"(Nothing But) Flowers" | David Byrne

166,169 views ・ 2010-10-22

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Raheel Lakhani Reviewer: Sohail Moghal
00:16
(Music)
0
16260
5000
(موسیقی)
00:37
♫ Here we stand ♫
1
37260
3000
♫ یہاں ہم کھڑے ♫
00:41
♫ Like an Adam and an Eve ♫
2
41260
4000
♫ مثل آدم و حوا ♫
00:46
♫ Waterfalls ♫
3
46260
4000
♫ آبشار ♫
00:50
♫ The Garden of Eden ♫
4
50260
4000
♫ باغِ فردوس ♫
00:55
♫ Two fools in love ♫
5
55260
3000
♫ دو عاشق دیوانے ♫
00:59
♫ So beautiful and strong ♫
6
59260
4000
♫ کتنے حسین اور زبردست ♫
01:04
♫ Birds in the trees ♫
7
64260
3000
♫ درختوں پر پرندے ♫
01:08
♫ Are smiling upon them ♫
8
68260
4000
♫ ان پر مسکرارہے ہیں ♫
01:12
♫ From the age of the dinosaurs ♫
9
72260
4000
♫ ڈائناسورز کے زمانے سے ♫
01:16
♫ Cars would run on gasoline ♫
10
76260
4000
♫ گاڑیاں چلتیں تھیں پٹرول پر ♫
01:21
♫ Where? Where have they gone? ♫
11
81260
4000
♫ کہاں? کہاں گئے وہ سب? ♫
01:25
♫ Now, there's nothing but flowers ♫
12
85260
5000
♫ اب کچھ نہیں بچا، بس صرف پھول ♫
01:30
♫ This was a factory ♫
13
90260
2000
♫ اِک کارخانہ تھا یہ ♫
01:32
♫Now there are mountains and rivers ♫
14
92260
4000
♫ اب ہیں پہاڑ اور دریا ♫
01:37
♫ You got it, you got it ♫
15
97260
2000
♫ سمجھ گئے تم، ہاں سمجھ گئے ♫
01:39
♫ We caught a rattlesnake ♫
16
99260
2000
♫ پکڑا جو ہم نے اِک سانپ ♫
01:41
♫ Now we've got something for dinner ♫
17
101260
4000
♫ اب ہمارے پاس کھانے کو کچھ ہے تو سہی ♫
01:46
♫ You got it, you got it ♫
18
106260
2000
♫ پالیا، ہاں تم نے پالیا ♫
01:48
♫ This was a parking lot ♫
19
108260
2000
♫ پارکنگ لوٹ تھا یہ ♫
01:50
♫ Now it's all covered with flowers ♫
20
110260
4000
♫ اب ہےغلاف اس پر پھولوں کا ♫
01:55
♫ You got it, you got it ♫
21
115260
2000
♫ سمجھ گئے تم، ہاں سمجھ گئے ♫
01:57
♫ If this is paradise ♫
22
117260
2000
♫ اگر جنت ہے یہ ♫
01:59
♫ I wish I had a lawnmower ♫
23
119260
5000
♫ کاش "لان موئر" ہوتا میرے پاس ♫
02:04
♫ You got it, you got it ♫
24
124260
2000
♫ سمجھ گئے تم، ہاں سمجھ گئے ♫
02:42
♫ This was a shopping mall ♫
25
162260
2000
♫ تھا یہ اِک شاپنگ مال ♫
02:44
♫ Now it's turned into corn field ♫
26
164260
4000
♫ اب بدل گیا ہے مکئ کے کھیت میں ♫
02:49
♫ You got it, you got it ♫
27
169260
2000
♫ سمجھ گئے تم، ہاں سمجھ گئے ♫
02:51
♫ Don't leave me stranded here ♫
28
171260
2000
♫ مجھے یہاں بھٹکتا نہ چھوڑو ♫
02:53
♫ I can't get used to this lifestyle ♫
29
173260
5000
♫ مجھے ایسے رہن سہن کی عادت نہ ہوگی ♫
02:59
(Applause)
30
179260
4000
(تالیاں)
03:03
Thomas Dolby: David Byrne.
31
183260
2000
تھومس ڈولبی: ڈیوڈ برائن
03:05
(Applause)
32
185260
5000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7