How we conquered the deadly smallpox virus - Simona Zompi

8,842,014 views ・ 2013-10-28

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Mohammed Abdul Mumin Reviewer: Umar Anjum
00:07
10,000 years ago,
0
7093
1537
10،000 سال پہلے،
00:08
a deadly virus arose in northeastern Africa.
1
8630
3388
شمال مشرقی افریقہ کے علاقوں سے ایک مہلک وائرس کی ابتداء ہوئی۔
00:12
The virus spread through the air,
2
12018
1887
یہ وائرس ہوا کے ذریعے پھیلا،
00:13
attacking the skin cells,
3
13905
1460
جِلدی خلیوں پر حملہ کرتے ہوئے،
00:15
bone marrow,
4
15365
933
ہڈی کے گودوں اور،
00:16
spleen,
5
16298
728
تِلّیوں،
00:17
and lymph nodes of its victims.
6
17026
2185
اور شکار کے لِمفی نوڈزکو تہس نہس کر دیتا۔
00:19
The unlucky infected developed fevers,
7
19211
2617
بد قسمت متاثرہ شخص کو بخار ہوتا،
00:21
vomiting,
8
21828
803
قئے،
00:22
and rashes.
9
22631
1284
اور جلد لال ہونے لگتی۔
00:23
30% of infected people died
10
23915
2627
متاثرہ لوگوں میں سے 30 فیصد افراد مر گئے
00:26
during the second week of infection.
11
26542
2292
بیماری کے دوسرے ہی ہفتے میں۔
00:28
Survivors bore scars and scabs
12
28834
2212
بچ جانے والوں کی جِلد پر نشانات اور خراشیں
00:31
for the rest of their lives.
13
31046
1625
بقیہ زندگی تک باقی رہتے۔
00:32
Smallpox had arrived.
14
32671
2539
چیچک پہنچ چکی تھی۔
00:35
In 1350 B.C., the first smallpox epidemics
15
35210
3796
1350 قبل مسیح میں، چیچک کی پہلی وباء نے
00:39
hit during the Egypt-Hittite war.
16
39006
2460
مصر- ہِتّیتی جنگ کے دوران قہر مچایا۔
00:41
Egyptian prisoners spread smallpox
17
41466
2416
مصر کے قیدیوں کے ذریعے چیچک
00:43
to the Hittites,
18
43882
1080
ہِتّیتیوں تک پھیلا،
00:44
which killed their king
19
44962
1374
جس سے اُن کا بادشاہ مر گیا
00:46
and devastated his civilization.
20
46336
2227
اور ان کی تہذیب درہم برہم ہو گئی۔
00:48
Insidiously, smallpox made its way around the world
21
48563
3253
رفتہ رفتہ، چیچک نے ساری دنیا میں اپنے پنجے پھیلائے
00:51
via Egyptian merchants,
22
51816
2060
مصری تاجروں کے ذریعے،
00:53
then through the Arab world with the Crusades,
23
53876
2277
پھر صلیبی جنگوں کے دوران عربوں تک پھیلا،
00:56
and all the way to the Americas
24
56153
1643
یہاں تک کہ امریکاوں تک پہنچ گیا
00:57
with the Spanish and Portuguese conquests.
25
57796
3110
اسپینی اور پرتگالی فتوحات کی بدولت۔
01:00
Since then, it has killed billions of people
26
60906
2755
تب سے، چیچک نے اربوں لوگوں کی جان لی ہے
01:03
with an estimated 300 to 500 million people
27
63661
3305
ایک اندازے کے مطابق 30 تا 50 کروڑ انسان
01:06
killed in the 20th century alone.
28
66966
2555
صرف 20 ویں صدی میں مارے۔
01:09
But smallpox is not unbeatable.
29
69521
2527
لیکن، چیچک ناقابلِ شکست نہیں ہے۔
01:12
In fact, the fall of smallpox started
30
72048
2500
درحقیقت، چیچک کمزور پڑنے لگی
01:14
long before modern medicine.
31
74548
1828
جدید ادویات سے بہت پہلے ہی۔
01:16
It began all the way back in 1022 A.D.
32
76376
3210
جس کی شروعات سال 1022 عیسوی سے ہوئی۔
01:19
According to a small book, called
33
79586
1429
ایک چھوٹی کتاب، جس کا نام ہے
01:21
"The Correct Treatment of Small Pox,"
34
81015
2010
"،چیچک کا صحیح علاج"،
01:23
a Buddhist nun living in a famous mountain
35
83025
2096
ایک مشہور پہاڑ میں رہائش پذیر بدھسٹ راہبہ
01:25
named O Mei Shan
36
85121
1638
جس کا نام او مے شان تھا
01:26
in the southern providence of Sichuan
37
86759
1800
جنوبی صوبے سیچوان میں
01:28
would grind up smallpox scabs
38
88559
1808
چیچک سے خارش زدہ جلد کو گھِس گھِس کر
01:30
and blow the powder into nostrils of healthy people.
39
90367
2729
اُس سے بننے والے پاؤڈر کو صحت مندوں کے نتھنوں میں پھونکتی۔
01:33
She did this after noticing
40
93096
1509
اُس نے یہ کیا دیکھنے کے بعد کہ
01:34
that those who managed to survive smallpox
41
94605
2344
جو چیچک کے حملے کے سے بچ گئے
01:36
never got it again,
42
96949
1387
انہیں یہ دوبارہ نہیں ہوئی،
01:38
and her odd treatment worked.
43
98336
2021
اور اس کا یہ عجیب علاج کام کرنے لگا۔
01:40
The procedure, called variolation,
44
100357
1814
اس علاج کو ویریولیشن کہا جاتا ہے،
01:42
slowly evolved
45
102171
1000
دھیرے سے نمو پزیر ہوا
01:43
and by the 1700's,
46
103171
1441
اور 1700 عیسوی تک،
01:44
doctors were taking material from sores
47
104612
2223
طبیب زخم میں سے کچھ مادہ لے کر
01:46
and putting them into healthy people
48
106835
2036
صحت مند لوگوں کے جسم میں ڈالنے لگے
01:48
through four or five scratches on the arm.
49
108871
2846
اور یہ بازو پر چار یا پانچ خراشیں ڈال کر کیا جانے لگا۔
01:51
This worked pretty well
50
111717
1035
علاج کامیاب ہو رہا تھا
01:52
as inoculated people would not get reinfected,
51
112752
2836
جن کا علاج ہوتا وہ دوبارہ چیچک سے کبھی بیمار نہیں ہوتے،
01:55
but it wasn't foolproof.
52
115588
1583
لیکن یہ طریقہ مکمل نہیں تھا۔
01:57
Up to three percent of people
53
117171
1583
تین فیصد تک مریض
01:58
would still die after being exposed to the puss.
54
118754
3586
پیپ سے علاج کیے جانے کے باوجود مر رہے تھے۔
02:02
It wasn't until English physician Edward Jenner
55
122340
2588
یہ انگریز طبیب ایڈورڈ جینر ہی تھا جس نے
02:04
noticed something interesting about dairy maids
56
124928
2325
دودھی خادماوں میں ایک چیز کا مشاہدہ کیا
02:07
that we got our modern solution.
57
127253
2127
جس سے ہمیں چیچک کا جدید علاج ملا۔
02:09
At age 13, while Jenner was apprentice
58
129380
2347
13 سال کی عمر میں جب جینر شاگرد تھا
02:11
to a country surgeon and apothecary
59
131727
1683
ایک دیہی حکیم اور وید کے پاس
02:13
in Sodbury, near Bristol,
60
133410
2115
سوڈبری میں، برسٹل کے قریب،
02:15
he heard a dairy maid say,
61
135525
1613
اس نے ایک دودھی خادمہ کو کہتے سنا،
02:17
"I shall never have smallpox, for I have had cowpox.
62
137138
2976
"مجھے چیچک کبھی نہیں ہوسکتی، کیوں کہ مجھے کاؤ پاکس ہوئی تھی۔
02:20
I shall never have an ugly, pockmarked face."
63
140114
2620
میرا چہرہ کبھی بد صورت، داغوں بھرا نہ ہو گا"۔
02:22
Cowpox is a skin disease
64
142734
1649
کاؤ پاکس جِلد کی بیماری ہے
02:24
that resembles smallpox and infects cows.
65
144383
2923
جو چیچک کی طرح ہی ہوتی ہے اور صرف گایوں کو متاثر کرتی ہے۔
02:27
Later on, as a physician,
66
147306
1413
بعد ازاں، بطور معالج،
02:28
he realized that she was right,
67
148719
1719
اُسے احساس ہوا کہ وہ صحیح تھی،
02:30
women who got cowpox didn't develop
68
150438
2453
ایسی عورتیں جنہیں کاؤ پاکس تھا وہ پھر کبھی
02:32
the deadly smallpox.
69
152891
1500
مہلک چیچک سے متاثر نہیں ہوئیں۔
02:34
Smallpox and cowpox viruses are from the same family.
70
154391
3402
چیچک اور کاؤپاکس، وائرس کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
02:37
But when a virus infects an unfamiliar host,
71
157793
2552
لیکن جب وائرس کسی نا مانوس شکار پر اثر کرتا ہے،
02:40
in this case cowpox infecting a human,
72
160345
2260
اس صورت میں کاؤ پاکس اگر انسان پر اثر کرے،
02:42
it is less virulent,
73
162605
1286
تو اس کا زہر کم ہوجاتا ہے،
02:43
so Jenner decided to test
74
163891
1468
لہٰذا جینر نے جانچنا شروع کیا
02:45
whether the cowpox virus could be used
75
165359
2323
کہ آیا کاؤ پاکس وائرس کو
02:47
to protect against smallpox.
76
167682
2423
چیچک سے بچاو کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
02:50
In May 1796, Jenner found a young dairy maid,
77
170105
3274
مئی 1796 میں، جینر کی ملاقات ایک جوان دودھی خادمہ سے ہوئی،
02:53
Sarah Nelmes,
78
173379
1218
سارہ نیلمیس نامی،
02:54
who had fresh cowpox lesions on her hand and arm
79
174597
2827
اس خاتون کے ہاتھ اور بازو کاؤ پاکس کے تازہ زخموں سے متاثر تھے
02:57
caught from the utters of a cow named Blossom.
80
177424
2418
جو بلاسّم نامی گائے کی بچہ دانی سے ہوا تھا۔
02:59
Using matter from her pustules,
81
179842
1677
اس کے چھالوں سے مواد لے کر،
03:01
he inoculated James Phipps,
82
181519
2063
جیمس فِلِپ میں داخل کیا،
03:03
the eight-year-old son of his gardener.
83
183582
2355
جو کہ اس کے باغبان کا آٹھ سالہ بچہ تھا۔
03:05
After a few days of fever and discomfort,
84
185937
2168
کچھ دنوں کے بخار اورتکلیف کے بعد،
03:08
the boy seemed to recover.
85
188105
1827
بچے کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔
03:09
Two months later, Jenner inoculated the boy again,
86
189932
2527
دو مہینوں بعد جینر نے بچے میں پھر مواد داخل کیا،
03:12
this time with matter from a fresh smallpox lesion.
87
192459
3881
اس بار ایک تازہ کاؤ پاکس زخم سے مواد لیا۔
03:16
No disease developed,
88
196340
1375
بیماری کا حملہ نہیں ہوا،
03:17
and Jenner concluded that protection was complete.
89
197715
2682
اور جینر اس نتیجہ پر پہنچا کہ حفاظت مکمل ہو گئی ہے۔
03:20
His plan had worked.
90
200397
1732
اس کا منصوبہ کام کر گیا تھا۔
03:22
Jenner later used the cowpox virus
91
202129
2297
جینر نے بعد میں کاؤ پاکس وائرس کو استعمال کیا
03:24
in several other people
92
204426
1297
دیگر کئی لوگوں پر
03:25
and challenged them repeatedly with smallpox,
93
205723
2496
اور انہیں بار بار چیچک کے مرض سے روشناس کروایا،
03:28
proving that they were immune to the disease.
94
208219
2469
اور یہ ثابت کیا کہ وہ لوگ چیچک سے محفوظ ہیں۔
03:30
With this procedure,
95
210688
1128
اس طریقے کے ذریعے،
03:31
Jenner invented the smallpox vaccination.
96
211816
2625
جینر نے چیچک کا حفاظتی ٹیکہ ایجاد کیا۔
03:34
Unlike variolation, which used actual smallpox virus
97
214441
2995
ویریولیشن کے برعکس، جس میں چیچک کے جراثیم کو استعمال کیا گیا
03:37
to try to protect people,
98
217436
1506
لوگوں کو محفوظ رکھنے کی خاطر،
03:38
vaccination used the far less dangerous cowpox virus.
99
218942
3627
اس ٹیکے میں انتہائی کم خطرناک کاؤ پاکس وائرس کو استعمال کیا گیا۔
03:42
The medical establishment,
100
222569
1204
طبی ماہرین و اداروں نے،
03:43
cautious then as now,
101
223773
1633
جو ہمیشہ محتاط رہتے ہیں،
03:45
deliberated at length over his findings
102
225406
2382
اس ایجاد پر بہت غورو خوص کیا
03:47
before accepting them.
103
227788
1372
اور بالآخر اسے اپنا لیا۔
03:49
But eventually vaccination was gradually accepted
104
229160
3060
ٹیکہ کی بتدریج عوامی سطح پر قبولیت ہو گئی
03:52
and variolation became prohibited in England in 1840.
105
232220
3688
اور ویریولیشن کی ممانعت ہو گئی
انگلینڈ میں 1840 میں۔
03:55
After large vaccination campaigns
106
235908
1845
ٹیکے کی کئی بڑی بڑی مہمات کے بعد
03:57
throughout the 19th and 20th centuries,
107
237753
2777
جو 19ویں اور 20 ویں صدی میں برپا ہوئیں،
04:00
the World Health Organization certified
108
240530
1698
عالمی ادارہ برائے صحت نے تصدیق کی
04:02
smallpox's eradication in 1979.
109
242228
3484
سال 1979 میں چیچک کےاختتام کی۔
04:05
Jenner is forever remembered
110
245712
1371
جینر کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے
04:07
as the father of immunology,
111
247083
1993
مناعیات کے بانی کے طور پر،
04:09
but let's not forget the Buddhist nun,
112
249076
1959
لیکن دودھی خادمہ سارہ نیلمیس کو نہ بھولیں،
04:11
dairy maid Sarah Nelmes, and James Phipps,
113
251035
2605
بلوسم نامی گائے کو،
اور جیمس فلپ کو،
04:13
all heroes in this great adventure of vaccination
114
253640
2719
ویکسین کی اس عظیم مہم جوئی میں ان تمام بہادروں کو
04:16
who helped eradicate smallpox.
115
256359
1877
جنہوں نے چیچک کے خاتمے میں مدد کی۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7