The life cycle of a t-shirt - Angel Chang

3,107,505 views ・ 2017-09-05

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Reviewer: Umar Anjum
00:07
Consider the classic white t-shirt.
0
7294
2689
کلاسک سفید ٹی شرٹ پر غور کریں۔
00:09
Annually, we sell and buy two billion t-shirts globally,
1
9983
4211
سالانہ، ہم عالمی سطح پر دو ارب ٹی شرٹ فروخت کرتے اور خریدتے ہیں،
00:14
making it one of the most common garments in the world.
2
14194
3289
جو اسے دنیا میں سب سے عام لباسوں میں سے ایک بناتا ہے۔
00:17
But how and where is the average t-shirt made,
3
17483
3391
لیکن ایک عام ٹی شرٹ کس طرح اور کہاں بنتی ہے،
00:20
and what's its environmental impact?
4
20874
3642
اور اس کا ماحولیاتی اثر کیا ہے؟
00:24
Clothing items can vary a lot,
5
24516
1889
لباس کے جز بہت مختلف ہو سکتے ہیں،
00:26
but a typical t-shirt begins its life on a farm in America, China, or India
6
26405
5200
لیکن ایک عام ٹی شرٹ امریکہ، چین، یا بھارت میں ایک کھیت پر اپنی زندگی شروع کرتی ہے
00:31
where cotton seeds are sown, irrigated and grown for the fluffy bolls they produce.
7
31605
7296
جہاں کپاس کے بیج بوئے جاتے ہیں، پانی ملتا ہے جو پھولے ہوئے ڈوڈے بناتا ہے۔
00:38
Self-driving machines carefully harvest these puffs,
8
38901
3839
خود کار مشینیں احتیاط سے ان پھولوں کو چنتی ہیں،
00:42
an industrial cotton gin mechanically separates the fluffy bolls from the seeds,
9
42740
4685
ایک صنعتی کپاس چرخہ میکانی طور پر بیجوں سے پھول الگ کرتا ہے,
00:47
and the cotton lint is pressed into 225-kilogram bales.
10
47425
4720
اور کپاس کی گانٹھیں 225 کلوگرام بیلز دباو کے نیچے دبا دی جاتی ہیں.
00:52
The cotton plants require a huge quantity of water and pesticides.
11
52145
4712
کپاس کے پودوں کو پانی اور کیڑے مار ادویات کی ایک بڑی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے.
00:56
2,700 liters of water are needed to produce the average t-shirt,
12
56857
4739
ایک عام ٹی شرٹ بنانے کے لئے 2700 لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے،
01:01
enough to fill more than 30 bathtubs.
13
61596
3570
30 سے زائد نہانے کے ٹب بھرنے کے لئے کافی۔
01:05
Meanwhile, cotton uses more insecticides and pesticides
14
65166
3321
دریں اثنا، کپاس زیادہ جراثیم کش اور کیڑے مار ادویات استعمال کرتی ہے
01:08
than any other crop in the world.
15
68487
2920
دنیا میں کسی بھی اور فصل کے مقابلے میں۔
01:11
These pollutants can be carcinogenic,
16
71407
2239
اس آلودگی سے سرطان ہوسکتا ہے،
01:13
harm the health of field workers,
17
73646
2244
کھیت مزدوروں کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے،
01:15
and damage surrounding ecosystems.
18
75890
3597
اور ارد گرد ماحولیاتی نظام کو نقصان ہو سکتا ہے۔
01:19
Some t-shirts are made of organic cotton grown without pesticides and insecticides,
19
79487
4869
کچھ ٹی شرٹس دیسی کپاس کی بنتی ہیں جو کرم کش ادویات کے بغیر اگتی ہے،
01:24
but organic cotton makes up less than 1%
20
84356
3221
لیکن دیسی کپاس 1 فیصد سے بھی کم ہے
01:27
of the 22.7 million metric tons of cotton produced worldwide.
21
87577
6370
دنیا بھر میں 22.7 ملین میٹرک ٹن کپاس کی پیداوار میں سے۔
01:33
Once the cotton bales leave the farm,
22
93947
2082
ایک بار جب کپاس کے گٹھے کھیت سے چلے جائیں،
01:36
textile mills ship them to a spinning facility,
23
96029
3049
ٹیکسٹائل ملز ان کو کتائی مرکز بھیج دیتی ہیں،
01:39
usually in China or India,
24
99078
2611
عام طور پر چین یا بھارت میں،
01:41
where high-tech machines blend,
25
101689
2728
جہاں ہائی ٹیک مشینیں ملاتی ہیں،
01:44
card,
26
104417
1322
دھنتی ہیں،
01:45
comb,
27
105739
1349
کنگھی کرتی ہیں،
01:47
pull,
28
107088
1371
کھینچتی ہیں،
01:48
stretch,
29
108459
1520
لمبا کرتی ہیں،
01:49
and, finally, twist the cotton into snowy ropes of yarn called slivers.
30
109979
5859
اور، آخر میں، کپاس کو برفیلی رسیوں میں موڑتی ہیں جسے سلیورز کہتے ہیں۔
01:55
Then, yarns are sent to the mill,
31
115838
1792
پھر، سوت مل میں بھیجا جاتا ہے،
01:57
where huge circular knitting machines
32
117630
2169
جہاں بڑی گول ُبنائی کی مشینیں
01:59
weave them into sheets of rough grayish fabric
33
119799
3180
ان کو کھردرے سرمئی کپڑے کی چادروں میں بن دیتا ہے
02:02
treated with heat and chemicals until they turn soft and white.
34
122979
5280
جسے تپش اور اور کیمیکلز سے گزارا جاتا ہے یہاں تک وہ نرم اور سفید ہوجائیں.
02:08
Here, the fabric is dipped into commercial bleaches and azo dyes,
35
128259
4310
یہاں، کپڑا تجارتی بلیچ اور ایزو رنگوں میں ڈبویا جاتا ہے،
02:12
which make up the vivid coloring in about 70% of textiles.
36
132569
4491
جو اس کا صریح رنگ تشکیل دیتا ہے تقریبا %70 ٹیکسٹائل میں۔
02:17
Unfortunately, some of these contain cancer-causing cadmium,
37
137060
3670
بدقسمتی سے، ان میں سے بعض میں سرطان پیدا کرنے والے کیڈمیم موجود ہوتا ہے،
02:20
lead,
38
140730
749
سیسہ،
02:21
chromium,
39
141479
821
کرومیم،
02:22
and mercury.
40
142300
1911
اور پارا۔
02:24
Other harmful compounds and chemicals can cause widespread contamination
41
144211
4000
دیگر نقصان دہ مرکبات اور کیمیکل وسیع پیمانے پر آلودگی کا سبب بن سکتے ہیں
02:28
when released as toxic waste water in rivers and oceans.
42
148211
5309
جب دریاؤں اور سمندروں میں زہریلا فضلہ پانی کے طور پر پھینکا جائے۔
02:33
Technologies are now so advanced in some countries
43
153520
2542
کچھ ممالک میں اب ٹیکنالوجی اتنی اعلی درجے کی ہے
02:36
that the entire process of growing and producing fabric
44
156062
2649
کہ کپڑے کے اگانے اور بنانے کا پورا عمل
02:38
barely touches a human hand.
45
158711
2552
بمشکل انسانی ہاتھ کو چھوتا ہے۔
02:41
But only up until this point.
46
161263
2711
لیکن صرف اس وقت تک۔
02:43
After the finished cloth travels to factories,
47
163974
2448
کپڑا مکمل تیار ہونے کے بعد کارخانے جاتا ہے,
02:46
often in Bangladesh, China, India, or Turkey,
48
166422
3990
اکثر بنگلہ دیش، چین، بھارت، یا ترکی میں،
02:50
human labor is still required to stitch them up into t-shirts,
49
170412
4659
انسانی مزدور کی ضرورت پڑتی ہے اسے ٹی شرٹ کے ڈھانچے میں سینے کے لیے،
02:55
intricate work that machines just can't do.
50
175071
3121
پیچیدہ کام جو صرف مشینیں نہیں کرسکتی ہیں۔
02:58
This process has its own problems.
51
178192
2649
اس عمل کے اپنے مسائل ہیں۔
03:00
Bangladesh, for example,
52
180841
1561
بنگلہ دیش، مثال کے طور پر،
03:02
which has surpassed China as the world's biggest exporter of cotton t-shirts,
53
182402
4039
جو آگے بڑھ چکا ہے چین سے جو کہ دنیا کا کاٹن ٹی شرٹس کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے،
03:06
employs 4.5 million people in the t-shirt industry,
54
186441
4871
ٹی شرٹ کی صنعت میں 45 لاکھ افراد کو روزگار دیتا ہے،
03:11
but they typically face poor conditions and low wages.
55
191312
4840
لیکن وہ عام طور پر برے حالات اور کم اجرت کا سامنا کرتے ہیں.
03:16
After manufacture, all those t-shirts travel by ship, train, and truck
56
196152
4520
تیاری کے بعد، یہ تمام ٹی شرٹ جہاز، ٹرین، اور ٹرک سے سفر کرتی ہیں
03:20
to be sold in high-income countries,
57
200672
2520
زیادہ آمدنی والے ممالک میں فروخت کے لئے،
03:23
a process that gives cotton an enormous carbon footprint.
58
203192
4111
ایک ایسا عمل جو اپنے پیچھے بڑی تعداد میں کاربن چھوڑ جاتا ہے.
03:27
Some countries produce their own clothing domestically,
59
207303
2860
بعض ممالک اپنا کپڑا مقامی طور پر بناتے ہیں،
03:30
which cuts out this polluting stage,
60
210163
2400
جس سے یہ آلودگی کا مرحلہ کم ہوجاتا ہے،
03:32
but generally, apparel production accounts for 10% of global carbon emissions.
61
212563
5690
لیکن عموماً عالمی کاربن اخراج کا %10 ملبوسات کی پیداوار سے ہے۔
03:38
And it's escalating.
62
218253
1961
اور یہ بڑھ رہا ہے۔
03:40
Cheaper garments and the public's willingness to buy
63
220214
2970
سستے لباس اور عوام کی خریدنے کی خواہش سے
03:43
boosted global production from 1994 to 2014 by 400%
64
223184
7290
1994 سے 2014 تک عالمی پیداوار میں 400% اضافہ ہوا
03:50
to around 80 billion garments each year.
65
230474
4629
ہر سال تقریباً 80 ارب لباس تک۔
03:55
Finally, in a consumer's home,
66
235103
2051
آخر میں، ایک صارف کے گھر میں،
03:57
the t-shirt goes through one of the most resource-intensive phases of its lifetime.
67
237154
5510
ٹی شرٹس وسائل کے لحاظ سے اپنی زندگی بھر کے انتہائی شدت بھرے ادوار سے گزرتی ہیں۔
04:02
In America, for instance,
68
242664
1531
مثال کے طور پر، امریکہ میں،
04:04
the average household does nearly 400 loads of laundry per year
69
244195
4480
عام گھر ہر سال تقریبا 400 دفعہ دھلائی کرتا ہے
04:08
each using about 40 gallons of water.
70
248675
3549
ہر ایک 40 گیلن پانی استعمال کرتی ہے۔
04:12
Washing machines and dryers both use energy,
71
252224
2611
دھونے اور خشک کرنے والی مشینیں دونوں بجلی سے چلتی ہیں،
04:14
with dryers requiring five to six times more than washers.
72
254835
5311
خشک کرنے والی دھونے والی سے پانچ سے چھ گنا زیادہ بجلی لیتی ہیں۔
04:20
This dramatic shift in clothing consumption over the last 20 years,
73
260146
3589
گزشتہ 20 سالوں میں لباس کی کھپت میں یہ ڈرامائی تبدیلی،
04:23
driven by large corporations and the trend of fast fashion
74
263735
3983
بڑے کاروباری اداروں اور تیز رفتار فیشن کے رجحان کے ذریعے کارفرما
04:27
has cost the environment,
75
267718
2007
اس کی قیمت ماحول نے چکائی ہے،
04:29
the health of farmers,
76
269725
1371
کسانوں کی صحت،
04:31
and driven questionable human labor practices.
77
271096
3940
اور قالِ اعتراض انسانی مزدوری کے طریقوں پر عمل۔
04:35
It's also turned fashion into the second largest polluter in the world after oil.
78
275036
5440
تیل کے بعد فیشن دنیا میں دوسرا بڑا آلودگی پھیلانے والا بن گیا ہے۔
04:40
But there are things we can do.
79
280476
2354
لیکن کچھ چیزیں ہیں جو ہم کر سکتے ہیں.
04:42
Consider shopping secondhand.
80
282830
2176
استمعال شدہ خریدنے کے بارے میں سوچیں.
04:45
Try to look for textiles made from recycled or organic fabrics.
81
285006
4229
ری سائیکل یا نامیاتی ریشوں سے تیار ٹیکسٹائل تلاش کرنے کی کوشش کریں.
04:49
Wash clothes less and line dry to save resources.
82
289235
4441
کم کپڑے دھویں اور وسائل کو بچانے کے لئے تار پر پھیلا کر خشک کریں.
04:53
Instead of throwing them away at the end of their life,
83
293676
2255
ان کی زندگی کے اختتام پر انہیں پھینکنے کی بجائے،
04:55
donate, recycle, or reuse them as cleaning rags.
84
295931
4136
عطیہ، ری سائیکل کریں یا صفائی کے کپڑے کے طور پر ان کو استعمال کریں.
05:00
And, finally, you might ask yourself,
85
300067
2111
اور آخر میں، آپ اپنے آپ سے پوچھ سکتے ہیں،
05:02
how many t-shirts and articles of clothing will you consume over your lifetime,
86
302178
4079
آپ اپنی زندگی بھر میں کتنی ٹی شرٹس اور کپڑے استعمال کرتے ہیں،
05:06
and what will be their combined impact on the world?
87
306257
3701
اور دنیا پر ان کا مشترکہ اثر کیا ہو گا؟
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7