"You Found Me" | Helen Gillet

87,305 views ・ 2018-06-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Syed Ali Raza Reviewer: Farhat Zahra
00:14
(Cello music starts)
0
14600
3400
[سیلو موسیقی کا آغاز]
01:29
You found me,
1
89960
2480
تو نے مجھے پا لیا،
01:33
you found me
2
93240
2800
تو نے مجھے پا لیا
01:36
under a pile of broken memories
3
96480
6416
شکستہ یادوں کے ڈھیر کے نیچے
01:42
with your steady,
4
102920
2960
تمہاری ثابت قدمی کے ساتھ،
01:46
steady love.
5
106680
4800
مستحکم پیار۔
01:55
You rocked me,
6
115560
2400
تو نے مجھے نہال کردیا
01:59
you rocked me,
7
119200
2896
تو نے مجھے جھنجھوڑ دیا
02:02
you rocked me all through the night
8
122120
5736
ساری رات مستی میں ڈبو دیا
02:07
with your steady,
9
127880
3000
اپنی ثابت قدمی سے،
02:12
steady love.
10
132160
3560
مستحکم محبت سے۔
02:16
(Cello music continues)
11
136440
4560
[سیلو موسیقی جاری رہتی ہے]
02:30
(Taps rhythmically)
12
150560
3160
[مترنم تھپ تھپاہٹ]
04:02
You found me,
13
242200
3256
تو نے مجھے پا لیا،
04:05
you found me
14
245480
3496
تو نے مجھے پا لیا،
04:09
under a pile of broken memories
15
249000
5936
شکستہ یادوں کے ڈھیر تلے
04:14
with your steady,
16
254960
3256
اپنی ثابت قدمی سے،
04:18
your steady,
17
258240
3136
اپنے مستحکم،
04:21
steady love.
18
261400
3160
مستحکم پیار سے۔
04:27
And you rocked me,
19
267720
3335
اور مجھے ہلا ڈالا،
04:31
you rocked me,
20
271079
2856
جھنجھوڑ دیا مجھے،
04:33
you rocked me all through the night
21
273959
5697
ساری رات مست کردیا،
04:39
with your steady,
22
279680
2440
اپنے ثابت قدمی سے،
04:44
steady, steady love.
23
284560
5320
مضبوط، مستحکم پیار سے۔
04:50
(Music ends)
24
290280
1200
[موسیقی ختم ہوتی ہے]
04:53
(Applause)
25
293560
2376
(تالیاں)
04:55
Thank you.
26
295960
1216
شکریہ
04:57
(Applause)
27
297200
4880
(تالیاں)

Original video on YouTube.com
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7