
327000
4518
05:31
And got my mom's permission
91
331542
2059
اور میری ماں کی اجازت لی
05:33
to let me start seeing a school guidance counselor,
92
333625
3643
کہ مجھے اسکول کے ایک مشیرِ رہنمائی کو دکھانا شروع کریں،
05:37
Ms. McFadyen.
93
337292
1541
محترمہ میک فاڈین۔
میں نے محترمہ میک فاڈین کو ہفتے میں ایک یا دو بار ملنا شروع کر دیا
05:40
I started seeing Ms. McFadyen once or twice a week
94
340000
2809
05:42
for the next two years.
95
342833
2101
اگلے دو سال کے لئے۔
05:44
It was a process.
96
344958
1584
یہ ایک عمل تھا۔
05:47
During that time period,
97
347875
1268
اس وقت کے دوران،
05:49
I never disclosed to her the abuse,
98
349167
2351
میں نے ان کو کبھی بھی زیادتی کے متعلق نہیں بتایا،
05:51
because it was a secret;
99
351542
2642
کیونکہ یہ ایک راز تھا؛
05:54
I wasn't supposed to tell.
100
354208
2226
مجھے بتانا نہیں چاہیے تھا۔
05:56
But she connected the dots, I know she did,
101
356458
2518
لیکن انہوں نے نقطے ملا لیئے، جانتی ہوں انہوں نے ایسا کر لیا،
05:59
because everything that she did with me
102
359000
3393
کیونکہ وہ سب جو انہوں نے میرے ساتھ کیا
06:02
was to empower me and help me find my voice.
103
362417
3458
مجھے بااختیار بنانے اور میری آواز تلاش کرنے میں میری مدد کرنے کے لئے تھا۔
06:06
She taught me how to use mental images
104
366958
2726
انہوں نے مجھے ذہنی تصاویر استعمال کرنے کا طریقہ سکھایا
06:09
to push through my fears.
105
369708
2851
تاکہ اپنے خوف سے باہر آ سکوں.
06:12
She taught me breathing techniques
106
372583
2018
انہوں نے مجھے سانس لینے کا فن سکھایا
06:14
to help me get through those anxiety attacks
107
374625
2768
اضطراب کے ان دوروں سے باہر آنے کے لئے
06:17
that I would have so often.
108
377417
2642
جو مجھے اکثر پڑتے تھے۔
06:20
And she role-played with me.
109
380083
2042
اور وہ میرے ساتھ کردار ادا کرتیں۔
اور اس بات کو یقینی بنایا
06:23
And she made sure
110
383042
1267
06:24
that I could stand up for myself in situations.
111
384333
4084
کہ میں ایسے حالات میں اپنے لئے کھڑی ہو سکوں۔
اور وہ دن آ گیا
06:29
And the day came
112
389250
1559
06:30
where I was in the room with my abuser
113
390833
2518
جہاں میں کمرے میں اپنے ساتھ زیادتی کرنے والے
06:33
and one other adult.
114
393375
2476
اور ایک اور بالغ کے ساتھ تھی۔
06:35
And I told my truth.
115
395875
1708
اور میں نے اپنا سچ بتا دیا۔
06:39
I told about the abuse.
116
399208
2667
میں نے زیادتی کے بارے میں بتا دیا۔
06:42
Immediately, my abuser began to deny,
117
402792
4059
فوراً ہی، میرے ساتھ زیادتی کرنے والا انکار کرنے لگا،
06:46
and the person I disclosed to,
118
406875
3018
اور جس شخص کو میں نے بتایا تھا،
06:49
they just weren't equipped to handle the bombshell
119
409917
2767
وہ اس ہولناک انکشاف سے نمٹنے کے لئے تیار نہیں تھے
06:52
that I had just dropped on them.
120
412708
2851
جو میں نے ان پر ابھی کیا تھا۔
06:55
It was easier to believe the abuser
121
415583
3643
زیادتی کرنے والے پر یقین کرنا آسان تھا
06:59
rather than a child.
122
419250
1625
بجائے ایک بچے کے.
07:02
So I was told never to speak of it again.
123
422208
3917
تو مجھ سے دوبارہ کبھی بھی اس بارے میں بات نہ کرنے کا کہا گیا۔
مجھے، پھر سے، ایسا محسوس کروایا گیا جیسے میں نے کچھ غلط کیا ہے۔
07:07
I was made to feel like I had done something wrong, again.
124
427167
3958
یہ تباہ کن تھا۔
07:13
It was devastating.
125
433375
2000
لیکن کیا آپ جانتے ہیں،
07:17
But you know what,
126
437250
1268
07:18
something good came out of that day.
127
438542
1851
اس دن سے کچھ اچھا نکلا۔
07:20
My abuser knew that I was no longer going to be silent.
128
440417
3416
میرے ساتھ زیادتی کرنے والا جان گیا کہ میں اب خاموش نہیں رہنے والی تھی۔
طاقت منتقل ہو گئی۔
07:25
The power shifted.
129
445125
2101
07:27
And the abuse stopped.
130
447250
3351
اور بدسلوکی رک گئی۔
07:30
(Applause)
131
450625
6851
(تالیاں)
07:37
But the shame
132
457500
2184
لیکن شرم
07:39
and fear of it happening again
133
459708
3393
اور اس کے دوبارہ ہونے کا خوف
07:43
remained.
134
463125
1434
ساتھ رہا۔
07:44
And it would remain with me
135
464583
2185
اور وہ میرے ساتھ ہی رہا
07:46
for many, many years to come.
136
466792
2666
بہت سے، آنے والے کئی سالوں کے لئے۔
07:51
Mr. Randolph and Ms. McFadyen,
137
471583
3310
مسٹر رینڈولف اور محترمہ میک فاڈین،
07:54
they helped me find my voice.
138
474917
2666
انہوں نے مجھے اپنی آواز تلاش کرنے میں مدد دی۔
07:59
They helped me find the light out.
139
479875
4250
انہوں نے روشنی تلاش کرنے میں میری مدد کی۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں،
08:05
But you know what,
140
485667
1267
08:06
there are so many kids that aren't as fortunate as me.
141
486958
3143
بہت سارے بچے ہیں جو میرے جتنے خوش قسمت نہیں ہیں۔
08:10
And you have them in your classrooms.
142
490125
3059
اور وہ آپ کے پاس کمرہ جماعت میں ہیں۔
08:13
That is why it's so important for me to talk to you today,
143
493208
3601
میرا آج آپ سے بات کرنا اس لئے بہت اہم ہے،
08:16
so you can be aware
144
496833
2101
تاکہ آپ واقف ہوں
08:18
and you can start asking the questions that need to be asked
145
498958
3893
اور آپ سوالات پوچھیں جن کے پوچھنے کی ضرورت ہے
08:22
and paying attention to these students,
146
502875
2934
اور ان طلباء پر توجہ دیں،
08:25
so you too can help them find their way.
147
505833
4209
تاکہ راہ تلاش کرنے میں آپ بھی ان کی مدد کر سکیں۔
08:31
As a kindergarten teacher,
148
511583
2060
بطور کنڈرگارڈن استاد،
08:33
I start my year off
149
513667
1892
میں اپنے سال کا آغاز کرتی ہوں
08:35
with my kids making box biographies.
150
515583
4601
جہاں میرے بچے سوانح حیات کے ڈبے بناتے ہیں۔
08:40
These are two of my students.
151
520208
2393
یہ میرے دو شاگرد ہیں۔
08:42
And I encourage them
152
522625
1893
اور میں ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں
08:44
to fill those boxes with things that tell me about them
153
524542
3726
کہ ان ڈبوں کو ان چیزوں سے پُر کریں جو مجھے ان کے بارے میں آگہی دیتی ہیں
08:48
and about their life,
154
528292
1267
اور ان کی زندگی کے متعلق،
08:49
what's important to you, you know?
155
529583
2893
وہی، کہ آپ کے لئے کیا اہم ہے؟
08:52
They decorate them,
156
532500
1559
وہ انہیں سجاتے ہیں،
08:54
I mean, they really take time,
157
534083
2143
میرا مطلب ہے، وہ واقعی وقت لیتے ہیں،
08:56
they fill them with pictures of their families and of their pets,
158
536250
4518
وہ انھیں اپنے اہل خانہ اور پالتو جانوروں کی تصاویر سے بھرتے ہیں،
09:00
and then I let them present them to me and to the class.
159
540792
3666
اور پھر میں انہیں اپنے اور کلاس کے سامنے پیش کرنے دیتی ہوں۔
09:05
And during that time, I am an active listener.
160
545333
3084
اور اس دوران، میں ایک غور سے سننے والی ہوتی ہوں۔
09:09
Because the things they say,
161
549417
2476
کیونکہ جو کچھ وہ کہتے ہیں،
09:11
the facial expressions that they give me,
162
551917
3101
جو چہرے کے تاثرات وہ مجھے دیتے ہیں،
09:15
the things they don't say
163
555042
3642
جو باتیں وہ نہیں کہتے
09:18
can become red flags for me
164
558708
2601
وہ میرے لئے سرخ جھنڈے بن سکتے ہیں
09:21
and can help me figure out what their needs are.
165
561333
3768
اور مجھے ان کی ضروریات پتہ کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔
09:25
What is driving them
166
565125
2768
انہیں کیا چیز جذبہ دیتی ہے
09:27
to maybe have the behaviors that they're showing me in class.
167
567917
3458
شاید وہ رویے اپنانے کا جو وہ مجھے کلاس میں دکھا رہے ہیں۔
09:32
How can I be a better teacher
168
572375
2393
میں کیسے ایک بہتر استاد بن سکتی ہوں
09:34
by listening to their voices?
169
574792
2125
ان کی پکارسن کر؟
میں اُن کے ساتھ فروغِ تعلقات کے لیے وقت نکالتی ہوں،
09:38
I also make times to develop relationships with them,
170
578083
3351
09:41
much like Mr. Randolph did with me.
171
581458
2310
ویسا جیسا مسٹر رینڈولف نے میرے ساتھ کیا تھا۔
09:43
I sit with them at lunch,
172
583792
1559
میں ان کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی میز پر بیٹھتی ہوں،
09:45
I have conversations with them at recess,
173
585375
2934
وقفوں میں ان سے گفتگو کرتی ہوں،
09:48
I go to their games on the weekends,
174
588333
2643
ہفتے کے اختتام پر ان کے کھیلوں میں جاتی ہوں،
ان کے رقص کی مشق میں جاتی ہوں۔
09:51
I go to their dance recitals.
175
591000
2101
09:53
I become a part of their life.
176
593125
2434
میں ان کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہوں۔
کیونکہ کسی طالب علم کو جاننے کے لئے،
09:55
Because in order to really know a student,
177
595583
3393
آپ کو اپنے آپ کو ان کی زندگیوں میں شامل کرنا ہے.
09:59
you've got to infuse yourself into their lives.
178
599000
3042
میں جانتی ہوں آپ میں سے بعض مڈل اسکول اساتذہ
10:03
Now I know some of you are middle school teachers
179
603458
2768
اور ہائی اسکول اساتذہ ہیں،
10:06
and high school teachers,
180
606250
1851
10:08
and you might think that those kids
181
608125
2768
اور شاید آپ سوچ رہے ہوں کہ وہ بچے
10:10
have already kind of developed, and you know,
182
610917
3226
ایک طرح سے پہلے ہی سے تیار ہیں، یعنی،
وہ اس وقت خود کار چلتے ہیں۔
10:14
they're on autopilot at that point.
183
614167
2851
10:17
But don't be deceived.
184
617042
1851
لیکن دھوکہ نہ کھا جائیے گا۔
10:18
Especially the kids that you think have it all together,
185
618917
2642
خصوصاً جو آپکےنزدیک پراعتماد بچے ہیں،
10:21
because those are the ones that might need you the most.
186
621583
4435
کیونکہ انہی کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت پڑ سکتی ہے۔
اگر آپ میری سالانہ کتاب کو دیکھیں تو،
10:26
If you were to look at my yearbook,
187
626042
1767
10:27
you would see me on about every page,
188
627833
2226
آپ کو میں ہر صفحے پر نظر آؤں گی،
10:30
because I was involved in everything.
189
630083
4393
کیونکہ میں ہر چیز میں شامل تھی۔
یہاں تک کہ میں نے اسکول بس بھی چلائی۔
10:34
I even drove a school bus.
190
634500
1643
(قہقہ)
10:36
(Laughs)
191
636167
1392
10:37
So I was that kid
192
637583
1768
تو میں وہ بچی تھی
10:39
that teachers thought was the overachiever,
193
639375
2726
جو اساتذہ کے نزدیک حد سے زیادہ حاصل کرتی ہے،
10:42
the popular person,
194
642125
1518
ہر دلعزیز شخصیت،
10:43
the one that had it together.
195
643667
2375
جو ہر لحاظ سے پر اعتماد ہے۔
10:46
But guys, I was lost.
196
646958
3018
لیکن لوگو، میں کھوئی ہوئی تھی۔
میں کھوئی ہوئی تھی،
10:50
I was lost,
197
650000
1393
10:51
and I wanted someone to ask me,
198
651417
2976
اورمیں چاہتی تھی کوئی پوچھے،
"لیزا، تم یہاں ہر وقت کیوں رہتی ہو،
10:54
"Lisa, why are you here all the time,
199
654417
2101
10:56
why are you throwing yourself into all these things?"
200
656542
3934
تم خود کو ان سب چیزوں میں کیوں پھینک رہی ہو؟"
11:00
Did they ever wonder,
201
660500
2184
کیا انہیں کبھی تعجب ہوا ،
11:02
was I running away from someone,
202
662708
2268
کیا میں کسی سے بھاگ رہی تھی،
11:05
was I running away from something?
203
665000
2893
کیا میں کسی چیز سے بھاگ رہی تھی؟
11:07
Why did I not want to be in my community
204
667917
3809
میں کیوں نہیں رہنا چاہتی تھی اپنی برادری میں
11:11
or in my home?
205
671750
1434
یا اپنے گھر میں؟
11:13
Why did I want to be at school all the time?
206
673208
2792
میں ہر وقت اسکول میں کیوں رہتی تھی؟
11:17
No one ever asked.
207
677375
2083
کسی نے کبھی نہیں پوچھا۔
11:20
Now don't get me wrong,
208
680958
1560
اب مجھے غلط مت سمجھیٔے گا،
11:22
all overachievers in your schools
209
682542
2184
آپکے اسکولوں کے تمام حد سے زیادہ کامیاب
11:24
are not victims of abuse or trauma.
210
684750
3476
زیادتی یا صدمے کے متاثرین نہیں ہیں۔
11:28
But I just want you to take the time to be curious.
211
688250
4976
لیکن میں صرف چاہتی ہوں کہ آپ متجسس ہونے کا وقت نکالیں.
ان سے پوچھیں کیوں؟
11:33
Ask them why.
212
693250
2208
11:36
You may find out that there is a reason behind it.
213
696458
3726
آپ کو پتہ چل سکتا ہے کہ اسکے پیچھے کوئی وجہ ہے۔
11:40
You could be the reason that they move forward
214
700208
5268
ہو سکتا ہے کہ آپ کی وجہ سے وہ آگے بڑھ سکیں
11:45
with their story.
215
705500
2583
اپنی کہانی کے ساتھ۔.
11:49
Be careful not to assume
216
709208
2476
احتیاط کریں کہ خود سے فرض نہ کریں
11:51
that you already know the ending to their story.
217
711708
2893
کہ آپ ان کی کہانی کا اختتام پہلے ہی سے جانتے ہیں۔
11:54
Don't put a period where a semicolon should be.
218
714625
3684
جہاں ایک متوسط وقف ہونا چاہیئے وہاں ایک نکتہ نہ لگائیں۔
11:58
Keep that story going
219
718333
1518
اس کہانی کو جاری رکھیں
11:59
and help them know that even if something has happened traumatic to them,
220
719875
4601
اور ان کی یہ جاننے میں مدد کریں اگر کچھ برا ہوا ہے تب بھی،
12:04
that their life is still worth telling.
221
724500
2625
ان کی زندگی جینے کے لائق ہے۔
12:08
Their story is worth telling.
222
728208
3042
ان کی کہانی بتانے کے قابل ہے۔
اب ایسا کرنے کے لیئے،
12:13
Now in order to do that,
223
733625
2309
12:15
I really feel like we have to embrace our own personal stories as educators.
224
735958
5042
مجھے لگتا ہے کہ بطور معلم ہمیں اپنی ذاتی کہانیوں کو گلے لگانا ہے۔
آپ میں سے بہت سے لوگ وہاں بیٹھے
12:21
Many of you might be sitting there
225
741750
2309
12:24
and thinking, "Yeah.
226
744083
2250
اور سوچ رہے ہوں گے، "ہاں۔
یہ میرے ساتھ ہوا تھا۔
12:27
That happened to me.
227
747542
1934
لیکن میں بتانے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ "
12:29
But I'm not ready to share."
228
749500
2643
اور یہ ٹھیک ہے۔
12:32
And that's OK.
229
752167
1416
12:34
The time will come
230
754667
1851
وقت آئے گا
12:36
when you will feel it inside your soul
231
756542
3017
جب آپ اسے اپنی روح کے اندر محسوس کریں گے
12:39
that it's time to turn your past pain
232
759583
3518
کہ اپنے دردِ ماضی کو موڑنے کا وقت آ گیا ہے
12:43
into purpose for the future.
233
763125
2768
مستقبل کے مقصد میں.
12:45
These children are our future.
234
765917
2458
یہ بچے ہمارا مستقبل ہیں۔
میں بس اسکو دن بہ دن لینے کی حوصلہ افزائی کرتی ہوں.
12:50
I just encourage you to take it day by day.
235
770000
3393
کسی سے بات کریں۔
12:53
Talk to someone.
236
773417
2142
12:55
Be willing and just open.
237
775583
2709
آمادہ ہوں اور بس اظہار کردیں۔
میری زندگی کی کہانی مکمل دائرے میں آ گئی
13:00
My life story came full circle
238
780042
3559
2018 کے موسم بہار میں،
13:03
in the spring of 2018,
239
783625
3018
13:06
where I was invited to speak
240
786667
1642
جہاں مجھے تقریر کرنے کے لئے مدعو کیا گیا تھا
13:08
to a group of beginning teachers and mentors.
241
788333
3643
نئے اساتذہ اور معلمین کے ایک گروہ سے۔
میں نے اپنی کہانی سنائی، جیسے آج آپ کے ساتھ،
13:12
I shared my story, much like today with you,
242
792000
3268
اور اس کے بعد ایک عورت میرے پاس آئی۔
13:15
and afterwards I had a lady approach me.
243
795292
2875
اس کی آنکھیں اشک بار تھیں اور وہ آہستگی سے بولی،"آپ کا شکریہ۔
13:19
She had tears in her eyes and she quietly said, "Thank you.
244
799333
4851
گفتگو کرنے کا شکریہ.
13:24
Thank you for sharing.
245
804208
2435
13:26
I cannot wait to tell my dad
246
806667
3892
میں اپنے والد کو بتانے کا انتظار نہیں کرسکتی
وہ سب کچھ جو میں نے آج سنا ہے۔"
13:30
everything that I heard today."
247
810583
2042
13:33
She must have seen the perplexed look on my face,
248
813625
3476
اس نے میرے حیرت زدہ چہرے کو دیکھا ہو گا،
13:37
because she followed up by saying,
249
817125
2976
کیونکہ بعد میں اس نے یہ کہا،
13:40
"Mr. Randolph is my dad."
250
820125
2184
"مسٹر رینڈولف میرے والد ہیں۔"
13:42
Audience: Aww.
251
822333
2310
سامعین: اوہ۔
13:44
Lisa Godwin: "And he often wonders:
252
824667
3892
لیزا گوڈ ون: "اور وہ اکثر سوچتے رہتے ہیں:
13:48
Did he make a difference?
253
828583
1750
کیا میری وجہ سے کوئی فرق پڑا؟
13:51
Today, I get to go home and tell him,
254
831833
2143
آج، میں گھر جا کر ان سے کہوں گی،
"آپ کی وجہ سے یقیناً فرق پڑا ہے۔"
13:54
'You definitely made a difference.'"
255
834000
2667
کیا تحفہ ہے۔
13:57
What a gift.
256
837833
1726
13:59
What a gift.
257
839583
2018
کیا تحفہ ہے۔
14:01
And that prompted me
258
841625
1559
اور اس چیز نے مجھے ابھارا
14:03
to reach out to Ms. McFadyen's daughter as well,
259
843208
3018
کہ میں محترمہ میک فاڈین کی بیٹی تک بھی پہنچوں،
14:06
and to share with her
260
846250
1934
اور ان کو بھی بتاوں
14:08
what an impact Ms. McFadyen had made.
261
848208
3310
محترمہ میک فاڈین کا کیا اثر پڑا ہے۔
14:11
And I wanted her to know
262
851542
1809
اور میں چاہتی تھی کہ وہ جان جائیں
14:13
I have advocated for more funding
263
853375
2851
کہ میں نے مزید رقم کی گزارش کی ہے
14:16
for guidance counselors, for school social workers,
264
856250
3226
رہنمائی مشیروں کے لئے، اسکول کے سماجی کارکنوں کے لئے،
14:19
for psychologists, for nurses,
265
859500
1893
ماہرین نفسیات کے لئے، نرسوں کے لئے،
14:21
because they are so vital to the mental and physical health
266
861417
4434
کیونکہ وہ ذہنی و جسمانی صحت کے لئے بہت اہم ہیں
14:25
of our children.
267
865875
1851
ہمارے بچوں کی.
14:27
I'm thankful for Ms. McFadyen.
268
867750
1976
میں محترمہ میک فاڈین کی مشکور ہوں۔
14:29
(Applause)
269
869750
4393
(تالیاں)
14:34
I once heard someone say,
270
874167
2767
میں نے ایک بار کسی کو کہتے سنا،
14:36
in order to find your way out of the darkness,
271
876958
2685
خود کو اندھیرے سے نکالنے کے لئے،
14:39
you have to find the light.
272
879667
2125
آپ کو روشنی تلاش کرنا ہو گی۔
14:42
Today, I hope that you leave this place
273
882792
3184
آج، میں امید کرتی ہوں کہ آپ اس جگہ سے جائیں
14:46
and you seek opportunities to be the light.
274
886000
4268
اور آپ روشنی بننے کے مواقع تلاش کریں۔
14:50
For not only students
275
890292
1726
نہ صرف طلبا کے لئے
14:52
but for adults in your classrooms,
276
892042
3184
بلکہ بڑوں کے لئے جو آپ کے کمرہ جماعت میں،
14:55
in your schools, in your communities.
277
895250
2333
آپ کے اسکولوں میں، آپ کی برادریوں میں ہیں۔
14:58
You have the gift
278
898672
2971
آپ کے پاس تحفہ ہے
15:01
to help someone navigate
279
901667
2375
کہ کسی کی مدد کرسکیں اس پار لگانے میں
15:05
through their trauma
280
905292
2517
ان کے صدمے کے دوران
15:07
and make their story worth telling.
281
907833
4101
اور ان کی کہانی کو قابل بیان بنانے میں۔
15:11
Thank you.
282
911958
1268
شکریہ.
15:13
(Applause)
283
913250
5875
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7