3 psychological tricks to help you save money | The Way We Work, a TED series

364,973 views ・ 2019-02-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Raja Fawad Zafar Reviewer: Ali Raza
ھم سب جانتے ہیں کہ بچت کتنی اہم ہے
اور ایسی چیز ہے کہ ہمیں کرنی چاہئے۔
اورہم پھر بھی، مجموعی طور پر، بہت کم بچت کرتے ہیں۔
[ہمارے کام کرنے کا طریقہ کار]
ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے
سوال یہ ہے: ہم یہ کیسے کریں؟
اور یہی سکھانے کے لیے میں یہاں آئی ہوں۔
آپ کا بچت کرنے کا رویہ آپ کی ہوشیاری کا پتہ نہیں دیتا۔
یا پھر یہ کہ آپ کتنی قوت ارادی کے مالک ہیں۔
ہماری بچت ، ہمارے اردگرد کے ماحولیاتی اشاروں پہ منحصر ہے۔
میں آپ کو ایک مثال دیتی ہوں۔
ہم نے ایک تحقیق کی جس میں، ایک گروپ میں،
ہم نے لوگوں کو ان کی آمدنی ماہانہ بنیاد پہ دکھائی۔
اور دوسرے گروپ میں، ہم نے لوگوں کو اُن کی آمدنی ہفتہ وار دکھائی۔
اور ہم نے یہ جانا کہ جن لوگوں نے اپنی آمدنی ہفتہ وار دیکھی۔
وہ مہینہ بھر اپنے اخراجات کا تخمینہ بہتر انداز میں لگا سکے
اب، یہ جاننا بہت ہی اہم ہے
ہم نے یہ تبدیل نہیں کیا کہ لوگ کتنا پیسہ وصول کر رہے تھے،
ہم نے صرف وہ نقطہ نظر بدلا کہ جس کے لحاظ سے وہ اپنی آمدنی کو دیکھتے تھے
اور اس طرح کے ماحولیاتی اشارے بہت پر اثر ہوتے ہیں۔
تو میں آپ سب کو اس طرح کے داوٗ پیچ نہیں سیکھاوٗں گی جو آپ پہلے سے جانتے ہیں۔
میں آپ کو بچت کا اکاوٗنٹ کھولنے کا طریقہ نہیں سکھا رہی
یا پھر یہ کہ ریٹائرمنٹ کے لیے بچت کیسے کرتے ہیں۔
میں آپ کو بتانے جا رہی ہوں، کےاس خلا کو کیسے پر کریں۔
آپ کے بچت کے ارادے سے
اور آپ کے عمل سے
کیا آپ تیار ہیں؟
پہلی بات یہ ہے:
قبل از وقت ارادے کی طاقت کو لگام دیں۔
بنیادی طور پر، ہم اپنے بارے میں دو مختلف طریقوں سے سوچتے ہیں:
اپنی موجودہ شخصیت اور مستبقل کی شخصیت
مستقبل کے آئینے میں ہم خود کو مکمل دیکھتے ہیں۔
مستقبل میں ہم اپنی ریٹائرمنٹ کے لئے بچا لیں گے،
اور وزن بھی گھٹا لیں گے،
اوروالدین سے بھی زیادہ بات کیا کریں گے۔
مگراکثر ہم بھول جاتے ہیں کہ ہماری مستقبل کی شخصیت
دراصل ہماری موجودہ شخصیت ہے۔
بچت کا سب سے بہترین وقت وہ ہوتا ہے، جب ہم اضافی ٹیکس کی رقم حاصل کرتے ہیں۔
تو ہم نے دو گروپس پر ایک تجربہ کیا۔
ایک گروپ کو، ہم نے فروری کے اوائل میں پیغام دیا،
امید ہے، ان کےٹیکس کے فارم بھرنے سے پہلے۔
اور ہم نے پوچھا،
اگر آپ کو ٹیکس میں سے کچھ واپس مل جائے، تو کتنے فی صد بچت کرنا چاہیں گے؟
اور یہ ایک واقعی بہت مشکل سوال ہے۔
وہ نہیں جانتے کہ انہیں کچھ واپس بھی ملے گا یا نہیں اور کتنا۔
بہر حال ہم نے یہی سوال پوچھا۔
دوسرے گروپ میں، ہم نے لوگوں سے رقم واپس ہوتے ہی پوچھا
’‘ آپ کتنے فیصد بچت کرنا پسند کریں گے؟‘‘
اب یوں ہوا کہ
دوسری صورت میں، جب کہ لوگوں نے اپنا ٹیکس واپس وصول کر لیا
وہ 17 فی صد تک بچت کرنا چاہتے تھے
جب کہ دوسری صورت میں، جب ہم نے لوگوں سے ان کے ٹیکس فارم بھرنے سے پہلے پوچھا،
بچت کی شرح 17 سے 27 فی صد تک بڑھ گئی
جب ان سے فروری میں پوچھا گیا۔
کیوں؟
اس لئے کہ آپ اپنے مستقبل کے لئے وقف کر رہے ہیں،
اور یقیناً مستقبل کے آپ 27 فی صد تک بچا سکتے ہیں۔
بچت کے رویے میں اتنی بڑی تبدیلیوں
کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے فیصلہ کرنے کا ماحول تبدیل کر دیا۔
ہم چاہتے ہیں کہ آپ بھی اس طاقت کو قابو کرنے کے قابل ہو جائیں۔
توایک لمحے کے لئے رکیں
اور ان طریقوں کے بارے میں سوچیں کہ جن سے آپ اپنے مستقبل کے لیے تہیہ کر سکتے ہیں
کسی ایسی چیز کے لئے جسے آپ آج جانتے ہو تھوڑا مشکل ہو گا۔
ایک ایسی ایپ استعمال کریں جو آپ کو بچت کے فیصلے کرنے میں قبل از وقت مدد دے۔
گر کی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنے آپ سے ایک پکا معاہدہ کرنا ہو گا۔
دوسری بات: تبدیلی کے لمحات کواپنے فائدے کے لئے استعمال کریں۔
ہم نے ایک ویب سائٹ پر ایک تجربہ کیا
جو عمررسیدہ لوگوں کو اپنے گھر کرائے پر دینے میں مدد کرتی ہے۔
ہم نے سوشل میڈیا پر دو اشتہار دیے،
جس کا مخاطب یہی 64 سالہ آبادی تھی۔
ایک گروپ کو، ہم نے کہا، ’’ارے، تم لوگ بوڑھے ہو رہے ہو
اور کیا تم لوگ ریٹائرمنٹ کیلئے تیار ہو؟
گھر بانٹنا مدد کر سکتا ہے۔''
دوسرے گروپ کو ہم نے زیادہ واضح کر کے کہا
’’ آپ 64 سے 65 کے ہو رہے ہیں
کیا آپ ریٹائر منٹ کے لئے تیار ہیں؟
گھر بانٹنا مدد کر سکتا ہے۔ ’’
جو ہم دوسرے گروپ میں کر رہے ہیں
وہ ایک بدلاو کو اجاگر کر رہے ہیں۔
اچانک سے،
ہم نے کلکس اور شمولیت کی شرح میں اضافہ دیکھا
جب ہم نے یہ واضح کیا۔
علم نفسیات میں، ہم اس کو’’ تازہ ترین شروعات کا اثر’’ کہتے ہیں۔
چاہے یہ نئے سال کی شروعات ہو یا نئے موسم کی،
آپ کی عمل کرنے کی ترغیب بڑھ جاتی ہے۔
تو ابھی، ایک ملاقات کا اندراج کریں اپنے کیلنڈر پر
اپنی اگلی سالگرہ سے ایک دن پہلے۔
ایک مالیاتی چیز کی نشاندہی کریں جوآپ شدت سے کرنا چاہتے ہیں۔
اپنے آپ کو اس کے لئے وقف کر دیں۔
تیسرا اور آخری حربہ:
چھوٹی چھوٹی اور روزانہ کی جانے والی خریداری پہ اپنا قبضہ مضبوط کریں۔
ہم نے کچھ اور تحقیقات بھی کی
اور یہ جانا کہ اولین درجے کے خریداروں کو زیادہ پچھتاوا بنک فیس کے علاوہ جس سے ہوا
وہ باہر کھانے کا ہے۔
یہ خریداری ہم متعدد بار تقریباً روز ہی کرتے ہیں،
اور یہ ہزار زخموں سے موت کی طرح ہے۔
ایک کافی ادھر، ایک رول ادھر ۔۔۔
یہ بڑھتا ہے اور ہماری بچت کی صلاحیت میں کمی کی وجہ بنتا ہے۔
پہلے جب میں نیویارک شہر میں رہتی تھی،
میں نے اپنے اخراجات کو دیکھا
اور یہ جانا کہ میں 2000 سے زیادہ ڈالر سواری پر خرچ کرتی ہوں۔
04:22
So now that I was 4,000 dollars in the hole, I did two things.
0
262300
3535
یہ نیویارک کے گھر کے کرائے سے زیادہ تھا۔
میں نے تبدیلی لانے کے لیے قسم کھائی۔
04:25
The first is that I unlinked my credit card
1
265859
2554
اوراگلے مہینے، پھر میں نے دوبارہ 2000 ڈالر خرچ کر دئیے ۔۔
04:28
from my car-sharing apps.
2
268437
1465
کوئی تبدیلی نہیں آئی، کیوں کہ صرف معلومات میرا رویہ تبدیل نہیں کر پائی.
04:29
Instead, I linked a debit card that only had 300 dollars a month.
3
269926
4096
میں نے اپنا ماحول نہیں بدلا۔
04:34
If I needed more,
4
274046
1198
تو اب جبکہ میرے پاس 4000 ڈالر تھے، میں نے دو کام کئے.
04:35
I had to go through the whole process of adding a new card,
5
275268
2850
04:38
and we know that every click, every barrier, changes our behavior.
6
278142
4452
00:00
We all know that saving is important
7
165
1759
00:01
and is something that we should be doing.
8
1948
1994
00:03
And yet, overall, we're doing less and less of it.
9
3966
2357
00:06
[The Way We Work]
10
6347
2602
00:10
We know what we need to do.
11
10622
1587
00:12
The question is: How do we do it?
12
12233
2135
00:14
And that's what I'm here to teach you.
13
14392
1826
00:16
Your savings behavior isn't a question of how smart you are
14
16242
2833
00:19
or how much willpower you have.
15
19099
1510
00:20
The amount we save depends on the environmental cues around us.
16
20633
3277
00:23
Let me give you an example.
17
23934
1413
00:25
We ran a study in which, in one group,
18
25371
2508
00:27
we showed people their income on a monthly basis.
19
27903
2896
00:30
In another group, we showed people their income on a weekly basis.
20
30823
3643
00:34
And what we found was that people who saw their income on a weekly basis
21
34490
4286
00:38
were able to budget better throughout the month.
22
38800
2372
00:41
Now, it's important to know
23
41196
1300
00:42
that we didn't change how much money people were receiving,
24
42520
2777
00:45
we just changed the environment in which they understood their income.
25
45321
3314
00:48
And environmental cues like this have an impact.
26
48659
2445
00:51
So I'm not going to share tricks with you that you already know.
27
51128
3008
00:54
I'm not going to tell you how to open up a savings account
28
54160
2762
00:56
or how to start saving for your retirement.
29
56946
2012
00:58
What I am going to share with you is how to bridge this gap
30
58982
2885
01:01
from your intentions to save
31
61891
1813
01:03
and your actions.
32
63728
1294
01:05
Are you ready?
33
65046
1181
01:06
Here's number one:
34
66251
1191
01:07
harness the power of pre-commitment.
35
67466
1747
01:09
Fundamentally, we think about ourselves in two different ways:
36
69237
3023
01:12
our present self and our future self.
37
72284
2461
01:14
In the future, we're perfect.
38
74769
1651
01:16
In the future, we're going to save for retirement,
39
76444
2356
01:18
we're going to lose weight,
40
78824
1295
01:20
we're going to call our parents more.
41
80143
1793
01:21
But we oftentimes forget that our future self
42
81960
2125
01:24
is exactly the same person as our present self.
43
84109
3040
01:27
We know that one of the best times to save is when you get your tax return.
44
87173
3579
01:30
So we tried an A/B test.
45
90776
1634
01:32
In the first group, we texted people in early February,
46
92434
3389
01:35
hopefully before they even filed for their taxes.
47
95847
2452
01:38
And we asked them,
48
98323
1159
01:39
"If you get a tax refund, what percentage would you like to save?"
49
99506
3337
01:42
Now this is a really hard question.
50
102867
1698
01:44
They didn't know if they would receive a tax refund or how much.
51
104589
3576
01:48
But we asked the question anyway.
52
108189
1693
01:49
In the second group, we asked people right after they received their refund,
53
109906
4189
01:54
"What percentage would you like to save?"
54
114119
1976
01:56
Now, here's what happened.
55
116119
1294
01:57
In that second condition, when people just received their tax refund,
56
117437
3935
02:01
they wanted to save about 17 percent of their tax refund.
57
121396
3121
02:04
But in the condition when we asked people before they even filed their taxes,
58
124541
4516
02:09
savings rates increased from 17 percent to 27 percent
59
129081
4453
02:13
when we asked in February.
60
133558
1378
02:14
Why?
61
134960
1170
02:16
Because you're committing for your future self,
62
136154
2216
02:18
and of course your future self can save 27 percent.
63
138394
2699
02:21
These large changes in savings behavior
64
141117
2603
02:23
came from the fact that we changed the decision-making environment.
65
143744
3159
02:26
We want you to be able to harness that same power.
66
146927
2419
02:29
So take a moment
67
149370
1260
02:30
and think about the ways in which you can sign up your future self
68
150654
3415
02:34
for something that you know today will be a little bit hard.
69
154093
2976
02:37
Sign up for an app that lets you make savings decisions in advance.
70
157093
3659
02:40
The trick is, you have to have that binding contract.
71
160776
3206
02:44
Number two: use transition moments to your advantage.
72
164006
3602
02:47
We did an experiment with a website
73
167632
1884
02:49
that helps older adults share their housing.
74
169540
2521
02:52
We ran two ads on social media,
75
172085
1952
02:54
targeted to the same population of 64-year-olds.
76
174061
2842
02:56
In one group, we said, "Hey, you're getting older.
77
176927
3041
02:59
Are you ready for retirement?
78
179992
1434
03:01
House sharing can help."
79
181450
1183
03:02
In the second group, we got a little bit more specific
80
182657
2816
03:05
and said, "You're 64 turning 65.
81
185497
2382
03:07
Are you ready for retirement?
82
187903
1425
03:09
House sharing can help."
83
189352
1328
03:10
What we're doing in that second group
84
190704
1841
03:12
is highlighting that a transition is happening.
85
192569
2492
03:15
All of a sudden,
86
195085
1151
03:16
we saw click-through rates, and ultimately sign-up rates, increase
87
196260
3122
03:19
when we highlight that.
88
199406
1160
03:20
In psychology, we call this the "fresh start effect."
89
200590
2717
03:23
Whether it's the start of a new year or even a new season,
90
203331
3175
03:26
your motivation to act increases.
91
206530
2434
03:28
So right now, put a meeting request on your calendar
92
208988
2549
03:31
for the day before your next birthday.
93
211561
1881
03:33
Identify the one financial thing you most want to do.
94
213466
3092
03:36
And commit yourself to it.
95
216863
1893
03:38
The third and final trick:
96
218780
1717
03:40
get a handle on small, frequent purchases.
97
220521
3191
03:43
We've run a few different studies
98
223736
2032
03:45
and found that the number one purchase people say they regret, after bank fees,
99
225792
4587
03:50
is eating out.
100
230403
1150
03:51
It's a frequent purchase we make almost every day,
101
231577
2778
03:54
and it's death by a thousand cuts.
102
234379
2171
03:56
A coffee here, a burrito there ...
103
236574
2359
03:58
It adds up and decreases our ability to save.
104
238957
2846
04:02
Back when I lived in New York City,
105
242513
1731
04:04
I looked at my expenses
106
244268
1381
04:05
and saw that I spent over 2,000 dollars on ride-sharing apps.
107
245673
4190
04:09
It was more than my New York City rent.
108
249887
2015
04:11
I vowed to make a change.
109
251926
1802
04:13
And the next month, I spent 2,000 dollars again --
110
253752
2962
04:16
no change, because the information alone didn't change my behavior.
111
256738
3815
04:20
I didn't change my environment.
112
260577
1699
پہلا یہ کہ میں نے اپنا کریڈٹ کارڈ منقطع کر لیا
اپنی کارشیئرنگ ایپ سے۔
04:42
We aren't machines.
113
282618
1270
اس کی بجائے، میں نے ڈیبٹ کارڈ سے لنک کیا جس میں صرف 300 ڈالر ماہانہ ہوتے تھے.
04:43
We don't carry around an abacus every day,
114
283912
2452
04:46
adding up what we're spending, in comparison to what we wanted.
115
286388
3686
اگر مجھے مزید چاہیے ہوتے،
تو مجھے نئے کارڈ کو شامل کرنے کے پورے عمل سے گزرنا پڑتا،
04:50
But what our brains are very good at
116
290098
2254
اور ہم جانتے ہیں کہ ہر کلک ا ور ہر مشکل، ہمارا رویہ تبدیل کر دیتی ہے۔
04:52
is counting up the number of times we've done something.
117
292376
3151
ہم مشینیں نہیں ہیں۔
04:55
So I gave myself a limit.
118
295551
1785
ہم ہر روز کلکولیٹر اٹھائے نہیں پھرتے،
04:57
I can only use ride-sharing apps three times a week.
119
297360
3558
گنتے رہنا کہ ہم کیا خرچ کر رہے ہیں، اس کے مقابلے میں کہ ہم کیا چاہتے ہیں۔
05:00
It forced me to ration my travels.
120
300942
2714
مگر ہمارے دماغ ایک معاملے میں بہت اچھے ہیں
05:03
I got a handle on my car-sharing expenses to the benefit of my husband,
121
303680
3658
گنتے رہنا کہ کتنی دفعہ ہم نے ایک کام کیا ہے۔
05:07
because of the environmental changes that I did.
122
307362
2247
تو میں نے اپنے لئے ایک حد مقرر کی۔
05:09
So get a handle on whatever that purchase is for you,
123
309633
2872
کہ میں سواری کے لیے ہفتے میں صرف 3 دفعہ ایپ استعمال کروں گی۔
05:12
and change your environment to make it harder to do so.
124
312529
2973
اس نے مجھے میرے سفر کو سمجھنے میں مدد دی۔
05:15
Those are my tips for you.
125
315895
1801
میں نے اپنے سفری اخراجات کو قابو کیا اپنے شوہر کے فائدے کے لیے،
05:17
But I want you to remember one thing.
126
317720
2135
05:19
As human beings, we can be irrational when it comes to saving
127
319879
3927
ان ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جو کہ میں نے کیں۔
تو جو بھی آپ خریداری کرتے ہیں اس پر قابو رکھیں اپنی خاطر،
05:23
and spending and budgeting.
128
323830
1874
اور اپنا ماحول تبدیل کریں تا کہ اضافی خرچ کرنا مشکل ہو جائے۔
05:25
But luckily, we know this about ourselves,
129
325728
2246
05:27
and we can predict how we'll act under certain environments.
130
327998
3619
یہی ہیں میری ترکیبیں آپ کے لئے۔
لیکن میں چاہتی ہوں کہ آپ ایک چیز یاد رکھیں۔
05:31
Let's do that with saving.
131
331641
1785
بطور انسان، ہم غیر منطقی ہو سکتے ہیں بچت کے معاملے میں
05:33
Let's change our environment to help our future selves.
132
333450
3104
اور اخراجات اور بجٹ کے معاملے میں۔
مگ خوش قسمتی سے، ہم اپنے بارے میں یہ جانتے ہیں،
اور ہم پیشگوئی کر سکتے ہیں کہ ایک مخصوص ماحول میں کیسے عمل کریں گے۔
چلیں وہ کرتے ہیں بچت کے معاملے میں۔
چلیں اپنا ماحول تبدیل کریں اپنے مستقبل کے لئے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7