The science of smog - Kim Preshoff

1,051,487 views ・ 2017-08-31

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Umar Anjum Reviewer: Syed Ali Raza
00:07
On July 26, 1943,
0
7966
3016
26 جولائی 1943 کو،
00:10
Los Angeles was blanketed by a thick gas that stung people's eyes
1
10982
3585
لاس اینجلس پرگیس کی موٹی تہ چھا گئی جو لوگوں کی آنکھوں میں چبھ رہی تھی
00:14
and blocked out the Sun.
2
14567
2015
اور اس نے سورج کو روک دیا۔
00:16
Panicked residents believed their city had been attacked using chemical warfare.
3
16582
4869
پریشان رہائشیوں کو لگا کہ ان کے شہر پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ ہوگیا تھا۔
00:21
But the cloud wasn't an act of war.
4
21451
2461
مگر بادل جنگی اقدام نہیں تھا۔
00:23
It was smog.
5
23912
1687
یہ سموگ (آلودہ دھند) تھا۔
00:25
A portmanteau of smoke and fog,
6
25599
2480
دھویں اور دھند کا تھیلا،
00:28
the word "smog" was coined at the beginning of the 20th century
7
28079
3878
لفظ سموگ جوڑا گیا 20 ویں صدی کے آغاز میں
00:31
to describe the thick gray haze that covered cities
8
31957
2721
اس گاڑھے دھویں کے لیے جو شہروں پر چھا جاتا تھا
00:34
such as London,
9
34678
1006
جیسے لندن میں،
00:35
Glasgow,
10
35684
709
گلاسگو،
00:36
and Edinburgh.
11
36393
2375
اور ایڈنبرا میں۔
00:38
This industrial smog was known to form
12
38768
2120
یہ صنعتی سموگ وجود میں آتا تھا
00:40
when smoke from coal-burning home stoves and factories
13
40888
3471
جب گھروں اورفیکٹریوں میں کوئلہ جلانے سے دھواں بنتا تھا
00:44
combined with moisture in the air.
14
44359
2759
جو ہوا میں موجود نمی سے مل جاتا تھا۔
00:47
But the smog behind the LA panic was different.
15
47118
3170
لیکن لاس اینجلس میں دہشت پھیلانے والے سموگ کی وجہ اور تھی۔
00:50
It was yellowish with a chemical odor.
16
50288
3252
یہ ایک زردی مائل کیمیائی بدبو تھی۔
00:53
Since the city didn't burn much coal, its cause would remain a mystery
17
53540
3779
چونکہ شہر زیادہ کوئلہ نہیں جلاتا تھا، اس لیے اس کی وجہ راز رہی
00:57
until a chemist named Arie Haagen-Smit identified two culprits:
18
57319
4939
یہاں تک کہ آرئی ہیگن-شمٹ نامی کیمیا دان نے دو ذمہ داروں کی نشاندہی کی،
01:02
volatile organic compounds, or VOCs,
19
62258
3500
بخارات بن جانے والے نامیاتی مرکبات کی، یا وی او سی کی،
01:05
and nitrogen oxides.
20
65758
2943
اور نائٹروجن آکسائڈز کی۔
01:08
VOCs are compounds that easily become vapors
21
68701
2809
وی اوسی مرکبات ہوتے ہیں جو آسانی سے بخارات بن جاتے ہیں
01:11
and may contain elements, such as carbon,
22
71510
2199
اور ان میں عناصر شامل ہو سکتے ہیں جیسے کہ کاربن،
01:13
oxygen,
23
73709
1031
آکسیجن،
01:14
hydrogen,
24
74740
1000
ہائیڈروجن،
01:15
chlorine,
25
75740
911
کلورین،
01:16
and sulfur.
26
76651
1648
اورسلفر۔
01:18
Some are naturally produced by plants and animals,
27
78299
2690
کچھ پودوں اور جانوروں سے قدرتی طور پر پیدا ہوتے ہیں،
01:20
but others come from manmade sources,
28
80989
2131
لیکن کچھ انسان کے تخلیق کردہ ذرائع سے بنتے ہیں،
01:23
like solvents,
29
83120
1010
جیسے محلل،
01:24
paints,
30
84130
1051
پینٹ سے،
01:25
glues,
31
85181
798
01:25
and petroleum.
32
85979
1702
گوندوں سے،
اور معدنی تیل سے۔
01:27
Meanwhile, the incomplete combustion of gas in motor vehicles
33
87681
3740
جبکہ گاڑیوں میں نامکمل ایندھن کے جلنے سے
01:31
releases nitrogen oxide.
34
91421
2620
نائٹروجن آکسائڈ خارج ہوتی ہے۔
01:34
That's what gives this type of smog its yellowish color.
35
94041
3999
جو سموگ کی اس قسم کو اس کا زردی مائل رنگ دیتی ہے۔
وی اوسی اور نائٹروجن آکسائڈ سورج کی روشنی ملنے پر ایک کیمیائی تَبدیلی سے گزرتے ہیں
01:38
VOCs and nitrogen oxide react with sunlight
36
98040
3682
01:41
to produce secondary pollutants called PANs and tropospheric,
37
101722
4490
اور ثانوی آلودگی پیدا کرتے ہیں جیسے پی اے این اور کرہ سکتہ،
01:46
or ground-level, ozone.
38
106212
2919
یا زمینی سطح کی، اوزون۔
01:49
PANs and ozone cause eye irritation and damage lung tissue.
39
109131
4791
پی اے این اور اوزون آنکھوں میں جلن کرتے اورپھیپھڑوں کے ریشے کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
01:53
Both are key ingredients in photochemical smog,
40
113922
3100
دونوں اہم عناصر ہیں شمسی روشنی سے پیدا ہوتی کیمیائی سموگ میں،
01:57
which is what had been plaguing LA.
41
117022
3051
جس نے لاس اینجلس کو دہشت میں مبتلا کر رکھا تھا۔
02:00
So why does smog affect some cities but not others?
42
120073
3589
توسموگ کیوں کچھ شہروں کو متاثر کرتی ہے لیکن باقیوں کو نہیں؟
02:03
Both industrial and photochemical smog combine manmade pollution
43
123662
4670
صنعتی اور روشنی سے پیدا کیمیائی سموگ دونوں میں انسانی پیدا کردہ آلودگی شامل ہوتی ہے
02:08
with local weather and geography.
44
128332
2651
مقامی موسم اورجغرافیے کے ساتھ۔
02:10
London's high humidity made it a prime location for industrial smog.
45
130983
4950
لندن کی زیادہ نمی نے اس کو اہم مقام بنا دیا صنعتی سموگ کے لیے۔
02:15
Photochemical smog is strongest in urban areas with calm winds
46
135933
3701
روشنی سے پیدا کیمیائی سموگ طاقتور ہوتی ہے پرسکون ہواوّں والےشہری علاقوں میں
02:19
and dry, warm, sunny weather.
47
139634
2750
اور خشک، گرم، دھوپ والے موسم میں۔
02:22
The ultraviolet radiation from sunlight provides the energy necessary
48
142384
3549
سورج سے آنے والی تابکاری شعاعیں فراہم کرتی ہیں ضروری توانائی
02:25
to breakdown molecules that contribute to smog formation.
49
145933
4151
جو ان مالیکیولز کو توڑتی ہے جو سموگ بنانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔
02:30
Cities surrounded by mountains, like LA,
50
150084
2659
پہاڑوں سے گھرے ہوئے شہر، جیسا کہ ایل اے،
02:32
or lying in a basin, like Beijing,
51
152743
2300
یا طاس میں بسے ہوئے، جیسے بیجنگ،
02:35
are also especially vulnerable to smog since there's nowhere for it to dissipate.
52
155043
5570
خاص طور پر سموگ کی زد میں ہوتے ہیں کیونکہ انکے پاس تحلیل ہونے کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
02:40
That's also partially due to a phenomenon known as temperature inversion,
53
160613
4201
یہ کسی حد تک ایک رجحان کی وجہ سے ہے جو درجہ حرارت الٹنے کے طور پر جانا جاتا ہے،
02:44
where instead of warm air continuously rising upward,
54
164814
3080
جہاں گرم ہوا مسلسل اوپر اٹھنے کے بجائے،
02:47
a pollution-filled layer of air remains trapped near the Earth's surface
55
167894
4241
ایک آلودگی سے بھری ہوا کی تہہ زمین کی سطح کے قریب پھنسی رہتی ہے
02:52
by a slightly warmer layer above.
56
172135
3009
جس کے اوپر ایک نسبتاً گرم تہہ ہوتی ہے۔
02:55
Smog isn't just an aesthetic eyesore.
57
175144
2890
سموگ صرف آنکھوں کی جمالیاتی حس کو تکلیف نہیں دیتی۔
02:58
Both forms of smog irritate the eyes,
58
178034
2152
سموگ کی دونوں اقسام تکلیف دیتی ہیں آنکھوں کو،
03:00
nose,
59
180186
769
03:00
and throat,
60
180955
870
ناک کو،
اور گلے کو،
03:01
exacerbate conditions like asthma and emphysema,
61
181825
2902
دمے اور سوجن جیسے امراض میں شدت پیدا کرتی ہے،
03:04
and increase the risk of respiratory infections like bronchitis.
62
184727
4569
اور سانس کے امراض جیسے کہ پھیپھڑوں کی سوجن کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
03:09
Smog can be especially harmful to young children and older people
63
189296
3549
سموگ خاص طور پر نقصان دہ ہو سکتی ہے چھوٹے بچوں اور بوڑھے لوگوں کے لیے
03:12
and exposure in pregnant women has been linked to low birth weight
64
192845
3219
اور حاملہ خواتین میں اس کے اثرات کو جوڑا گیا نومولودوں کے وزن میں کمی
03:16
and potential birth defects.
65
196064
2441
اور ممکنہ پیدائشی نقائص سے۔
روشنی سے پیدا کیمیائی سموگ میں پائے جانے والے آلودگی پھیلانے والے ثانوی عںاصر
03:18
Secondary pollutants found in photochemical smog
66
198505
2851
03:21
can damage and weaken crops and decrease yield,
67
201356
3399
فصلوں کو کمزور کر کے نقصان پہنچا سکتے ہیں اور پیداوار میں کمی بھی،
03:24
making them more susceptible to insects.
68
204755
3070
جس سے وہ کیڑوں کے مقابل زیادہ کمزور پڑ جاتی ہیں۔
03:27
Yet for decades, smog was seen as the inevitable price of civilization.
69
207825
4662
لیکن عشروں تک سموگ کو ترقی کی قیمت سمجھا جاتا رہا۔
03:32
Londoners had become accustomed to the notorious pea soup fog
70
212487
4140
لندن کے باسی بدنامِ زمانہ قاتل دھند کے عادی بن چکے تھے
03:36
swirling over their streets until 1952,
71
216627
3100
جو 1952 تک ان کی گلیوں میں چکراتی تھی،
03:39
when the Great Smog of London shut down all transportation in the city for days
72
219727
4848
جب لندن کی مشہور سموگ نے شہر میں کئی دن کے کے لیے نقل وحمل بند کر دی تھی،
03:44
and caused more than 4,000 respiratory deaths.
73
224575
4354
اور دم گھٹنے کی وجہ سے چار ہزار سے زائد اموات کا باعث بنی۔
03:48
As a result, the Clean Air Act of 1956
74
228929
3458
جس کے نتیجے میں، 1956 کے صاف فضا کے معاہدے نے
03:52
banned burning coal in certain areas of the city,
75
232387
3199
شہر کے مخصوص علاقوں میں کوئلہ جلانے پر پابندی لگائی،
03:55
leading to a massive reduction in smog.
76
235586
2968
جس سے سموگ میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی۔
03:58
Similarly, regulations on vehicle emissions and gas content in the US
77
238554
4293
اسی طرح، امریکہ میں گاڑیوں کے دھویں اور گیس کے مواد سےمتعلق قواعد نے
04:02
reduced the volatile compounds in the air and smog levels along with them.
78
242847
4991
فضا میں تحلیل ہونے والے مرکبات اوراس کے ساتھ سموگ کی سطح کو کم کیا۔
04:07
Smog remains a major problem around the world.
79
247838
3700
سموگ دنیا بھر میں ایک بڑے مسئلے کے طور پر برقرار ہے۔
04:11
Countries like China and Poland that depend on coal for energy
80
251538
3430
چین اور پولینڈ جیسے ممالک جوتوانائی کے لیے کوئلے پرانحصار کرتے ہیں
04:14
experience high levels of industrial smog.
81
254968
3210
بڑی سطح پرصنعتی سموگ کا شکار ہوتے ہیں۔
04:18
Photochemical smog and airborne particles from vehicle emissions
82
258178
3439
گاڑیوں سے خارج ہوائی ذرات اور روشنی سے پیدا کیمیائی سموگ
04:21
affect many rapidly developing cities,
83
261617
2372
بہت سے زیرِترقی شہروں کو متاثر کرتے ہیں،
04:23
from Mexico City and Santiago
84
263989
2370
میکسیکو شہر سے سینتیاگو تک
04:26
to New Delhi and Tehran.
85
266359
2980
تہران اورنئی دہلی تک۔
04:29
Governments have tried many methods to tackle it,
86
269339
2319
حکومتوں نے اس سے مقابلے کے لیے کئی طریقے آزمائے،
04:31
such as banning cars from driving for days at a time.
87
271658
5126
جیسا کہ گاڑیوں کے چلنے پر پابندی کبھی کبھار کئی دن کے لیے۔
04:36
As more than half of the world's population crowds into cities,
88
276784
3375
جیسا کہ دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی شہروں میں جمع ہو رہی ہے،
04:40
considering a shift to mass transit and away from fossil fuels
89
280159
3951
اس کو مدِنظر رکھتے ہوئے کہ بڑے پیمانے پر ہجرت اور حیاتیاتی ایندھن سےدوری
04:44
may allow us to breathe easier.
90
284110
1880
شاید ہمیں آسانی سے سانس لینے دے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7