Explore cave paintings in this 360° animated cave - Iseult Gillespie

593,151 views ・ 2017-10-12

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: sabahath nazneen Reviewer: Umar Anjum
00:17
In 1879, amateur archaeologist Marcelino Sanz de Sautuola
0
17573
5302
1879 میں، شوقیہ آثار قدیمہ کے ماہر مارشلس سانز ڈی سٹوولا
00:22
and his young daughter Maria explored a dark cave in Northern Spain.
1
22875
5098
اور اس کی چھوٹی بیٹی میریا نے شمالی سپین میں ایک تاریک غار ڈھونڈا۔
00:27
When Maria wondered off by herself, she made an amazing discovery.
2
27973
4554
جب ماریا اکیلی اِدھر اُدھر پھر رہی تھی تو اس نے ایک حیرت انگیز دریافت کی۔
00:32
They were standing inside a site of ancient art,
3
32527
3571
وہ قدیم مصوّری کے ایک مقام کے اندر کھڑے تھے،
00:36
the walls and roofs decorated with prehistoric paintings and engravings,
4
36098
4203
قبل از تاریخ کی تصاویر اور نقاشی کے ساتھ سجی ہوئی دیواریں اور چھتیں،
00:40
ranging from 19,000 to 35,000 years old.
5
40301
5768
19,000 تا 35,000 سال تک قدیم۔
00:46
Similar marks of our ancestors have been preserved in caves all over the world.
6
46069
5047
ہمارے آبا و اجداد کی اسی طرح کی نشانیاں پوری دنیا میں غاروں میں محفوظ ہیں۔
00:51
The oldest we've found were made up to 40,000 years ago.
7
51116
4114
قدیم ترین جو ہمیں ملیں وہ 40,000 سال پہلے بنائی گئیں تھیں۔
00:55
What do these images tell us about the ancient human mind
8
55230
4265
یہ تصاویر ہمیں قدیم انسانی دماغ کے بارے میں کیا بتاتی ہیں
00:59
and the lives of their creators?
9
59495
2926
اور ان کے تخلیق کاروں کی زندگی کے بارے میں؟
01:02
These early artists mixed minerals, clay, charcoal, and ochre with spit or animal fat
10
62421
6702
ان پہلے فنکاروں نے معدنیات، مٹی، کوئلے اور گیرو کو تھوک یا جانوروں کی چربی سے ملایا
01:09
to create paint.
11
69123
2542
رنگ بنانے کے لیے۔
01:11
They drew with their hands and tools, like pads of moss, twigs, bones, and hair.
12
71665
6768
انہوں نے ہاتھوں اور اوزاروں کے ساتھ بنایا جیسے کائی کے پھاہوں، ٹہنیوں ہڈیوں اور بال۔
01:18
In many instances, their images follow the contours of the cave
13
78433
4051
کئی صورتوں میں، ان کی تصاویر غار کی سمت کی پیروی کرتی ہیں
01:22
to create depth and shade.
14
82484
2706
گہرائی اور سایہ پیدا کرنے کے لئے۔
01:25
The most common depictions are of geometric shapes,
15
85190
2768
سب سے زیادہ عام ہندسی اشکال ہیں،
01:27
followed by large mammals, like bison, horses, mammoths, deer, and boars.
16
87958
7049
اس کے بعد بڑے ممالیہ جیسے بائسن، گھوڑے، فیل پیکر، ہرن اور سؤر ہیں۔
01:35
Human figures appear rarely, as well as occasional hand prints.
17
95007
5051
انسانی شبیہ اور ہاتھ کا چھاپہ شاذ و نادر ہی نظر آتے ہیں۔
01:40
Some have theorized that these artworks are the creation of hunters,
18
100058
4007
کچھ لوگ نظریات رکھتے ہیں کہ یہ تصاویر شکاریوں کی تخلیق ہیں،
01:44
or of holy men in trance-like states.
19
104065
3475
یا مقدس لوگوں کی روحانی کیفیات کے زیر اثر۔
01:47
And we've found examples created by men, women, and even children.
20
107540
5048
اور ہمیں مردوں، عورتوں اور یہاں تک کہ بچوں کی طرف سے بنائی گئی مثالیں ملی ہیں۔
01:52
And why did they create this art?
21
112588
2041
اور انہوں نے اس فن کو کیوں تخلیق کیا؟
01:54
Perhaps they were documenting what they knew about the natural world,
22
114629
3299
شاید وہ اس کو محفوظ کر رہے تھے جو وہ قدرتی دنیا کے بارے میں جانتے تھے،
01:57
like modern scientists,
23
117928
1774
جدید سائنسدانوں کی طرح،
01:59
or marking their tribal territory.
24
119702
3104
یا پھر وہ اپنے قبائلی علاقے کی حد بندی کر رہے تھے۔
02:02
Maybe the images were the culmination of sacred hunting rituals
25
122806
3387
ہو سکتا ہے یہ تصاویر مقدس شکار کی رسموں کا اعلی ترین حصہ ہوں
02:06
or spiritual journeys.
26
126193
2655
یا روحانی سفر کا۔
02:08
Or could they be art for art's sake, the sheer joy and fulfillment of creation?
27
128848
6230
یا وہ فن برائے فن ہو سکتی ہیں، محض خوشی اور تکمیل کا احساس جو تخلیق سے ملتا ہے؟
02:15
As with many unsolved mysteries of the ancient world,
28
135078
2550
جہاں تک قدیم دنیا کے بہت سے لاینحل رازوں کا سوال ہے،
02:17
we may never know for sure,
29
137628
2297
شاید ہم کبھی یقینی طور پر نہ جان پائیں،
02:19
barring the invention of a time machine, that is.
30
139925
3230
سوائے اس کے کہ ہم ایک وقت کے سفر کی مشین ایجاد کر لیں۔
02:23
But while the answers remain elusive,
31
143159
2253
لیکن اب تک جوابات پانا دشوار ہے،
02:25
these images are our earliest proof of human communication,
32
145412
4557
یہ تصاویر انسانی مواصلات کا ہمارا سب سے اولین ثبوت ہیں،
02:29
testifying to the human capacity for creativity
33
149969
2836
تخلیقی صلاحیتوں کے لئے انسانی استعداد کی گواہی دے رہی ہیں
02:32
thousands of years before writing.
34
152805
3339
لھکائی سے ہزاروں سال پہلے سے۔
02:36
They are a distinct visual language that imagines the world outside the self,
35
156144
5404
وہ ایک مخصوص بصری زبان ہیں جو ذات سے باہر کی دنیا کا تصور کرتی ہیں،
02:41
just like modern art forms,
36
161548
1700
بالکل جدید فن کی اقسام کی طرح،
02:43
from graffiti and painting to animated virtual-reality caves.
37
163248
4239
لِکھاوٹ اور مصوری سے لے کر متحرک بصری حقیقیت والے غاروں تک۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7