The underground cities of the Byzantine Empire - Veronica Kalas

521,337 views ・ 2024-03-21

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: SciPro Solutions Reviewer: Khalil Ur Rehman
00:07
The breathtaking geological formations of Cappadocia
0
7003
3545
کیپاڈوشیا کی دم بخود کر دینے والی بناوٹ
00:10
present one of the most astonishing landscapes on Earth.
1
10548
3504
زمین پر سب سے حیران کن منظر ہے، جنہیں
00:14
Also known as fairy chimneys,
2
14302
2294
پریوں کے آتش دانوں کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،
00:16
these sturdy stone cones were created by massive volcanic eruptions,
3
16596
4796
یہ مضبوط مخروطی پتھر جو کہ کثیر آتش فشانی اخراج کی وجہ سے پیدا ہوئے،
00:21
which poured countless tons of ash across what would eventually become
4
21392
4129
جس نے کئی ٹن آتش فشانی راکھ اس طرف پھینکی جو آخر کار
00:25
part of central Türkiye.
5
25521
1835
وسطی ترکی کا حصہ بن جائے گی۔
00:27
Over millions of years,
6
27607
1543
لاکھوں سالوں میں،
00:29
that volcanic fallout hardened into a porous rock known as ignimbrite,
7
29150
5213
وہ آتش فشاں گرنے سے ایک مسام دار چٹان بن گئی جسے اگنمبرائٹ کہا جاتا ہے،
00:34
which was sculpted by centuries of wind and rain
8
34363
2837
جو آج ہم دیکھتے ہیں۔ اس کو صدیوں کی ہوا اور بارش نے
00:37
into the colorful spires we see today.
9
37200
2669
رنگین مخروطی لاٹوں کے قالب میں ڈھالا تھا۔
00:40
But this impressive terrain hides an equally remarkable feat
10
40078
3878
لیکن یہ متاثر کن خطہ قبل از جدید انجینئرنگ کا اتنا ہی
00:43
of pre-modern engineering:
11
43956
2419
شاندار کارنامہ چھپاتا ہے:
00:46
a network of extensive underground cities stretching deep below the surface.
12
46417
5673
زیر زمین کافی گہرائی تک پھیلا ہوا وسیع شہروں کا ایک لامتناہی جال۔
00:52
Archaeological work on these mysterious ruins only started in the 1960s,
13
52381
5256
ان پراسرار کھنڈرات پر آثار قدیمہ کا کام 1960 کی دہائی میں شروع ہوا تھا،
00:57
so researchers still have many unanswered questions.
14
57637
3253
اس لیے محققین کے پاس اب بھی بہت سے جواب طلب سوالات ہیں۔
01:00
But they have been able to determine some of the basics.
15
60890
3003
لیکن وہ کچھ بنیادی باتوں کا تعین کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
01:05
Cappadocia’s underground settlements date back to the Middle Ages
16
65019
4046
کیپاڈوشیا کی یہ زیر زمین آبادیاں قرون وسطیٰ کے اس دور کی ہیں
01:09
when the region was part of the eastern territories of the Byzantine Empire.
17
69065
4755
جب یہ علاقہ بازنطینی سلطنت کے مشرقی علاقوں کا حصہ تھا۔
01:13
Throughout the 7th and 8th centuries,
18
73986
2461
ساتویں اور آٹھویں صدی کے دوران،
01:16
this border region was frequently under siege from Arab invaders,
19
76447
4588
یہ سرحدی علاقہ اکثر عرب حملہ آوروں کے محاصرے میں رہا،
01:21
which may have led locals to seek refuge underground.
20
81035
3962
جس کی وجہ سے مقامی لوگ زیر زمین پناہ لینے پر مجبور ہوتے ہیں۔
01:25
Initially, archaeologists assumed these subterranean cities and sanctuaries
21
85456
4922
ابتدائی طور پر، ماہرین آثار قدیمہ کا یہ قیاس تھا کہ یہ زیر زمین شہر اور پناہ گاہیں
01:30
were created by Greek-speaking Orthodox Christian monks
22
90378
3754
یونانی بولنے والے آرتھوڈوکس عیسائی راہبوں نے
01:34
due to the numerous Byzantine churches and copious religious imagery.
23
94132
4546
متعدد بازنطینی گرجا گھروں اور بھرپور مذہبی تصویروں کی وجہ سے بنائی ہیں۔
01:38
But further investigation revealed intricately designed layouts
24
98928
3837
لیکن مزید تفتیش سے گھریلو فن تعمیر کے پیچیدہ طریقے سے ڈیزائن کردہ ایسے نقشوں
01:42
and elements of domestic architecture
25
102765
2294
اور عناصر کا انکشاف ہوا
01:45
that could only have been produced by master masons.
26
105059
3587
جو صرف ماہر کاریگر ہی تیار کر سکتے تھے۔
01:48
Typically, these craftsmen would have built such structures
27
108896
3170
عام طور پر، ان کاریگروں نے اینٹوں اور پتھروں سے
01:52
with brick and stone,
28
112066
1627
ایسے ڈھانچے بنائے ہوں گے،
01:53
but under the surface they carved their designs directly into the rock.
29
113734
4755
لیکن زیرزمین انہوں نے اپنے ڈیزائن براہ راست چٹان میں تراشے ہیں۔
01:58
All these complexes were connected by stairs and tunnels
30
118865
3670
یہ تمام احاطے سیڑھیوں اور سرنگوں سے جڑے ہوئے تھے
02:02
which could be sealed off with large boulders for protection.
31
122535
3545
جنہیں تحفظ کے لیے بڑے پتھروں سے بند کیا جا سکتا تھا۔
02:07
Residents dug deep enough to reach the water table,
32
127790
3545
رہائشیوں نے زیرزمین پانی تک رسائی کے لیے کافی گہری کھدائی کی، تاکہ
02:11
ensuring their access to water during lengthy sieges.
33
131335
3462
طویل محاصروں کے دوران پانی تک ان کی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔
02:14
And vertical ventilation shafts connect these cities to the sky,
34
134881
4296
اور عمودی بادکش ان شہروں کو بیرونی فضا سے جوڑے رکھتی تھیں، جو کہ
02:19
circulating cool, fresh air to the residences inside.
35
139218
3754
ٹھنڈی اور تازہ ہوا کو اندرونی رہائش گاہوں تک پہنچاتی ہیں۔
02:23
In addition to living spaces,
36
143264
1835
سکونت کے علاوہ،
02:25
these dwellings had wine presses, cooking areas, and stables for livestock.
37
145099
5422
ان رہائش گاہوں میں شراب خانے، کھانا پکانے کی جگہیں اور مویشیوں کے لیے اصطبل تھے۔
02:30
Some chambers even offered old-fashioned lavatories,
38
150855
3462
کچھ کمروں میں پرانے زمانے کی بیت الخلا بھی تھیں،
02:34
where waste could be washed into deep pits or covered with lime.
39
154317
4337
جہاں فضلہ جات کو گہرے گڑھوں میں بہایا یا چونے سے ڈھکا جا سکتا تھا۔
02:38
Normally, this approach would still have left some stench,
40
158863
3003
عام طور پر، اس نقطہ نظر سے اب بھی کچھ بدبو رہ جاتی،
02:41
but the region’s absorbent volcanic rock
41
161866
2627
لیکن خطے کی جاذب آتش فشانی چٹان نے
02:44
helped maintain a dry and odor-free environment.
42
164493
3295
خشک اور بدبو سے پاک ماحول کو برقرار رکھنے میں مدد کی۔
02:47
The rock’s composition also helped ensure stable temperatures throughout the year,
43
167955
4630
چٹان کی ساخت نے سال بھر میں مستحکم درجہ حرارت کو یقینی بنانے میں بھی مدد کی،
02:52
making these spaces ideal for long-term living and food storage.
44
172710
4630
جس نے ان جگہوں کو طویل مدتی قیام اور خوراک ذخیرہ کرنے کے لیے مثالی بنایا گیا۔
02:57
By the 11th century, the Byzantine Empire secured its eastern frontier,
45
177465
4713
گیارویں صدی تک بازنطینی سلطنت نے اپنی مشرقی سرحد کو محفوظ کر لیا،
03:02
bringing peace and stability back to the region.
46
182178
2669
جس سے خطے میں امن اور استحکام واپس آ گیا۔
03:04
But rather than abandoning their underground settlements,
47
184972
2920
لیکن اپنی زیر زمین بستیوں کو ترک کرنے کے بجائے،
03:07
locals expanded them into the landscapes above.
48
187892
3545
مقامی لوگوں نے انہیں اوپر کے مناظر تک پھیلا دیا۔
03:11
Building directly into the region’s rocky cliffsides,
49
191604
3378
اس خطے کی پتھریلی چٹانوں میں براہ راست تعمیر کرتے ہوئے،
03:14
stoneworkers skillfully carved dwellings with open courtyards
50
194982
4672
کوہ کنوں نے بڑی مہارت سے کھلے صحنوں کے ساتھ مکان تراشے
03:19
and adorned their entrances with elegant facades.
51
199654
3336
اور اپنے داخلی راستوں کو خوبصورت اگواڑوں سے آراستہ کیا۔
03:23
Numerous churches were also carved from the rock,
52
203241
3253
متعدد گرجا گھر بھی چٹان سے تراشے گئے تھے،
03:26
all designed in the standard architectural styles of the Byzantine Empire
53
206619
4254
سبھی نوویں سے گیارویں صدی کے دوران بازنطینی سلطنت کے
03:30
during the 9th to the 11th centuries.
54
210873
2127
معیاری تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیے گئے تھے۔
03:33
This included simple structures with altars and apses
55
213209
3336
اس میں قربان گاہوں اور جھروکوں کے
03:36
as well as intricate designs featuring columns and domes.
56
216545
3879
ساتھ ساتھ کالموں اور گنبدوں پر مشتمل پیچیدہ ڈیزائن شامل تھے۔
03:40
And on the inside, many showcased vibrant wall paintings
57
220549
3671
اور اندرونی طرف سے منقش دیوارگیر تصاویر کی نمائش کی ہے
03:44
depicting detailed Christian iconography.
58
224220
2794
جس میں تفصیلی مسیحی نقش نگاری کی عکاسی کی گئی ہے۔
03:47
These paintings are still visible today,
59
227265
2502
یہ تصاویر آج بھی نظر آتی ہیں،
03:49
making Cappadocia one of the most significant repositories of Byzantine art
60
229767
4713
جو کیپاڈوشیا کو دنیا میں بازنطینی آرٹ کے سب سے اہم ذخیروں
03:54
in the world.
61
234480
1043
میں سے ایک بناتی ہے۔
03:55
But while these paintings and stony structures endured,
62
235731
3003
مگر یہ تصاویر اور پتھریلی تعمیرات تو برقرار رہے مگر
03:58
their inhabitants were forced to move on.
63
238776
2836
ان کے ساکنین کو وہاں سے نکلنے پر مجبور کر دیا گیا۔
04:01
It’s believed that the Byzantines started vacating the region
64
241946
3587
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بازنطینیوں نے اس علاقے کو اس وقت خالی کرنا شروع کیا
04:05
when the Seljuk and Ottoman Turks took hold of it in the late 11th century.
65
245533
4463
جب گیارویں صدی کے آخر میں سلجوقی اور عثمانی ترکوں نے اس پر قبضہ کیا۔
04:10
Over the following centuries,
66
250079
1710
اگلی صدیوں میں،
04:11
local farmers and villagers used these spaces for storage and squatting,
67
251789
4838
مقامی کسانوں اور دیہاتیوں نے ان جگہوں کو ذخیرہ اندوزی اور بیٹھنے کیلیے استعمال کیا،
04:16
and there's evidence of some inhabitants as recent as the early 20th century.
68
256627
4672
بیسویں صدی کے اوائل تک یہاں کچھ آبادیوں کے نشانات موجود ہیں۔
04:21
However, in the past few decades,
69
261590
2169
تاہم، گزشتہ چند دہائیوں میں،
04:23
these cities have been recognized as international heritage sites
70
263801
4171
ان شہروں کو بین الاقوامی ثقافتی ورثے کے مقامات کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے
04:28
requiring care and preservation.
71
268055
2544
جن کی دیکھ بھال اور تحفظ کی ضرورت ہے۔
04:30
This designation has earned them government protection
72
270850
3211
اس مقام سے انہیں سرکاری تحفظ حاصل ہوا ہے
04:34
and attracted both curious researchers and tourists
73
274061
3671
اور متجسس محققین اور سیاحوں دونوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے
04:37
eager to explore their labyrinthine passageways.
74
277732
3128
جو ان بھول بھلیاں والی گزرگاہوں کو دریافت کرنے کے خواہشمند ہیں۔
04:41
Derinkuyu, which stretches up to 85 meters below the ground,
75
281235
4338
دیرنکیو، جو زیرزمین 85 میٹر تک پھیلا ہوا ہے،
04:45
and Kaymakli are the two best known and most visited.
76
285573
3962
اور کیماکلی دونوں مشہور اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے زیر زمین شہر ہیں۔
04:49
But Göreme, Ihlara, and many other valleys
77
289827
4004
لیکن گورمے، الہارا، اور بہت سی دوسری وادیاں ہیں
04:53
are where you can see the finest preserved churches,
78
293831
2920
جہاں آپ بہترین لازوال گرجا گھروں کو دیکھ سکتے ہیں،
04:56
all with spectacular Byzantine architecture and wall paintings.
79
296751
4087
اپنے شاندار بازنطینی فن تعمیر اور دیوارگیر تصاویر کے سارے جاہ و جلال کے ساتھ
05:00
And as researchers continue to excavate these sites,
80
300838
3212
اور جیسا کہ محققین ان مقامات کی کھدائی جاری رکھتے ہیں،
05:04
they'll undoubtedly uncover even more secrets from this buried history.
81
304050
4671
وہ بلاشبہ اس مدفون تاریخ کے مزید رازوں سے پردہ اٹھائیں گے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7