Capitalism isn't an ideology -- it's an operating system | Bhu Srinivasan

73,222 views ・ 2018-03-06

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Maha Rahman Reviewer: Umar Anjum
00:12
So, what is capitalism?
0
12881
1166
سرمایہ داری کیا ہے؟
00:14
Capitalism, fundamentally, is a series of marketplaces.
1
14071
3190
سرمایہ داری، بنیادی طور پر، بازاروں کا ایک سلسلہ ہے۔
00:17
You can have a marketplace for lemonade,
2
17285
1914
آپ کو سکنجین کا ایک بازار مل سکتا ہے،
00:19
a marketplace for lemons,
3
19223
1285
اور لیموں کے لئے ایک بازار،
00:20
a marketplace for trucks that transport lemons,
4
20532
2379
ان لیمووں کی نقل وحمل کے لئے ٹرکوں کا ایک بازار،
00:22
a marketplace that fuels those trucks,
5
22935
2555
ایک ایسا بازار جو ان ٹرکوں کو ایندھن فراہم کرتا ہو،
00:25
marketplaces that sell wood to build lemonade stands.
6
25514
3388
ایک ایسا بازارجہاں سکنجین بیچنے کے ٹھیلے بک سکیں۔
00:28
However, capitalism of course, as we know,
7
28926
2445
تاہم، سرمایہ دارانہ نظام، جیسا کہ ہم جانتے ہیں،
00:31
is this either celebrated term
8
31395
2436
یہ ایک جانی مانی اصطلاح ہے
00:33
or condemned term.
9
33855
1151
یا قابلِ مذمت اصطلاح۔
00:35
It's either revered or it's reviled.
10
35030
2240
یا تو یہ قابل احترام ہے، یا لائق تذلیل۔
00:37
And I'm here to argue that this is because capitalism,
11
37649
3355
اور میرے پاس دلیل ہے کہ یہ سرمایہ دارانہ نظام کی وجہ سے ہے،
00:41
in the modern iteration, is largely misunderstood.
12
41028
3201
یہ چیز آج کے دور میں ایک بڑی دہرائے جانے والی غلط فہمی ہے۔
00:44
In my view,
13
44982
1159
میری نظر میں،
00:46
capitalism should not be thought of as an ideology,
14
46165
2809
سرمایہ دارانہ نظام کو ایک نظریہ نہیں سمجھنا چاہئے،
00:48
but instead should be thought of as an operating system.
15
48998
3278
بلکہ اسے ایک آپریٹنگ سسٹم کے طور پر لینا چاہئے۔
00:52
Think of your iPhone.
16
52849
1268
اپنے آئی فون کے بارے میں سوچیں،
00:54
Your iPhone merges hardware with software.
17
54762
3897
آپ کا آئی فون سافٹ ویئر کے ساتھ ہارڈ ویئر کو جوڑتا ہے۔
00:58
Apps and hardware.
18
58683
1364
ایپس اور ہارڈ ویئر۔
01:00
Now think about all the hardware as the physical reality all around you,
19
60071
3737
اب اردگرد موجود تمام ہارڈویئر کو مادی حقیقت کے طور پر لیجئے،
01:03
and think of the apps as entrepreneurial activity,
20
63832
2768
اور پھر ایپس کو کاروباری سرگرمی کے طور پر لیں،
01:06
creative energy.
21
66624
1150
تخلیقی توانائی۔
01:08
And in-between, you have an operating system.
22
68188
2675
اور درمیان میں، آپ کے پاس آپریٹنگ سسٹم ہے.
01:11
As you have advances in hardware,
23
71307
2230
جیسے جیسے آپ ہارڈوئیر میں پیشرفت کرتے ہیں،
01:13
you have advances in software.
24
73561
1976
ویسے ہی سافٹ ویئر میں پیشر فت ہوتی ہے۔
01:15
And the operating system needs to keep up.
25
75561
2008
اور آپریٹنگ سسٹم کو بنے رہنے کی ضرورت ہے۔
01:17
It needs to be patched, it needs to be updated,
26
77593
2936
اس کی اصلاح ضروری ہے، اسے ہم آہنگ رکھنے کی ضرورت ہے،
01:20
new releases have to happen.
27
80553
1905
جدت کا آنا ضروری ہے۔
01:22
And all of these things have to happen symbiotically.
28
82482
2959
اور ان تمام چیزورں کو آزادانہ طور ہونا ہے۔
01:25
The operating system needs to keep getting more and more advanced
29
85465
3302
آپریٹنگ سسٹم کو مستقلاً جدید سے جدید ہوتے رہنا چاہئے
01:28
to keep up with innovation.
30
88791
1800
جدت سے ہم آہنگ رہنے کے لئے۔
اور یہی وجہ ہے، بنیادی طور پر،
01:31
And this is why, fundamentally,
31
91728
2381
جب آپ اس کے بارے میں ایک آپریٹنگ سسٹم کی طرح سوچتے ہیں،
01:34
when you think about it as an operating system,
32
94133
2206
01:36
it devolves the language of ideology
33
96363
2149
تو یہ ایک نظریاتی مفہوم کی تشکیل کرتا ہے جو
01:38
away from what traditional defenders of capitalism think.
34
98536
3676
جوسرمایہ دارانہ نظآم کے محافظین کی سوچ سے کافی دور ہے۔
01:42
But even if you go to the constitution,
35
102236
1867
لیکن اگر آپ آئین پر بھی نظر ڈالیں،
01:44
you'll notice, before the founders even got to the First Amendment --
36
104127
3247
آپ دیکھیں گے کہ بانی پہلی ترمیم سے بھِی پہلے --
01:47
with free speech, free religion, free press,
37
107398
3275
اظہارِ رائے، مذہب اور اشاعت کی آزادی کے ساتھ،
01:50
they thought about patents and copyright.
38
110697
2374
انھوں نے ملکیت اور اشاعت کے حقوق پر بھی سوچا.
01:53
They talked about the government's role in promoting arts and sciences.
39
113095
4172
انھوں نے سائنس اور فن کے فروغ کے لئے حکومتی کردار پر بھِی بات کی۔
01:57
It's the reason why I could not start a search engine tomorrow called Goggle.
40
117645
4413
یہی وجہ ہے کہ میں کل گووگل نامی سرچ انجن نہیں شروع کر سکا۔
02:02
(Laughter)
41
122082
1358
(قہقہے)
02:03
Google doesn't own Gs,
42
123464
1676
گوُگل کے پاس Gs کی ملکیت نہیں،
02:05
but I couldn't do it because there could be some confusion.
43
125164
2779
لیکن میں ایسا نہیں کر سکا کیونکہ اس سے کچھ الجھن ہوسکتی ہے.
02:07
So even property rights have ambiguity built into them.
44
127967
2615
تو ملکیت کے حقوق میں بھی کچھ بنیادی ابہام ہے۔
نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔
02:11
And on and on.
45
131173
1309
02:12
And by 1900, you have other types of property that come into being.
46
132506
4356
اور سن 1900 تک، دیگر اقسام کی ملکیتیں بھی وجود میں آچکی تھیں۔
02:16
For instance, imagine that in 1900, you owned 100 acres of land
47
136886
3857
مثلاً سن 1900 میں آپ سو ایکڑ کے مالک تھے
02:20
someplace in the Midwest.
48
140767
1419
کہیں وسط مغربی علاقے میں۔
02:22
It's very easy to see where your fence ends,
49
142709
2095
یہ دیکھنا آسان ہے کہ کہاں آپ کی باڑ ختم ہوتی ہے،
02:24
your neighbor's property begins.
50
144828
1634
کہاں پڑوسی کی جائیداد شروع ہوتی ہے۔
02:26
Now let me ask you,
51
146486
1163
اب مجھے ایک سوال کرنے دیں،
02:27
where in the sky does your property end?
52
147673
2374
آسمان میں آپ کی جائیداد کی حد کہاں ہے؟
02:30
Does it end at 1,000 feet,
53
150071
1681
کیا یہ 1000 فٹ پر ختم ہوتی ہے،
02:31
5,000 feet, 10,000 feet?
54
151776
2341
5000 فٹ، 10,000 فٹ پر؟
02:34
It makes no difference,
55
154141
1183
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،
02:35
because other than the novelty of a few hot-air balloons,
56
155348
3015
کیوں کہ سوائے چند گرم ہوا کے غباروں کی مدد کے،
02:38
man couldn't fly.
57
158387
1150
انسان پرواز نہیں کرسکتا۔
لیکن تین سال میں، وہ کرسکتا تھا.
02:40
But within three years, he could.
58
160053
1745
02:41
Now all of a sudden, it was very much relevant
59
161822
2930
اب اچانک ہی یہ اہم ہو گیا ہے
02:44
whether your land ends at 1,000 feet in the sky,
60
164776
2674
کہ آپ کی زمین آسمان میں 1000 فٹ پر ختم ہوتی ہے،
02:47
5,000 feet, 10,000 feet.
61
167474
1769
5،000 فٹ پر 10،000 فٹ پر۔
02:49
And you have to have someone arbitrate that.
62
169665
2618
اس کے لئے آپ کے پاس کسی ثالت کا ہونا لازمی ہے۔
اور بے شک بالکل ایسا ہی ہوا.
02:53
And indeed, that's exactly what happened.
63
173116
1961
02:55
And five or ten years from now,
64
175101
1513
اور اب سے پانچ یا دس سال بعد،
02:56
when Amazon wants to deliver a package over your house to your neighbor
65
176638
3588
جب ایمیزون آپ کے پڑوسی کو ایک پیکٹ پہنچانا چاہتا ہو
03:00
from that UPS truck,
66
180250
1644
ایک یو پی ایس کے ٹرک سے،
03:01
we're going to have to decide: Does you property end at five feet,
67
181918
3262
اب ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ کی ملکیت کی حد پانچ فٹ پر ختم ہوتی ہے،
03:05
10 feet, 50 feet, 100 feet?
68
185204
2708
10 فٹ پر، 50 فٹ پر، 100 فٹ پر؟
03:07
Where does it end?
69
187936
1175
یہ کہاں ختم ہوتی ہے؟
03:09
And there is no ideology
70
189135
1723
اور کوئی نظریہ نہیں ہے
03:10
that will tell you where your property ends.
71
190882
2565
جو یہ بتائے کہ آپ کی جائیداد کہاں ختم ہوتی ہے۔
یہ ایک آپریٹنگ سسٹم ہے.
03:14
It's an operating system.
72
194132
1500
اور اسی طرح،
03:16
And similarly,
73
196030
1150
03:17
we're going to see this with automobiles.
74
197205
2078
ہم اسے گاڑیوں کے ساتھ دیکھ رہے ہیں.
03:19
A few years after the Wright brothers figured out flight,
75
199386
2722
رائٹ برادران کے پرواز کا حل نکالنے کے چند سال بعد،
انسانوں نے گاڑیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال شروع کر دیا۔
03:22
human beings started using more and more cars.
76
202132
2172
03:24
And all of a sudden,
77
204328
1151
اور اچانک،
03:25
the regulatory system -- the operating system --
78
205503
2286
ریگولیٹری نظام -- آپریٹنگ سسٹم --
03:27
had to be patched to all of a sudden address the safety of consumers.
79
207813
4574
کو اچانک جوڑنا پڑا صارفین کی حفاظت کے خیال سے۔
03:32
That the consumers of vehicles were presenting danger to horses,
80
212411
3127
کہ وہ گاڑیوں کے صارفین گھوڑوں کے لیے خطرہ بن رہے تھے،
03:35
other pedestrians, trolleys, what have you.
81
215562
2933
دیگر پیدل چلنے والوں، ٹرالیوں، جو آپ کے پاس ہے۔
03:38
And all of a sudden,
82
218957
1151
اور اچانک،
03:40
the drivers of these automobiles had to have driver's licenses, eye exams,
83
220132
3834
ان گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو ڈرائیور لائسنس، آنکھوں کا امتحان،
03:43
registered motor vehicles, speed limits,
84
223990
2706
رجسٹرڈ موٹر گاڑیاں، رفتار کی حد،
03:46
rules of the road,
85
226720
1214
سڑک کے قوانین،
03:47
so that horses, pedestrians, could coexist with cars.
86
227958
4992
تاکہ گھوڑے، پیدل چلنے والے، کاروں کے ساتھ مل کر رہ سکتے ہیں۔
03:52
It had to be backwards compatible.
87
232974
2201
اسے معکوس مطابقت پذیر ہونا تھا۔
03:55
So a new invention had to basically fit advances from the past.
88
235199
4498
تو ایک نئی ایجاد جسے بنیادی طور پر ماضی کی ترقی سے مطابقت کرنی پڑی۔
اسی طرح، اب سے پانچ یا دس سال بعد،
04:00
Similarly, five or ten years from now,
89
240355
1825
04:02
we're going to see the same thing with self-driving cars --
90
242204
2791
ہم اسی چیز کو دیکھنے جا رہے ہیں خود کار چلنے والی کاروں کے ساتھ --
04:05
coexisting with human-driven cars.
91
245019
2130
انسانی چلائی جانے والی کاروں کے ساتھ مل کر رہ سکیں گی۔
04:07
The reason why this is important, is in 10 years,
92
247173
2324
یہی وجہ ہے کہ یہ اہم ہے، 10 سال میں،
04:09
another thing is going to happen beyond drones and self-driving cars,
93
249521
3449
ایک اور چیز ہونے والی ہے ڈرون اور خود کار گاڑیوں کے علاوہ،
04:12
but you're going to see the most valuable economy in the world --
94
252994
3167
لیکن آپ دیکھنے جا رہے ہیں دنیا میں سب سے قیمتی معیشت --
04:16
the largest economy in the world --
95
256185
1698
دنیا میں سب سے بڑی معیشت --
04:17
is going to be a country run by communists.
96
257907
2268
ایک ملک ہو گا جسے کیمیونسٹ چلاتے ہیں۔
04:20
The Chinese seem to be very good at capitalism.
97
260558
2875
چینی لگ رہا ہے سرمایہ درانہ نظام میں بہت اچھے ہیں۔
04:24
And this is going to have fundamental problems
98
264469
3477
اور اس سے ہوں گے کچھ بنیادی مسائل
04:27
and present an identity crisis for the United States.
99
267970
3578
اور ایک شناختی بحران پیدا ہو گا امریکہ کے لئے۔
04:31
Because for a long time,
100
271572
1665
کیونکہ ایک طویل وقت کے لئے،
04:33
free markets coincided with liberties such as free speech, free press,
101
273261
5857
آزاد منڈیوں کے ساتھ آزادیاں شامل ہوتی ہیں جیسے کہ آزادی اظہارِ رائے، آزاد صحافت،
04:39
free religion.
102
279204
1302
آزادیِ مذہب۔
04:40
And all of a sudden, this equation is going to be decoupled.
103
280530
3467
اور اچانک، جب یہ مساوات ختم ہو جائے گی۔
04:44
And when it gets decoupled,
104
284644
1360
اور جب یہ ختم ہو گی،
04:46
we might find that democracy, the multitude of voices,
105
286028
3668
ہم اس جمہوریت کو تلاش کر سکتے ہیں، آوازوں کی کثرت کو،
04:49
actually impedes capitalism
106
289720
2436
جو دراصل سرمایہ درانہ نظام کو روکتی ہے
04:52
because a state that does not have any pretense of limited government
107
292180
4006
کیونکہ ایک ریاست جس میں محدود حکمرانی کا کوئی بھی دعوی نہیں ہے
04:56
can very quickly mandate a regulatory framework for drones,
108
296210
3542
بہت جلدی جاری کر سکتے ہیں ڈرونوں کے لئے ضوابط کا ڈھانچہ،
04:59
for electric cars, for self-driving cars,
109
299776
2443
خود کار گاڑیوں کے لئے، الیکٹرک کاروں کے لئے،
05:02
for any new innovation
110
302243
1795
کسی بھی نئی دریافت کے لئے
05:04
where they feel that they can leapfrog Western societies.
111
304062
3727
جہاں وہ محسوس کریں کہ وہ مغربی معاشرے کو پیچھے چھوڑ سکتے ہیں۔
05:08
And this is a very unique thing in the American experience.
112
308792
3880
اور یہ ایک بہت ہی منفرد بات ہے امریکی تجربے میں۔
اور یہی وجہ ہے کہ یہ بہت ضروری ہے امریکی سرمایہ داری کے بارے میں سوچنا
05:13
And this is why it's very important to think of American capitalism
113
313236
3897
05:17
as an operating system and not as an ideology.
114
317157
3150
ایک آپریٹنگ سسٹم کے طور پر اور ایک نظریہ کے طور پر نہیں۔
05:20
Because when you think about it as an ideology,
115
320331
2198
جب آپ اس کے بارے میں سوچتے ہیں ایک نظریہ کے طور،
05:22
you can have good politics make for very, very bad policy.
116
322553
5113
آپ بہت اچھی سیاست کر سکتے ہیں جو بناتی ہے بہت خراب پالیسی۔
05:28
That market outcomes and democratic voices
117
328371
3428
اس بازار کے نتائج اور جمہوریت کی آوازیں
05:31
and battles for votes
118
331823
1651
اور ووٹوں کے لئے لڑائی
05:33
can end up stifling progress.
119
333498
2444
ناگوار ترقی پر ختم ہوسکتی ہے۔
تو اگلے چند سالوں میں،
05:37
So over the next few years,
120
337006
1976
05:39
as this political cycle plays out,
121
339006
2785
جیسا کہ یہ سیاسی چکر چلے گا،
05:41
you're going to see American democracy
122
341815
3636
آپ امریکی جمہوریت کو دیکھیں گے
05:45
rise to meet the challenges that capitalism poses and modernity poses.
123
345475
5498
ابھرتا ہوا مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے جو سرمایہ درانہ نظام اور جددیت کی وجہ ہیں۔
05:50
And I ask policymakers to think about --
124
350997
3397
اور میں پالیسی سازوں سے کہتا ہوں کہ اس بارے میں سوچیں --
05:55
decoupling ideology from economics,
125
355573
3506
معیشت سے نظریات علیحدہ کریں،
05:59
and think about how good policy can ultimately become good politics.
126
359103
4337
اور سوچیں کیسے اچھی پالیسی آخر میں اچھی سیاست بن سکتی ہے۔
06:03
Thank you.
127
363793
1183
شکریہ
06:05
(Applause)
128
365000
4407
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7